خبریں

لہسن کے کرشماتی فوائد: صحت کے لیے قدرتی معجزہ

لہسن کے کرشماتی فوائد: صحت کے لیے قدرتی معجزہ

نہار منہ لہسن کھانے سے ہائی کولیسٹرول، ہائی شوگر لیول اور ہائی بلڈ پریشر میں بہتری آتی ہے، جس سے دل کی بیماریوں کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔
استنبول کے میئر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج، ترک حکام نے درجنوں صحافیوں کو حراست میں لے لیا

استنبول کے میئر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج، ترک حکام نے درجنوں صحافیوں کو حراست میں لے لیا

ترکی میں استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، جس کے دوران ترک حکام نے متعدد صحافیوں کو بھی گرفتار کر لیا۔
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف کارروائی، جمعیۃ علماء ہند سپریم کورٹ پہنچ گئی

اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف کارروائی، جمعیۃ علماء ہند سپریم کورٹ پہنچ گئی

اتراکھنڈ حکومت نے قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر) کی سفارشات کی بنیاد پر مدارس کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے، جس کے تحت کئی مدارس کو زبردستی بند کر دیا گیا۔
پاکستان میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا خطرہ

پاکستان میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا خطرہ

محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک گر چکی ہے، جبکہ دریاؤں میں بہاؤ کم ہونے کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔
پائلٹ کے پاسپورٹ بھولنے پر طیارہ دو گھنٹے بعد واپس لوٹ آیا

پائلٹ کے پاسپورٹ بھولنے پر طیارہ دو گھنٹے بعد واپس لوٹ آیا

ایئرلائن کے مطابق، اس غیر متوقع معاملے کے باعث طیارے کو سان فرانسسکو واپس موڑ دیا گیا، جہاں یہ شام 5 بجے اترا۔ بعد ازاں، فضائی کمپنی نے نئے عملے کا انتظام کیا اور طیارے کو رات 9 بجے دوبارہ…
سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، حجاج کرام کی مشکلات میں اضافہ

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، حجاج کرام کی مشکلات میں اضافہ

سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق حج میں تمام شہریوں اورغیرملکیوں کومیننجائٹس ویکسین لگوانا ہوگی، ویکسینیشن کے بغیر کسی کو بھی حج کرنےکی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پاراچنار عمائدین کی محمود خان اچکزئی اور صاحبزادہ حامد رضا سے اہم ملاقات

پاراچنار عمائدین کی محمود خان اچکزئی اور صاحبزادہ حامد رضا سے اہم ملاقات

اس ملاقات میں پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ تحریکِ تحفظ آئین کے ایجنڈے میں اس مسئلے کو بھرپور طریقے سے اٹھایا جائے گا
وقف ترمیمی بل: ایک ہی مذہب کو نشانہ بنانے سے کشیدگی بڑھے گی، عمر عبداللہ

وقف ترمیمی بل: ایک ہی مذہب کو نشانہ بنانے سے کشیدگی بڑھے گی، عمر عبداللہ

صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ’’ہر مذہب کا اپنا دائرہ کار اور فلاحی کام ہوتا ہے، لیکن صرف ایک مذہب کو نشانہ بنانا غلط ہے۔‘‘
نیوزی لینڈ میں شدید زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

نیوزی لینڈ میں شدید زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

نیوزی لینڈ کے ساحلی علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، ہزاروں افراد نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے، جبکہ مقامی…
مصباح الحسین علیہ السلام فاؤنڈیشن کی جانب سے دس اسلامی ممالک میں رمضان فوڈ باسکٹس کی تقسیم

مصباح الحسین علیہ السلام فاؤنڈیشن کی جانب سے دس اسلامی ممالک میں رمضان فوڈ باسکٹس کی تقسیم

مصباح الحسین علیہ السلام فاؤنڈیشن نے مسلسل ساتویں سال رمضان فوڈ باسکٹس تقسیم کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے، جو دس اسلامی ممالک میں مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے جاری ہے۔
ٹورنٹو: لائبریری میں مسلم خاتون پر حملہ، حجاب جلانے کی کوشش

ٹورنٹو: لائبریری میں مسلم خاتون پر حملہ، حجاب جلانے کی کوشش

ٹورنٹو کے قریب ایک عوامی لائبریری میں ایک مسلمان خاتون پر حملہ کیا گیا، جس کے ایک دن بعد ایک مشتبہ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔
امریکہ میں تارکین وطن کو وا پس جانے کیلئے چند ہفتوں کی مہلت

امریکہ میں تارکین وطن کو وا پس جانے کیلئے چند ہفتوں کی مہلت

امریکہ  نے کہا ہے کہ وہ لاکھوں تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کر رہا ہے اور انہیں ملک چھوڑنے کیلئے ہفتوں کا وقت دے رہا ہے۔
قرآن ایک حقیت واقعہ ہے جو تمام حقائق سے مافوق ہے: علامہ سید ساجد علی نقوی

قرآن ایک حقیت واقعہ ہے جو تمام حقائق سے مافوق ہے: علامہ سید ساجد علی نقوی

ہفتہ نزول قرآن 23 تا 29 رمضان المبارک منایا جائے۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ نزول قرآن کے بارے معلومات ،تلاوت کلام پاک کی فضیلت ، قرآن شناسی قرآن فہمی کی اہمیت ،قرآن کو اپنی زندگی کا حصہ…
پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ: غیر سگریٹ نوش افراد میں تیزی سے اضافہ

پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ: غیر سگریٹ نوش افراد میں تیزی سے اضافہ

عالمی ادارہ صحت کے کینسر ریسرچ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا ایسے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے جو کبھی سگریٹ نہیں پیتے تھے۔
سوڈان: اومدرمان میں آر ایس ایف کے حملے میں 3 شہری ہلاک، جھڑپیں جاری

سوڈان: اومدرمان میں آر ایس ایف کے حملے میں 3 شہری ہلاک، جھڑپیں جاری

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب اومدرمان میں نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے توپ خانے کے حملے میں دو بچوں سمیت تین شہری ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
پاکستان دنیا میں عالمی دہشتگردی سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر

پاکستان دنیا میں عالمی دہشتگردی سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر

پاکستان میں دہشتگردی میں واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور حال ہی میں گلوبل ٹیرر ازم انڈیکس 2025 رپورٹ جاری کی ہے جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ دہشتگردی سے متاثرہ ممالک میں پاکستان 163 ممالک میں دوسرے نمبر…
یونیسیف کا غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

یونیسیف کا غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

ترجمان یونیسیف نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال روز بروز بگڑتی جارہی ہے، اسرائیل کے حملے فلسطینیوں کیلئے مشکلات کا باعث بن رہے ہیں۔
افغانستان میں سونے کی کان بیٹھنے سے 2 کان کن جاں بحق

افغانستان میں سونے کی کان بیٹھنے سے 2 کان کن جاں بحق

شنہوا نیوز کے مطابق، صوبائی پولیس کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ضلع خواجہ غار میں کان کن سونے کی کان میں کام کر رہے تھے کہ اچانک کان منہدم ہو گئی۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے برابر کوئی نہیں: مولانا جعفر عباس

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے برابر کوئی نہیں: مولانا جعفر عباس

خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر مرحوم کی نواسی ایلیش مبارک بنت ڈاکٹر میثم مبارک کے چالیسویں کی مجلس امام باڑہ شاہ نجف میں منعقد ہوئی۔
افغانستان میں ہندستان اور پاکستان کے پیچیدہ تعلقات؛ سیاسی دھچکے اور کھوئے ہوئے مواقع

افغانستان میں ہندستان اور پاکستان کے پیچیدہ تعلقات؛ سیاسی دھچکے اور کھوئے ہوئے مواقع

طالبان کے افغانستان میں اقتدار میں آنے کے بعد، ہندستان اور پاکستان نے کابل کے حوالے سے بالکل مختلف اور بعض اوقات متضاد پالیسیاں اپنائیں۔
Back to top button