خبریں
ماہ رمضان المبارک میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے علمی جلسات براہ راست نشر ہو رہے ہیں
مارچ 2, 2025
ماہ رمضان المبارک میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے علمی جلسات براہ راست نشر ہو رہے ہیں
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے علمی جلسات ماہ رمضان المبارک کی مقدس راتوں میں علماء اعلام، اساتذہ و طلاب حوزہ علمیہ کی موجودگی میں منعقد ہو رہے ہیں۔
ماہ رمضان میں زیادہ وزن سے بچنے کے لیے اہم ہدایات
مارچ 1, 2025
ماہ رمضان میں زیادہ وزن سے بچنے کے لیے اہم ہدایات
زیادہ وزن سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ خود کو ہائیڈریٹ رکھیں، کسی نہ کسی قسم کی جسمانی سرگرمیاں شامل کریں اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وزن کم کرنے والی غذاؤں کا انتخاب کریں۔
پاكستان : ڈیرہ مراد جمالی میں دینی و تنظیمی مرکز کے قیام کا اعلان
مارچ 1, 2025
پاكستان : ڈیرہ مراد جمالی میں دینی و تنظیمی مرکز کے قیام کا اعلان
علامہ مقصود علی ڈومکی نے اعلان کیا ہے کہ ڈیرہ مراد جمالی میں دینی و تنظیمی مرکز قائم کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی کے ہمراہ کربلائی…
ہندوستان : سنبھل کی جامع مسجد کی رنگائی پتائی نہیں ہوگی، ہائی کورٹ نے صرف صفائی کی دی اجازت
مارچ 1, 2025
ہندوستان : سنبھل کی جامع مسجد کی رنگائی پتائی نہیں ہوگی، ہائی کورٹ نے صرف صفائی کی دی اجازت
عدالت نے یہ فیصلہ محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کی رپورٹ کی بنیاد پر سنایا، جس میں کہا گیا تھا کہ مسجد کی موجودہ حالت میں کسی بھی قسم کی رنگائی پوتائی کی ضرورت نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کی تھائی لینڈ پر تنقید: ایغوروں کی جبری ملک بدری پر گہری تشویش
مارچ 1, 2025
اقوام متحدہ کی تھائی لینڈ پر تنقید: ایغوروں کی جبری ملک بدری پر گہری تشویش
وولکر ترک نے تھائی لینڈ کی جانب سے 40 ایغور افراد کو چین بھیجنے کے اقدام پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے…
ہندوستان ؛ سورت کامشہور ٹیکسٹائل مارکیٹ جل کر خاک
مارچ 1, 2025
ہندوستان ؛ سورت کامشہور ٹیکسٹائل مارکیٹ جل کر خاک
گجرات کے جنوبی شہر سورت میں واقع شیو شکتی ٹیکسٹائل مارکیٹ میں انتہائی بھیانک آگ لگ گئی ہے ۔ اس کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ گزشتہ ۲۴؍ گھنٹوں سے فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کررہا ہے…
ڈنمارک میں امام صادق علیہ السلام انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے یورپی ممالک کے پہلے قرآنی مقابلہ کا انعقاد
مارچ 1, 2025
ڈنمارک میں امام صادق علیہ السلام انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے یورپی ممالک کے پہلے قرآنی مقابلہ کا انعقاد
یورپی ممالک کے قرآنی مقابلوں کا پہلا مرحلہ جس میں یورپی یونین کے مختلف ممالک سے مختلف عمر کے 95 برادران و خواہران نے شرکت کی۔ڈنمارک میں امام صادق علیہ السلام انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سےمنعقد ہوا۔
پاكستان : سوات اور نوشہرہ میں فائرنگ اور خودکش حملہ، مجموعی طور پر 8 افراد جاں بحق
مارچ 1, 2025
پاكستان : سوات اور نوشہرہ میں فائرنگ اور خودکش حملہ، مجموعی طور پر 8 افراد جاں بحق
ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) سوات ناصر محمود نے ابتدائی تحقیقات کی بنیاد پر کہا کہ واقعے میں دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے اور ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں، جو چند روز قبل اپنی بہن کو بھی…
مبلغین مو منین کو شریعت محمدی سے آشنا کرائیں: مولانا سید سیف عباس نقوی
مارچ 1, 2025
مبلغین مو منین کو شریعت محمدی سے آشنا کرائیں: مولانا سید سیف عباس نقوی
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی میں علماء کا جلسہ "استقبال رمضان المبارک" کے عنوان سے زیر صدارت مولانا سید سیف عباس منعقد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں علماء ٔنے شرکت کی۔
اتوار کو یکم رمضان المبارک 1446 ہجری
مارچ 1, 2025
اتوار کو یکم رمضان المبارک 1446 ہجری
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے نزدیک (28 فروری 2025) رویت ہلال ثابت نہیں ہوا۔
اتوار 2 مارچ 2025 کو یکم رمضان المبارک 1446 ہجری ہو گی
مارچ 1, 2025
اتوار 2 مارچ 2025 کو یکم رمضان المبارک 1446 ہجری ہو گی
مرکزی شیعہ چاند کمیٹی کے صدر مولانا سید سیف عباس نقوی نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ جمعہ 28 فروری کو چاند کی تصدیق نہیں ہوئی۔ لہذا ہفتہ یکم مارچ 2025 کو 30 شعبان المعظم 1446 ہجری ہوگی اور…
جنسیت تبدیل کرنا جائز نہیں ہے، مرد اور عورت کو حق نہیں کہ خود کو مخالف جنسیت میں تبدیل کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 28, 2025
جنسیت تبدیل کرنا جائز نہیں ہے، مرد اور عورت کو حق نہیں کہ خود کو مخالف جنسیت میں تبدیل کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: اگر کسی نے اس حرام کام کا ارتکاب کیا اور بطور کامل اپنی جنسیت بدل دی کہ مرد عورت بن جائے یا عورت مرد بن جائے تو ان کے احکام بھی تبدیل ہو جائیں…
ہندوستان : آسام کے 63؍ مسلمانوں پر ملک بدر کئے جانے کی تلوار
فروری 28, 2025
ہندوستان : آسام کے 63؍ مسلمانوں پر ملک بدر کئے جانے کی تلوار
آسام حکومت کے اس دعوے کو خارج کرتے ہوئے کہ سراج الحق بنگلہ دیشی ہے، عبدالمجید نے کہا کہ ’’ہمارا وہاں کوئی نہیں ہے، ہم کبھی وہاں گئے بھی نہیں۔ ہم بنگلہ دیش کے بار ے میں کچھ جانتے ہی…
پاکستان: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا الرٹ جاری
فروری 28, 2025
پاکستان: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا الرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے…
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی كی جانب سے رمضان المبارک میں شیعہ ہیلپ لائن شروع
فروری 28, 2025
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی كی جانب سے رمضان المبارک میں شیعہ ہیلپ لائن شروع
لکھنو۔ دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے جاری بیان میں محمد شہباز ایلیا نے کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے کی اہمیت و فضیلت بے شمار ہیں چونکہ روزہ، نماز اور دیگر عبادات کو صحیح و درست…
پاکستان: متنازعہ نصاب کی بجائے 1975 کا متفقہ نصاب بحال کیا جائے، نصاب تعلیم کمیٹی
فروری 28, 2025
پاکستان: متنازعہ نصاب کی بجائے 1975 کا متفقہ نصاب بحال کیا جائے، نصاب تعلیم کمیٹی
نصاب تعلیم کمیٹی نے موجودہ تعلیمی نصاب کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے 1975 کے نصاب کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت منعقدہ آن لائن اجلاس میں سید ابن حسن بخاری، غلام حسین علوی،…
دین بشریت کی ضرورت ہے: مولانا سید اشرف الغروی
فروری 28, 2025
دین بشریت کی ضرورت ہے: مولانا سید اشرف الغروی
27 شعبان 1446 ہجری کو امام بارگاہ تنظیم حسینی واقع سیوک پارک دوارکہ موڑ میں استقبال ماہ صیام کے عنوان سے ائمہ جمعہ و جماعت کا ایک جلسہ منعقد ہوا۔ جس میں دہلی سمیت ہریانہ،اتراکھنڈ، پنجاب اور دیگر علاقوں سے…
استنبول میں رمضان سے قبل تاریخی مساجد پر المحیا بتیاں روشن
فروری 28, 2025
استنبول میں رمضان سے قبل تاریخی مساجد پر المحیا بتیاں روشن
آیاصوفیہ گرینڈ مسجد، ایمینو نیو مسجد اور سلیمانی مسجد سمیت دیگر مساجد میں روشنیوں سے بنے پیغامات نصب کیے گئے، تاہم سلطان احمد مسجد میں تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ روایت معطل رہی۔
پاراچنار کا راستہ کھلوانے میں ناکامی پر تشویش: علامہ سبطین سبزواری
فروری 28, 2025
پاراچنار کا راستہ کھلوانے میں ناکامی پر تشویش: علامہ سبطین سبزواری
جامعة النجف میں علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکتوبر 2024 سے اب تک 200 سے زائد بے گناہ جانیں ضائع ہو چکی ہیں، مگر حکومت بے بس دکھائی دیتی ہے، جو یا تو دہشت…
ہندوستان : مرکزی کابینہ نے جے پی سی کی جانب سے نظر ثانی شدہ وقف بل کو منظوری دے دی
فروری 28, 2025
ہندوستان : مرکزی کابینہ نے جے پی سی کی جانب سے نظر ثانی شدہ وقف بل کو منظوری دے دی
مرکزی کابینہ نے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی رپورٹ کی بنیاد پر وقف ترمیمی بل 2024 کو اپنی منظوری دے دی ہے، جسے 13 فروری کو پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا۔