خبریں

پاكستان ؛ نوشکی میں بس دھماکہ: 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

پاكستان ؛ نوشکی میں بس دھماکہ: 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

اطلاعات کے مطابق، نوشکی سے تافتان جانے والی بس کو کالعدم شدت پسند تنظیم لشکرِ جھنگوی سے وابستہ ایک خودکش حملے میں نشانہ بنایا گیا۔
مصر میں 3,500 سال سے زیادہ پرانے شاہی مقبرے کی دریافت

مصر میں 3,500 سال سے زیادہ پرانے شاہی مقبرے کی دریافت

امریکی اور مصری ماہرینئ آثار قدیمہ نے جنوبی مصر کے علاقے ابیدوس میں جبل انوبس کے قبرستان میں دوسرے درمیانی دور کے ایک شاہی مقبرے کو دریافت کیا گیا ہے.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امیر المومنین علیہ السلام کی تمام جنگوں کا پہلو دفاعی تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امیر المومنین علیہ السلام کی تمام جنگوں کا پہلو دفاعی تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے دور حکومت میں ہونے والی جنگوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امیر المومنین علیہ السلام نے کبھی ابتدائی جہاد…
غزوۂ بدر توکل بر خدا اور احکامِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ  پر عمل کا عملی نمونہ ہے: علامہ سید ساجد علی نقوی

غزوۂ بدر توکل بر خدا اور احکامِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ  پر عمل کا عملی نمونہ ہے: علامہ سید ساجد علی نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے 17 رمضان المبارک کی مناسبت سے فتح جنگِ بدر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ غزوۂ بدر توکل بر خدا اور رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ  کے احکام و پالیسیوں پر…
ماہ رمضان کے موقع پر کربلا میں ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے قرآنی خدمات

ماہ رمضان کے موقع پر کربلا میں ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے قرآنی خدمات

ماہ رمضان کے مقدس موقع پر ثقافتی فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے حسینیہ حضرت رقیہ علیہا السلام میں قرآنی اور عقائد کی کلاسز کا انعقاد کیا۔ یہ کلاسز جو نو نہالوں اور نوجوانوں سے مخصوص ہیں، اس حسینیہ…
آیت اللہ سید احمد اشکوری کی آیت اللہ العظمی شیرازی سے ملاقات

آیت اللہ سید احمد اشکوری کی آیت اللہ العظمی شیرازی سے ملاقات

قم کے نامور دینی عالم آیت اللہ سید احمد اشکوری نے ایک وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی سے ان کے بیت میں ملاقات کی۔
عراق میں اجتماعی قبروں کے خوفناک اعداد و شمار؛ صدام اور داعش کے جرائم کی یاد تازہ

عراق میں اجتماعی قبروں کے خوفناک اعداد و شمار؛ صدام اور داعش کے جرائم کی یاد تازہ

حلبچہ پر کیمیائی بمباری کی برسی اور اجتماعی قبروں کے قومی دن کے موقع پر عراقی حکام نے عراق میں اجتماعی قبروں کے چونکا دینے والے اعداد و شمار کا انکشاف کیا۔‌
پاکستان :اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے

پاکستان :اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے

ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل پنجاب کے ضلع اٹک کے سوغری بلاک میں سوغری نارتھ-ون کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔او جی ڈی سی ایل اس بلاک کی واحد لائسنس ہولڈر ہے…
مصر میں عظیم افطار تقریب؛ ہزاروں لوگ ایک دسترخوان پر جمع ہونے

مصر میں عظیم افطار تقریب؛ ہزاروں لوگ ایک دسترخوان پر جمع ہونے

مسلسل گیارہویں سال منعقد ہونے والی اس تقریب کو مصر میں رمضان المبارک کا سب سے بڑا افطار دسترخوان سمجھا جاتا ہے۔
شام ؛ ساحلی علاقوں میں قتل عام کے بعد علوی باشندوں کی تدریجی واپسی

شام ؛ ساحلی علاقوں میں قتل عام کے بعد علوی باشندوں کی تدریجی واپسی

شام کے ساحلی علاقوں میں علوی باشندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے قتل عام کو دس روز گزر چکے ہیں، اور عینی شاہدین کے مطابق مقامی لوگ آہستہ آہستہ اپنے گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں۔
ہندوستان ؛ وقف ترمیمی بل کے خلاف دہلی میں مسلم پرسنل لا بورڈ کا تاریخی احتجاج

ہندوستان ؛ وقف ترمیمی بل کے خلاف دہلی میں مسلم پرسنل لا بورڈ کا تاریخی احتجاج

وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت میں دارالحکومت دہلی واقع جنترمنترپرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ اس احتجاج میں مسلم تنظیموں کے سربراہان اورمختلف اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ اورلیڈران نے شرکت کی۔
امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 19 افراد ہلاک

امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 19 افراد ہلاک

طوفانی بگولوں سے ریاست مسوری میں سب سے زیادہ نقصان ہوا جہاں گیارہ افراد ہلاک ہوئے، ریاست ٹیکساس میں تین افراد لقمہ اجل بنے۔
افغان مہاجرین کے انخلا کی پالیسی غلط، فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

افغان مہاجرین کے انخلا کی پالیسی غلط، فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

علی امین گنڈا پور نے انکشاف کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو افغانستان سے مذاکرات کے لیے ٹی او آرز بھیجے تھے لیکن ابھی تک اس کا کوئی جواب نہیں ملا۔
آسٹریلیا: اسلامو فوبک حملوں میں تشویشناک حد تک اضافہ: رپورٹ

آسٹریلیا: اسلامو فوبک حملوں میں تشویشناک حد تک اضافہ: رپورٹ

نئی تحقیق کے مطابق، آسٹریلیا میں اسلاموفوبک حملے تشویشناک حد تک پہنچ گئے ہیں، اور گزشتہ دو سالوں میں مسلمانوں کے خلاف زیادتی کے واقعات دوگنا سے زیادہ ہو گئے ہیں۔
15 رمضان المبارک؛ یومِ ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام پورے ہندوستان میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

15 رمضان المبارک؛ یومِ ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام پورے ہندوستان میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

علمائے کرام نے امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی سیرت طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے انہیں امت مسلمہ کے لیے مشعل راہ قرار دیا۔
سعودی عرب میں گزشتہ ہفتہ 23865 غیر قانونی تارکین گرفتار

سعودی عرب میں گزشتہ ہفتہ 23865 غیر قانونی تارکین گرفتار

غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ گرفتاریاں 6 مارچ سے 12 مارچ 2025 کے درمیان ہوئی ہیں جن میں سے 16644 اقامہ قوانین کی خلاف…
شیعہ حسینی فنڈ کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم

شیعہ حسینی فنڈ کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم

آل انڈیا شیعہ حسینی فنڈ لکھنو ایک سرگرم قومی اور فلاحی ادارہ ہے۔ اس ادارہ کے زیر اہتمام ہر سال امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت پر عام دسترخوان کا اہتمام ہوتا ہے۔‌ اسی طرح آل انڈیا جشن زینب…
عراق میں غربت کے خاتمے کے لیے پانچ سالہ منصوبے کا آغاز

عراق میں غربت کے خاتمے کے لیے پانچ سالہ منصوبے کا آغاز

یہ منصوبہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام تک نافذ کیا جائے گا اور اس کے تحت مالی مشکلات کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت، خوراک، رہائش اور آمدنی جیسے اہم مسائل پر بھی کام کیا جائے گا۔
Back to top button