خبریں

45 ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام منایا گیا

45 ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام منایا گیا

ایران، عراق، پاکستان، ہندوستان سمیت دنیا کے 45 ملکوں میں ماہ محرم الحرام کے پہلے جمعہ 5 محرم الحرام 1446ہجری کو  عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔  عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ہونے والی عزاداری اپنی…
پاکستان ؛مجالس عزا پر پولیس حملوں کی علامہ سبطین سبزواری نے کی شدید مذمت

پاکستان ؛مجالس عزا پر پولیس حملوں کی علامہ سبطین سبزواری نے کی شدید مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے پولیس کی طرف سے مجالس عزا پر حملوں اور رکاوٹوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عزاداری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں…
ہندوستان؛حضرت علی سب کے ہیں:  مفتی دانش قادری

ہندوستان؛حضرت علی سب کے ہیں:  مفتی دانش قادری

لال مسجد مراد آباد میں منعقد دس روزہ ذکر شہدائے کربلا کے چوتھے جلسہ میں اہل سنت مفتی محمد دانش قادری نے امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر خطاب کرتے ہوئے کہا: خانہ کعبہ میں حضرت علی…
ھندوستان:اتر پردیش؛ شدید بارش سے یوپی بے حال ، ۳۸؍ افراد کی موت

ھندوستان:اتر پردیش؛ شدید بارش سے یوپی بے حال ، ۳۸؍ افراد کی موت

اتر پردیش میں گزشتہ ۴؍ دنوں سے جاری موسلا دھار بارش عام زندگی شدید متاثر ہوئی ہے۔ سریو اور راپتی ندی کے خطرے کے نشان کے اوپر بہنے سے بستی اور بارہ بنکی میں متعدد گاؤںزیر آب آگئے ہیں۔ بھاری…
نائیجیریا میں عزاداری

نائیجیریا میں عزاداری

گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی محرم الحرام میں نائیجیریا کی ریاست کاٹسینا کے متعدد شیعہ نشین علاقوں میں عشرہ مجالس سید الشہدا علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ان مجالس میں کثیر تعداد میں نائجیریا کے شیعہ…
ھندوستان ؛آسام؛ سپریم کورٹ کے فیصلے میں ایک مسلم شخص کی شہریت ۱۲؍ سال بعد بحال

ھندوستان ؛آسام؛ سپریم کورٹ کے فیصلے میں ایک مسلم شخص کی شہریت ۱۲؍ سال بعد بحال

سپریم کورٹ نے آسام کے ایک مسلمان شخص کی شہریت کے معاملہ پر جمعرات کو شنوائی کرتے ہوئے اس کی شہریت بحال کردی۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عبد الرحیم ورسس اسٹیٹ آف آسام معاملے میں مدعی…
6 محرم الحرام سن 406 ہجری

6 محرم الحرام سن 406 ہجری

امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے کلام کو جمع کرنے والے اور امام حسین علیہ السلام کے مرثیہ نگار و مرثیہ خوان سید رضی رحمۃ اللہ علیہ کی تاریخ وفات علامہ محمد بن حسین بن موسی المعروف بہ سید…
حیدرآباد دکن ہندوستان میں عزاداری کا ایک قدیمی مرکز

حیدرآباد دکن ہندوستان میں عزاداری کا ایک قدیمی مرکز

حیدرآباد دکن میں دورہ قطب شاہی میں عزاداری کا اغاز ہوا۔ قطب شاہیوں نے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے لئے بہت سے عاشور خانے یعنی امام باڑے تعمیر کرائے، اس سلسلہ میں بہت سی زمینیں اور جاگیریں وقف…
 6 محرم الحرام سن 61 ہجری ، فرات پر پہرہ

 6 محرم الحرام سن 61 ہجری ، فرات پر پہرہ

6 محرم الحرام سن 61 ہجری کو کربلا میں جنگ کا ماحول، ہزاروں کا لشکر اپنے امام وقت کو قتل کرنے کے لئے تیار نظر آ رہا ہے۔ امام حسین علیہ السلام، آپ کے اصحاب اور اہل حرم فوج یزید…
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے بیانات میں، پوری دنیا میں شعائر حسینی کی تبلیغ کی اہمیت و ضرورت اور اس سلسلہ میں ہماری ذمہ داریاں

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے بیانات میں، پوری دنیا میں شعائر حسینی کی تبلیغ کی اہمیت و ضرورت اور اس سلسلہ میں ہماری ذمہ داریاں

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے مبلغین کے سالانہ عظیم اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے پوری دنیا میں شعائر حسینی کی تبلیغ کی اہمیت و ضرورت کے سلسلہ میں فرمایا: ہمیں کوشش کرنی…
پاکستان ؛کے الیکڑک، ایام عزا میں اپنا قبلہ درست نہیں کرتی تو احتجاج ہمارا حق ہے، مولانا صادق جعفری

پاکستان ؛کے الیکڑک، ایام عزا میں اپنا قبلہ درست نہیں کرتی تو احتجاج ہمارا حق ہے، مولانا صادق جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن و عزادری ونگ کی وحدت ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا  صادق جعفری، رضی حیدر رضوی اور علامہ مبشر حسن نے کہا ہے کہ کے الیکڑک ایام عزا میں اپنا…
اقوام متحدہ: طالبان کی تین سالہ حکمرانی میں 24 ملین افغانیوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ: طالبان کی تین سالہ حکمرانی میں 24 ملین افغانیوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔

طالبان کی حکمرانی کے بعد اس گروپ کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کے حوالے سے مزید پابندیوں کی پالیسیوں کے نفاذ میں انہیں مدد اور خدمات تک رسائی سے روک دیا ہے۔ اس سے…
پاکستان نے تقریبا ڈیڑھ ملین افغانیوں کی رہائش میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ 

پاکستان نے تقریبا ڈیڑھ ملین افغانیوں کی رہائش میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ 

پاکستان حکومت نے اعلان کیا کہ وہ تقریبا ڈیڑھ ملین رجسٹرڈ افغان مہاجرین اور تارکین وطن کے قیام کو مزید ایک سال تک بڑھا دے گی۔ اس طرح 30 جون کو ختم ہونے والے افغان تارکین وطن کے رجسٹریشن کارڈز…
فالج کے بڑھتے ہوئے خطرے کے ساتھ دائمی احساس تنہائی کا تعلق

فالج کے بڑھتے ہوئے خطرے کے ساتھ دائمی احساس تنہائی کا تعلق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے لوگوں میں فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جو طویل مدت تنہائی کے احساس کا شکار رہتے ہیں۔ مطالعہ کے شرکاء جنہوں نے چار سال کے وقفہ سے دو انٹرویوز میں…
اقوام متحدہ: میانمار میں جنتا سرکار کی ناکامی سے پورا ملک تباہی کے دہانے پر

اقوام متحدہ: میانمار میں جنتا سرکار کی ناکامی سے پورا ملک تباہی کے دہانے پر

اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق میانمارمیں جمہوری حکومت کو بے دخل کرکے فوجی حکومت قائم کرنے والی جنتا سرکار کے خلاف مسلح نسلی اقلیتوں کی بغاوت نے فوج کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے۔ فوج رفتہ رفتہ…
پاکستان؛پاکستانی شیعہ زیارت اربعین میں شرکت کے لئے 17 دن کا سفر کر رہے ہیں۔

پاکستان؛پاکستانی شیعہ زیارت اربعین میں شرکت کے لئے 17 دن کا سفر کر رہے ہیں۔

پاکستانی زائرین کربلا میں اربعین حسینی کی زیارت کے لئے روانہ ہو چکے ہیں اور 17 دن میں وہ روضہ سید الشہداء علیہ السلام کربلا معلی پہنچیں گے۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے پاکستانی شیعہ زائرین کی امام حسین علیہ السلام…
عراقی عدالت نے ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو سزائے موت سنا دی۔

عراقی عدالت نے ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو سزائے موت سنا دی۔

عراق کی فوجداری عدالت میں ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو شدت پسند سنی گروپ داعش کے ساتھ تعاون کرنے اور ایزدی خواتین کو ان کے گھر میں قید کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔ ذیل میں اس سلسلہ…
5 محرم الحرام! کاروان حسینی پر پانی بند کرنے کا حکم

5 محرم الحرام! کاروان حسینی پر پانی بند کرنے کا حکم

محرم الحرام سن 61 ہجری وہ دن تھا جب کربلا کے حالات نے آہستہ آہستہ جنگ کا ماحول اختیار کر لیا۔‌ کوفہ سے تازہ دم فوجی دستوں کی آمد سے دشمن کے لشکر میں جنگ کے ماحول میں اضافہ ہو…
کربلا انسان سے ایمان کا مطالبہ کرتی ہے: مولانا سید صفی حیدر دہلی

کربلا انسان سے ایمان کا مطالبہ کرتی ہے: مولانا سید صفی حیدر دہلی

ہندوستان کی راجدھانی کی قدیمی اور مرکزی زیارت گاہ درگاہ شاہ مرداں، کربلا جور باغ میں عشرہ مجالس کی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے ادارہ تنظیم المکاتب لکھنو کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر زیدی نے کہا کہ امام جعفر…
گنہگار کو فرش عزا پر آنے سے نہ روکیں: مولانا سید رضا حیدر زیدی

گنہگار کو فرش عزا پر آنے سے نہ روکیں: مولانا سید رضا حیدر زیدی

مولانا سید رضا حیدر زیدی نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی حدیث"وہ گھاٹے میں نہیں ہے جس نے زندگی میں ایک بار ایسا سجدہ کیا جو سجدہ کرنے کا حق ہے" بیان کرتے ہوئے فرمایا: سجدہ روح عبادت ہے،…
Back to top button