خبریں

بیوی شوہر کے جس گھر میں رہتی ہے صرف اس سے اسے میراث نہیں ملے گی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

بیوی شوہر کے جس گھر میں رہتی ہے صرف اس سے اسے میراث نہیں ملے گی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

زوجہ کی میراث کے سلسلہ میں دلیل خاص موجود ہے کہ زوجہ کو شوہر کی اس عمارت اور زمین سے وراثت نہیں ملے گی جہاں وہ رہتی تھی لیکن دوسری تمام چیزوں سے میراث ملے گی چاہے وہ عمارت ہو…
زیادہ کمائی یا دولت سے ذہنی پریشانی کیوں ہوتی ہے؟ نئی تحقیق آگئی

زیادہ کمائی یا دولت سے ذہنی پریشانی کیوں ہوتی ہے؟ نئی تحقیق آگئی

ماہرین نے پایا کہ جن افراد کی کمائی سالانہ 63 ہزار سے کم تک ہوتی ہے تو ان میں ذہنی پریشانی کم ہوتی ہے، تاہم جیسے جیسے ایسے افراد کی کمائی بڑھنے لگتی ہے ان میں ذہنی پریشانی یعنی اسٹریس…
رمضان المبارک میں بیت آیت‌الله العظمی شیرازی میں سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد

رمضان المبارک میں بیت آیت‌الله العظمی شیرازی میں سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد

وفات حضرت خدیجہ سلام‌الله‌علیها کی مناسبت سے خواتین کی سالانہ کانفرنس منعقد کی گئی۔ یہ تقریب 11 رمضان المبارک بروز بدھ منعقد ہوئی، جس میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور آیت‌الله العظمی شیرازی نے اہم خطاب فرمایا۔
ایران میں ادویات کی قلت کے بحران اور فارمیسی کا دیوالیہ؛ کلیمز کی عدم ادائیگی پر فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ کی وارننگ

ایران میں ادویات کی قلت کے بحران اور فارمیسی کا دیوالیہ؛ کلیمز کی عدم ادائیگی پر فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ کی وارننگ

ایرانی فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ نے پروگرام اور بجٹ آرگنائزیشن کہ سربراہ کو لکھے گئے خط میں خبردار کیا کہ اگر فارمیسیوں کے مطالبات کی ادائیگی نہ کی گئی تو ان مراکز کے پاس بغیر انشورنس کے مریضوں کے…
طالبان بین الاقوامی ذمہ داریوں میں اپنے من پسند کو قبول کرتے ہیں: اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ کی رپورٹ

طالبان بین الاقوامی ذمہ داریوں میں اپنے من پسند کو قبول کرتے ہیں: اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ کی رپورٹ

افغانستان میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ روزا اوتن بائیفا کی تازہ ترین رپورٹ میں اس ملک کی نازک صورتحال کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا گیا ہے۔ 
کرم ایجنسی: فوجی قافلے پر دہشت گرد حملہ، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کر لی

کرم ایجنسی: فوجی قافلے پر دہشت گرد حملہ، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کر لی

مقامی پاکستانی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق، اتوار کی صبح نامعلوم حملہ آوروں نے علیزئی روڈ پر چنارک کے قریب ایک فوجی قافلے کو نشانہ بنایا۔
امریکہ میں مسلم مخالف نفرت انگیز تقاریر میں غیر معمولی اضافہ

امریکہ میں مسلم مخالف نفرت انگیز تقاریر میں غیر معمولی اضافہ

سال 2024 میں کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کی ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں مسلمانوں اور عربوں کے خلاف امتیازی سلوک اور حملوں کی شکایت کی تعداد ایک نئے ریکارڈ تک پہنچ گئی ہے۔
سوڈانی فوج نے شدید جھڑپوں کے بعد الفاشر میں اسٹریٹجک مقامات پر قبضہ کر لیا

سوڈانی فوج نے شدید جھڑپوں کے بعد الفاشر میں اسٹریٹجک مقامات پر قبضہ کر لیا

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق گذشتہ ڈھائی ماہ کے دوران تقریبا 400000 سوڈانی اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔
سڈنی میں حسینیہ آل یاسین پر حملہ: ایک شخص گرفتار

سڈنی میں حسینیہ آل یاسین پر حملہ: ایک شخص گرفتار

سڈنی کے موجود آل یاسین حسینیہ پر حملے کے سلسلے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ واقعہ منگل، 5 مارچ کو پیش آیا، جب ملزم نے امام حسین علیہ السلام کا وہ پرچم ہٹا دیا…
12 رمضان؛عقد اخوت؛ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم واقعہ

12 رمضان؛عقد اخوت؛ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم واقعہ

12 رمضان المبارک اسلامی تاریخ کے ایک اہم اور بابرکت واقعے کی یاد دلاتا ہے، وہ دن جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے مہاجرین اور انصار کے درمیان عقدِ اخوت قائم فرمایا اور خود کو امیرالمومنین حضرت…
بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ: پاکستان فوج کا کامیاب آپریشن، 350 یرغمالی بازیاب

بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ: پاکستان فوج کا کامیاب آپریشن، 350 یرغمالی بازیاب

اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے، جو بلوچستان کے معدنی وسائل سے مالا مال علاقے میں سرگرم ایک علیحدگی پسند عسکریت پسند تنظیم ہے۔
حاکم شرع کو حق نہیں کہ جو خمس کو نہیں مانتے ان سے خمس وصول کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

حاکم شرع کو حق نہیں کہ جو خمس کو نہیں مانتے ان سے خمس وصول کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے کافروں، اہل سنت اور خمس کو نہ ماننے والوں سے خمس وصول کرنے کے سلسلہ میں فرمایا: حاکم شرع کو حق نہیں کہ جو خمس کو نہیں مانتے جیسے اہل سنت، ان سے خمس وصول…
وقف بل پاس ہوگا، دھمکیوں سےنہیں رُکے گا: جگدمبیکا پال

وقف بل پاس ہوگا، دھمکیوں سےنہیں رُکے گا: جگدمبیکا پال

وقف بل کے خلاف آل انڈیا پرسنل لاء بورڈ کے احتجاج کی تیاری  پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی  (جےپی سی)کے صدر جگدمبیکا پال نے  برہمی کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وقف بل پاس ہوکر رہے گا اور ایسی…
مشرقی افریقہ میں 40؍ فیصد زمین بنجر، اناج کیلئے صرف 20؍ فیصد زمین زرخیز ہے: رپورٹ

مشرقی افریقہ میں 40؍ فیصد زمین بنجر، اناج کیلئے صرف 20؍ فیصد زمین زرخیز ہے: رپورٹ

اج کیلئے صرف 20؍ فیصد زمین زرخیز ہے: رپورٹ یہ تصویر ایک خالی متبادل خصوصیت رکھتی ہے اس فائل کا نام kenya-1102_d.jpg ہے ایک نئی رپورٹ کے مطابق مشرقی افریقہ کی 40؍فیصد سے زائد زمینیں بنجر ہو چکی ہیں، جہاں…
شام میں ہونے والے واقعات اذیت ناک: مولانا سید حمید الحسن

شام میں ہونے والے واقعات اذیت ناک: مولانا سید حمید الحسن

عمید جامعہ ناظمیہ، بزرگ عالم دین مولانا سید حمید الحسن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مشرق وسطی میں شام سے متعلق جو خبریں آ رہی ہیں بہت اذیت دینے والی ہیں۔ ہم تمام انصاف پسند افراد سے اپیل…
پاراچنار کی ابتر صورتحال، مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی اسد قیصر سے ملاقات

پاراچنار کی ابتر صورتحال، مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی اسد قیصر سے ملاقات

مسائل کے حل کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی وفد کی خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ایم این اے اسد قیصر سے ان کی رہائش…
جرمنی میں افغان مہاجرین کو قبول کرنا بند

جرمنی میں افغان مہاجرین کو قبول کرنا بند

متوقع جرمن وزیراعظم نے کہا کہ نئی حکومت کے قیام کے بعد وہ پناہ کے متلاشیوں کو قبول کرنا روک دیں گے، جن میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے بھی شامل ہیں۔
امریکہ نے شام میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے قتل کی مذمت کی

امریکہ نے شام میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے قتل کی مذمت کی

امریکہ نے حال ہی میں مغربی شام میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ملک کے حکام سے کہا کہ وہ ان جرائم کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کاروائی کریں۔
کیمرون فوج کے حملہ میں بوکو حرام کے 4 دہشت گرد ہلاک

کیمرون فوج کے حملہ میں بوکو حرام کے 4 دہشت گرد ہلاک

کیمرون فوج نے شمالی علاقہ میں ایک کاروائی میں شدت پسند اور دہشت گرد سنی گروپ بوکوحرام کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
صومالیہ میں شدت پسندوں کا ہوٹل پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

صومالیہ میں شدت پسندوں کا ہوٹل پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ صومالیہ کے وسطی قصبے میں مسلح افراد نے ایک ہوٹل پر حملہ کیا جہاں مقامی عمائدین اور سرکاری عہدیدار ملاقات کر رہے تھے۔
Back to top button