خبریں

عاشور کی طرح شہادت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو عام کرنا ضروری: مولانا حسنین باقری

عاشور کی طرح شہادت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو عام کرنا ضروری: مولانا حسنین باقری

لکھنو۔ راجہ جی پورم کے ٹکٹ رائے تالاب واقع روضہ زینبیہ کی ثانی زہرا کمیٹی کی جانب سے دوشنبہ 11 نومبر سے بعد نماز مغربین مولانا طاہر جرولی ہال میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی 75…
پارا چنار میں شیعوں پر پھر حملہ، پاکستان کے سرحدی علاقہ میں تشویش ناک صورتحال

پارا چنار میں شیعوں پر پھر حملہ، پاکستان کے سرحدی علاقہ میں تشویش ناک صورتحال

پارا چنار میں شیعوں کو لے جانے والی گاڑی پر نئے حملے میں دو افراد شہید اور تین زخمی ہو گئے۔یہ حملہ اس وقت ہوا جب پارا چنار کا خطہ معاشی اور انسانی محاصرہ میں ہے اور لوگ زندگی کی…
فلم "خاتون جنت” 20 سے زائد سیٹلائٹ چینلز پر نشر

فلم "خاتون جنت” 20 سے زائد سیٹلائٹ چینلز پر نشر

20 سے زائد شیعہ سیٹلائٹ چینل پہلی بار بین الاقوامی فلم "خاتون جنت" کو متعدد زبانوں میں نشر کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
اہل بیت علیہم السلام ہمارے لئے حجت ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اہل بیت علیہم السلام ہمارے لئے حجت ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے حدیث ثقلین کے ذریعہ اہل بیت علیہم السلام کے حجت ہونے کے سلسلہ میں فرمایا: قرآن کریم کے مطابق رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کا فرمان حجت ہے، جیسا کہ سورہ حشر آیت 7…
شیعہ رہنماؤں کا شیڈول فور میں شامل ہونا اور ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر پر علماء کا ردعمل

شیعہ رہنماؤں کا شیڈول فور میں شامل ہونا اور ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر پر علماء کا ردعمل

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملکی سلامتی کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں بڑھتے ہوئے حملوں پر فوری اور…
10 جمادی الاول، جنگ جمل

10 جمادی الاول، جنگ جمل

جنگ جمل یعنی ناکثین، بیعت توڑنے والوں، غداروں اور دنیا طلبوں کے سبب مسلمانوں کی پہلی آپسی‌ جنگ۔ امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی حکومت عدل میں پہلی جنگ، جنگ جمل ہے جو عائشہ بنت ابی بکر اور طلحہ…
وقف ترمیمی بل کے خلاف دہلی مارچ اور شدید احتجاج کی تیاری

وقف ترمیمی بل کے خلاف دہلی مارچ اور شدید احتجاج کی تیاری

وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک بھر میں مسلمانوں کی فکرمندی کی عکاسی کرتے ہوئے اتوار کو جے پور میں تحفظ اوقاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلمانوں کے جم غفیر نے شرکت کی ۔ اس کانفرنس میں…
موسمیاتی تبدیلی پناہ گزین کی ابتر حالت میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، اقوام متحدہ

موسمیاتی تبدیلی پناہ گزین کی ابتر حالت میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، اقوام متحدہ

خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق باکو میں منتعقدہ عالمی موسمیاتی کانفرنس کے دوران پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایچ سی آر) کے ہائی کمشنر نے اس بات کو اجاگر کیا کہ کس…
امریکہ میں پناہ: ہندوستانیوں کی تعداد ۲۰۲۱ء کے مقابلے ۲۰۲۳ء میں ۸۵۵؍ فیصد بڑھی

امریکہ میں پناہ: ہندوستانیوں کی تعداد ۲۰۲۱ء کے مقابلے ۲۰۲۳ء میں ۸۵۵؍ فیصد بڑھی

یو ایس ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکوریٹی کی سالانہ رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق ۲۰۲۱ء سے ۲۰۲۳ء کے درمیان امریکہ میں پناہ حاصل کرنے والے ہندوستانیوں کی تعداد میں تقریباً ۸۵۵؍ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
بنگلہ دیش کی خصوصی ٹربیونل کا شیخ حسینہ کے لیے انٹرپول سے مدد کا مطالبہ

بنگلہ دیش کی خصوصی ٹربیونل کا شیخ حسینہ کے لیے انٹرپول سے مدد کا مطالبہ

بنگلہ دیش کے خصوصی ٹربیونل نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ شیخ حسینہ پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی…
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے دوسرے عشرے کا آغاز، روضہ ہائے مبارک اہل بیت علیہم السلام سیاہ پوش

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے دوسرے عشرے کا آغاز، روضہ ہائے مبارک اہل بیت علیہم السلام سیاہ پوش

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے دوسرے عشرے کا آغاز ہو گیا۔ ان ایام کی مناسبت سے عراق اور ایران سمیت دنیا بھر میں اہل بیت علیہم السلام کے مقدس روضوں، امام بارگاہوں اور مساجد کو سیاہ…
مختلف مسالک کے علماء مل کر بقیع کا حل نکالیں، مولانا سید حمید الحسن

مختلف مسالک کے علماء مل کر بقیع کا حل نکالیں، مولانا سید حمید الحسن

البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے مولانا سید حمید الحسن کی صدارت میں زوم کے ذریعہ جنت البقیع کی تعمیر کے لئے ایک انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں ہند و بیرون ہند کے مشاہیر علما و شخصیات…
اہل بیت علیہم السلام سے عملی وابستگی حقیقی ایمان کی شرط ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی

اہل بیت علیہم السلام سے عملی وابستگی حقیقی ایمان کی شرط ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی

نجف اشرف میں مقیم مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ نے ایران، پاکستان اور ہندوستان کے کچھ زائرین سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ حقیقی ایمان صرف اعمال صالحہ اور طرز…
امارہ اصول فقہ کی ایک اصطلاح ہے اور اس سے مراد وہ چیزیں ہیں جسے شارع نے موضوعات کے لئے قرار دیا ہے نہ کہ احکام کے لئے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

امارہ اصول فقہ کی ایک اصطلاح ہے اور اس سے مراد وہ چیزیں ہیں جسے شارع نے موضوعات کے لئے قرار دیا ہے نہ کہ احکام کے لئے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امارہ کے مفہوم کے سلسلہ میں فرمایا: امارہ اصول فقہ کی ایک اصطلاح ہے اور اس سے مراد وہ چیزیں ہیں جسے شارع نے موضوعات کے لئے قرار دیا ہے نہ کہ احکام کے لئے۔…
عرب ممالک کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

عرب ممالک کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فوری جنگ بندی کی اپیل کی گئی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے افتتاحی خطاب میں فلسطین اور لبنان…
منی پور میں سی آر پی ایف کی بڑی کارروائی، جیریبام میں تصادم کے دوران 11 عسکریت پسند ہلاک، ایک جوان زخمی

منی پور میں سی آر پی ایف کی بڑی کارروائی، جیریبام میں تصادم کے دوران 11 عسکریت پسند ہلاک، ایک جوان زخمی

منی پور میں گزشتہ 3 دنوں سے سیکورٹی فورسز نے زبردست تلاشی مہم چلائی ہوئی ہے۔ منی پور کی پہاڑی اور گھاٹی کے اضلاع میں تلاشی مہم کے دوران سیکورٹی فورسز نے کئی اسلحے، گولہ بارود اور آئی ای ڈی…
بنگلہ دیش: عوامی لیگ کے احتجاج کے پیش نظرفوج تعینات

بنگلہ دیش: عوامی لیگ کے احتجاج کے پیش نظرفوج تعینات

بنگلہ دیش میں حالیہ دنوں میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے، خاص طور پر اس وقت جب سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے بگڑتے حالات کے باعث عوامی لیگ نے حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کی تیاری شروع کر…
پاکستان ؛ شدید دھند کے باعث اسلام آباد تا لاہور موٹروے ٹریفک کیلیے بند

پاکستان ؛ شدید دھند کے باعث اسلام آباد تا لاہور موٹروے ٹریفک کیلیے بند

اسلام آباد: شدید دھند کی وجہ سے اسلام آباد تا لاہور موٹروے ( ایم ٹو) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور…
ہندوستان ؛ دہلی کی فضا انتہائی خراب، اے کیو آئی ۳۳۴؍ پر، سردی میں تاخیر کا امکان

ہندوستان ؛ دہلی کی فضا انتہائی خراب، اے کیو آئی ۳۳۴؍ پر، سردی میں تاخیر کا امکان

دہلی کی فضا انتہائی خراب زمرے میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ اتوار کوقومی راجدھانی کی فضا کا معیار۳۳۴؍ تک پہنچ گیا جوانتظامیہ اور شہریوں کیلئے تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ اس سے قبل سنیچر کو اے کیو آئی ۳۰۰؍…
پاكستان ؛ پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار: آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

پاكستان ؛ پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار: آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی،سکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے ملک میں جاری دہشت گردی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔اور سیکیورٹی…
Back to top button