خبریں

پاكستان : علامہ راجہ ناصر عباس کے وارنٹ گرفتاری انتقامی سیاست کا ثبوت ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

پاكستان : علامہ راجہ ناصر عباس کے وارنٹ گرفتاری انتقامی سیاست کا ثبوت ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے سربراہ مجلس وحدت مسلمین، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے وارنٹ گرفتاری کو انتقامی سیاست اور حکومتی بوکھلاہٹ کا مظہر قرار دیا ہے۔
ہندوستان ؛ سنبھل مسجد میں رمضان کی سجاوٹ نہیں ہوگی: ڈی ایم

ہندوستان ؛ سنبھل مسجد میں رمضان کی سجاوٹ نہیں ہوگی: ڈی ایم

اتر پردیش میں سنبھل کی شاہی جامع مسجد کمیٹی کے صدر ظفر علی نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو خط لکھ کر رمضان کے موقع پر شاہی جامع مسجد کی  سفیدی، صفائی اور سجاوٹ کی اجازت مانگی…
عراق کی آبادی 46؍ ملین سے تجاوز کرگئی، شرح خواندگی 16؍ فیصد سے بھی کم

عراق کی آبادی 46؍ ملین سے تجاوز کرگئی، شرح خواندگی 16؍ فیصد سے بھی کم

وزارت کے مطابق عراق کی 17ء70؍ فیصد آبادی شہروں میں رہتی ہے جبکہ 83ء29؍ فیصد دیہی علاقوں میں رہتی ہے۔ شمالی عراق کی کرد علاقائی حکومت (کے آر جی) میں 57ء84؍ فیصد آبادی شہری علاقوں میں رہتی ہے، اور 43ء15؍…
ہندوستان : تلنگانہ میں زیر تعمیر سرنگ منہدم، 8 مزدور پھنس گئے

ہندوستان : تلنگانہ میں زیر تعمیر سرنگ منہدم، 8 مزدور پھنس گئے

تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع میں سری سائیلام ڈیم کے قریب زیر تعمیر سرنگ کا ایک حصہ 22 فروری کو منہدم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 8 مزدور اندر پھنس گئے۔
ہندوستان ؛لکھنو؛ ادارہ مقصد حسینی کے زیر اہتمام علمی کانفرنس

ہندوستان ؛لکھنو؛ ادارہ مقصد حسینی کے زیر اہتمام علمی کانفرنس

ادارہ مقصد حسینی کے زیر اہتمام 24 فروری بروز پیر ایک عالمی کانفرنس بعنوان "زمانہ غیبت میں ہماری ذمہ داریاں" زیر صدارت امام جمعہ لکھنو مولانا سید کلب جواد نقوی کشمیری محلہ واقع ایم ایچ ہال میں منعقد ہوئی۔
اقوام متحدہ کی جنوبی سوڈان سے امن قائم کرنے کی درخواست

اقوام متحدہ کی جنوبی سوڈان سے امن قائم کرنے کی درخواست

ہیسم نے تشدد کو کم کرنے اور سیکورٹی کو بہتر بنانے کے لئے نیشنل یونائٹڈ فورسز کو تعینات کرنے کی ضرورت کی جانب بھی اشارہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں اور لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا ملک کے…
ماہ رمضان المبارک کے موقع پر دینی مبلغین کے اجتماع سے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کا سالانہ اہم خطاب

ماہ رمضان المبارک کے موقع پر دینی مبلغین کے اجتماع سے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کا سالانہ اہم خطاب

23 فروری کی شام ماہ رمضان المبارک 1446 ہجری کے موقع پر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی دینی مبلغین کے اجتماع سے ایک اہم خطاب کیا۔
ہندوستان : مولانا سید نعیم عباس عابدی نوگانوی نے رحلت فرمائی

ہندوستان : مولانا سید نعیم عباس عابدی نوگانوی نے رحلت فرمائی

مغربی اتر پردیش کی مشہور مردم خیز سادات بستی نوگاواں سادات کے مشہور عالم، معلم، مربی، مبلغ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید نعیم عباس عابدی طاب ثراہ کا انتقال ہو گیا۔
کیا ٹرمپ اور پوتین یوروپی یونین کو نابود کرنا چاہتے ہیں؟

کیا ٹرمپ اور پوتین یوروپی یونین کو نابود کرنا چاہتے ہیں؟

جہاں ٹرمپ کا خیال ہے کہ یورپ کی سلامتی خود یورپیوں کو فراہم کرنی چاہیے۔ بہت سے یورپی رہنماؤں کا خیال ہے کہ امریکہ اب قابل بھروسہ اتحادی نہیں رہا۔
ایران کا معاشی بحران؛ ملازمت و مزدوری اور عراق سے تجارتی تعلقات پر اس کے اثرات

ایران کا معاشی بحران؛ ملازمت و مزدوری اور عراق سے تجارتی تعلقات پر اس کے اثرات

مہنگائی کا جمود جو کہ حالیہ برسوں میں شدت اختیار کر گیا ہے، مینوفیکچرنگ صنعتوں، چھوٹے کاروباروں اور خدمات پر گہرا اثر ڈالا ہے اور ہزاروں کاروباری مراکز کو بند ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ خلاف وعد عمل نہیں کرتا لیکن خلاف وعید عمل کرنا فضیلت ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اللہ تعالیٰ خلاف وعد عمل نہیں کرتا لیکن خلاف وعید عمل کرنا فضیلت ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ہر ذی روح کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔" کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: چونکہ ظاہری دنیا میں کچھ لوگوں کے لئے موت شیریں ہے اور کچھ لوگوں کے لئے تلخ ہے۔ اس لئے اس آیت میں موت کو…
افغان شہریوں کو امریکہ جانے کی منظوری نہ ملنے پر ملک بدر کر دیا جائے گا: پاکستان

افغان شہریوں کو امریکہ جانے کی منظوری نہ ملنے پر ملک بدر کر دیا جائے گا: پاکستان

پاکستان کے وزیرِ خارجہ اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے ترک نشریاتی ادارے ’ٹی آر ٹی‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان افغان پناہ گزینوں کی منتقلی کیلئے امریکہ سے بات چیت کیلئے تیار ہے۔ تاہم،…
عراق کا اطالوی کمپنی کے ساتھ بغداد میں ریلوے لائن کے ڈیزائن کے لیے معاہدہ

عراق کا اطالوی کمپنی کے ساتھ بغداد میں ریلوے لائن کے ڈیزائن کے لیے معاہدہ

عراق میں محکمہ عامہ برائے ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اطالوی کمپنی (PTV) کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت بغداد میں نئی ریلوے لائن کے لیے تکنیکی مطالعہ اور ابتدائی ڈیزائن تیار کیے جائیں…
سائبر بلیئنگ: عالمی سطح پر بڑھتا ہوا سنگین مسئلہ

سائبر بلیئنگ: عالمی سطح پر بڑھتا ہوا سنگین مسئلہ

سائبر بلیئنگ، جو اب دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور بعض ممالک میں قابلِ سزا جرم قرار دیا گیا ہے، میں کسی شخص کے بارے میں ذاتی، منفی، نقصان دہ یا جھوٹا مواد بھیجنا، پوسٹ کرنا یا…
سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بے دخل

سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بے دخل

علاوہ ازیں امیگریشن ذرائع کے مطابق عراق ، عمان اور سعودیہ کے وزٹ ویزوں کے 3 مسافروں کو بلیک لسٹ ہونے جبکہ بحرین اور سعودیہ کے ورک ویزوں کے 7 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا۔
غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم کا آغاز

غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم کا آغاز

غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے. جس کا مقصد 10 سال سے کم عمر کے تقریباً 600,000 فلسطینی بچوں کو پولیو قطرے پلانا ہے
جرمن انتخابات سے قبل مسلمانوں کے خلاف پرتشدد نفرت انگیز تقاریر کو سوشل میڈیا کمپنیوں کی منظوری

جرمن انتخابات سے قبل مسلمانوں کے خلاف پرتشدد نفرت انگیز تقاریر کو سوشل میڈیا کمپنیوں کی منظوری

تحقیق کے مطابق، ان اشتہارات میں مسلمان مہاجرین کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کیے گئے، انہیں "وائرس" اور "کیڑے مکوڑے" کہا گیا اور ان کے خلاف تشدد اور قید و بند جیسے انتہائی اقدامات کی حمایت کی گئی۔
عراق: شیعہ فیلی کردوں کے خلاف نسل کشی کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے قانونی ٹیم تشکیل

عراق: شیعہ فیلی کردوں کے خلاف نسل کشی کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے قانونی ٹیم تشکیل

شیعہ فیلی کردوں کے خلاف ہونے والی نسل کشی کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ایک خصوصی قانونی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، جو اس معاملے کو بین الاقوامی عدالتِ انصاف (ICJ) اور عالمی تنظیموں کے سامنے پیش…
عراقی زائرین کے لئے شام کے ویزوں کی قیمت میں پانچ گنا اضافہ

عراقی زائرین کے لئے شام کے ویزوں کی قیمت میں پانچ گنا اضافہ

شام کی نئی حکومت نے عراقی زائرین کے لئے انٹری ویزا فیس 50 ڈالر سے بڑھا کر 250 ڈالر کر دی ہے۔
آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس "سلمان: ادیان کا سنگم” – 40 ممالک کے دانشوروں کی عصر غیبت میں شناختی چیلنجز پر گفتگو

آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس "سلمان: ادیان کا سنگم” – 40 ممالک کے دانشوروں کی عصر غیبت میں شناختی چیلنجز پر گفتگو

جلیل القدر صحابی حضرت سلمان محمدی علیہ السلام کے مزار پر آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا، جس کا عنوان "عصر غیبت میں شناختی چیلنجز" تھا۔
Back to top button