خبریں

این محمد فاروق نے اللہ کے نام پر وزارت کا حلف لیا

این محمد فاروق نے اللہ کے نام پر وزارت کا حلف لیا

تلگودیشم کے سینئر قائد این محمد فاروق نے آندھرا پردیش کی چندرا بابو نائیڈو کابینہ میں اللہ کے نام پر عہدہ و رازداری کا حلف لیا۔   جنہیں گورنر جسٹس عبدالنذیر نے حلف دلایا۔
سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے سکم میں پھر تباہی

سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے سکم میں پھر تباہی

گنگٹوک :شمالی سکم میں ایک بار پھر سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بھی حالات بدتر ہو گئے ہیں۔ بدھ کی صبح سے جاری بارش کے سبب بدھ  اور جمعرات کی درمیانی شب  میں تشویشناک حالات…
علامہ سید شہنشاہ نقوی نے یونٹی کالج لکھنو کا دورہ کیا۔

علامہ سید شہنشاہ نقوی نے یونٹی کالج لکھنو کا دورہ کیا۔

مولانا مرزا محمد اطہر  مرحوم اور مولانا مرزا محمد اشفاق مرحوم کی برسی کی مجلس پڑھنے  کراچی پاکستان سے آئے  مشہور خطیب و عالم علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے   حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی مرحوم کے قائم…
دہلی کے چاندنی چوک میں زبردست آگ بھڑک اٹھی، 40 فائر انجن موقع پر؛ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

دہلی کے چاندنی چوک میں زبردست آگ بھڑک اٹھی، 40 فائر انجن موقع پر؛ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

دہلی کے چاندنی چوک علاقے میں جمعرات کو ایک بڑی آگ لگ گئی اور کئی دکانیں لپیٹ میں آ گئیں، کروڑوں روپے کا سامان اور املاک جل کر خاکستر ہو گئیں۔  جب کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
مکہ مکرمہ میں بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی خدمات جاری

مکہ مکرمہ میں بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی خدمات جاری

مکہ مکرمہ میں بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق شیرازی کی خدمات جاری ہیں۔ یہ بعثہ(نمایندگی دفتر) ایام حج کی ابتدا میں مکہ مکرمہ سے پہلے مدینہ منورہ میں حجاج بیت اللہ الحرام کی دینی اور ثقافتی خدمات کے لئے…
آیۃ اللہ شیخ عبدالکریم حائری نے مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے ملاقات کی

آیۃ اللہ شیخ عبدالکریم حائری نے مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے ملاقات کی

حوزہ علمیہ کربلا معلیٰ میں درس خارج کے استاد آیۃ اللہ شیخ عبدالکریم حائری نے قم مقدس میں ۲۶؍ ذی الحجہ کو مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے ملاقات کی۔دوران ملاقات انھوں نے…
افغانستان میں 16 ملین بچوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

افغانستان میں 16 ملین بچوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے اعلان کیا کہ افغانستان میں تقریباً 16 ملین بچوں کو تحفظ اور انسانی امداد کی ضرورت ہے۔افغانستان میں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ کے نمائندے فران ایکزا نے کہا: ‘‘افغانستان میں…
افغانستان کے صوبہ ہرات میں آگ لگنے سے 300 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

افغانستان کے صوبہ ہرات میں آگ لگنے سے 300 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات کے مقامی ذرائع کے مطابق ہفتہ ۱۷؍ جون کی صبح تجارتی مرکز "قصر ہرات” میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں دکانداروں کو بھاری مالی نقصان پہنچا اور 300 دکانیں مکمل طور پر جل گئیں۔اس…
بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ نے مکہ مکرمہ میں اپنی خدمات کا آغاز کیا

بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ نے مکہ مکرمہ میں اپنی خدمات کا آغاز کیا

بعثہ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ نے مکہ مکرمہ میں اپنی خدمات کا رسمی طور سےآغاز کیابعثہ کا پتہ مکہ مکرمہ، شمالی العزیزیہ، مکہ کانکورڈ ہوٹل سینٹ، فرسٹ گلی، العراقیہ میڈیکل مشن کے بغل میں، تربیہ روڈ منا میں…
مزار شریف افغانستان میں طلاب حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام کی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی جانب سے امداد

مزار شریف افغانستان میں طلاب حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام کی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی جانب سے امداد

مزار شریف افغانستان میں دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کی فلاحی خدمات کا سلسلہ جاریدفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ کی جانب سے ۲۶؍ ذی القعدہ کو حوزہ علمیہ امام صادق…
چیریٹی IHC چیریٹی IHC کی طرف سے 2023 غوربینی مہم کا آغاز

چیریٹی IHC چیریٹی IHC کی طرف سے 2023 غوربینی مہم کا آغاز

IHC چیریٹی، لندن میں دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے وابستہ اداروں میں سے ایک، نے 2023 میں عطیہ کرنے کی دعوت کا باضابطہ آغاز کیا ہے۔ لندن میں واقع یہ فلاحی…
ایران میں صحت کی صورتحال کا نامعلوم مستقبل

ایران میں صحت کی صورتحال کا نامعلوم مستقبل

حال ہی میں ایران کے طبی نظام کی تنظیم کے سربراہ محمد رئیس زادہ نے ایران سے ڈاکٹروں کی روانگی کے سلسلہ میں کہا تھا کہ اس عمل کا جاری رہنا غیر ملکی ڈاکٹروں کی آمد کا باعث بنے گا۔جیسا…
Back to top button