خبریں
پورے ہندوستان میں مسلمانوں نے عقیدت و احترام سے عید الاضحیٰ منائی
جون 17, 2024
پورے ہندوستان میں مسلمانوں نے عقیدت و احترام سے عید الاضحیٰ منائی
دہلی، ممبئی، حیدر آباد ، لکھنو سمیت ہندوستان کے ہر مسلم علاقہ میں مسلمانوں نے عقیدت و احترام سے عید قربان منائی، مساجد اور عید گاہوں میں نماز پڑھی گئی۔ حکومت کی جانب سے معین کی گئی جگہوں پر قربانی…
نکاح جیسے معاملات میں بلوغ کے ساتھ ساتھ رشد بھی شرط : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 17, 2024
نکاح جیسے معاملات میں بلوغ کے ساتھ ساتھ رشد بھی شرط : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی نے نو سال کی عمر کو پہنچنے والی لڑکیوں کے بالغ ہونے کے سلسلے میں فرمایا: اگر شارع مقدس نے شرعی احکام میں حد معین کی ہے تو وہ معین شدہ حد حجت…
عید الاضحی ،قربانی اور عبادت كا مظھر
جون 17, 2024
عید الاضحی ،قربانی اور عبادت كا مظھر
عید کے معنی خوشی کے ہیں اور اضحی کے معنی قربانی کے ہیں کیونکہ لفظ اضحی عربی زبان میں اضحاۃ یا اضحیہ کی جمع ہے جس کے معانی قربانی کے جانور کے ہیں اور اس دن کا دوسرا نام اسلامی…
اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی
جون 17, 2024
اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی
پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اول میں داخل ہو کر عید الاضحی کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
سفیر حسینی کے یوم شہادت پر پندرہ لاکھ زائرین زیارت کے لئے حاضر ہوئے
جون 17, 2024
سفیر حسینی کے یوم شہادت پر پندرہ لاکھ زائرین زیارت کے لئے حاضر ہوئے
عراق کے صوبہ نجف کے گورنر نے حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے یوم شہادت پر انتظامیہ کے کامیاب حفاظتی انتظام کی خبر دیتے ہوئے کسی حادثہ کے نہ ہونے کی اطلاع دی۔ نجف صوبہ کے گورنر یوسف کناوی…
طالبان لڑکیوں کے لیے فوری طور پر اسکول دوبارہ کھول دیں ایمنسٹی انٹرنیشنل ۔
جون 17, 2024
طالبان لڑکیوں کے لیے فوری طور پر اسکول دوبارہ کھول دیں ایمنسٹی انٹرنیشنل ۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ چھٹی جماعت سے اوپر کی لڑکیوں کے لیے فوری طور پر اسکول دوبارہ کھول دیں۔ اس حقیقت کا ذکر کرتے ہوئے کہ طالبان کے دور حکومت میں افغانستان میں لڑکیوں کی…
18 لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا
جون 17, 2024
18 لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا
سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے بتایا کہ اس سال 1445 ہجری کے دوران حجاج کرام کی کل تعداد 18 لاکھ 33 ہزار 164 رہی ہے۔ ان میں سے 16 لاکھ 11 ہزار 310 عازمین حج دنیا بھر کے ملکوں…
سفیر حسینی کی شہادت پر ہندوستان میں شیعوں نے منایا غم
جون 17, 2024
سفیر حسینی کی شہادت پر ہندوستان میں شیعوں نے منایا غم
ہندوستان کے پائے تخت دہلی میں واقع درگاہ شاہ مرداں میں سید امیر علی زیدی کی جانب سے مجلس عزا منعقد ہوئی جسے مولانا سید ادیب حسن رضوی نے پڑھا بعدہ شبیہ تابوت برآمد ہوا۔ لکھنؤ میں مختلف مساجد، امام…
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا عوام دشمن اقدام ہے، سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس جعفری
جون 17, 2024
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا عوام دشمن اقدام ہے، سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس جعفری
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا عوام دشمن اقدام ہے۔ انتخابات میں مینڈیٹ نہ ملنے…
ہندوستان کے مختلف شہروں اور بستیوں میں دعائے عرفہ پڑھی گئی
جون 17, 2024
ہندوستان کے مختلف شہروں اور بستیوں میں دعائے عرفہ پڑھی گئی
ذی الحجہ یوم عرفہ کے موقع پر ملک کی مختلف مساجد میں دعائے عرفہ پڑھی گئی۔ دہلی، ممبئی ، حیدرآباد ، چنئی، جونپور، سیتاپور لکھنو جیسے بہتسے شہروں اور بستیوں میں مومنین نے دعائے عرفہ پڑھی۔
یوم عرفہ کے موقع پر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین علیہ السلام کی پر جوش حاضری
جون 16, 2024
یوم عرفہ کے موقع پر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین علیہ السلام کی پر جوش حاضری
یوم عرفہ کے اعمال اور امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے لاکھوں زائرین کربلا معلی پہنچے ہیں۔ کچھ ایرانی زائرین مہران اور شلمچہ سرحد سے عراق میں داخل ہوئے ہیں تاکہ کربلائے معلی پہنچ کر یوم عرفہ کے…
ہم نے جانے انجانے میں مسلمانوں کا دل دُکھایا ہے
جون 16, 2024
ہم نے جانے انجانے میں مسلمانوں کا دل دُکھایا ہے
لوک سبھا الیکشن میں شکست کے بعد بی جے پی اور اسکی حلیف پارٹیوں کو آئین کی اہمیت سمجھ میں آنے لگی ہے اور مسلم ووٹروں کی یاد ستانے لگی ہے۔ اس کا اندازہ پیر کو این سی پی کے…
مشکلات سے ہمیشہ لڑنے والی والی صوفیہ فردوس ، اڑیشہ سے اسمبلی پہنچنے والی پہلی مسلمان خاتون ہیں
جون 16, 2024
مشکلات سے ہمیشہ لڑنے والی والی صوفیہ فردوس ، اڑیشہ سے اسمبلی پہنچنے والی پہلی مسلمان خاتون ہیں
’ایک مسلم خاتون کی حیثیت سے ہم نے اڑیسہ میں تاریخ رقم کی ہے لیکن جہاں تک اسمبلی میں خواتین کی نمائندگی کا سوال ہے تو یہ ابھی بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔‘ یہ انڈیا کی مشرقی ساحلی ریاست…
یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، ۴۹ جاں بحق اور ۱۴۰ لاپتہ
جون 16, 2024
یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، ۴۹ جاں بحق اور ۱۴۰ لاپتہ
اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہےکہ یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ہے جس میں کم از کم ۴۹؍ افراد جاں بحق اور ۱۴۰؍ لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اس کشتی میں خلیجی ممالک میں ملازمت کی…
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے لکھنو کے علماء سے ملاقات کی اور مدارس علمیہ کا دورہ کیا
جون 16, 2024
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے لکھنو کے علماء سے ملاقات کی اور مدارس علمیہ کا دورہ کیا
خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر مرحوم اور خطیب العرفان مولانا مرزا محمد اشفاق مرحوم کی برسی کی مجلس پڑھنے کے لئے کراچی پاکستان سے لکھنو آئے معروف عالم و خطیب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے منگل ۱۱ جون…
تہران کی ٹائر فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 50 افراد زخمی
جون 16, 2024
تہران کی ٹائر فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 50 افراد زخمی
تہران میں ایمرجنسی مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ شہر کے جنوب مغرب میں لگنے والی تباہ کن آگ میں کم از کم 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تہران میں ایمرجنسی مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ محمد اسماعیل…
یکساں سول کوڈ کا نفاذ حکومت کے ایجنڈے کا حصہ ہے”۔ مرکزی وزیر قانون
جون 16, 2024
یکساں سول کوڈ کا نفاذ حکومت کے ایجنڈے کا حصہ ہے”۔ مرکزی وزیر قانون
نئی دہلی: مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے منگل کو کہا کہ یکساں سول کوڈ کا نفاذ حکومت کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میمورنڈم آف پروسیجر کے مسئلہ پر ایک حل تلاش کیا…
عرفات میں یوم عرفات کے روحانی ماحول پر ایک نظر اور میدان عرفات میں حاجیوں کا دعائے عرفہ کی تلاوت کرنا
جون 16, 2024
عرفات میں یوم عرفات کے روحانی ماحول پر ایک نظر اور میدان عرفات میں حاجیوں کا دعائے عرفہ کی تلاوت کرنا
روز عرفہ میدان عرفات میں بیت اللہ الحرام کے زائرین نے حج تمتع کے رکن وقوف عرفہ کو انجام دیا۔ 9 ذیحجہ یوم عرفہ حج کا دوسرا دن جو انتہائی با فضیلت دن ہے، اللہ کی رحمت و برکت سے…
آم بے حد مفید پھل ہے
جون 16, 2024
آم بے حد مفید پھل ہے
آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، جسے ہر ایک بڑے شوق سے کھاتا ہے۔ یہ بے حد مفید پھل ہے۔ جدید سائنسی تحقیق نے آموں کے مندرجہ ذیل فوائد تسلیم کیے ہیں۔ کینسر سے بچاؤ آموں میں ،…
مائیں بچوں کو دودھ پلائیں، ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچیں ،تحقیق
جون 16, 2024
مائیں بچوں کو دودھ پلائیں، ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچیں ،تحقیق
رطانیہ میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین کو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ دیگر خواتین کی نسبت کم ہوجاتا ہے۔ ماضی میں طبّی تحقیقات سے پہلے ہی یہ…