خبریں

روس: قرآن کریم کا نسخہ نذر آتش کرنے والے ۲۰؍ سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں جیل کی سزا

روس: قرآن کریم کا نسخہ نذر آتش کرنے والے ۲۰؍ سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں جیل کی سزا

روسی پراسیکیوٹرز نے امسال فروری میں قرآن کریم کا نسخہ نذر آتش کرنےو الے ۲۰؍ سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں جیل کی سزاسنائی ہے۔ نکیتا زوراویل نامی نوجوان پر یوکرینی انٹیلی جینس کو روس کی فوجی تحریکوں کا…
امریکہ: چین پر مسلمانوں سے جبری مزدوری کا الزام، متعدد اشیاء کی درآمد پر پابندی

امریکہ: چین پر مسلمانوں سے جبری مزدوری کا الزام، متعدد اشیاء کی درآمد پر پابندی

امریکی حکام نے چین پر مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے جبری مزدوری کرانے کا الزام عائد کیا ہے، چینی کمپنیوںپر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاکر ان کےتیار کردہ مصنوعات کی در آمد پر روک…
قرآن کریم میں نفس مطمئنہ کے خاص مصداق امام حسین علیہ السلام ہیں : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قرآن کریم میں نفس مطمئنہ کے خاص مصداق امام حسین علیہ السلام ہیں : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: اس آیت شریفہ کے سلسلہ میں ایک خاص روایت ہے کہ یہ آیت امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں نازل ہوئی ہے۔
جنوبی ویتنام کے چڑیا گھروں میں ایچ فائیو این ون برڈ فلو وائرس کی وجہ سے 47 چیتے ہلاک

جنوبی ویتنام کے چڑیا گھروں میں ایچ فائیو این ون برڈ فلو وائرس کی وجہ سے 47 چیتے ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ نے ویتنام کی سرکاری خبررساں ایجنسی (وی این اے) کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جانوروں کی ہلاکتیں اگست اور ستمبر میں ویتنام کے صوبے لانگ آن کے نجی سفاری پارک اور…
ملائیشیا کے وزیر اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے 

ملائیشیا کے وزیر اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے 

ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سیری انور ابراہیم اپنے تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تو نور خان ایئربیس پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اسلام آباد پہنچنے پر پاک فوج کے چاق و چوبند…
عرب ممالک جنگ پھیلنے کے سلسلہ میں نگران

عرب ممالک جنگ پھیلنے کے سلسلہ میں نگران

لبنان اور غزہ میں تنازعات میں اضافے کے رد عمل میں قطری اور اماراتی حکام نے جنگ کے دیگر ممالک تک پھیلنے کے امکان کے بارے میں سنگین انتباہ جاری کیا ہے۔
پونے: ہیلی کاپٹر کریش،۲؍ پائلٹس سمیت ۳؍ افراد جاں بحق

پونے: ہیلی کاپٹر کریش،۲؍ پائلٹس سمیت ۳؍ افراد جاں بحق

پونے، مہاراشٹر میں ایک ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے سبب ۳؍ افراد کی موت ہوئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق پونے کے باودھن میں یہ ہیلی کاپٹر کریش ہوا ہے۔
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بی ایل اے کے ٹھکانوں پر انٹیلیجنس بنیادوں پر کامیابی سے جوائنٹ آپریشن کیا۔بی ایل اے کے اندرونی مصدقہ ذرائع کے مطابق آپریشن کے نتیجے میں بی ایل…
مشرقی ترکستان پر قبضہ کی سالگرہ کے موقع پر ایغوروں کے لئے عالمی حمایت کا مطالبہ

مشرقی ترکستان پر قبضہ کی سالگرہ کے موقع پر ایغوروں کے لئے عالمی حمایت کا مطالبہ

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر "ایغوروں کو بچانے کی مہم" نے ایک عالمی اپیل جاری کی ہے جس میں ایغور عوام اور دیگر ترک زبان بولنے والے لوگوں کے خلاف جبر اور جرائم…
علاقائی کشیدگی کی وجہ سے سوئس کی نہر آمدنی میں 25 فیصد کمی

علاقائی کشیدگی کی وجہ سے سوئس کی نہر آمدنی میں 25 فیصد کمی

مصر کے مرکزی بینک نے اعلان کیا کہ خطہ میں حالیہ جغرافیائی سیاسی تناؤ کی وجہ سے نہر سوئیس کی آمدنی 8.8 بلین ڈالر سے 25 فیصد کم ہو کر 6.6 بلین ڈالر ہو گئی ہے۔
بزرگوں کی دیکھ بھال کے نظام میں تبدیلی کی فوری ضرورت: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

بزرگوں کی دیکھ بھال کے نظام میں تبدیلی کی فوری ضرورت: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بزرگوں کے عالمی دن کے موقع پر خبردار کیا کہ دنیا میں بزرگوں کی آبادی میں اضافہ کے ساتھ اس عمر کے گروپ کے لئے نگہداشت اور معاونت کے نظام کو سنجیدگی سے تبدیل کرنے کی…
جاپان کے ایئرپورٹ پر اچانک پھٹ گیا 500 پاؤنڈ کا امریکی بم، 80 سے زیادہ پروازیں منسوخ

جاپان کے ایئرپورٹ پر اچانک پھٹ گیا 500 پاؤنڈ کا امریکی بم، 80 سے زیادہ پروازیں منسوخ

جاپان میں ایک ہوائی اڈہ پر اس وقت افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا جب ایک بم اچانک زوردار آواز کے ساتھ پھٹ گیا۔ اس دھماکہ سے ایئرپورٹ کے ’ٹیکسی وے‘ پر ایک بڑا گڈھا ہو گیا جس کے…
برطانیہ کے وزیرخارجہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ

برطانیہ کے وزیرخارجہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ

لندن: برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے پیر کو امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن سے فون پر گفتگو کے بعد اسرائیل۔لبنان تنازعہ میں ممکنہ اضافہ کی اطلاعات کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔
ایران نے اسرائیل پر داغے 400 بیلسٹک میزائل

ایران نے اسرائیل پر داغے 400 بیلسٹک میزائل

اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی طرف سے بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائل داغی گئی ہیں جو تقریباً 10 لاکھ شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
گستاخ رام گیری کے خلاف مہاراشٹرا میں 67 ایف آئی آر

گستاخ رام گیری کے خلاف مہاراشٹرا میں 67 ایف آئی آر

ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے بمبئی ہائی کورٹ میں واضح کیا کہ گستاخ رام گیری کے خلاف ناسک میں ایک تقریب میں اسلام اور پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخی پر ریاست میں 67 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔
تھائی لینڈ : بس میں آتشزدگی، ۲۵؍ افراد کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ

تھائی لینڈ : بس میں آتشزدگی، ۲۵؍ افراد کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ

بینکاک، تھائی لینڈ میں ایک اسکول بس میں آتشزدگی کے نتیجے میں ۲۵؍ اساتذہ اور طلبہ کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے۔ بس میں ۴۴؍ افراد سوار تھے۔ یہ بس اسکول ٹرپ کیلئے جارہی تھی۔
افغان حکومت پر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے دباؤ میں اضافہ

افغان حکومت پر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے دباؤ میں اضافہ

پاکستان چین، ایران اور روس پر مشتمل گروپ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کے لئے واضح کارروائی کرے۔
غزہ میں ۱۵؍ ہزار حاملہ خواتین بھکمری کے دہانے پر ہیں: یو این ویمن

غزہ میں ۱۵؍ ہزار حاملہ خواتین بھکمری کے دہانے پر ہیں: یو این ویمن

یو این ویمن کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ غزہ میں تقریباً ۱۵؍ ہزار حاملہ خواتین بھکمری کے دہانے پر ہیں۔ فلسطینی خطے میں ایک لاکھ ۷۷؍ ہزار خواتین طبی مسائل کا سامنا کر…
دنیا کے کئی شہروں میں مظاہرین نے ہزارہ برادری کی نسل کشی کو رسمی طور سے تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا

دنیا کے کئی شہروں میں مظاہرین نے ہزارہ برادری کی نسل کشی کو رسمی طور سے تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا

افغانستان میں ہزارہ برادری پر ٹارگٹڈ حملوں میں اضافہ کے بعد کینیڈا، امریکہ اور جرمنی سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم سینکڑوں افغانوں نے احتجاجی ریلیاں نکالیں
Back to top button