خبریں

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں 105 اموات کے بعد کرفیو نافذ، فوج طلب کرلی گئی

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں 105 اموات کے بعد کرفیو نافذ، فوج طلب کرلی گئی

بنگلہ دیش میں کشیدہ حالات کے باعث وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا جبکہ ملک میں کئی روز کے مظاہروں کے بعد فوج طلب کرلی گئی۔ بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے…
پاکستان: لاہور میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

پاکستان: لاہور میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

پاکستان: ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا، گرفتار دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے اور امین الحق کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردوں…
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آبادکاری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آبادکاری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے

آئی سی جے (بین الاقوامی عدالت انصاف) نے فیصلہ سنایا کہ اسرائیل کی آبادکاری کی پالیسی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قدرتی وسائل کا استعمال بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنی…
دنیا بھر میں کمپیوٹر سسٹم  متاثر ہوئے

دنیا بھر میں کمپیوٹر سسٹم  متاثر ہوئے

دنیا بھر میں 19 جولائی کو بینکوں، ہوائی اڈوں، ہسپتالوں، ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشنز، سرکاری دفاتر، ٹیکنالوجی فرمز اور ہوٹلوں سمیت دیگر اداروں کے کمپیوٹر سسٹمز متاثر ہوئے، جس سے کئی گھنٹوں تک کام ٹھپ ہوکر رہ گیا۔ بی…
12 محرم الحرام كی مناسب سے ایك تحریر

12 محرم الحرام كی مناسب سے ایك تحریر

محرم الحرام سن 61 ہجری کا سورج طلوع ہوا تو اہل بیت علیہم السلام کے مصائب کی نئی داستان رقم ہوئی۔ 11 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اسیران کربلا فوج یزید کے ساتھ کربلا سے کوفہ روانہ ہو گئے،…
بنگلہ دیش؛وزیراعظم شیخ حسینہ کی اپیل کے باوجود طلبہ کا احتجاج جاری رکھنے کا عزم

بنگلہ دیش؛وزیراعظم شیخ حسینہ کی اپیل کے باوجود طلبہ کا احتجاج جاری رکھنے کا عزم

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ملک میں جاری کوٹہ نظام کے خلاف احتجاج کے تناظر میں ٹیلی ویژن پر نشر کئے گئے اپنے بیان میں طلبہ سے امن کی اپیل کی ہے اورمہلوکین کے ساتھ انصاف کا…
ہندوستان؛یوپی کے گونڈا میں ریل حادثہ، چنڈی گڑھ-ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے، 4 افراد کی موت، کئی زخمی

ہندوستان؛یوپی کے گونڈا میں ریل حادثہ، چنڈی گڑھ-ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے، 4 افراد کی موت، کئی زخمی

واقعہ گورکھپور ریلوے سیکشن کی موتی گنج سرحد پر پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ریلوے کے تمام اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔ وزیر اعلیٰ یوگی نے ریلوے حکام سے رپورٹ طلب کی ہے…
آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی نے عمان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی نے عمان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی دام ظلہ نے عمان میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے سلسلہ میں بیان جاری کرتے ہوئے اس دہشت گردانہ حملہ میں شہید ہوئے افراد کے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔ …
یوم عاشورا پر نینوا میں عیسائیوں نے موکب (سبیل) لگایا

یوم عاشورا پر نینوا میں عیسائیوں نے موکب (سبیل) لگایا

گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی صوبہ نینوا میں عاشورہ حسینی کے موقع پر عیسائیوں نے موکب (سبیل) لگایا۔ عیسائی موکب کے انچارج نے سرکاری عراقی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ موکب امام زین العابدین علیہ السلام کے…
ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز: طالبان کی حکومت میں گھر والے مریض کو صحت کے مراکز تک لے جانے کے متحمل بھی نہیں ہو سکتے

ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز: طالبان کی حکومت میں گھر والے مریض کو صحت کے مراکز تک لے جانے کے متحمل بھی نہیں ہو سکتے

طالبان کے دور حکومت میں افغانستان میں معاشی بحران کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر ودآؤٹ بارڈز کا کہنا ہے کچھ گھرانوں کے پاس اپنے مریضوں کو صحت کے مراکز تک پہنچانے کے لئے پیسے بھی نہیں ہیں۔ اس ادارے نے…
لندن کے مرکزی علاقہ میں عاشورا کا جلوس برآمد

لندن کے مرکزی علاقہ میں عاشورا کا جلوس برآمد

اہل بیت علیہم السلام کے ہزاروں شیعوں اور چاہنے والوں نے روز عاشورہ 10 محرم الحرام کو شہیدان کربلا کی عزاداری کے لئے لندن کی مرکزی سڑکوں پر جلوس نکالا۔ اس جلوس کے شرکاء نے ہاتھوں میں پرچم اور بینرز…
یونان میں عشرہ محرم انتہائی عقیدت و احترام سے منعقد ہوا

یونان میں عشرہ محرم انتہائی عقیدت و احترام سے منعقد ہوا

پوری دُنیا کی طرح یونان میں بھی عشرۂ محرم الحرام انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، یونان کے مختلف شہروں میں عشرہ ہائے مجالس کا انعقاد کیا گیا جب کہ مرکزی عشرہ مجالس یورپ کے قدیمی امام بارگاہ…
یوم عاشورا کی زیارت کے لئے تقریبا 60 لاکھ زائرین کربلا پہنچے

یوم عاشورا کی زیارت کے لئے تقریبا 60 لاکھ زائرین کربلا پہنچے

کربلا گورنریٹ نے بتایا کہ عاشورہ حسینی کی یاد میں تقریبا 60 لاکھ زائرین کربلا پہنچے۔ سلسلے میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی تیار کردہ رپورٹ پر توجہ فرمائیں۔ کربلا گورنریٹ کونسل کے سربراہ قاسم علی الیساری نے اس بات پر…
یوم عاشورا کی عزاداری پر طالبان کی سخت پابندیاں

یوم عاشورا کی عزاداری پر طالبان کی سخت پابندیاں

کابل کے بعض ذرائع نے خبر دی کہ یوم عاشورا کابل کے مواصلاتی نیٹ ورک منقطع ہو گئے تھے۔ ہشت صبح اخبار نے خبر دی کہ طالبان نے ہرات اور کچھ دیگر صوبوں میں عاشورہ کی عزاداری میں عزاداروں پر…
کربلائے معلی میں زائرین حسینی کو یوم عاشورا مفت انٹرنیٹ خدمات فراہم کی گئی

کربلائے معلی میں زائرین حسینی کو یوم عاشورا مفت انٹرنیٹ خدمات فراہم کی گئی

وزارت مواصلات عراق نے کربلائے معلی میں یوم عاشورا زائرین حسینی کو مفت انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے کی خبر دی۔ عراق کے وزیر مواصلات ڈاکٹر ہیام الیاسیری نے ماہ محرم میں زائرین حسینی کو بہترین مواصلاتی خدمات اور مفت انٹرنیٹ…
نجف اشرف کی انجمنوں اور موکب کے ذمہ داروں نے امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کا شکریہ ادا کیا

نجف اشرف کی انجمنوں اور موکب کے ذمہ داروں نے امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کا شکریہ ادا کیا

نجف اشرف کی انجمنوں اور موکب کے ذمہ داروں نے امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے ایام عزا میں شعائر حسینی کی تبلیغ، عزاداری کی مجالس اور جلوسوں کے میڈیا کوریج کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔…
عاشورہ حسینی سے اظہار یکجہتی کے لئے صابئیوں اور مندیوں نے اپنی عید منسوخ کر دی

عاشورہ حسینی سے اظہار یکجہتی کے لئے صابئیوں اور مندیوں نے اپنی عید منسوخ کر دی

عراق میں صابئیوں اور مندیوں کے کونسل نے 10 محرم الحرام کو امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر اپنی مذہبی عید کے منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ اس کونسل کے سربراہ سلیم دامن عودہ نے بیان جاری…
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے وفد کا مواکب حسینی کا دورہ

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے وفد کا مواکب حسینی کا دورہ

ثقافتی اور فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے وفد نے کربلائے معلی میں منعقد موکب کا دورہ کیا۔ فلاحی اور ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا…
11 محرم الحرام! یوم اسیران کربلا

11 محرم الحرام! یوم اسیران کربلا

11 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اہل حرم کو اسیر کر کے کربلا سے کوفہ لے جایا گیا۔ 10 محرم الحرام سن 61 ہجری کو شہیدوں نے اپنی شہادت پیش کر کے اسلام و انسانیت کو تحفظ بخشا، اس…
Back to top button