خبریں

اولی الامر صرف معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اولی الامر صرف معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے دینی ماخذ سے استفادہ کی بنیاد قرآن کریم اور اہل بیت علیہم السلام کو قرار دیا ہے اور اس سلسلہ میں صرف یہی منبع معتبر ہیں، تیسرا کوئی نہیں ہے۔
ایران کے نظام صحت میں دوہری تباہی

ایران کے نظام صحت میں دوہری تباہی

غریب علاج چھوڑ دیتے ہیں، امیر اعضاء خریدتے ہیں
روایات کے مطابق تمام معصومین علیہم السلام رجعت فرمائیں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

روایات کے مطابق تمام معصومین علیہم السلام رجعت فرمائیں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

روایات میں ہے کہ تمام 14 معصومین علیہم السلام رجعت فرمائیں گے اور عدل کے ساتھ حکومت کریں گے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امیر المومنین علیہ السلام نے عدل کے ساتھ حکومت کی۔
عالمی یومِ وجدان پر اسلامی اخلاق و ضمیر کی جانب واپسی کی دعوت

عالمی یومِ وجدان پر اسلامی اخلاق و ضمیر کی جانب واپسی کی دعوت

واشنگٹن:عالمی یومِ وجدان کے موقع پر "سازمانِ جهانی نفی خشونت (مسلمانِ آزاده)" نے اپنے پیغام میں مسلمانوں کو اخلاق، رواداری اور عدمِ تشدد کی بنیادوں پر ازسرِنو غور کرنے کی دعوت دی ہے۔
میانمار: جان لیوا زلزلے سے متاثرہ ہزاروں خاندان ضروریات زندگی سے محروم

میانمار: جان لیوا زلزلے سے متاثرہ ہزاروں خاندان ضروریات زندگی سے محروم

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا ہے کہ اب تک زلزلے کے 140 ثانوی جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں جن میں بعض کی شدت 5.9 تک تھی۔
یورپی یونین میں بڑھتے ہوئے اسلام مخالف جذبات کے خلاف اقدامات میں تیزی

یورپی یونین میں بڑھتے ہوئے اسلام مخالف جذبات کے خلاف اقدامات میں تیزی

یورپی یونین نے بڑھتی ہوئی اسلام مخالف نفرت کے خلاف اقدامات تیز کر دیے ہیں، جن میں اشتعال انگیزی کی روک تھام کے لیے سخت پالیسیاں شامل ہیں، جیسا کہ IQNA نے رپورٹ کیا، یورپی کمیشن کی کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ…
افریقی وزرائے صحت کا چاڈ بیسن میں پولیو ویکسین مہم کا آغاز

افریقی وزرائے صحت کا چاڈ بیسن میں پولیو ویکسین مہم کا آغاز

جس کا ہدف پانچ سال سے کم عمر کے 8 کروڑ 30 لاکھ بچوں کو پولیو کی قسم 2 کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگانا ہے۔
آذربائیجان میں پہلی اسلامی عالمی ثقافتی فورم کا انعقاد — ورثے کے تحفظ پر توجہ

آذربائیجان میں پہلی اسلامی عالمی ثقافتی فورم کا انعقاد — ورثے کے تحفظ پر توجہ

آذربائیجان کے ثقافتی دارالحکومت شوشہ میں پہلی بار اسلامی عالمی ثقافتی فورم کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع تھا: "تنازعے کے بعد کے دور میں ثقافتی ورثے کا تحفظ اور احیاء"۔
ویتنام کی نظریں 12 کھرب ڈالر کے حلال مارکیٹ پر

ویتنام کی نظریں 12 کھرب ڈالر کے حلال مارکیٹ پر

ویتنام زراعت، خوراک کی پیداوار اور سیاحت کے شعبوں میں اپنی مضبوطیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
عوامی مقامات کو نجس کرنا حرام، وقت کا ضیاع قیامت کی حسرت بنے گا: مولانا سید احمد علی عابدی

عوامی مقامات کو نجس کرنا حرام، وقت کا ضیاع قیامت کی حسرت بنے گا: مولانا سید احمد علی عابدی

عوامی مقامات کو نجس کرنا نہ صرف اخلاقی گراوٹ ہے بلکہ شرعی گناہ بھی ہے۔ انہوں نے کہا: "بڑائی حرام کو حرام کہنے میں نہیں، بلکہ حرام سے بچنے میں ہے۔"
حج، محرم اور اربعین سے قبل زائرین کے مسائل حل کئے جائیں: علامہ میثمی

حج، محرم اور اربعین سے قبل زائرین کے مسائل حل کئے جائیں: علامہ میثمی

علامہ شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سے ملاقات کرکے حج و زیارات سے متعلق معاملات پر گفتگو کی
صرف نام نہاد مسلمان ہی امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف سے جنگ کریں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

صرف نام نہاد مسلمان ہی امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف سے جنگ کریں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

روایت میں ہے کہ پتھر کے الواح (تختیوں) پر لکھی تورات آسمان سے زمین پر نازل ہوئی اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دی گئی اور اس کا مواد قرآن کریم کی طرح لوگوں تک پہنچایا گیا تھا
روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا

روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق  روس کی سپریم کورٹ  نے روسی  پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پر طالبان پر روس کی جانب سے عائد  پابندی معطل کردی ہے۔
امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 كی موت متعدد افراد زخمی

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 كی موت متعدد افراد زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ میں فائرنگ سے 2 لوگوں كی موت اور کم از کم 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ ایک مشبہ شخص کو حراست میں لیا گیا۔
ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کشمیری صدیوں پرانی قالین صنعت کے لیے خطرہ

ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کشمیری صدیوں پرانی قالین صنعت کے لیے خطرہ

صدیوں پرانی کشمیری قالین سازی کی صنعت کو امریکی درآمدات پر ٹرمپ انتظامیہ کی 28 فیصد ٹیرف کی وجہ سے شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے، جیسا کہ عرب نیوز نے رپورٹ کیا ہے۔
درجنوں افغان شہری پاکستان سے جرمنی منتقل

درجنوں افغان شہری پاکستان سے جرمنی منتقل

افغان شہریوں کی آبادکاری کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے جرمن اداروں کے ساتھ کام کرنے والے پانچ مقامی ملازمین سمیت 162 افراد کو پاکستان سے جرمن کے شہر لیپزگ منتقل کر دیا گیا۔
من مانی گرفتاریوں سے تیونس میں سیاسی جبر میں اضافہ

من مانی گرفتاریوں سے تیونس میں سیاسی جبر میں اضافہ

ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں اعلان کیا کہ تیونس کے حکام نے من مانی گرفتاریوں اور سیاسی محرکات پر مبنی مقدمات میں اضافہ کر کے اپوزیشن کو دبانے کے اقدامات کئے ہیں۔
پینٹاگون نے شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی میں کمی کی تردید کی ہے

پینٹاگون نے شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی میں کمی کی تردید کی ہے

"روسیا الیوم" کے مطابق یہ تبادلے مسلسل ہو رہے ہیں اور شام میں تعینات فوجیوں کی تعداد میں کوئی مستقل کمی نہیں کی جا رہی ہے۔
ہندوستان اتر پردیش میں وقف اراضی کو سرکاری زمین قرار دیے جانے پر تنازع، سپریم کورٹ کی مداخلت

ہندوستان اتر پردیش میں وقف اراضی کو سرکاری زمین قرار دیے جانے پر تنازع، سپریم کورٹ کی مداخلت

انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاستی حکومت نے وقف بورڈ کے تحت رجسٹرڈ 98.95 ہیکٹر زمین میں سے تقریباً 93 بیگھا (58 ایکڑ) زمین کو سرکاری ریکارڈ میں شامل کر لیا ہے۔
Back to top button