خبریں

15 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت منجی عالم بشریت حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ الشریف

15 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت منجی عالم بشریت حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ الشریف

سن 255 ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں منجی عالم بشریت قطب عالم امکان لنگر زمین و زمان صاحب الزمان حضرت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت ہوئی۔
کربلا: مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کے صدر کی انسانی حقوق کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر سے ملاقات

کربلا: مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کے صدر کی انسانی حقوق کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر سے ملاقات

ماجد المسعودی نے کربلا اور عراق کے دیگر صوبوں میں یتیموں اور مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے مصباح الحسین علیہ السلام کے کردار کو سراہا۔
اقوام متحدہ کے ماہرین نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ کے ماہرین نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی

یہ پابندیاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر اسرائیلی اہلکاروں کی وارنٹ گرفتاری کے اجرا کے بعد لگائی گئی ہیں۔
میکسیکو میں ٹرک اور بس کے تصادم میں 41 افراد ہلاک

میکسیکو میں ٹرک اور بس کے تصادم میں 41 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسوسناک حادثہ جنوب مشرقی میکسیکو میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک مسافر بس سے ٹکرا گیا، جس سے دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور 41 افراد جل کر ہلاک ہوگئے، جبکہ 9…
اقوامِ متحدہ کی شیخ حسینہ واجد کے مظالم پر مبنی تحقیقاتی رپورٹ جاری

اقوامِ متحدہ کی شیخ حسینہ واجد کے مظالم پر مبنی تحقیقاتی رپورٹ جاری

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نےشیخ حسینہ حکومت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں گزشتہ سال یکم جولائی سے15 اگست تک واقعات سے متعلق انکوائری کے نتائج شائع کیے گئے ہیں۔
پاکستان ؛ ملتان، مجلس علما مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جشن انوار شعبان کا انعقاد

پاکستان ؛ ملتان، مجلس علما مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جشن انوار شعبان کا انعقاد

مجلس علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیراہتمام جشن انوار شعبان بعنوان "زمانہ غیبت میں علما و مبلغین کی ذمہ داریاں” جامعہ مہدویہ کمپلیکس ملتان میں منعقد ہوا۔ جشن کا آغاز تلاوت قرآن مجید مولانا قاری حسین مہدی نے کیا…
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت شعبانیہ کی لائیو کوریج

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت شعبانیہ کی لائیو کوریج

عشرہ مہدویت کی آمد اور حضرت بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ سے وابستہ شیعہ نیٹ ورکس یونین نے اعلان کیا کہ انہوں نے تمام ذرائع…
امریکہ ؛واشنگٹن میں  دو اسلامی عیدوں پر رسمی تعطیل کی منظوری کی کوشش

امریکہ ؛واشنگٹن میں  دو اسلامی عیدوں پر رسمی تعطیل کی منظوری کی کوشش

ریاست واشنگٹن کے قانون ساز عید الفطر اور عید الاضحی کو سرکاری تعطیلات کے طور پر تسلیم کرنے کے بل پر غور کر رہے ہیں۔ اس بل کا مقصد اسلام کے بارے میں آگاہی بڑھانا اور اسلاموفوبیا کے خلاف لڑنا…
شام میں یکم مارچ کو نئی حکومت کے قیام کا اعلان

شام میں یکم مارچ کو نئی حکومت کے قیام کا اعلان

غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسد لشیبانی نے بدھ کو ایک انٹریو کے دوران کہا کہ بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد عبوری حکومت ملک چلارہی تھی تاہم یکم مارچ کو نئی حکومت تشکیل دے…
15 شعبان کے موقع پر روضہ مبارک امیر المومنین علیہ السلام کی سجاوٹ اور عراق کی سرحدوں پر ہزاروں ایرانی زائرین کی موجودگی

15 شعبان کے موقع پر روضہ مبارک امیر المومنین علیہ السلام کی سجاوٹ اور عراق کی سرحدوں پر ہزاروں ایرانی زائرین کی موجودگی

نیمہ شعبان اور حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر نجف اشرف میں روضہ امیر المومنین علی علیہ السلام کو رنگ برنگے قدرتی پھولوں سے سجایا گیا ہے۔
قندوز میں مہلک دھماکہ، کم از کم 15 طالبان مارے گئے

قندوز میں مہلک دھماکہ، کم از کم 15 طالبان مارے گئے

قندوز کے مرکز میں کابل بینک کے سامنے 11 فروری 2025 بروز منگل ظہر سے پہلے ہونے والے ایک زوردار دھماکے میں کم از کم 15 طالبان ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
جو لوگ "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا” جملہ استعمال کرتے ہیں، شاید ان کی مراد صحیح ہو لیکن یہ جملہ قابل اعتراض ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

جو لوگ "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا” جملہ استعمال کرتے ہیں، شاید ان کی مراد صحیح ہو لیکن یہ جملہ قابل اعتراض ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: اس حدیث سے مراد یہ ہے کہ "دنیا کا کوئی دن عاشورا جیسا نہیں ہے" اور حدیث قدسی میں اللہ تبارک و تعالی کا ارشاد ہے کہ "کوئی زمین کربلا جیسی نہیں ہے۔"
تہران میں اچانک بجلی بند، ایران شدید توانائی بحران کا شکار

تہران میں اچانک بجلی بند، ایران شدید توانائی بحران کا شکار

منگل کی شام تہران کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش دیکھی گئی، جس کے بعد حکومت نے توانائی بحران کے باعث تمام اسکولوں، جامعات اور سرکاری دفاتر کو بدھ کے روز بند کرنے کا اعلان کیا۔
اسکاٹ لینڈ: ڈاکڑز میں وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے کا رجحان

اسکاٹ لینڈ: ڈاکڑز میں وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے کا رجحان

اسکاٹ لینڈ میں 1100 سے زائد جنرل پریکٹشنر ڈاکڑز وقت سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں، صرف 25 ڈاکٹرز نے اسٹیٹ ریٹائرمنٹ کی عمر 66 سال تک پہنچنے کا انتطار کیا۔
ایریزونا ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار

ایریزونا ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار

ایریزونا ایئرپورٹ پر ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، اسکاٹسڈیل ایئر پورٹ پر چھوٹا طیارہ رن وے سے پھسل کر دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد پہلی دفعہ دسمبر ۲۰۲۵ء میں انتخابات منعقد ہوگے

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد پہلی دفعہ دسمبر ۲۰۲۵ء میں انتخابات منعقد ہوگے

بنگلہ دیش رواں سال دسمبر میں انتخابات منعقد کرنے کی تیاری کر رہا ہے، ملک کے الیکشن کمشنر ابوالفضل محمد ثناء اللہ نے منگل کو بتایا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد یہ ملک…
سنگاپور: مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا نوجوان گرفتار

سنگاپور: مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا نوجوان گرفتار

سنگاپور میں مسلمانوں کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ایک 18 سالہ طالب علم، نک لی کو اندرونی سلامتی ایکٹ (ISA) کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق، یہ نوجوان دائیں بازو کے انتہا پسند…
ٹرمپ کی پابندیوں کے بعد 79 ممالک نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی بھرپور حمایت کی

ٹرمپ کی پابندیوں کے بعد 79 ممالک نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی بھرپور حمایت کی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے عملے کے خلاف زبردست اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کئے جانے کے ایک دن بعد تقریبا 80 ممالک نے جمعہ کو بین الاقوامی انصاف کے ادارے کے لئے…
ایران فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے ادویات کے بحران اور صحت عامہ کے لئے خطرہ کے بارے میں انتباہ کیا

ایران فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے ادویات کے بحران اور صحت عامہ کے لئے خطرہ کے بارے میں انتباہ کیا

ایرانی فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کو لکھے گئے ایک خط میں خبردار کیا ہے کہ انشورنس تنظیموں کی جانب سے فارمیسیوں کے کلیمز کی عدم ادائیگی سے پیدا ہونے والا ادویاتی بحران ملک کی صحت عامہ…
Back to top button