خبریں
ارشد ندیم نے جمعرات کو پاکستان کے گیمز میں کامیابی کے 32 سالہ انتظار کو ختم کیا
اگست 9, 2024
ارشد ندیم نے جمعرات کو پاکستان کے گیمز میں کامیابی کے 32 سالہ انتظار کو ختم کیا
ارشد ندیم نے جمعرات کو ایک نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا اور پیرس میں مردوں کے جیولن فائنل میں طلائی تمغہ جیت کر پاکستان کے گیمز میں کامیابی کے 32 سالہ انتظار کو ختم کیا۔ میاں چنوں میں پیدا ہونے…
ہندوستان ؛وقف بل پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنا پڑا۔
اگست 9, 2024
ہندوستان ؛وقف بل پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنا پڑا۔
مودی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور اوقاف ترمیمی بل کے متنازع نکات: بورڈ میں سبکدوش جج کی تقرری، بورڈ میں مقامی عوامی نمائندے کی تقرری، بورڈ میں دو خواتین کی تقرری لازمی، تربیت یافتہ افسران کی تقرری، اوقاف کی املاک…
پاکستان ؛ علامہ راجہ ناصرعباس کا اراکین پارلیمنٹ کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں عوامی اجتماع سے خطاب،شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
اگست 9, 2024
پاکستان ؛ علامہ راجہ ناصرعباس کا اراکین پارلیمنٹ کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں عوامی اجتماع سے خطاب،شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
علامہ راجہ ناصرعباس کا اراکین پارلیمنٹ کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں عوامی اجتماع سے خطاب،شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
هندوستان ؛نئی حج پالیسی : حج کمیٹی کے ذریعہ ایک ہی مرتبہ حج پر جاسکیں گے
اگست 8, 2024
هندوستان ؛نئی حج پالیسی : حج کمیٹی کے ذریعہ ایک ہی مرتبہ حج پر جاسکیں گے
مرکزی وزارت اقلیتی امور نے ۲۰۲۵ء کے لئے نئی حج پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اب عازمین، حج کمیٹی سے زندگی میں صرف ایک مرتبہ ہی حج پر جاسکیں گے۔ دوسری…
سوڈان: قحط کی تصدیق عالمی برداری کے ضمیر پر شرمناک داغ ہے: اقوام متحدہ
اگست 8, 2024
سوڈان: قحط کی تصدیق عالمی برداری کے ضمیر پر شرمناک داغ ہے: اقوام متحدہ
منگل کو اقوام متحدہ سلامتی کاؤنسل میں خطاب کرتے ہوئے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے اسسٹنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اسٹیفن امولو نے کہا کہ ’’۷؍ سال اور کمیٹی کے دو دہائی قبل مانیٹرنگ سسٹم لانچ کرنے کے بعد پہلی…
برطانیہ میں مسلم عبادت گاہوں، مکانوں و تجارتی مراکز پر حملے
اگست 8, 2024
برطانیہ میں مسلم عبادت گاہوں، مکانوں و تجارتی مراکز پر حملے
لندن۔ برطانوی ادارہ ٹل ماما نے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں میں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔ برطانیہ میں مسلمانوں اور مہاجرین کے خلاف نسل پرست گروہوں کی غنڈہ گردی، بلوہ…
2 صفر الاحزان سن 122 ہجری کو حضرت زید رضوان اللہ تعالی علیہ شہید ہوئے۔
اگست 8, 2024
2 صفر الاحزان سن 122 ہجری کو حضرت زید رضوان اللہ تعالی علیہ شہید ہوئے۔
حضرت زید امام زین العابدین علیہ السلام کے فرزند اور آپ کی والدہ ایک باعظمت اور باکردار خاتون تھیں جو امام علیہ السلام اور امام زادگان کے نزدیک محترم و مکرم تھیں۔عمرو بن خالد نے ابوالجارود سے روایت نقل کی…
امریکہ نے گذشتہ تین برسوں میں افغانستان کو 21 ارب ڈالر دیے
اگست 8, 2024
امریکہ نے گذشتہ تین برسوں میں افغانستان کو 21 ارب ڈالر دیے
سیگار؛افغانستان کی تعمیر نو کے لئے امریکی خصوصی انسپیکٹر جنرل کے دفتر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے گذشتہ تین برسوں میں کابل کو 21 ارب ڈالر فراہم کئے ہیں۔ منگل، 6 اگست کو ایک رپورٹ میں سیگار نے مزید…
نیپال میں پرواز بھرنے کے محض 3 منٹ بعد ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، 5 افراد کی دردناک موت
اگست 8, 2024
نیپال میں پرواز بھرنے کے محض 3 منٹ بعد ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، 5 افراد کی دردناک موت
نیپال میں ایک اندوہناک طیارہ حادثہ کی خبر سامنے آ رہی ہے جس میں سوار سبھی 5 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر ایئر ڈائناسٹی کا ہے جو سوریہ چور پہاڑی…
عراقی وزارت ٹرانسپورٹ نے زائرین اربعین حسینی کو کربلا لے جانے کا منصوبہ شروع کر دیا
اگست 8, 2024
عراقی وزارت ٹرانسپورٹ نے زائرین اربعین حسینی کو کربلا لے جانے کا منصوبہ شروع کر دیا
عراق کی وزارت ٹرانسپورٹ نے سرحدی علاقوں سے کربلا تک زائرین اربعین سروس کے منصوبے کے آغاز کی خبر دی۔اس سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ عراق کی وزارت ٹرانسپورٹ کے میڈیا آفس نے بتایا: اس…
تمام اہم اور واجب احکام ان دو جہتوں میں سے کسی ایک کے لئے بتائے جاتے ہیں یا ہدایت کے لئے یا حجت تمام کرنا، ائمہ اطہار علیہم السلام کی امامت و خلافت کا مسئلہ بھی اسی کا حصہ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کے بعد امیر المومنین کے چند سالہ حکومت کے علاوہ دیگر ائمہ کو حکومت کیوں نہیں دی گئی، فرمایا: ان دو جہتوں…
مصر میں 6 لاکھ سے زیادہ مہاجرین موجود
اگست 8, 2024
مصر میں 6 لاکھ سے زیادہ مہاجرین موجود
مصر میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے نمائندے نے اس ملک میں 6 لاکھ سے زائد مہاجرین کے رجسٹریشن کی خبر دی۔مصر اور عرب لیگ میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے نمائندے حنان حمدان…
مہران بارڈر پر روضہ حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے خدماتی مرکز کا افتتاح
اگست 8, 2024
مہران بارڈر پر روضہ حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے خدماتی مرکز کا افتتاح
روضہ حضرت عباس علیہ السلام نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر صوبہ واسط میں واقع مہران بارڈر کے زرباطیہ کراسنگ پر زائرین کی خدمت کے لئے مرکز کا افتتاح کر رہا ہے۔ یہ مرکز صوبہ واسط…
پاکستان ؛ملتان میں امامیہ فائونڈیشن کی جانب سے سرسبز پاکستان مہم جاری
اگست 8, 2024
پاکستان ؛ملتان میں امامیہ فائونڈیشن کی جانب سے سرسبز پاکستان مہم جاری
امامیہ فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے ملتان میں سرسبز پاکستان، سرسبز ملتان مہم بنام امام حسین علیہ السلام جاری ہے، اس مہم کے دوران مجالس عزا کے اختتام پر مختلف امام بارگاہوں کے باہر ”سبیل اشجار بنام امام حسین علیہ…
بنگلہ دیش کی صورتحال پر یورپی یونین کی گہری نظر
اگست 7, 2024
بنگلہ دیش کی صورتحال پر یورپی یونین کی گہری نظر
نگلہ دیش میں حسینہ واجد حکومت کے خاتمے اور فوج کے عارضی طور پر ملک کا نظم و نسق سنبھالنے کے بعد یورپی یونین کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے…
ہندوستان؛ وقف میں ترمیم واقف کی مرضی کے خلاف نہیں ہونا چاہیے: مولانا صائم مہدی
اگست 7, 2024
ہندوستان؛ وقف میں ترمیم واقف کی مرضی کے خلاف نہیں ہونا چاہیے: مولانا صائم مہدی
لکھنو۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا سید صائم مہدی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا یہ ساری مہربانی مسلمانوں شیعہ و سنی پر ہی کیوں۔ پہلے مسئلہ طلاق کی بات ہوئی پھر یو سی سی…
بنگلہ دیش اور پاکستان کی تنظیمیں اقلیتوں پر حملے بند کرائیں؛ مولانا سیف عباس نقوی
اگست 7, 2024
بنگلہ دیش اور پاکستان کی تنظیمیں اقلیتوں پر حملے بند کرائیں؛ مولانا سیف عباس نقوی
لکھنو۔ بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندوؤں کے ساتھ ہو رہے تشدد کی مخالفت میں منگل کی شام کو حسین آباد واقع چھوٹے امام باڑے میں جمع ہو کر شیعہ طبقہ نے ناراضگی ظاہر کی۔ مولانا سیف عباس نقوی کی قیادت…
عراق ؛ سب سے بڑا حسینی پرچم راس البیشہ کے زائرین کے کاندھوں پر
اگست 7, 2024
عراق ؛ سب سے بڑا حسینی پرچم راس البیشہ کے زائرین کے کاندھوں پر
سب سے بڑے حسینی پرچم نے راس البیشہ سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور کئی دنوں تک درجنوں حسینی جوانوں کے کاندھوں پر اٹھانے کئی قصبوں اور دیہاتوں سے ہوتے ہوئے کربلا معلی پہنچے گا۔ یہ بڑا پرچم جس…
پاکستان ؛ ٹی ٹی پی کے کارندوں اور رہنماوں کے نام کے ساتھ لفظ خارجی لکھنے کا حکم
اگست 7, 2024
پاکستان ؛ ٹی ٹی پی کے کارندوں اور رہنماوں کے نام کے ساتھ لفظ خارجی لکھنے کا حکم
محکمہ داخلہ پنجاب نے سرکاری اداروں کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سرکاری اداروں کو بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے کسی کارندے یا…
طالبان نے مشرقی افغانستان میں 17 مقامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن بند کرا دیئے
اگست 7, 2024
طالبان نے مشرقی افغانستان میں 17 مقامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن بند کرا دیئے
پیر، 5 اگست کو افغان صحافیوں کے مرکز نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ طالبان کی وزارت مواصلات اور ٹیکنالوجی نے ان میڈیا کو خبردار کیا کہ جب تک وہ ماضی کے ٹیکس ادا نہیں کر…