خبریں

دہلی میں زبردست بارش!  ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاک

دہلی میں زبردست بارش!  ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاک

انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ شدید بارش کے باعث دلی ایئرپورٹ کے ٹرمینل 1 کی چھت…
سری لنکا: مالیاتی گھوٹالہ کے الزام میں 60 ہندوستانی گرفتار، چھاپہ ماری کے دوران 135 موبائل ضبط

سری لنکا: مالیاتی گھوٹالہ کے الزام میں 60 ہندوستانی گرفتار، چھاپہ ماری کے دوران 135 موبائل ضبط

پولیس ترجمان ایس ایس پی نہال تھلدوا کے مطابق چھاپہ ماری میں 135 موبائل اور 57 لیپ ٹاپ ضبط کئے گئے ہیں، یہ کارروائی ایک متاثرہ کی شکایت کے بعد کی گئی تھی۔ آن لائن دھوکہ دہی کے معاملے پوری…
عدالت نے ممبئی کے کالج میں حجاب پر پابندی لگانے سے متعلق فیصلے میں مداخلت سے کیا انکار، اخر کیا ہے معاملہ؟

عدالت نے ممبئی کے کالج میں حجاب پر پابندی لگانے سے متعلق فیصلے میں مداخلت سے کیا انکار، اخر کیا ہے معاملہ؟

طالبات نے کالج کے ذریعہ جاری اس ہدایت کو چیلنج پیش کیا تھا جس میں حجاب، نقاب، برقع، اسٹول، ٹوپی پہننے اور کسی بھی طرح کا بیج لگانے پر پابندی عائد کرنے والے"ڈریس کوڈ" کو نافذ کیا گیا تھا۔ بامبے…
22 ذی الحجہ ! یوم شہادت حضرت میثم تمار رضوان اللہ تعالیٰ علیہ

22 ذی الحجہ ! یوم شہادت حضرت میثم تمار رضوان اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت میثم امیرالمومنین امام علی علیہ السلام ، امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کے صحابی اور سچے شیعہ تھے۔ جناب میثم بنی اسد کی ایک خاتون کے غلام تھے، لہذا اسی قبیلے سے منسوب کئے…
کینیا: ٹیکسوں میں اضافے کا بل واپس لینے کے بعد بھی مظاہرے جاری، صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

کینیا: ٹیکسوں میں اضافے کا بل واپس لینے کے بعد بھی مظاہرے جاری، صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے متنازع بل کی واپسی کے بعد بھی مظاہرے جاری ہیں۔ نیروبی سے خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت نیروبی اور دیگر شہروں میں سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر مظاہرے کر رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق…
پاکستان میں شیعہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات میں اچانک اضافہ!میانوالی کے 2 عزادار توہین صحابہ الزام میں گرفتار

پاکستان میں شیعہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات میں اچانک اضافہ!میانوالی کے 2 عزادار توہین صحابہ الزام میں گرفتار

محرم الحرام سے قبل شیعہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات میں اچانک اضافہ ہوگیا۔ شیعہ ہراسی کے تحت بے گناہ شیعہ عزاداروں پر بے بنیاد مقدمات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی کے علاقے داود خیل…
دوحہ مذاکرات میں افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق بات نہیں ہو گی: اقوامِ متحدہ

دوحہ مذاکرات میں افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق بات نہیں ہو گی: اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کی قیادت میں دوحہ میں ہونے والے افغان طالبان رہنماؤں کے اجلاس کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے اہلکار کا کہنا ہے کہ 30 جون کو ملاقات میں افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں…
یوٹیوب پر کم سبسکرائبرز والے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لئے نئے فیچر کی آزمائش

یوٹیوب پر کم سبسکرائبرز والے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لئے نئے فیچر کی آزمائش

اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کم سبسکرائبرز رکھنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کی حوصلہ افزائی کے لئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی۔ یوٹیوب کی جانب سے ہائپ (”Hype“) نامی ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے، جس کے…
امریکہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اس بات پر زور دیا کہ مذہبی آزادی کی اب بھی رعایت نہیں کی جاتی

امریکہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اس بات پر زور دیا کہ مذہبی آزادی کی اب بھی رعایت نہیں کی جاتی

بدھ کو امریکہ نے دنیا بھر میں مذہبی آزادی پر اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی جو یکم جنوری سے 31 دسمبر 2023 تک شامل ہے۔ یہ سالانہ رپورٹ ہر ملک میں مذہبی آزادی کو بیان کرتی ہے اور اس میں…
غزہ کے باشندوں کو تباہ کن فاقہ کشی کا خطرہ

غزہ کے باشندوں کو تباہ کن فاقہ کشی کا خطرہ

غزہ میں خاندان روزمرہ کی خوراک حاصل کرنے کے لیے کپڑے بیچنے اور کچرا جمع کرنے پر مجبور ہیں۔ بین الاقوامی اداروں کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری رہنے کے باوجود غزہ کے…
یورو 2024 کے کارکنوں نے چینی اسپانسرز کی ایغوروں سے جبری مشقت کرانے والوں سے رابطے پر تنقید کی

یورو 2024 کے کارکنوں نے چینی اسپانسرز کی ایغوروں سے جبری مشقت کرانے والوں سے رابطے پر تنقید کی

انسانی حقوق کے کارکنوں نے 2024 کے یوروپی فٹ بال ٹورنامنٹ کے منتظمین یوفا کو چینی کمپنیوں کے ساتھ مالی حمایت کے معاہدہ کرنے پر تنقید کی ہے، جو ایغوروں سے جبری کام کراتے ہیں یا ان پر نظارت کرتے…
جنوبی شام میں سیدہ زینب کے قریب فضائی حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

جنوبی شام میں سیدہ زینب کے قریب فضائی حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے جمعرات کو علی الصبح اطلاع دی کہ جنوبی شام کے کئی علاقوں پر اسرائیل کے حملے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ اس رپورٹ کے مطابق شام کے ایک…
دنیا میں لوگوں کی جسمانی سرگرمیوں میں کمی پر وارننگ

دنیا میں لوگوں کی جسمانی سرگرمیوں میں کمی پر وارننگ

''گلوبل لانسیٹ" میگزین میں شائع ہونے والے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 2010 سے 2022 کے درمیان جسمانی غیر فعالیت کی سطح میں پانچ فیصد اضافہ ہوا ہے اور خواتین مردوں کے مقابلے کم ورزش کرتی ہیں۔
جرمنی میں شہریت سے متعلق ترمیم شدہ قانون نافذ العمل

جرمنی میں شہریت سے متعلق ترمیم شدہ قانون نافذ العمل

برلن۔ جرمنی میں وفاقی چانسلر ادلاف شولس کی قیادت میں موجودہ مخلوط حکومت کی طرف سے شہریت سے متعلق مروجہ قانون میں متعارف اور ملکی پارلیمان کی طرف سے منظور کردہ جامع اصلاحات جمعرات 27 جون سے بالآخر نافذ العمل…
گجرات/پاکستان: تکفیری مسجد امام کے 14 سالہ مذہبی جنونی بیٹے نے بزرگ شیعہ عزادار کو شہید کردیا

گجرات/پاکستان: تکفیری مسجد امام کے 14 سالہ مذہبی جنونی بیٹے نے بزرگ شیعہ عزادار کو شہید کردیا

بزرگ عزادار کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال کنجاہ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ کنجاہ پولیس کی حدود کے گاؤں چک چوہڈو میں ایک 14 سالہ لڑکے…
20 ذی الحجہ ؛ولادت با سعادت امام موسی کاظم علیہ السلام

20 ذی الحجہ ؛ولادت با سعادت امام موسی کاظم علیہ السلام

چونکہ امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت باسعادت سفر حج کی واپسی پر مقام ابواء پر ہوئی لہذا بعض محققین نے بعض روایات اور قرائن کے مطابق تاریخ ولادت 20 ذی الحجہ 128 ہجری مانا ہے ابو بصیر سے…
عید غدیر کے موقع پر ہندوستان کے شہر ممبئی میں 10 ہزار سے زائد درخت لگائے گئے

عید غدیر کے موقع پر ہندوستان کے شہر ممبئی میں 10 ہزار سے زائد درخت لگائے گئے

ہندوستان کے شہر ممبئی میں 10 ہزار سے زائد درختوں، پودوں اور پھولوں کی شجرکاری کا مشاہدہ کیا گیا جو کہ عید غدیر کے موقع پر ماحولیات کے تحفظ کی ترغیب کے ساتھ خوش آئند تھا۔ یہ نیک کام اس…
ہندوستان ،نئی لوک سبھا، نئی اُمیدیں، راہل، کانگریس اور اپوزیشن نے خود کو منوالیا

ہندوستان ،نئی لوک سبھا، نئی اُمیدیں، راہل، کانگریس اور اپوزیشن نے خود کو منوالیا

لوک سبھا اجلاس کے پہلے ہی  دن سے حکمراں محاذ کو  اپوزیشن اپنی طاقت کا احساس دلا رہا ہے۔ اوم برلا کو ایک بارپھر اسپیکر بنا کر حکومت بھلے ہی یہ باور کرانا چاہ رہی ہو کہ وہ سابقہ لوک…
Back to top button