خبریں
نائجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر دھاوا، 81 افراد ہلاک
ستمبر 5, 2024
نائجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر دھاوا، 81 افراد ہلاک
ابوجہ۔ نائجیریا کی ریاست یوبے میں خود کار اسلحہ لیس 50 سے زائد افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 81 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارہ کے مطابق نائجیریا…
چین اور روس نے طالبان کے خلاف قرارداد کی منظوری سے سلامتی کونسل کو روکا
ستمبر 5, 2024
چین اور روس نے طالبان کے خلاف قرارداد کی منظوری سے سلامتی کونسل کو روکا
سلامتی کونسل کے بیان کے مطابق چین اور روس نے کہا کہ طالبان کا امر بالمعروف قانون افغانستان کا اندرونی مسئلہ ہے اور اس پر قرارداد منظور کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
فلپائن میں سمندری طوفان یاگی نے مچائی تباہی
ستمبر 4, 2024
فلپائن میں سمندری طوفان یاگی نے مچائی تباہی
منیلا۔ فلپائن میں سمندری طوفان یاگی نے کئی صوبوں میں تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی ڈیزاسٹر ایجنسی نے پیر کے روز بتایا کہ فلپائن میں…
اے ای کے مستقبل کا جائزہ : قانون سازی کا نقطہ نظر اور اخلاقی تحفظات
ستمبر 4, 2024
اے ای کے مستقبل کا جائزہ : قانون سازی کا نقطہ نظر اور اخلاقی تحفظات
مصنوعی ذہانت (AI) کے ابھرتے ہوئے منظر نامے میں، امریکہ ، یورپی یونین (EU) اور دیگر ممالک اس ٹیکنالوجی سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے الگ الگ قانون سازی کا فریم ورک قائم کر رہے ہیں۔
مہنت رام گیری کے اشتعال انگیز بیان کو تمام سوشل میڈیا سائٹس سے ہٹانے کا حکم
ستمبر 4, 2024
مہنت رام گیری کے اشتعال انگیز بیان کو تمام سوشل میڈیا سائٹس سے ہٹانے کا حکم
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ كی شان میں گستاخی اور توہین پر مبنی بیان دینے والے خودساختہ مہنت رام گیری کے خلاف ایک طرف پوری ریاست میں شدید غم و غصہ ہے اور اس کے خلاف مسلسل کیس…
نائجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں تین شیعہ طلاب شہید
ستمبر 4, 2024
نائجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں تین شیعہ طلاب شہید
شدت پسند سنی گروپ بوکو حرام کے حملے میں نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع شیعوں کے مدرسہ اسلامی فدیہ کے کم از کم تین طلاب شہید ہو گئے۔
روسی میزائل حملے کے بعد کیف میں ایک مسجد کو شدید نقصان
ستمبر 4, 2024
روسی میزائل حملے کے بعد کیف میں ایک مسجد کو شدید نقصان
روس نے اتوار کی شام اور پیر کی صبح 2 ستمبر 2024 کو اوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت دیگر شہروں پر میزائل سے حملے کئے۔ اس سلسلہ میں کیف میں مختلف عمارتوں کے تباہ ہونے اور بعض عمارتوں کو شدید…
سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان لڑائی کے دوران مزید 20 شہری مارے گئے
ستمبر 4, 2024
سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان لڑائی کے دوران مزید 20 شہری مارے گئے
دار فور میں سوڈان کی ریپڈ اسپورٹ فورسز اور سوڈانی فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 20 شہری مارے گئے۔اس سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی تیار کردہ رپورٹ پر توجہ دیں۔
مسلمانوں پر مسلسل حملے جاری، موب لنچنگ پر راہل گاندھی کا سخت رد عمل
ستمبر 4, 2024
مسلمانوں پر مسلسل حملے جاری، موب لنچنگ پر راہل گاندھی کا سخت رد عمل
نئی دہلی: اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ایک بار پھر بی جے پی پر حملہ کیا۔ انہوں نے ہریانہ اور مہاراشٹر میں موب لنچنگ اور ہجومی تشدد کے واقعات پر بی جے پی حکومت کو…
پوپ فرانسس تاریخی دورے پر انڈونیشیا پہنچ گئے
ستمبر 4, 2024
پوپ فرانسس تاریخی دورے پر انڈونیشیا پہنچ گئے
پوپ فرانسس منگل کو انڈونیشیا پہنچے، اور 12 روزہ اہم سفر کا آغاز کیا، جس میں پاپوا نیو گنی، مشرقی تیمور اور سنگاپور شامل ہیں۔
یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہازکو نشانہ بنایا ہے
ستمبر 4, 2024
یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہازکو نشانہ بنایا ہے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے پیر کی رات بتایا کہ بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو جو اسرائیل کی جانب جارہا تھا، نشانہ بنایا گیا ہے۔
29 صفر الاحزان غریب الغرباء ؑ کی عالم غربت میں شہادت
ستمبر 4, 2024
29 صفر الاحزان غریب الغرباء ؑ کی عالم غربت میں شہادت
باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی عباسی حاکم ہارون رشید کے طویل مدت اذیت ناک قید خانہ میں مظلومانہ شہادت نے اس کی حکومت کی بنیاد ایسی ہلائی کہ امام علی رضا علیہ السلام نے بلاخوف اپنی امامت…
28 صفر الاحزان سن 11 ہجری ،شہادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ، آغاز مصائب اہل بیت علیہم السلام
ستمبر 3, 2024
28 صفر الاحزان سن 11 ہجری ،شہادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ، آغاز مصائب اہل بیت علیہم السلام
28 صفر الاحزان سن 11 ہجری تاریخ آدم و عالم کا وہ پہلا غم انگیز دن ہے کہ جس دن نہ صرف اہل زمین نے غم منایا بلکہ اہل آسمان نے بھی نوحہ کیا۔ تاریخ کائنات کا یہ وہ پہلا…
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک
ستمبر 3, 2024
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ آج دوپہر دھماکا خیز مواد سے بھری خودکش جیکٹ پہنے ایک شخص نے خود کو…
پاکستان ؛ اسلام آباد میں کرم یکجہتی کمیٹی کے دھرنے بارہواں روز
ستمبر 3, 2024
پاکستان ؛ اسلام آباد میں کرم یکجہتی کمیٹی کے دھرنے بارہواں روز
ضلع کرم کے شیعہ، سنی عوام کو کشت و خون اور موت و قتال کے گھناؤنی کھیل سے نکالنے اور جملہ مسائل پرامن طور پر حل کرانے کیلئے کرم یکجہتی کمیٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے…
ملائیشیا کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر "قرآن کلاک” کا انعقاد
ستمبر 3, 2024
ملائیشیا کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر "قرآن کلاک” کا انعقاد
ملائیشیا کے یوم آزادی کے موقع پر اس ملک کے ملکی اور غیر ملکی حکام کی موجودگی میں "قرآن کلاک" کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد مسلمانوں کو درپیش چیلنجوں کے حل کے…
سپریم کورٹ کی بلڈوزر جسٹس پر سخت برہمی، ملکی سطح پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی ہدایت
ستمبر 3, 2024
سپریم کورٹ کی بلڈوزر جسٹس پر سخت برہمی، ملکی سطح پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی ہدایت
نئی دہلی: 'بلڈوزر جسٹس' کے متنازعہ طرز عمل کی سخت سرزنش کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ جائیدادوں کے انہدام کو کنٹرول کرنے والے پین انڈیا بنیادوں پر رہنما اصول وضع کرے گی۔ عدالت عظمیٰ…
پاکستان ؛ خیبرپختونخوا میں 37 شدت پسند مارے گئے
ستمبر 3, 2024
پاکستان ؛ خیبرپختونخوا میں 37 شدت پسند مارے گئے
پاکستانی میڈیا نے اطلاع دی کہ ملک کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دس دنوں میں خیبر پختونخواہ میں 37 عسکریت پسندوں کو ہلاک اور 14 کو زخمی کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے…
ہندوستان؛اسد الدین اویسی کا وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
ستمبر 3, 2024
ہندوستان؛اسد الدین اویسی کا وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وقف ترمیمی بل 2024 پر تنقید کی اور پیر کو تلنگانہ میں ایک احتجاجی اجلاس میں ملک گیر سطح پر مظاہرے کرنے کا…
بنگلہ دیش میں احتجاج طبی عملے تک پہنچ گیا
ستمبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں احتجاج طبی عملے تک پہنچ گیا
پورے بنگلہ دیش میں طبی ماہرین اور ڈاکٹروں نے کل ملک گیر ہڑتال کی جس سے ملک کی صحت کے دیکھ بھال کا نظام بری طرح متاثر ہوا اور مریضوں کو شدید مشکلات اور ڈاکٹروں کی کمی کا سامنا کرنا…