خبریں
مصر میں فتوی جاری کرنے کا نیا قانون؛ فتووں کو منظم کرنا یا میڈیا پر پابندی
مئی 14, 2025
مصر میں فتوی جاری کرنے کا نیا قانون؛ فتووں کو منظم کرنا یا میڈیا پر پابندی
الازہر کے نائب کے بقول یہ اقدام فتوی ترتیب دینے میں ایک بے مثال قدم ہے۔ "آر ٹی" کے مطابق اس قانون کو الازہر دارالافتاء اور وزارت اوقاف کی حمایت حاصل ہے۔
امریکہ نے جنوبی افریقہ کے 59؍ سفید فاموں کا پناہ گزینوں کے طور پراستقبال
مئی 14, 2025
امریکہ نے جنوبی افریقہ کے 59؍ سفید فاموں کا پناہ گزینوں کے طور پراستقبال
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ جنوبی افریقہ میں سفید فام کسان مارے جا رہے ہیں اور متنازعہ زمین ضبطی قانون کے ذریعے انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ڈی آر کانگو میں شدید بارشوں سے اچانک سیلاب، 100 سے زائد افراد ہلاک
مئی 14, 2025
ڈی آر کانگو میں شدید بارشوں سے اچانک سیلاب، 100 سے زائد افراد ہلاک
رات بھر جاری رہنے والی موسلا دھار بارش نے علاقے میں تباہی مچا دی، کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور درجنوں خاندان بے گھر ہو گئے۔
عراق اور افغانستان میں برطانوی اسپیشل فورسز کے جنگی جرائم بے نقاب
مئی 14, 2025
عراق اور افغانستان میں برطانوی اسپیشل فورسز کے جنگی جرائم بے نقاب
برطانوی اسپیشل فورسز کے سابق فوجیوں کے ایک گروپ نے پہلی بار اپنی خاموشی توڑی اور عراق اور افغانستان میں جنگی جرائم کا انکشاف کیا ہے۔
15 ذی القعدہ؛ یوم شہادت آیۃ اللہ محمد تقی برغانی المعروف بہ شہید ثالث رحمۃ اللہ علیہ
مئی 14, 2025
15 ذی القعدہ؛ یوم شہادت آیۃ اللہ محمد تقی برغانی المعروف بہ شہید ثالث رحمۃ اللہ علیہ
آیۃ اللہ العظمیٰ محمد تقی برغانی رحمۃ اللہ علیہ نے صوفیت کی بھی شدید مخالفت کی۔ جس کے سبب ان کو ایران سے جلا وطن بھی ہونا پڑا۔
امیر اور غریب کے لئے دو بالکل مختلف ایران؛ امیروں کے لئے اسکول، اکثریت کے لئے محرومی
مئی 14, 2025
امیر اور غریب کے لئے دو بالکل مختلف ایران؛ امیروں کے لئے اسکول، اکثریت کے لئے محرومی
ایک جانب کئی سو ملین کی ٹیوشن فیس والے اسکول اور امیروں کے بچوں کے لئے یورپی کیمپس ہیں اور دوسری جانب محروم علاقوں کے بچوں کے لئے پنکھے، بلیک بورڈ اور چاک کے بغیر کلاسز ہیں۔
"پ ک ک” کی تحلیل اور 4 دہائیوں کے سیکورٹی بحران کے بعد عراق کے لئے نئے مواقع
مئی 14, 2025
"پ ک ک” کی تحلیل اور 4 دہائیوں کے سیکورٹی بحران کے بعد عراق کے لئے نئے مواقع
کردستان ورکرز پارٹی (پ ک ک) کی باضابطہ تحلیل کے اعلان کے ساتھ عراق سیکورٹی، سیاسی اور اقتصادی ترقی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی بیویاں نہ آیت تطہیر میں شامل ہیں اور نہ ہی اہل بیت میں شامل ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 13, 2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی بیویاں نہ آیت تطہیر میں شامل ہیں اور نہ ہی اہل بیت میں شامل ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
"أَهْلِيكُمْ" میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی ازواج شامل نہیں ہیں۔ کیونکہ خاص اور متواتر دلیل ہے کہ علی، فاطمہ، حسن و حسین علیہم السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اہل بیت ہیں
برطانوی وزیر اعظم کے گھر میں آگ لگ گئی
مئی 13, 2025
برطانوی وزیر اعظم کے گھر میں آگ لگ گئی
برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے گھر میں اچانک رات میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔
حیدرآباد میں کراچی بیکری پر بی جے پی کارکنوں نے حملہ کرکے توڑپھوڑ کی، نام تبدیل کرنے کا مطالبہ
مئی 13, 2025
حیدرآباد میں کراچی بیکری پر بی جے پی کارکنوں نے حملہ کرکے توڑپھوڑ کی، نام تبدیل کرنے کا مطالبہ
شمس آباد علاقے میں واقع کراچی بیکری کے آؤٹ لیٹ پر دوپہر تین بجے کے قریب پیش آیا۔ حملہ آوروں نے بیکری کے سائن بورڈ کو نقصان پہنچایا اور عملے کو دھمکاتے ہوئے نعرے بازی کی۔
یو اے ای میں راستہ نہ دینے پر کار سوار کی فائرنگ سے 3 خواتین ہلاک
مئی 13, 2025
یو اے ای میں راستہ نہ دینے پر کار سوار کی فائرنگ سے 3 خواتین ہلاک
مرد کار سوار نے اسلحہ نکال کر دوسری کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی، کار میں سوار تینوں خواتین شدید زخمی ہوگئیں
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے آغاز سے اب تک امدادی تنظیموں اور ہنگامی طبی ٹیموں کے 1,400 ارکان مارے جا چکے ہیں: فلسطینی ہلال احمر
مئی 13, 2025
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے آغاز سے اب تک امدادی تنظیموں اور ہنگامی طبی ٹیموں کے 1,400 ارکان مارے جا چکے ہیں: فلسطینی ہلال احمر
الجزیرہ نے پی آر سی ایس کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ غزہ میں اب تک ہلاک ہونے والے امدادی کارکنوں اور ہنگامی طبی ٹیم کے ارکان کی تعداد 1,400 سے تجاوز کر چکی ہے۔
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مسافر بس پر فائرنگ
مئی 13, 2025
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مسافر بس پر فائرنگ
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایرانی سن رسیدہ لوگوں میں خودکشی میں اضافہ؛ غربت اور تنہائی کے سائے میں چھپا بحران
مئی 13, 2025
ایرانی سن رسیدہ لوگوں میں خودکشی میں اضافہ؛ غربت اور تنہائی کے سائے میں چھپا بحران
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران میں فلاحی نظام کی آبادی کے حوالے سے بے حسی ہے، جو روز بروز خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔
فرانسیسی مسجد میں مالیائی مسلمان کے قاتل کو قید کی سزا
مئی 13, 2025
فرانسیسی مسجد میں مالیائی مسلمان کے قاتل کو قید کی سزا
اولیور 25 اپریل کو فرانس کے شہر لاگرانڈے کومبے کے اندر ایک نوجوان مسلمان کو چاقو کے وار کرنے کے بعد "نسلی یا مذہبی بنیاد پر قتل" کے الزام میں زیر تفتیش ہے۔
ڈنمارک میں پہلی بار قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ کی سماعت
مئی 13, 2025
ڈنمارک میں پہلی بار قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ کی سماعت
ڈنمارک نے اپنے قوانین کو مزید سخت کر دیا ہے اور اسی کے مطابق کل پہلی بار نئے قانون کی خلاف ورزی کے الزام میں دو افراد عدالت میں پیش ہوئے۔
فرانس میں اسلامو فوبیا کے پھیلاؤ کے خلاف مسلمانوں کے مظاہرے؛ فرانس میں مسلم مخالف جرائم کے خلاف مظاہروں کی لہر
مئی 13, 2025
فرانس میں اسلامو فوبیا کے پھیلاؤ کے خلاف مسلمانوں کے مظاہرے؛ فرانس میں مسلم مخالف جرائم کے خلاف مظاہروں کی لہر
فرانس میں اسلامو فوبیا میں تشویش ناک اضافہ کے درمیان، پیرس مارسیلے اور لیون شہروں میں اتوار کو زبردست احتجاجی ریلیاں دیکھنے میں آئیں۔
اسلامی شریعت سمحہ اور سہلہ یعنی آسان اور معاف کرنے والی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 12, 2025
اسلامی شریعت سمحہ اور سہلہ یعنی آسان اور معاف کرنے والی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے مزید فرمایا: اسلامی تعلیمات میں سے ایک تعلیم جس کا قرآنی آیات میں بھی ذکر ہوا ہے، قاعدہ تساہل و تسامح ہے اور اسلام نے خود کو شریعت سمحہ و سہلہ کہا ہے۔
فاسٹ فوڈ دماغی صحت کے لیے خطرہ: نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف
مئی 12, 2025
فاسٹ فوڈ دماغی صحت کے لیے خطرہ: نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف
تحقیقی ٹیم نے پہلی مرتبہ انسانوں پر تجرباتی انداز میں ایسی خوراک کے دماغ پر اثرات کا جائزہ لیا جو عام طور پر فاسٹ فوڈز میں پائی جاتی ہے۔
ٹرمپ کا مشرقِ وسطیٰ دورہ: بڑے معاہدات اور سرمایہ کاری کی کوشش
مئی 12, 2025
ٹرمپ کا مشرقِ وسطیٰ دورہ: بڑے معاہدات اور سرمایہ کاری کی کوشش
ٹرمپ کی "امریکا فرسٹ" پالیسی کے تحت خلیجی ممالک سے امریکہ میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ایک بڑا ہدف ہے۔