خبریں

تھانہ، اسکول، اسپتال: 14 منزلہ عمارت ہے بسا ہے پورا شہر

تھانہ، اسکول، اسپتال: 14 منزلہ عمارت ہے بسا ہے پورا شہر

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ انوکھی عمارت امریکی شہر الاسکا میں واقع ہے جو اپنے وجود کے اندر ایک چھوٹا سا شہر رکھتی ہے۔ یہ 14 منزلہ عمارت جس کے مکینوں کی تعداد صرف 263 ہے، لیکن اس کے…
غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، سینکڑوں افراد جان بحق

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، سینکڑوں افراد جان بحق

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے شدت اختیار کر چکے ہیں۔ گزشتہ دو دنوں میں مزید 140 سے زائد فلسطینی جانبحق ہو چکے ہیں، جن میں جمعے کو 61 اور جمعرات کو 77 افراد شامل ہیں۔
پاكستان : کُرم میں فریقین کے درمیان معاہدے کے بعد قیام امن کیلئے کمیٹیاں تشکیل

پاكستان : کُرم میں فریقین کے درمیان معاہدے کے بعد قیام امن کیلئے کمیٹیاں تشکیل

خیبرپختونخوا کے شورش زدہ ضلع کرم میں متحارب فریقین کے درمیان امن معاہدے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے امن کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق ان کمیٹیوں میں تمام مسالک کے افراد شامل ہیں
اللہ نیتوں پر ثواب دیتا ہے: مولانا سید احمد علی عابدی

اللہ نیتوں پر ثواب دیتا ہے: مولانا سید احمد علی عابدی

مولانا سید احمد علی عابدی نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ماہ رجب مقدس تاریخوں کا مہینہ ہے کہ خداوند عالم نے ہمیں بڑی بڑی، عظیم عظیم نعمتیں عطا فرمائی ہیں اور یہ وہ مہینہ ہے جس کا جاہل…
امام علی نقی علیہ السلام کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے ؛علامہ سید ساجد علی نقوی

امام علی نقی علیہ السلام کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے ؛علامہ سید ساجد علی نقوی

ائمہ طاہرین علیہم السلام نے لوگوں کو دین اسلام کی حقانیت سے روشناس کرانے کے لئے تمام تر مشکلات اور مصائب برداشت کر کے اپنی زندگیوں کو خدمت دین کے لئے وقف کیا اور اس راستے میں اپنی جان تک…
سنبھل میں 4 کلومیٹر علاقہ وقف جائیداد کے طور پر رجسٹرڈ

سنبھل میں 4 کلومیٹر علاقہ وقف جائیداد کے طور پر رجسٹرڈ

سنبھل: ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ سنبھل شہر کا 4 کلومیٹر کا علاقہ، جس میں شاہی جامع مسجد، قدیم شری کالکی وشنو مندر، صدر کوتوالی، اور متعدد سرکاری دفاتر شامل ہیں، وقف جائیداد کے طور پر رجسٹرڈ ہے۔
چین میں نیا وائرس، اسپتالوں میں ہجوم اور ایمرجنسی کے حالات

چین میں نیا وائرس، اسپتالوں میں ہجوم اور ایمرجنسی کے حالات

چین میں کورونا وائرس کے 5 سال بعد ایک اور وائرس ’ہیومن میٹاپنیو وائرس (ایچ ایم پی وی)‘ تیزی سے پھیل رہا ہے، جس نے دنیا بھر میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس وائرس سے متاثرہ افراد میں نزلہ…
بنگلہ دیش: حکمراں تبدیل مگر حالات نہیں، اب تک ۱۲؍ ہزار افراد گرفتار کئے گئے

بنگلہ دیش: حکمراں تبدیل مگر حالات نہیں، اب تک ۱۲؍ ہزار افراد گرفتار کئے گئے

بنگلہ دیش میں ۸؍ اگست کو عبوری حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے۱۲؍ہزار سے زیادہ افراد گرفتارکئے گئے ہیں جو جیل میں غیر انسانی حالات برداشت کر رہے ہیں اور غیر معینہ مدت تک حراست میں رکھے ہوئے ہیں،…
3 رجب الاصب، یوم شہادت امام علی نقی علیہ السلام

3 رجب الاصب، یوم شہادت امام علی نقی علیہ السلام

آپؑ 15 ذی الحجہ (دوسری روایت کے مطابق 5 رجب) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید…
لیلۃ الرغائب کا تعلق شیعوں سے ہے اور اس کے لئے بے نظیر ثواب بیان ہوا ہے:آیۃ اللۃ العظمی شیرازی

لیلۃ الرغائب کا تعلق شیعوں سے ہے اور اس کے لئے بے نظیر ثواب بیان ہوا ہے:آیۃ اللۃ العظمی شیرازی

آیۃ اللہ العظمی شیرازی نے لیلۃ الرغائب کے سلسلہ میں فرمایا: لفظ "رغائب" "رغبہ" کی جمع ہے اور رغبہ بہترین اور بے نظیر چیز کو کہتے ہیں۔
چاول کے پانی کے حیرت انگیز فوائد

چاول کے پانی کے حیرت انگیز فوائد

چاول بھگونے یا پکانے کے بعد بچ جانے والا پانی صحت، جلد اور بالوں کے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے؟ اکثر لوگ اس پانی کو بیکار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں، جبکہ یہ کئی حیرت انگیز…
پاکستان میں شیعوں کا قتل عام نہایت بدبختانہ عمل: مولانا سیف عباس

پاکستان میں شیعوں کا قتل عام نہایت بدبختانہ عمل: مولانا سیف عباس

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے وکیل، خاندان اجتہاد کے عالم مولانا سید سیف عباس نقوی نے کہا کہ پاکستان کے صوبہ پارہ چنار میں کافی دنوں سے شیعوں کو شہید کیا جا…
شام کی خانہ جنگی میں ۵؍ لاکھ ۲۸؍ ہزار سے زائد افراد ہلاک: مانیٹر

شام کی خانہ جنگی میں ۵؍ لاکھ ۲۸؍ ہزار سے زائد افراد ہلاک: مانیٹر

سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس وار مانیٹر نے کہا کہ شام کی خانہ جنگی میں۵؍ لاکھ ۲۸؍ ہزار ۵۰۰؍  سے زیادہ افراد مارے گئے۔مجموعی تعداد میں ۲۰۱۱ءسے اب تک ہلاک ہونے والے ہزاروں افراد شامل ہیں،
برطانیہ میں 3 روز کیلئے شدید برف باری کی وارننگ جاری

برطانیہ میں 3 روز کیلئے شدید برف باری کی وارننگ جاری

برطانیہ میں آئندہ 3 روز کے لیے شدید برف باری کی وارننگ جاری کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں ہفتے سے پیر تک شدید برفباری کا امکان ہے۔
تیونس میں افریقی ممالک کے تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

تیونس میں افریقی ممالک کے تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

شمالی افریقی ملک تیونس کے شہری دفاع کے عہدیدار نے کہا ہے کہ وسطی تیونس میں 2 کشتیاں الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 27 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، جبکہ 83 افراد کو بچا لیا گیا اور متعدد لاپتہ…
نیویارک میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی، پولیس

نیویارک میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی، پولیس

نیو یارک سٹی بورو آف کوئنز میں نئے سال کے موقع پر رات گئے بڑے پیمانے پر کی گئی فائرنگ میں 10 افراد زخمی ہوئے گئے۔
جو کام اللہ کے لئے ہوتا ہے وہی باقی رہتا ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی

جو کام اللہ کے لئے ہوتا ہے وہی باقی رہتا ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی

بڑاگاؤں کا قدیمی رجب کی نوچندی جمعرات کا جلوس گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی برآمد ہوا۔ جلوس عزا سے قبل مجلس عزا منعقد ہوئی مجلس عزا کو حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید علی ہاشم عابدی نے خطاب کیا۔
اپنے اہل وعیال کا آذوقہ فراہم کرنا خود انسان کی ذمہ داری ہے: مولانا سید شہوار حسین امروہوی

اپنے اہل وعیال کا آذوقہ فراہم کرنا خود انسان کی ذمہ داری ہے: مولانا سید شہوار حسین امروہوی

امروہہ، ہندوستان – امام محمد باقر علیہ السّلام کی ولادت کے موقع پر مسجد امامیہ میں خطاب کرتے ہوئے محقق ڈاکٹر سید شہوار حسین نے امام کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امام کی سیرت سے…
سعودی عرب نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 6 ایرانی شہریوں کو پھانسی دی

سعودی عرب نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 6 ایرانی شہریوں کو پھانسی دی

مذکورہ افراد پر سعودی عرب میں حشیش اسمگلنگ کرنے کا الزام تھا، لہذا ان کو گرفتار کر کے پوچھ گچھ کے بعد عدالت میں ان کی سزا کی تصدیق ہو گئی اور سزائے موت سنائی گئی۔
2 جنوری، یوم شہادت شہید شیخ النمر باقر النمر رحمۃ اللہ علیہ

2 جنوری، یوم شہادت شہید شیخ النمر باقر النمر رحمۃ اللہ علیہ

شہید شیخ النمر رحمۃ اللّٰہ علیہ 1968 عیسوی کو سعودی عرب کے صوبہ القطیف کے شہر العوامیہ کے ایک علمی اور دینی خانوادہ میں پیدا ہوئے۔
Back to top button