خبریں
ہندوستان؛ وقف میں ترمیم واقف کی مرضی کے خلاف نہیں ہونا چاہیے: مولانا صائم مہدی
اگست 7, 2024
ہندوستان؛ وقف میں ترمیم واقف کی مرضی کے خلاف نہیں ہونا چاہیے: مولانا صائم مہدی
لکھنو۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا سید صائم مہدی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا یہ ساری مہربانی مسلمانوں شیعہ و سنی پر ہی کیوں۔ پہلے مسئلہ طلاق کی بات ہوئی پھر یو سی سی…
بنگلہ دیش اور پاکستان کی تنظیمیں اقلیتوں پر حملے بند کرائیں؛ مولانا سیف عباس نقوی
اگست 7, 2024
بنگلہ دیش اور پاکستان کی تنظیمیں اقلیتوں پر حملے بند کرائیں؛ مولانا سیف عباس نقوی
لکھنو۔ بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندوؤں کے ساتھ ہو رہے تشدد کی مخالفت میں منگل کی شام کو حسین آباد واقع چھوٹے امام باڑے میں جمع ہو کر شیعہ طبقہ نے ناراضگی ظاہر کی۔ مولانا سیف عباس نقوی کی قیادت…
عراق ؛ سب سے بڑا حسینی پرچم راس البیشہ کے زائرین کے کاندھوں پر
اگست 7, 2024
عراق ؛ سب سے بڑا حسینی پرچم راس البیشہ کے زائرین کے کاندھوں پر
سب سے بڑے حسینی پرچم نے راس البیشہ سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور کئی دنوں تک درجنوں حسینی جوانوں کے کاندھوں پر اٹھانے کئی قصبوں اور دیہاتوں سے ہوتے ہوئے کربلا معلی پہنچے گا۔ یہ بڑا پرچم جس…
پاکستان ؛ ٹی ٹی پی کے کارندوں اور رہنماوں کے نام کے ساتھ لفظ خارجی لکھنے کا حکم
اگست 7, 2024
پاکستان ؛ ٹی ٹی پی کے کارندوں اور رہنماوں کے نام کے ساتھ لفظ خارجی لکھنے کا حکم
محکمہ داخلہ پنجاب نے سرکاری اداروں کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سرکاری اداروں کو بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے کسی کارندے یا…
طالبان نے مشرقی افغانستان میں 17 مقامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن بند کرا دیئے
اگست 7, 2024
طالبان نے مشرقی افغانستان میں 17 مقامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن بند کرا دیئے
پیر، 5 اگست کو افغان صحافیوں کے مرکز نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ طالبان کی وزارت مواصلات اور ٹیکنالوجی نے ان میڈیا کو خبردار کیا کہ جب تک وہ ماضی کے ٹیکس ادا نہیں کر…
اربعین حسینی کی زیارت کے دوران حشد الشعبی کی جانب سے کربلا کے داخلی راستوں کی حفاظت
اگست 7, 2024
اربعین حسینی کی زیارت کے دوران حشد الشعبی کی جانب سے کربلا کے داخلی راستوں کی حفاظت
حشد الشعبی کی 37 ویں بریگیڈ کی افواج نے اربعین حسینی کی زیارت کے دوران حفاظتی تعاون کے فریم ورک میں صوبہ کربلا میں داخلی راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ضروری اقدامات انجام دئیے۔ 37ویں حشد الشعبی…
برطانیہ میں تنازعات کے خاتمے کے لئے عالمی نفی تشدد تنظیم کا زور
اگست 7, 2024
برطانیہ میں تنازعات کے خاتمے کے لئے عالمی نفی تشدد تنظیم کا زور
عالمی نفی تشدد تنظیم نے برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ پر تشدد کاروائیوں پر اپنے گہرے اور شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا اور تنازعات کو ختم کرنے اور نسل پرستانہ اور نفرت انگیز رویہ رکھنے والی تنظیموں اور…
عمر بن عبدالعزیز یقینا ملعون ہے کیونکہ اس نے خلافت کو غصب کیا تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اگست 7, 2024
عمر بن عبدالعزیز یقینا ملعون ہے کیونکہ اس نے خلافت کو غصب کیا تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے زیارت عاشورہ کے فقرہ "لَعَنَ اللَّهُ بَنى اُمَیَّهَ قاطِبَهً" کے سلسلہ میں فرمایا: عمر بن عبدالعزیز یقینی طور پر زیارت عاشورہ کے اس فقرہ اور لعنت میں شامل ہے، اگرچہ وہ دوسرے اموی خلفاء سے…
یکم ماہ صفر الاحزان كی مناسبتین
اگست 7, 2024
یکم ماہ صفر الاحزان كی مناسبتین
جب اسیران کربلا شام پہنچے تو لوگوں کا ایک ہجوم تھا جو خوشی اور عید منا رہا تھا۔ حضرت ام کلثوم سلام اللہ علیہا نے جب اس منظر کو دیکھا تو مطالبہ کیا کہ ہمیں اس دروازے سے گزارا جائے…
پاکستان شیعہ نسل کشی فورا بند کرے: آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ
اگست 6, 2024
پاکستان شیعہ نسل کشی فورا بند کرے: آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ
لکھنو۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس نے کہا کہ پاکستان کے پارہ چنار میں جس طریقے سے شیعوں کو قتل کیا جا رہا ہے اس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔ ہم صرف مذمت…
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں کئی اہلکار زخمی
اگست 6, 2024
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں کئی اہلکار زخمی
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔ امریکی عہدیداروں نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ الاسد ایئربیس پر ہوا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی ایئربیس پر دو راکٹ…
بنگلہ دیش ؛ بیگم خالدہ ضیاء کو رہا کرنے کا حکم
اگست 6, 2024
بنگلہ دیش ؛ بیگم خالدہ ضیاء کو رہا کرنے کا حکم
یہ تصویر ایک خالی متبادل خصوصیت رکھتی ہے اس فائل کا نام ss-1682325912-1024x878.jpeg ہے بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے سابق وزیراعظم اور اہم اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکم دیا۔ ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے صدر…
اللہ تعالی کی مرضی یہی ہے کہ کچھ لغزشیں ظاہر نہ ہوں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اگست 6, 2024
اللہ تعالی کی مرضی یہی ہے کہ کچھ لغزشیں ظاہر نہ ہوں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے بعض لغزشوں کے انکشاف نہ ہونے پر رضائے الہی کے سلسلہ میں فرمایا: اللہ تعالی کی مرضی یہ ہے کہ بعض لغزشیں ظاہر نہیں ہوتی، مثلا تمام معاملات میں اس کو ثابت کرنے کے لئے…
عراقی وزارت داخلہ نے زیارت اربعین کے لئے سیکیورٹی پلان کی تکمیل کی خبر دی
اگست 6, 2024
عراقی وزارت داخلہ نے زیارت اربعین کے لئے سیکیورٹی پلان کی تکمیل کی خبر دی
عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان اور سیکورٹی میڈیا سینٹر کے سربراہ بریگیڈیر جنرل مقداد میری نے کہا: زیارت اربعین کے لئے سیکورٹی پلان کے تین مراحل ہیں، جن میں احتیاطی کاروائیاں، مشق اور جانچ کا مرحلہ اور براہ راست عملدر…
کربلا گورنر کی پیشنگوئی کے مطابق اس سال زائرین اربعین کی تعداد 25 ملین سے تجاوز کر جائے گی
اگست 6, 2024
کربلا گورنر کی پیشنگوئی کے مطابق اس سال زائرین اربعین کی تعداد 25 ملین سے تجاوز کر جائے گی
صوبہ کربلا کے گورنر نصیف جاسم الخطابی نے یہ بتاتے ہوئے کہ شہر مقدس کربلا زائرین اربعین حسینی کے استقبال کے لئے مکمل تیار ہے، بتایا کہ کربلا گورنریٹ کہ تیاریوں میں کئی پہلو شامل ہیں، خاص طور پر سیکورٹی…
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بڑی چوٹی پر امام حسین کا علم لہرا دیا
اگست 6, 2024
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بڑی چوٹی پر امام حسین کا علم لہرا دیا
بلتستان پاکستان کے کوہ پیما علی محمد نے کے ٹو سر کرنے کے بعد امام حسین علیہ السّلام کا علم لہرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق، بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما علی محمد سدپارہ نے محرم الحرام میں امام…
برطانوی مسلمانوں پر دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے تشدد کا سلسلہ جاری، ان کے خلاف حکومت کے حفاظتی اقدامات میں اضافہ
اگست 6, 2024
برطانوی مسلمانوں پر دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے تشدد کا سلسلہ جاری، ان کے خلاف حکومت کے حفاظتی اقدامات میں اضافہ
دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے پرتشدد کاروائیوں نے برطانوی مسلمانوں کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ فسادات سے متعلق تازہ ترین پیشرفت پر ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ ایک نیشنل واچ…
ہندوستان ؛ نکاح سے زیادہ مشکل ہوتی ہے طلاق: مولانا صائم مہدی
اگست 6, 2024
ہندوستان ؛ نکاح سے زیادہ مشکل ہوتی ہے طلاق: مولانا صائم مہدی
لکھنؤ۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کی صدر مولانا سید صائم مہدی نقوی نے کہا کہ شیعہ مذہب میں مرد یا عورت کے تین بار طلاق کہہ دینے سے طلاق نہیں ہوتی ہے۔ شیعہ مسلمانوں میں نکاح سے زیادہ…
اگر کوئی بغیر کسی زور زبردستی کے اپنے اختیار سے مسلمان ہو تو اسے اسلام کے تمام قوانین پر عمل کرنا ہوگا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اگست 5, 2024
اگر کوئی بغیر کسی زور زبردستی کے اپنے اختیار سے مسلمان ہو تو اسے اسلام کے تمام قوانین پر عمل کرنا ہوگا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے علمی جلسے میں بیان کئے گئے بعض مباحث مندرجہ ذیل ہیں: بڑے بیٹے سے متعلق بعض احکام، وصیت اور میراث کے بعض احکام، غلط نیت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم، سورہ آل عمران کی…
تازه خبر: بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، ملک سے فرار، مظاہرین نے سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا
اگست 5, 2024
تازه خبر: بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، ملک سے فرار، مظاہرین نے سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے اور اس کے فوری بعد وہ ملک سے فرار ہوچکی ہیں۔ آرمی چیف وقار الزمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک عبوری حکومت…