خبریں

کیا پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا نقصان دہ؟

کیا پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا نقصان دہ؟

ماہرین پلاسٹک کی بوتلوں کے استعمال کو کم سے کم کرنے اور اس کے بجائے شیشے یا اسٹینلیس اسٹیل کی بوتلوں جیسے دوبارہ قابل استعمال متبادلات کا انتخاب کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
سنی صوبوں میں نوجوان آبادی میں اضافہ؛ ایران کے آبادیاتی چیلنجز ایک نظر میں

سنی صوبوں میں نوجوان آبادی میں اضافہ؛ ایران کے آبادیاتی چیلنجز ایک نظر میں

جہاں ملک کے کچھ صوبے بوڑھوں کی آبادی میں اضافہ کا سامنا کر رہے ہیں وہیں ایران کے سنی صوبے خاص طور پر ملک کے جنوب مشرقی اور شمال مشرقی علاقوں میں نوجوانوں کی آبادی میں اضافہ اور شرح پیدائش…
ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام "روح پرور رمضان پروگرام” کا سلسلہ جاری

ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام "روح پرور رمضان پروگرام” کا سلسلہ جاری

لکھنو۔ ہندوستان کا عظیم شیعہ دینی، مذہبی، تعلیمی اور فلاحی ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام بانی تنظیم المکاتب ہال میں "روح پرور رمضان پروگرام" کا سلسلہ یکم رمضان المبارک سے جاری ہے جو پورے ماہ رمضان جاری رہے گا۔
یمن اور افریقہ کے ساحلی پٹی کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں

یمن اور افریقہ کے ساحلی پٹی کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں

یمن اور افریقا کے ساحلی پٹی کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کو لے جانے والی 4 کشتیاں ڈوب گئیں۔مہاجرین کی بین الاقوامی ایجنسی کے مطابق چاروں کشتیاں جیپوتی اور یمن کے ساحلی علاقوں کے قریب ڈوب گئیں۔
آئین، قانون و معاشرتی دائرے میں احتجاج سب کا حق ہے: علامہ ساجد علی نقوی

آئین، قانون و معاشرتی دائرے میں احتجاج سب کا حق ہے: علامہ ساجد علی نقوی

خواتین کو درپیش مسائل پر علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ مارچ، احتجاج، حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کا حق نہ صرف آئین پاکستان نے ہر کو فرد دیا ہے بلکہ بین الاقوامی قوانین اور تمام مہذب معاشروں…
رمضان المبارک میں ہندوستان کے اخبارات میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے فتاویٰ کی اشاعت

رمضان المبارک میں ہندوستان کے اخبارات میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے فتاویٰ کی اشاعت

ہندوستان میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے وكیل حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید سیف عباس نقوی نے اس اقدام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ رمضان المبارک کی روحانی اور مذہبی اقدار سے ہم آہنگ ہے۔ 
حسینیہ آل یاسین سڈنی پر بنیاد پرست سنیوں کا حملہ

حسینیہ آل یاسین سڈنی پر بنیاد پرست سنیوں کا حملہ

شیعہ خبر رساں ایجنسی کو حسینیہ آل یاسین کے ذمہ دار ڈائریکٹر شیخ ابو ریحان سے موصول خبر کے مطابق اس حسینیہ پر 5 مارچ 2025 بروز منگل کو انتہا پسند وہابی فرقہ نے حملہ کیا۔
عراق: مقدس کربلا میں موسلادھار بارش، زائرین نے رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو عقیدت سے منایا

عراق: مقدس کربلا میں موسلادھار بارش، زائرین نے رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو عقیدت سے منایا

عراق میں شدید بارشوں اور درجہ حرارت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، جبکہ مقدس شہر کربلا میں بھی موسلادھار بارش ہوئی، جہاں زائرین نے رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی روحانی تقریبات میں شرکت کی۔
حکومت اوقاف پر قبضہ کرکے مسلمانوں کی کمرتوڑنا چاہتی ہے :مولاناکلب جوادنقوی

حکومت اوقاف پر قبضہ کرکے مسلمانوں کی کمرتوڑنا چاہتی ہے :مولاناکلب جوادنقوی

لکھنؤ 7مارچ:بی جے پی حکومت کے ذریعہ وقف ترمیمی بل کو پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کے خلاف آج مجلس علمائے ہند کے بینرتلے نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں احتجاج ہوا۔احتجاج کی قیادت امام جمعہ مولانا سیدکلب جوادنقوی…
ایڈز جیسی بیماریوں میں مبتلا والدین کے لئے بچے پیدا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ایڈز جیسی بیماریوں میں مبتلا والدین کے لئے بچے پیدا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے ایڈز جیسے بیماریوں میں مبتلا والدین کے لئے بچہ پیدا کرنے کے سلسلہ میں فرمایا: کسی بھی کام کی انجام دہی میں اصل اولی برأت ہے، اس لئے اس پر عمل کرنا جائز ہے مگر…
قاہرہ میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس؛ غزہ کی ذمہ داری سے کنارہ کشی

قاہرہ میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس؛ غزہ کی ذمہ داری سے کنارہ کشی

اس اجلاس میں کسی بھی عرب ملک نے تعمیر نو کے اخراجات ادا کرنے کا عہد نہیں کیا حتی کہ حماس سے نمٹنے کے لئے مصر کے مجوزہ منصوبوں کو بھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔
پاراچنار میں شدید غذائی قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور

پاراچنار میں شدید غذائی قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنار پریس کلب کے باہر راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، مظاہرین کا راستے کھولنے اور متاثرین کے لئے فوری ریلیف پیکج کا مطالبہ کیا ہے ۔…
آسڑیلیا میں طیارے میں داخل ہونے والے مسلح شخص کو مسافروں اور پائلٹ نے پکڑ لیا

آسڑیلیا میں طیارے میں داخل ہونے والے مسلح شخص کو مسافروں اور پائلٹ نے پکڑ لیا

مقامی میڈیا کے مطابق طیارے میں 17 سالہ مسلح نوجوان کو مسافروں اور پائلٹ نے پکڑا، مسلح نوجوان سے شاٹ گن اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا۔ واقعے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں مسافروں اور عملے کو طیارے کے دروازے…
فوجی طیارے نے مشقوں کے دوران غلطی سے آبادی پر بم گرادیے

فوجی طیارے نے مشقوں کے دوران غلطی سے آبادی پر بم گرادیے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر پوچیون میں ائیر فورس کی مشقیں جاری تھیں کہ اس دوران ایک فوجی فائٹر جیٹ طیارے (FK-16) نے غلطی سے آبادی والے علاقے پر 8 بم گرادیے۔
امریکہ، سینیگال سمیت 8 ملکوں سے مزید 37 پاکستانی بے دخل، 3 زیرحراست

امریکہ، سینیگال سمیت 8 ملکوں سے مزید 37 پاکستانی بے دخل، 3 زیرحراست

امریکا، قبرص، سینیگال سمیت 8 ممالک سے مزید 37 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا، جن میں سے 3 کو بلیک لسٹ ہونے پر کراچی میں حراست میں لے لیا گیا۔
مغرب میں اسلامو فوبیا کا عروج؛ موثر بین الاقوامی کاروائی کی ضرورت

مغرب میں اسلامو فوبیا کا عروج؛ موثر بین الاقوامی کاروائی کی ضرورت

مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کی شدت، مسلمانوں اور مذہبی مقامات پر حملوں میں اضافہ کے ساتھ اس رجحان سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی اقدامات کے مطالبات بڑھ رہے ہیں۔ بین الاقوامی حکام اس مسئلہ پر فیصلہ کن رد…
بلوچستان پاکستان میں نا امنی، طاقت اور فوجی آپریشن کیوں کافی نہیں؟

بلوچستان پاکستان میں نا امنی، طاقت اور فوجی آپریشن کیوں کافی نہیں؟

بلوچستان پاکستان میں برسوں سے بد امنی جاری ہے اور سخت فوجی اور حفاظتی اقدامات کے باوجود اس پیچیدہ بحران کا کوئی حل تلاش نہیں کیا جا سکا ہے۔
سنبھل مسجد کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں ’متنازعہ ڈھانچہ‘ لکھا

سنبھل مسجد کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں ’متنازعہ ڈھانچہ‘ لکھا

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں ہو رہی سماعت کے دوران یوپی حکومت کی طرف سے پیش وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ریاست کی طرف سے نظامِ قانون کی حالت بنائے رکھنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ساھ ہی ایڈووکیٹ…
سرکہ بنائے دانتوں کو مضبوط اور چمکدار!!

سرکہ بنائے دانتوں کو مضبوط اور چمکدار!!

سرکے کا استعمال مجموعی صحت کے لیے بھی مفید ہے، اس کے باقاعدگی کے استعمال سے پیٹ کی چربی ختم ہوتی ہے، روزانہ رات سونے سے قبل اگر نیم گرم پانی میں سرکہ ڈال کر پی لیا جائے تو اس…
Back to top button