خبریں

عراق ؛صوبہ دیالی میں ایرانی زائرین کی بس پلٹی، متعدد زخمی

عراق ؛صوبہ دیالی میں ایرانی زائرین کی بس پلٹی، متعدد زخمی

اربعین کے دنوں میں، کربلا کی جانب لا تعداد زائرین سفر کرتے ہیں، ایسے موقع پر سڑک حادثے ایک اہم تشویش کا سبب بن جاتے ہیں، لاکھوں زائرین کار، بس وغیرہ کے ذریعہ یا پیدل اس روحانی سفر پر جاتے…
پاکستان ؛ژوب میں زائرین کی بس پر فائرنگ، ڈرائیور نے دہشتگردوں کو کچل دیا

پاکستان ؛ژوب میں زائرین کی بس پر فائرنگ، ڈرائیور نے دہشتگردوں کو کچل دیا

بلوچستان کے علاقہ ژوب میں زائرین کی بس پر موٹر سائیکل پر سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے کئی زائرین کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ زائرین کی بس کے ڈرائیور اور گارڈ نے کمال مہارت سے موٹر…
آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کو ان کے فرزند کی وفات پر تعزیت پیش کی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کو ان کے فرزند کی وفات پر تعزیت پیش کی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی دام ظلہ نے آیۃ اللہ سید علی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ اور ان کے معزز خاندان کی…
حلال صنعت کو وسعت دینے کے لئے ملائشیا اور تاتارستان کے درمیان تعاون

حلال صنعت کو وسعت دینے کے لئے ملائشیا اور تاتارستان کے درمیان تعاون

اپنے دور ملائشیا کے دوران تاتارستان کے صدر نے ملائشیا اور جمہوریہ تاتارستان کے درمیان تعلقات بالخصوص حلال صنعت کی عالمی معیشت میں مضبوطی پر زور دیا۔ واضح رہے کہ اس ملاقات نے دونوں فریقوں کو اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ…
مہران بارڈر کراسنگ پر ایرانی زائرین کی بڑی تعداد میں آمد

مہران بارڈر کراسنگ پر ایرانی زائرین کی بڑی تعداد میں آمد

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے رپورٹر کے مطابق ہر روز ہزاروں ایرانی زائرین مہران کراسنگ کے ذریعہ عراق میں داخل ہوتے ہیں اور اس سرحدی مقام سے عراق میں ان کے داخلے کے طریقے کار کو آسان بنایا جاتا ہے…
جو روایتیں لیلۃ الدفن کے عنوان سے مشہور ہیں ان کا تعلق موت کی پہلی رات سے ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

جو روایتیں لیلۃ الدفن کے عنوان سے مشہور ہیں ان کا تعلق موت کی پہلی رات سے ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے موت اور اس کے متعلق بعض مسائل اور اس کے بعد برزخ اور قیامت کے سلسلہ میں فرمایا: اگرچہ بعض روایات میں لیلۃ الدفن کا تذکرہ ہے لیکن بعض روایات میں لیلۃ الدفن کا ذکر…
زیارت اربعین کے سلسلے میں عراقی وزراء کونسل کے اہم فیصلے

زیارت اربعین کے سلسلے میں عراقی وزراء کونسل کے اہم فیصلے

زیارت اربعین امام حسین علیہ السلام کی تیاریوں کے سلسلہ میں عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی کی سربراہی میں وزراء کونسل نے اہم فیصلے لئے جن میں زائرین اربعین کی خدمات میں اضافہ بھی شامل ہے۔ شیعہ خبر رساں…
افغانستان پر طالبان کے تسلط کا تیسرا سال

افغانستان پر طالبان کے تسلط کا تیسرا سال

14 اگست جس دن طالبان اور امریکہ کے درمیان ایک معاہدے اور افغانستان کے اندر کے بعض لوگوں کی ملی بھگت کے نتیجے میں طالبان نے اس ملک پر دوبارہ غلبہ حاصل کیا تھا۔ اس دن کو افغانستان کے عام…
برطانیہ : ہنگاموں میں ملوث ایک ہزار سے زیادہ لوگ گرفتار

برطانیہ : ہنگاموں میں ملوث ایک ہزار سے زیادہ لوگ گرفتار

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہنگاموں کا سلسلہ شمالی قصبے ساؤتھ پورٹ میں 29 جولائی کو تین کمسن لڑکیوں کے قتل کے ردعمل میں شروع ہوئے تھے، جس کا سوشل میڈیا پر غلط طور پر الزام ایک مسلم پناہ گزین…
میانمار میں جنگی جرائم میں اضافہ: تفتیش کار اقوام متحدہ

میانمار میں جنگی جرائم میں اضافہ: تفتیش کار اقوام متحدہ

میانمار پر آزاد تحقیقاتی طریقہ کار ادارہ (آی آی ایم ایم) نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق میانمار میں گزشتہ چھ مہینوں میں 3 ملین سے زیادہ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں کیونکہ ملک کے…
9 صفر الاحزان کی مناسبتیں

9 صفر الاحزان کی مناسبتیں

1۔ شہادت حضرت عمار یاسر علیہ السلام سن 37 ہجریاسلام کے پہلے شہید حضرت یاسر اور حضرت سمیہ کے فرزند حضرت عمار یاسر علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جلیل القدر صحابی اور امیر المؤمنین…
افغانستان :طالبان قبضے کا تین سالہ جشن، فوجی پریڈ اور طاقت کا مظاہرہ

افغانستان :طالبان قبضے کا تین سالہ جشن، فوجی پریڈ اور طاقت کا مظاہرہ

افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے بدھ کو اپنے اقتدار کے تین سال پورے ہونے کا جشن منایا جس میں جنگ میں استعمال کیے جانے والے دیسی ساختہ بموں اور لڑاکا طیاروں کی نمائش کے ساتھ خصوصی فوجی پریڈ کی گئی۔
تھائی لینڈ سیاسی ہلچل کے چلتے عدالت نے وزیراعظم کو معزول کردیا

تھائی لینڈ سیاسی ہلچل کے چلتے عدالت نے وزیراعظم کو معزول کردیا

تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیراعظم سریتھا تھاویسین کو فوراً عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ سریتھا نے کہا کہ وہ کورٹ کے فیصلہ کا احترام کرتے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ اخلاقیات کا خیال رکھتے ہوئے اپنی ڈیوٹی…
قرآن کریم کا ہر لفظ شان بلاغت اور روح فصاحت ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی

قرآن کریم کا ہر لفظ شان بلاغت اور روح فصاحت ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی

لکھنو۔ ایلیا کالونی پیر بخارہ چوک واقع جناب سید مظہر عباس صاحب کے عزا خانے میں سالانہ مجلس عزا منعقد ہوئی۔ جسے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی صاحب قبلہ امام جمعہ شاہی آصفی مسجد لکھنؤ نے خطاب…
اربعین حسینی کے موقع پر عراق کے تمام سرکاری ادارے خدمت کے لئے مکمل تیار

اربعین حسینی کے موقع پر عراق کے تمام سرکاری ادارے خدمت کے لئے مکمل تیار

عراق کے سرکاری میڈیا کے ترجمان حیدر مجید نے منگل کے روز تاکید کی کہ زیارت اربعین کے کامیاب انعقاد کے لئے عراقی حکومت کے تمام ادارے مکمل تیار ہیں۔شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق حیدر مجید نے اس حوالے…
افغانستان میں انسانی بحران کے سلسلہ میں 10 بین الاقوامی امدادی تنظیموں کا انتباہ

افغانستان میں انسانی بحران کے سلسلہ میں 10 بین الاقوامی امدادی تنظیموں کا انتباہ

بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے افغانستان میں انسانی بحران پر زیادہ توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک رپورٹ میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں واپسی کے حوالے سے ان تنظیموں نے بتایا کہ اقتدار کی تبدیلی کے تین…
نجف اشرف میں تیرہویں سالانہ زیارت اربعین کانفرنس

نجف اشرف میں تیرہویں سالانہ زیارت اربعین کانفرنس

نجف اشرف شہر میں زیارت اربعین امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر حوزہ علمیہ نجف اشرف کے مبلغین کی تیرہویں سالانہ کانفرنس منعقد ہوئی۔ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے زیر اہتمام "طلاب حوزہ علمیہ زیارت اربعین کے راستے میں…
یمن میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر پر حوثیوں کا قبضہ

یمن میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر پر حوثیوں کا قبضہ

اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق یمن میں حوثیوں کے نام سے مشہور شیعہ زیدی ملیشیا گروپ نے صنعا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر پر قبضہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق…
8 صفر الاحزان 36 ہجری صحابی رسول حضرت سلمان علیہ الرضوان کی وفات

8 صفر الاحزان 36 ہجری صحابی رسول حضرت سلمان علیہ الرضوان کی وفات

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا: سلمان ہم اہل بیت میں سے ہیں۔ امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا: سلمان نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی نماز جنازہ پڑھی اور تشییع جنازہ میں شریک ہوئے۔
Back to top button