خبریں

پاکستان ؛بنوں میں دھرنے کے قائدین اور انتظامیہ کے مزاکرات کا پہلا دور: ’آپریشن عزم استحکام کسی صورت قبول نہیں‘

پاکستان ؛بنوں میں دھرنے کے قائدین اور انتظامیہ کے مزاکرات کا پہلا دور: ’آپریشن عزم استحکام کسی صورت قبول نہیں‘

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں امن مارچ اور دھرنے کے قائدین کا مقامی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے۔ مزاکرات کے پہلے دور میں انتظامیہ کے سامنے 10 مطالبات پیش کیے گئے ہیں جس میں مظاہرین…
ہندوستان ؛کانوڑ یاترا نیم پلیٹ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، آج سماعت متوقع

ہندوستان ؛کانوڑ یاترا نیم پلیٹ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، آج سماعت متوقع

اتر پردیش میں کانوڑ یاترا کے راستے پر کھانے کی دکانوں کے باہر نام کی پلیٹیں لگانے کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ پیر 22؍جولائی کو اس معاملے کی سماعت کرے گا۔ اسوسی ایشن فار پروٹیکشن…
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کربلا کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر اور کربلا کے گورنر کے درمیان یوم عاشورا کی زیارت کے سلسلے میں گفتگو

دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کربلا کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر اور کربلا کے گورنر کے درمیان یوم عاشورا کی زیارت کے سلسلے میں گفتگو

کربلا معلی میں واقع دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے کربلا کے گورنر انجینیئر نصیف جاسم الخطابی سے ملاقات کی اور ان سے یوم عاشورا کے سلسلے میں گفتگو کی۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے…
لبنان میں مقیم شامی مہاجرین اور پناہ گزین ایک عظیم انسانی مشکلات سے دوچار

لبنان میں مقیم شامی مہاجرین اور پناہ گزین ایک عظیم انسانی مشکلات سے دوچار

جہاں لبنان کو شدید سماجی اور اقتصادی مشکلات پر قابو پانے کے لئے بڑی اصلاحات کی ضرورت ہے وہیں بہت سے لبنانی شہری شامی پناہ گزینوں کو اقتصادی بحران کی وجہ سمجھتے ہیں۔ اس خیال سے لبنان میں رہنے والے…
افغانستان میں ہزارہ شیعوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری

افغانستان میں ہزارہ شیعوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری

افغان شیعہ اور ہزارہ اب بھی ٹارگٹ اور منظم قتل کا نشانہ بن رہے ہیں۔ تازہ ترین واقعہ میں ارزگان خاص شہر میں ایک عالم دین، مسجد کے امام جماعت کو طالبان کی فوجی وردی میں ملبوس دو افراد نے…
بنگلہ دیش ؛ سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے30؍فیصد ریزرویشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا

بنگلہ دیش ؛ سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے30؍فیصد ریزرویشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے لوگوں کے زبردست احتجاج کے درمیان ہائی کورٹ کے 30؍فیصد ریزرویشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تاہم، فی الحال 5؍ فیصد ریزرویشن برقرار رہے گا۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے…
سائیکل چلانے سے 47 فیصد تک وقت سے پہلے موت کا خطرہ کم ہو جاتا ہے

سائیکل چلانے سے 47 فیصد تک وقت سے پہلے موت کا خطرہ کم ہو جاتا ہے

عمر اور بنیادی صحت کے مسائل پر غور کرتے ہوئے سائیکل چلانے سے کینسر سے موت کے خطرے کو 51 فیصد، دل کی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہونے کے خطرے کو 24 فیصد اور دماغی صحت کے…
 13 محرم الحرام، اسیران کربلا ابن زیاد کے دربار میں

 13 محرم الحرام، اسیران کربلا ابن زیاد کے دربار میں

13 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اسیران کربلا عبید اللہ ابن زیاد ملعون کے دربار میں لائے گئے۔ "حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا ابن زیاد ملعون کے دربار میں داخل ہوئی۔" حضرت زینب سلام اللہ علیہا جو بانی…
افریقہ میں عزاداری امام حسین علیہ السلام کا انعقاد

افریقہ میں عزاداری امام حسین علیہ السلام کا انعقاد

ماہ محرم کے آغاز سے ہی مغربی افریقہ کے شیعوں اور محبان اہل بیت علیہم السلام نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح افریقہ کے مختلف ممالک سنگال، گیمبیا، گنی بساو اور موریطانیہ کے شہروں اور قصبوں میں سید الشہداء…
افغانستان؛میڈیا اور صحافیوں پر طالبان کا دباؤ بڑھ گیا: افغان جرنلسٹس سینٹر

افغانستان؛میڈیا اور صحافیوں پر طالبان کا دباؤ بڑھ گیا: افغان جرنلسٹس سینٹر

سینٹر آف افغان جرنلسٹس کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں اس نے صحافیوں اور میڈیا کے حقوق کی خلاف ورزی کے تقریبا 90 مقدمات درج کئے ہیں، جن میں دھمکیاں اور گرفتاریاں شامل ہیں۔ جمعرات 18 جولائی…
ہمارے حکمران خوفزدہ اور ہارا ہوا لشکر ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

ہمارے حکمران خوفزدہ اور ہارا ہوا لشکر ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستو ں کے عدالتی فیصلے پر اپوزیشن جماعتوں کے گرینڈ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ پاکستان کے عوام…
پیرس: اولمپکس کی تیاریاں عروج پر، دریا اور راستے ٹریفک کیلئے بند، شہریوں کو پریشانیوں کا سامنا

پیرس: اولمپکس کی تیاریاں عروج پر، دریا اور راستے ٹریفک کیلئے بند، شہریوں کو پریشانیوں کا سامنا

حکام نے پیرس کے متعدد علاقوں کی ناکہ بندی کی تاکہ اولمپکس کی تقریبات کو محفوظ بنایا جاسکے۔ اس دوران وسطی پیرس کے ۶؍ کلومیٹر طویل حصے کو ٹریفک اور شہریوں کیلئے بند کردیا گیا۔ واضح رہے کہ اولمپک گیمز…
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں 105 اموات کے بعد کرفیو نافذ، فوج طلب کرلی گئی

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں 105 اموات کے بعد کرفیو نافذ، فوج طلب کرلی گئی

بنگلہ دیش میں کشیدہ حالات کے باعث وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا جبکہ ملک میں کئی روز کے مظاہروں کے بعد فوج طلب کرلی گئی۔ بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے…
پاکستان: لاہور میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

پاکستان: لاہور میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

پاکستان: ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا، گرفتار دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے اور امین الحق کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردوں…
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آبادکاری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آبادکاری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے

آئی سی جے (بین الاقوامی عدالت انصاف) نے فیصلہ سنایا کہ اسرائیل کی آبادکاری کی پالیسی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قدرتی وسائل کا استعمال بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنی…
دنیا بھر میں کمپیوٹر سسٹم  متاثر ہوئے

دنیا بھر میں کمپیوٹر سسٹم  متاثر ہوئے

دنیا بھر میں 19 جولائی کو بینکوں، ہوائی اڈوں، ہسپتالوں، ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشنز، سرکاری دفاتر، ٹیکنالوجی فرمز اور ہوٹلوں سمیت دیگر اداروں کے کمپیوٹر سسٹمز متاثر ہوئے، جس سے کئی گھنٹوں تک کام ٹھپ ہوکر رہ گیا۔ بی…
12 محرم الحرام كی مناسب سے ایك تحریر

12 محرم الحرام كی مناسب سے ایك تحریر

محرم الحرام سن 61 ہجری کا سورج طلوع ہوا تو اہل بیت علیہم السلام کے مصائب کی نئی داستان رقم ہوئی۔ 11 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اسیران کربلا فوج یزید کے ساتھ کربلا سے کوفہ روانہ ہو گئے،…
بنگلہ دیش؛وزیراعظم شیخ حسینہ کی اپیل کے باوجود طلبہ کا احتجاج جاری رکھنے کا عزم

بنگلہ دیش؛وزیراعظم شیخ حسینہ کی اپیل کے باوجود طلبہ کا احتجاج جاری رکھنے کا عزم

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ملک میں جاری کوٹہ نظام کے خلاف احتجاج کے تناظر میں ٹیلی ویژن پر نشر کئے گئے اپنے بیان میں طلبہ سے امن کی اپیل کی ہے اورمہلوکین کے ساتھ انصاف کا…
ہندوستان؛یوپی کے گونڈا میں ریل حادثہ، چنڈی گڑھ-ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے، 4 افراد کی موت، کئی زخمی

ہندوستان؛یوپی کے گونڈا میں ریل حادثہ، چنڈی گڑھ-ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے، 4 افراد کی موت، کئی زخمی

واقعہ گورکھپور ریلوے سیکشن کی موتی گنج سرحد پر پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ریلوے کے تمام اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔ وزیر اعلیٰ یوگی نے ریلوے حکام سے رپورٹ طلب کی ہے…
Back to top button