خبریں

 پاکستان میں رجسٹرڈ افغان تارکین وطن کی رہائش میں ایک سال کی توسیع

 پاکستان میں رجسٹرڈ افغان تارکین وطن کی رہائش میں ایک سال کی توسیع

پاکستان حکومت نے اس ملک میں رجسٹرڈ افغان تاریکین وطن کی رہائش کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ پاکستان حکومت نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کی…
اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن: غزہ میں خوراک کی صورتحال ابتر ہے اور قحط آنے والا ہے

اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن: غزہ میں خوراک کی صورتحال ابتر ہے اور قحط آنے والا ہے

اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن نے غزہ کی تباہ کن صورتحال سے خبردار کیا اور بتایا : غزہ میں غذائی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، خوراک، پانی، دوائیں اور ایندھن کی شدید کمی کی وجہ سے غزہ پٹی…
شہرت و مقبولیت امام حسین علیہ السلام کی عطا ہے

شہرت و مقبولیت امام حسین علیہ السلام کی عطا ہے

ایران کے معروف عالم و مبلغ اور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد کافی رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا: آپ نہ مجتہد ہیں اور نہ ہی مرجع تقلید پھر کیسے اس قدر مشہور و مقبول ہیں؟ مرحوم کافی نے…
لڑکیوں کو چھوڑ کر افغانستان کے 1403 قومی امتحان کے نتائج کا اعلان

لڑکیوں کو چھوڑ کر افغانستان کے 1403 قومی امتحان کے نتائج کا اعلان

طالبان حکومت کے امتحانات کی انتظامیہ نے افغان یونیورسٹیوں کے قومی داخلہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا۔ یہ یونیورسٹی کا دوسرا داخلہ امتحان تھا جو خواتین کی شرکت کے بغیر منعقد ہوا۔ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد…
عزاداری کے اختتام پر روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام اور ان کے اطراف میں نظافت

عزاداری کے اختتام پر روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام اور ان کے اطراف میں نظافت

یہ اقدام جو ان مقدس مقامات کی نظافت و حفاظت کو برقرار رکھنے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے ذمہ داروں نے ان مقدس روضوں کے دروازوں کے…
پاکستان؛مجلس عزا میں درخت کے پودے تقسیم

پاکستان؛مجلس عزا میں درخت کے پودے تقسیم

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے گوٹھ گولا ٹو بلوچستان میں ملک میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور گرمی کی شدت میں اضافہ کے سبب مجلس امام حسین علیہ السلام کے موقع پر لوگوں…
شیعوں پر طالبان کے ظلم کا سلسلہ جاری، روز عاشورا ہرات میں 13 شیعہ ہزارہ نوجوان گرفتار

شیعوں پر طالبان کے ظلم کا سلسلہ جاری، روز عاشورا ہرات میں 13 شیعہ ہزارہ نوجوان گرفتار

ذرائع کے مطابق 10 محرم الحرام کو طالبان نے صوبہ ہرات کے جبرئیل علاقے سے 13 نوجوانوں کو گرفتار کیا جن کی اب تک کوئی خبر نہیں ہے۔ ان افراد کو طالبان انٹیلی جنس کی جانب سے محرم کے عزائی…
انسانی حقوق کے احترام کے عزم کے باوجود سعودی عرب میں سزائے موت میں دوگنا اضافہ

انسانی حقوق کے احترام کے عزم کے باوجود سعودی عرب میں سزائے موت میں دوگنا اضافہ

سعودی عرب میں 2024 کی پہلی ششماہی میں پھانسیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا، جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے بڑے پیمانے پر تنقید کی گئی ہے۔ سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافہ کے…
 ایران سے ہر ماہ 150 سے 200 نرسیں ہجرت کرتی ہیں۔

 ایران سے ہر ماہ 150 سے 200 نرسیں ہجرت کرتی ہیں۔

ایران سے نرسوں کی ہجرت کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے لیکن اس کا بڑھتا ہوا اور شدید رجحان خصوصا گذشتہ چند برسوں میں کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو انکار کے دائرے سے گزر چکا…
یورپ؛ برطانیہ نے بجلی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

یورپ؛ برطانیہ نے بجلی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یہ تجربہ ایک فوجی گاڑی سے کیا گیا، لیزر بیم سے ایک کلومیٹر تک ڈرون کو بھی نشانہ بنانا ممکن ہے۔ برطانوی حکام کے مطابق لیزر ہتھیار کے ایک وار کی قیمت چائے کے کپ…
پاکستان ؛عزاداری ہماری عبادت ہے اس پر کسی قسم کی رکاوٹ اور پابندی قبول نہیں، علامہ مبارک موسوی

پاکستان ؛عزاداری ہماری عبادت ہے اس پر کسی قسم کی رکاوٹ اور پابندی قبول نہیں، علامہ مبارک موسوی

علامہ سید مبارک علی موسوی اور صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع لاہور نجم خان نے وحدت ہاؤس پنجاب سکریٹریٹ میں شیخ عمران علی، آفتاب ہاشمی مولانا شمشں الحسنین اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
ہندوستان ؛ہندوؤں کی یاترا کے راستے میں دُکانوں کے باہر نام لکھنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا: انڈین سپریم کورٹ

ہندوستان ؛ہندوؤں کی یاترا کے راستے میں دُکانوں کے باہر نام لکھنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا: انڈین سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ہندوؤں کی مذہبی یاترا کے لئے مختص راستوں پر دُکانوں پر دُکانداروں کے نام جلی حروف میں لکھنے پر ریاستی حکومتوں  کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ یہ حکم اترپردیش، مدھیہ پردیش اور اترا کھنڈ کے…
تل ابیب پر حوثیوں کہ ڈرون حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے یمن کی حدیدہ بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا

تل ابیب پر حوثیوں کہ ڈرون حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے یمن کی حدیدہ بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی کہ ملکی فضائیہ کے لڑا کا طیاروں نے مغربی یمن کے ایک شہر حدیدہ کی بندرگاہ میں فوجی اہداف پر بمباری کی ہے جو حوثیوں کے نام سے مشہور شیعہ زیدی ملیشیا کے کنٹرول میں…
عراق تین نئے بین الاقوامی ایئرپورٹس بنا رہا ہے

عراق تین نئے بین الاقوامی ایئرپورٹس بنا رہا ہے

عراق کی وزارت ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ اگلے سال عراق کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں تین نئے بین الاقوامی ایئرپورٹس کھولے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں اس وزارت کے میڈیا آفس کے ڈائریکٹر میثم الصافی نے ایک بیان میں…
غسل کعبہ: عود، عرق گلاب اور بخور کی خوشبوؤں سے بیت اللہ معطر

غسل کعبہ: عود، عرق گلاب اور بخور کی خوشبوؤں سے بیت اللہ معطر

مکہ مکرمہ۔ ہر سال کی طرح امسال بھی 15 محرم الحرام سن 1446 ہجری کو نماز فجر کے بعد سالانہ غسل کعبہ کی روح پرور تقریب کا آغاز ہوا، عرب میڈیا کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی…
ہندوستان ؛ ہریانہ کے ضلع نوح میں ایک بار پھر انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد

ہندوستان ؛ ہریانہ کے ضلع نوح میں ایک بار پھر انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد

نوح۔ ہریانہ کے ضلع نوح (علاقہ میوات) میں ریاستی حکومت نے 24 گھنٹے کے لئے موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے لیا گیا یہ فیصلہ اتوار کی شام 6 بجے سے نافذ…
پاکستان ؛بنوں میں دھرنے کے قائدین اور انتظامیہ کے مزاکرات کا پہلا دور: ’آپریشن عزم استحکام کسی صورت قبول نہیں‘

پاکستان ؛بنوں میں دھرنے کے قائدین اور انتظامیہ کے مزاکرات کا پہلا دور: ’آپریشن عزم استحکام کسی صورت قبول نہیں‘

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں امن مارچ اور دھرنے کے قائدین کا مقامی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے۔ مزاکرات کے پہلے دور میں انتظامیہ کے سامنے 10 مطالبات پیش کیے گئے ہیں جس میں مظاہرین…
ہندوستان ؛کانوڑ یاترا نیم پلیٹ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، آج سماعت متوقع

ہندوستان ؛کانوڑ یاترا نیم پلیٹ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، آج سماعت متوقع

اتر پردیش میں کانوڑ یاترا کے راستے پر کھانے کی دکانوں کے باہر نام کی پلیٹیں لگانے کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ پیر 22؍جولائی کو اس معاملے کی سماعت کرے گا۔ اسوسی ایشن فار پروٹیکشن…
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کربلا کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر اور کربلا کے گورنر کے درمیان یوم عاشورا کی زیارت کے سلسلے میں گفتگو

دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کربلا کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر اور کربلا کے گورنر کے درمیان یوم عاشورا کی زیارت کے سلسلے میں گفتگو

کربلا معلی میں واقع دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے کربلا کے گورنر انجینیئر نصیف جاسم الخطابی سے ملاقات کی اور ان سے یوم عاشورا کے سلسلے میں گفتگو کی۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے…
لبنان میں مقیم شامی مہاجرین اور پناہ گزین ایک عظیم انسانی مشکلات سے دوچار

لبنان میں مقیم شامی مہاجرین اور پناہ گزین ایک عظیم انسانی مشکلات سے دوچار

جہاں لبنان کو شدید سماجی اور اقتصادی مشکلات پر قابو پانے کے لئے بڑی اصلاحات کی ضرورت ہے وہیں بہت سے لبنانی شہری شامی پناہ گزینوں کو اقتصادی بحران کی وجہ سمجھتے ہیں۔ اس خیال سے لبنان میں رہنے والے…
Back to top button