خبریں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر شیعہ عالم دین مولانا نشان علی کی پراسرار گمشدگی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر شیعہ عالم دین مولانا نشان علی کی پراسرار گمشدگی

گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے شیعہ عالم دین مولانا نشان علی کو نامعلوم حکومتی اہلکاروں نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔
برازیل کے سیاحتی شہر میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

برازیل کے سیاحتی شہر میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

برازیل کے سیاحتی جنوبی شہر گریماڈو کے وسطی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
خیبرپختونخوا: پاراچنار میں راستوں کی بندش، ادویات کی قلت کے باعث 50 بچے انتقال کرگئے

خیبرپختونخوا: پاراچنار میں راستوں کی بندش، ادویات کی قلت کے باعث 50 بچے انتقال کرگئے

خیبرپختونخوا کے شورش زدہ ضلع کرم کے شہر پاراچنار میں راستوں کی بندش کے باعث ادویات کی حالیہ قلت کی وجہ سے کم از کم 50 بچے انتقال کر گئے۔
نائیجیریا: گرجا گھر میں بھگدڑ، 10 افراد ہلاک

نائیجیریا: گرجا گھر میں بھگدڑ، 10 افراد ہلاک

دارالحکومت ابوجا کے ایک گرجا گھر میں کرسمس تقریبات کے دوران خوراک کی تقسیم کے موقع پر بھگدڑ مچ گئی، 10 افراد ہلاک
مایوٹ جزیرے پر طوفان چیدو کی تباہ کاریوں کے بعد بحالی کی جدوجہد

مایوٹ جزیرے پر طوفان چیدو کی تباہ کاریوں کے بعد بحالی کی جدوجہد

مایوٹ جزیرے پر آنے والے طوفان چیدو کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے، لیکن یہ مسلم اکثریتی جزیرہ اپنی بدترین تباہ کاریوں سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ فرانسیسی بحرِ ہند کالونی کو جانی نقصان کی گنتی، بنیادی خدمات…
ایران : صوبہ لرستان میں بس کھاڑی میں گرنے کے سبب درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی

ایران : صوبہ لرستان میں بس کھاڑی میں گرنے کے سبب درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی

اندیم شیک پولڈاخٹر محور پر مسافر بس کے وادی میں گرنے کے حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے‌ 
تاجکستان میں اقتصادی صورتحال اور دینی پابندیاں، نوجوانوں کو داعش میں شامل ہونے کا سبب

تاجکستان میں اقتصادی صورتحال اور دینی پابندیاں، نوجوانوں کو داعش میں شامل ہونے کا سبب

امام علی رحمان کی قیادت میں تاجکستان میں خراب اقتصادی صورتحال اور دینی پابندیوں کی وجہ سے ملک کے بہت سے نوجوان داعش جیسے شدت پسند سنی گروپوں میں شامل ہو رہے ہیں۔
20 جمادی الثانی، یوم ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا و آغاز عشرہ میلاد فاطمی

20 جمادی الثانی، یوم ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا و آغاز عشرہ میلاد فاطمی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر عالم تشیع خوشیوں اور مسرتوں سے معمور ہے۔عراق و ایران میں واقع ائمہ معصومین علیہم السلام اور امام زادگان رضوان اللہ تعالی علیہم کے روضہ ہائے مبارک…
ایندھن ختم ہونے سے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں سارے چراغ بجھ گئے

ایندھن ختم ہونے سے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں سارے چراغ بجھ گئے

دمشق۔ روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں ایندھن کا ذخیرہ ختم ہونے کی وجہ سے روضہ کے چراغ بجھ گئے ہیں۔ روضہ مبارک کے منتظم نے بتایا کہ کل رات بجلی کی فراہمی کے لئے درکار ایندھن کا ذخیرہ…
مولانا مہدی افتخاری کا انتقال

مولانا مہدی افتخاری کا انتقال

لکھنو میں حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا مہدی افتخاری کا انتقال
راجستھان: جے پور-اجمیر ہائی وے پر کیمیکل سے بھرے ٹینکر میں آگ، ۸ افراد ہلاک

راجستھان: جے پور-اجمیر ہائی وے پر کیمیکل سے بھرے ٹینکر میں آگ، ۸ افراد ہلاک

راجستھان میں جمعہ کی صبح، جے پور-اجمیر ہائی وے پر دہلی پبلک اسکول کے سامنے کیمیکل لے جانے والے ٹینکر کا ایک ٹرک سے تصادم ہوگیا جس کے بعد جائے حادثہ پر آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق، اس حادثہ…
74 سالہ پرندہ وزڈم نے انڈا دیا

74 سالہ پرندہ وزڈم نے انڈا دیا

امریکہ کے جنگلی حیات کے ادارے کے مطابق 74 سالہ مادہ لیسان البٹراس پرندہ، وزڈم، نے چار سال کے وقفے کے بعد ایک انڈا دیا ہے، جو اس کا 60واں انڈہ ہے۔ وزڈم کا تعلق لیسان البٹراس نسل سے ہے،…
آپس میں نیک برتاؤ الفت و محبت کا سبب ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی

آپس میں نیک برتاؤ الفت و محبت کا سبب ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی

مولانا سید رضا حیدر زیدی نے شکر کے مفہوم کو وضاحت سے بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ شکر تین طرح سے ادا کیا جاتا ہے: دل سے، زبان سے اور عمل سے۔ دل سے شکر کا مطلب ہے کہ اللہ…
موسم سرما میں الرجی اور خارش کیوں ہوتی ہے؟

موسم سرما میں الرجی اور خارش کیوں ہوتی ہے؟

سردیوں کے موسم میں جلد کے خشک اور مرجھانے سے جہاں بعض افراد کو چڑ چڑاپن اور الجھن ہوجاتی ہے، وہیں بعض افراد خارش کا شکار بھی بن جاتے ہیں۔
پاراچنار میں ادویات کی شدید قلت، ریلیف آپریشن جاری رکھنے میں مشکلات: فیصل ایدھی

پاراچنار میں ادویات کی شدید قلت، ریلیف آپریشن جاری رکھنے میں مشکلات: فیصل ایدھی

پاراچنار: ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے ضلع کرم میں جاری کشیدہ حالات کے باعث ادویات کی شدید قلت اور ریلیف آپریشن کی مشکلات پر روشنی ڈالی۔ ٹل پاراچنار شاہراہ کی دو ماہ سے بندش اور مسلح تصادم کے…
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات اسلام کی بقا کی ضمانت: مولانا سید احمد علی عابدی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات اسلام کی بقا کی ضمانت: مولانا سید احمد علی عابدی

مولانا عابدی نے فرمایا کہ صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت قریب ہے، جو اسلام کے لیے خوشی اور رحمت کا دن ہے۔ آپ کی ذات اسلام کی بقا کی ضمانت ہے، اور آپ کے…
18 جمادی الثانی، یوم وفات فقیہ اعظم جناب شیخ مرتضی انصاری رضوان اللہ تعالی علیہ

18 جمادی الثانی، یوم وفات فقیہ اعظم جناب شیخ مرتضی انصاری رضوان اللہ تعالی علیہ

جناب شیخ مرتضی انصاری رضوان اللہ تعالی علیہ یوم غدیر 18 ذی الحجہ 1214 ہجری میں دزفول ایران کے ایک دینی اور علمی خانوادے میں پیدا ہوئے۔
امریکہ کا افغان حکومت سے بڑا مطالبہ

امریکہ کا افغان حکومت سے بڑا مطالبہ

امریکی سفارتحانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک انتباہ ہے کہ ان کا انصاف سے انکار نہ صرف افغانستان کے لیے نقصان…
جھارکھنڈ میں ایک اور مسلم ہجومی تشدد کی بھینٹ

جھارکھنڈ میں ایک اور مسلم ہجومی تشدد کی بھینٹ

جھارکھنڈ کے ضلع سرائے کیلا- کھرساواں کے سپرا گاؤں میں گزشتہ دنوں ہجوم نے ایک شخص کو لاٹھیوں سے پیٹا تھا۶؍ دن بعد ۴۸؍ سالہ شیخ تاج الدین کی موت ہو گئی۔
Back to top button