خبریں
"لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ” اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اسلام میں کوئی ضابطے نہیں ہیں بلکہ جبرا دین کا قبول کرنا نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جنوری 12, 2025
"لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ” اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اسلام میں کوئی ضابطے نہیں ہیں بلکہ جبرا دین کا قبول کرنا نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور جمعرات 8 رجب الاصب 1446 ہجری کو منعقد ہوا۔ جس میں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے…
امام محمد تقی علیہ السلام نے ہر مرحلے میں امت کی رہنمائی بھی فرمائی: علامہ سید ساجد علی نقوی
جنوری 11, 2025
امام محمد تقی علیہ السلام نے ہر مرحلے میں امت کی رہنمائی بھی فرمائی: علامہ سید ساجد علی نقوی
حضرت محمد تقی الجواد علیہ السلام نے ہر قسم کے سنگین حالات میں فریضۂ امامت انتہائی ذمہ داری، حکمت عملی اور بصیرت کے ساتھ انجام دیا۔ جس کے طفیل آج دنیا امامت کے فیوض و برکات سے گذشتہ کئی صدیوں…
برطانیہ میں 15 سالہ ریکارڈ سرد ترین رات ہونے کا امکان
جنوری 11, 2025
برطانیہ میں 15 سالہ ریکارڈ سرد ترین رات ہونے کا امکان
برطانیہ میں محکمہ موسمیات نے آج 15 سالہ ریکارڈ سرد ترین رات ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق برطانیہ میں آج کی رات پارہ منفی 20 تک گرسکتا ہے۔
آل محمد علیہم السلام سے کسی کا مقابلہ نہیں: مولانا سید احمد علی عابدی
جنوری 11, 2025
آل محمد علیہم السلام سے کسی کا مقابلہ نہیں: مولانا سید احمد علی عابدی
امام اللہ کی طرف سے منتخب ہوتا ہے اور اس کا مقام انسانی فہم سے بالاتر ہے۔ امام کا انتخاب لوگوں کے اختیار میں نہیں بلکہ یہ منصب الٰہی ہے۔ مولانا نے مثال دی کہ اللہ نے امام محمد تقی…
سنجدی کوئلہ کان حادثہ: 8 کانکن تاحال پھنسے
جنوری 11, 2025
سنجدی کوئلہ کان حادثہ: 8 کانکن تاحال پھنسے
وئٹہ کے قریب سنجدی کی کوئلہ کان میں میتھین گیس کے دھماکے کے باعث کان بیٹھ گئی، جس سے 12 کانکن 4 ہزار فٹ کی گہرائی میں پھنس گئے۔ واقعہ 9 جنوری کی شب پیش آیا اور ریسکیو آپریشن جاری…
جمعہ کو دمشق کی تاریخی مسجد میں بھگدڑ مچنے سے اموات
جنوری 11, 2025
جمعہ کو دمشق کی تاریخی مسجد میں بھگدڑ مچنے سے اموات
دمشق کے گورنر نے بتایا کہ جمعہ کی سہ پہر تاریخی اموی مسجد میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد کی موت ہو گئی۔ گورنر مہر مروان نے سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کو بتایا کہ مسجد میں ایک شہری تقریب…
برازیل: ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ ہلاک 5 افراد زخمی
جنوری 11, 2025
برازیل: ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ ہلاک 5 افراد زخمی
برازیل کے صوبہ 'ساو پاولو' کے شہر 'اوباتوبا' کے 'کروزیرو ساحل' پر ایک چھوٹا طیارہ گرنے کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک اور 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
۲۵۸ پاکستانی ۷ ممالک سے ملک بدر، کراچی ایئرپورٹ پر ۱۶ گرفتار
جنوری 11, 2025
۲۵۸ پاکستانی ۷ ممالک سے ملک بدر، کراچی ایئرپورٹ پر ۱۶ گرفتار
گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران سعودی عرب، یو اے ای، چین اور دیگر ممالک سے ۲۵۸ پاکستانی ملک بدر کیے گئے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ۱۶ افراد کو گرفتار کیا گیا، جن میں ایک کی شناخت مشکوک تھی۔
لاس اینجلس: 10ہزار فائر فائٹرز، ایک ہزار فائر ٹینڈرز خوفناک آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف
جنوری 11, 2025
لاس اینجلس: 10ہزار فائر فائٹرز، ایک ہزار فائر ٹینڈرز خوفناک آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے کئی حصوں میں جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے، تیز ہوائیں آگ پر قابو پانے میں رکاوٹ ہیں۔ ایک اندازے کےمطابق دس ہزار فائر فائٹرز ایک…
10 رجب الاصب، یوم ولادت با سعادت جوادالائمہ امام محمد تقی علیہ السلام
جنوری 11, 2025
10 رجب الاصب، یوم ولادت با سعادت جوادالائمہ امام محمد تقی علیہ السلام
امام محمد تقی علیہ السلام ہمارے نویں امام ہیں ۔ آپؑ کےوالد ماجد سلطان عرب و عجم ، عالم آل محمد ؑ، امام رؤوف حضرت ابوالحسن امام علی رضا علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ حضرت سبیکہ سلام اللہ علیہا…
خداوند عالم نے لوگوں کو دعاؤں کے قبول ہونے میں معصومین علیہم السلام کو وسیلہ بنانے کا حکم دیا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جنوری 10, 2025
خداوند عالم نے لوگوں کو دعاؤں کے قبول ہونے میں معصومین علیہم السلام کو وسیلہ بنانے کا حکم دیا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ مائدہ کی آیت 35 کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جس خدا نے دعاؤں کے قبول ہونے کے لئے انسانوں کو دعا کرنے کا حکم دیا ہے اسی خدا نے انسانوں کو نصیحت کی…
لبنان میں آرمی چیف جنرل جوزف عون ملک کے صدر منتخب
جنوری 10, 2025
لبنان میں آرمی چیف جنرل جوزف عون ملک کے صدر منتخب
60 سالہ جنرل جوزف عون نے مارچ 2017 لبنانی فوج کی کمان سنبھالی تھی، صدر منتخب ہونے کے بعد پارلیمنٹ سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ عرب ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کے لیے کام…
سعودی حکومت نے غیر ملکی مسافروں پر نئی سفری پابندیاں عائد کردیں
جنوری 10, 2025
سعودی حکومت نے غیر ملکی مسافروں پر نئی سفری پابندیاں عائد کردیں
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی(گاکا) نے دنیا بھر کی تمام ایرلائنز کو آگاہی دے دی، دنیا بھر سے کہیں بھی سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے ہدایت پر عمل درآمد کی ہدایت جاری کردی۔
پاکستان میں پولیو کا 70واں کیس سامنے آگیا
جنوری 10, 2025
پاکستان میں پولیو کا 70واں کیس سامنے آگیا
ایکسیرپس نیوز کے مطابق کراچی ایسٹ سے تعلق رکھنے والے بچے میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد 2024 میں ملک میں پولیو کیسز کی کل تعداد 70 ہوگئی۔
سوڈانی فوج نے ریپڈ اسپورٹ فورسز (RSF)کے زیر قبضہ دوسرے بڑے شہروں پر دوبارہ قبضہ کر لیا
جنوری 10, 2025
سوڈانی فوج نے ریپڈ اسپورٹ فورسز (RSF)کے زیر قبضہ دوسرے بڑے شہروں پر دوبارہ قبضہ کر لیا
سوڈانی فوجی دستوں نے دعوی کیا کہ انہوں نے ملک کے دوسرے بڑے شہر "اومدرومان" میں پیش قدمی کی ہے اور کچھ علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے جو پہلے ریپڈ اسپورٹ فورسز کے زیر کنٹرول تھے۔
ایران چینی بندرگاہوں سے ضبط 25 ملین بیرل تیل واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے
جنوری 10, 2025
ایران چینی بندرگاہوں سے ضبط 25 ملین بیرل تیل واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے
ایران اپنا 25 ملین بیرل تیل چھوڑانے کی کوشش کر رہا ہے جو 6 سال قبل امریکی پابندیوں کی وجہ سے چینی بندرگاہوں پر قبضے میں لئے گئے تھے۔یہ کھیپ جن کی مالیت 1.75 بلین ڈالر ہے
تہران میں طالبان کے ہاتھوں سابق افغان فوجی کمانڈر کی گرفتاری اور تشدد
جنوری 10, 2025
تہران میں طالبان کے ہاتھوں سابق افغان فوجی کمانڈر کی گرفتاری اور تشدد
میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل 7 جنوری کو طالبان سفارت کاروں نے ملکی سفارت خانے میں سابق افغان فوجی کمانڈر نظام الدین محمدی کو گرفتار کر کے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ایتھوپیا میں زلزلوں کا سلسلہ، دینی تنظیموں نے كی لوگوں سے دعا کی اپیل
جنوری 10, 2025
ایتھوپیا میں زلزلوں کا سلسلہ، دینی تنظیموں نے كی لوگوں سے دعا کی اپیل
ایتھوپیا میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران 100 سے زائد زلزلے آنے اور عوام میں بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد اس ملک کے دینی اداروں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ زلزلوں سے ملک کی حفاظت کے لئے دعا…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی
جنوری 10, 2025
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی
دھمکی کی اطلاع ملتے ہی پولیس چوکس ہوگئی اور پولیس نے یونیورسٹی کیمپس میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پولیس کی بڑی تعداد یونیورسٹی کیمپس میں موجود ہے اور یونیورسٹی کے اندر اور اس کے ارد گرد ہر نقل…
نجف اشرف کی مذہبی انجمنوں کے ذمہ داروں نے قم میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات کی
جنوری 10, 2025
نجف اشرف کی مذہبی انجمنوں کے ذمہ داروں نے قم میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات کی
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ اور اس میڈیا کے نجف اشرف برانچ آفس کی کوششوں سے مختلف مذہبی انجمنوں اور اداروں کے لئے قم مقدس کے سفر کا اہتمام کیا گیا۔