خبریں
انار کے وہ فوائد جن سے آپ لاعلم ہیں
ستمبر 25, 2024
انار کے وہ فوائد جن سے آپ لاعلم ہیں
انار کو چھیلنا تو بہت مشکل لگتا ہے مگر اس کے رسیلے سرخ دانوں کو کھانے سے ساری محنت وصول ہوجاتی ہے۔ ذائقے سے ہٹ کر یہ مزیدار پھل صحت کے لیے بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے وقت جناب عیسی ابن مریم علیہما السلام ان کے لشکر میں شامل ہوں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
ستمبر 25, 2024
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے وقت جناب عیسی ابن مریم علیہما السلام ان کے لشکر میں شامل ہوں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کے بعد معصومین علیہم السلام کی رجعت کے سلسلہ میں فرمایا: روایات میں مذکور ہے کہ تمام 14 معصومین علیہم السلام کی رجعت ہوگی اور وہ تمام حضرات عدل…
یو این: اردن، مصر کا لبنان میں اسرائیلی جارحیت ختم کرنے کیلئے کارروائی کا مطالبہ
ستمبر 25, 2024
یو این: اردن، مصر کا لبنان میں اسرائیلی جارحیت ختم کرنے کیلئے کارروائی کا مطالبہ
اردن کےو زیرخارجہ ایمن صفدی نے پیر کو اپنے بیان میں کہا تھا کہ ’’ہم اقوام متحدہ (یو این) سلامتی کاؤنسل کی جانب سے فوری طور پر لبنان میں اسرائیلی جارحیت کو ختم کرنے اور پورے خطے کو اس کے…
اجمیر درگاہ پھر نشانے پر۔درگاہ کو سنکٹ موچن مہادیو وراجمان مندر قرار دیا جائے: ہندو سینا کی عدالت سے اپیل
ستمبر 25, 2024
اجمیر درگاہ پھر نشانے پر۔درگاہ کو سنکٹ موچن مہادیو وراجمان مندر قرار دیا جائے: ہندو سینا کی عدالت سے اپیل
اجمیر۔ اجمیر درگاہ کو ایک بار پھر مندر قرار دینے کے مطالبہ نے زور پکڑ لیا ہے۔ ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے اس کے لئے اجمیر ضلع کورٹ میں مقدمہ داخل کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے…
متعدد لبنانی شیعوں کی شہادت کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف اور کربلا معلی میں تعطیل۔ آیۃ اللہ سید مرتضی شیرازی کا درس بھی تعطیل ہوا
ستمبر 25, 2024
متعدد لبنانی شیعوں کی شہادت کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف اور کربلا معلی میں تعطیل۔ آیۃ اللہ سید مرتضی شیرازی کا درس بھی تعطیل ہوا
لبنان میں جنگ کی شدت اور اس ملک کے جنوب میں اسرائیل کے زبردست حملوں کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف اور کربلا معلی میں تعطیل کر دی گئی ہے۔یہ فیصلہ لبنان کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور…
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کا امت مسلمہ سے اہل لبنان کی مکمل مدد اور نصرت کا مطالبہ
ستمبر 25, 2024
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کا امت مسلمہ سے اہل لبنان کی مکمل مدد اور نصرت کا مطالبہ
لبنان پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف شیعہ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کی جانب سے اہل لبنان کے نام ایک خصوصی پیغام ان کے دفتر سے جاری کیا گیا ہے۔
جرمنی کے بین الثقافتی کیلنڈر میں اسلامی تعطیلات اور مواقع کی شمولیت، پرامن بقائے باہمی میں ایک نیا قدم
ستمبر 25, 2024
جرمنی کے بین الثقافتی کیلنڈر میں اسلامی تعطیلات اور مواقع کی شمولیت، پرامن بقائے باہمی میں ایک نیا قدم
ایک نیا بین الثقافتی کلینڈر شائع کر کے جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرت اور پناہ گزین نے دیگر ثقافتوں اور ادیان کے ساتھ اسلامی تعطیلات اور مواقع کو تسلیم کیا ہے۔
ہزاروں لبنانی خاندان جنوبی لبنان سے شام کی جانب فرار، فوری امداد اور تعاون کی درخواست
ستمبر 25, 2024
ہزاروں لبنانی خاندان جنوبی لبنان سے شام کی جانب فرار، فوری امداد اور تعاون کی درخواست
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کے شدید حملوں کے بعد ہزاروں لبنانی خاندان شام کی جانب فرار ہو گئے ہیں اور سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے علاقہ میں محفوظ پناہ گاہ کی تلاش میں ہیں۔
"ہمارے بچے ہمارا مستقبل” لکهنو میں تعلیمی کانفرنس منعقد
ستمبر 25, 2024
"ہمارے بچے ہمارا مستقبل” لکهنو میں تعلیمی کانفرنس منعقد
سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ و مصحف ناطق امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر ایک تعلیمی کانفرنس بعنوان "ہمارے بچے ہمارا مستقبل" احیوا امرنا ٹرسٹ کی جانب سے امام…
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے لبنان میں صیہونی حکومت کے جابرانہ حملوں کے متاثرین کی امداد کے لئے سہم امام علیہ السلام خرچ کرنے کی اجازت دی
ستمبر 25, 2024
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے لبنان میں صیہونی حکومت کے جابرانہ حملوں کے متاثرین کی امداد کے لئے سہم امام علیہ السلام خرچ کرنے کی اجازت دی
لبنان پر صیہونی حکومت کے جابرانہ حملوں کے بعد دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس ایران نے ایک بیان جاری کیا۔ جس میں جابرانہ حملوں کے متاثرین کی امداد کے لئے…
جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب: دوسرے مرحلہ کے لیے انتخابی تشہیر کا شور ختم، 26 سیٹوں پر 25 ستمبر کو ووٹنگ
ستمبر 24, 2024
جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب: دوسرے مرحلہ کے لیے انتخابی تشہیر کا شور ختم، 26 سیٹوں پر 25 ستمبر کو ووٹنگ
جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کے دوسرے مرحلہ کی انتخابی تشہیر پیر كو ختم ہو گئی۔ دوسرے مرحلہ میں 25 ستمبر کو 26 اسمبلی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلہ میں راجوری، پونچھ، ریاسی، گاندربل، سری نگر اور…
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، پولیس افسر اور اہلکار زخمی
ستمبر 24, 2024
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، پولیس افسر اور اہلکار زخمی
کراچی کے علاقے گڈاپ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے پولیس افسر اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان پیسے، موبائل فون اور سرکاری اسلحہ بھی چھین کر فرار ہو گئے۔
پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری، حکومتوں کی خاموشی حیرت انگیز
ستمبر 24, 2024
پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری، حکومتوں کی خاموشی حیرت انگیز
پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کی لہر جاری ہے لیکن ان ممالک کی حکومتیں ان ہولناک جرائم سے پریشان کن خاموشی کے ساتھ گذر جاتی ہیں۔ ایک نئی رپورٹ داعش خراسان کے انتہا پسند سنی…
سوڈان ؛ جنگ ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں، ہیضہ کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے: وزارت صحت
ستمبر 24, 2024
سوڈان ؛ جنگ ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں، ہیضہ کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے: وزارت صحت
سوڈان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں ہیضہ کی وباء میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ سوڈان میں گزشتہ ۲؍ ماہ میں ہیضہ کے سبب ۳۸۸؍ افراد نے اپنی جانیں گنوائی ہیں جبکہ…
تنزانیہ میں اپوزیشن پارٹی کے اہم لیڈر لیسو گرفتار
ستمبر 24, 2024
تنزانیہ میں اپوزیشن پارٹی کے اہم لیڈر لیسو گرفتار
تنزانیہ پولیس نے پیر کو ملک کی حزب اختلاف پارٹی کی بڑے لیڈر ٹنڈو لیسو کو گرفتار کر لیا۔ پارٹی کے مطابق، لیسو ایک بڑے احتجاج کو روکنے کیلئے ملک کی معاشی راجدھانی دارالسلام گئے تھے جہاں پولیس نے انہیں…
اہل بیت علیہم السلام سے اپنی محبت کے سلسلہ میں برازیل کی ایک نئی مسلمان خاتون کی گفتگو
ستمبر 24, 2024
اہل بیت علیہم السلام سے اپنی محبت کے سلسلہ میں برازیل کی ایک نئی مسلمان خاتون کی گفتگو
کیملا سلسٹینو نے بیان دیتے ہوئے کہا: برازیل میں بنیاد پر سنیوں اور وہابیوں کی کوششوں کے باوجود خوش قسمتی سے اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والے اپنے عقیدے پر ثابت قدم ہیں۔ یہ بات برازیل کی ایک نئی…
البانیہ میں آزاد بختاشی دھڑے کی حكومت كی تشکیل کا آغاز، اعتدال پسند اسلام کے فروغ کی جانب ایک قدم
ستمبر 24, 2024
البانیہ میں آزاد بختاشی دھڑے کی حكومت كی تشکیل کا آغاز، اعتدال پسند اسلام کے فروغ کی جانب ایک قدم
البانیہ کے وزیراعظم ایڈی راما نے ترانہ میں بختاشی کی آزاد حکومت کی تشکیل کے عمل کے آغاز کا اعلان کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس منصوبہ کا مقصد معاشرے میں مذہبی رواداری کے کلچر کو…
اسرائیل نے لبنان پر کیا خوفناک ایئر اسٹرائک، 300 سے زائد ٹھکانوں کو بنایا ہدف، 274 افراد جاں بحق، سینکڑوں لوگ زخمی
ستمبر 24, 2024
اسرائیل نے لبنان پر کیا خوفناک ایئر اسٹرائک، 300 سے زائد ٹھکانوں کو بنایا ہدف، 274 افراد جاں بحق، سینکڑوں لوگ زخمی
لبنان کے جنوبی اور شمال مشرقی حصے میں اسرائیلی فوج نے خوفناک ایئر اسٹرائیک کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ان حصوں میں حزب اللہ کے تقریباً 300 ٹھکانوں کو ہدف بنایا گیا ہے۔ ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں لبنان…
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لبنان اور شام میں ہونے والے مہلک دھماکوں کے بعد عالمی تحقیقات کی درخواست کی
ستمبر 24, 2024
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لبنان اور شام میں ہونے والے مہلک دھماکوں کے بعد عالمی تحقیقات کی درخواست کی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لبنان اور شام میں بیک وقت ہونے والے دھماکوں کے بعد بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جن میں 12 شہریوں سمیت کم از کم 37 افراد جاں بحق اور 2931 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی كے وكیل نے دبئی میں جارجیا کے ایوینجلیکل چرچ کے آرچ بشپ سے ملاقات کی اور امام حسین علیہ السلام کے آفاقی اقدار پر تاکید کی
ستمبر 24, 2024
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی كے وكیل نے دبئی میں جارجیا کے ایوینجلیکل چرچ کے آرچ بشپ سے ملاقات کی اور امام حسین علیہ السلام کے آفاقی اقدار پر تاکید کی
آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے وکیل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جلال معاش نے دبئی میں جارجیا کے ایوینجلیکل چرچ کے آرچ بشپ ملکاز سونگو لاشویلی کی میزبانی کی۔ اس ملاقات میں زیارت اربعین کے عالمی…