خبریں

پاکستان ؛ خیبرپختونخوا میں 37 شدت پسند مارے گئے

پاکستان ؛ خیبرپختونخوا میں 37 شدت پسند مارے گئے

پاکستانی میڈیا نے اطلاع دی  کہ ملک کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دس دنوں میں خیبر پختونخواہ میں 37 عسکریت پسندوں کو ہلاک اور 14 کو زخمی کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے…
ہندوستان؛اسد الدین اویسی کا وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

ہندوستان؛اسد الدین اویسی کا وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وقف ترمیمی بل 2024 پر تنقید کی اور پیر کو تلنگانہ میں ایک احتجاجی اجلاس میں ملک گیر سطح پر مظاہرے کرنے کا…
بنگلہ دیش میں احتجاج طبی عملے تک پہنچ گیا

بنگلہ دیش میں احتجاج طبی عملے تک پہنچ گیا

پورے بنگلہ دیش میں طبی ماہرین اور ڈاکٹروں نے کل ملک گیر ہڑتال کی جس سے ملک کی صحت کے دیکھ بھال کا نظام بری طرح متاثر ہوا اور مریضوں کو شدید مشکلات اور ڈاکٹروں کی کمی کا سامنا کرنا…
حجۃ الاسلام والمسلمین سید فاضل میلانی کا انتقال

حجۃ الاسلام والمسلمین سید فاضل میلانی کا انتقال

حجۃ الاسلام والمسلمین سید فاضل حسینی میلانی، جو 1323 میں کربلا میں پیدا ہوئے، انگلستان میں مقیم معروف شیعہ علماء میں سے ایک تھے،  28 صفر 1446 ہجری کی صبح انتقال کر گئے۔ مرحوم  انٹرنیشنل کالج آف اسلامک اسٹڈیز، انگلستان…
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے یوم شہادت پر عزاداروں کے عظیم اجتماع میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کا خطاب

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے یوم شہادت پر عزاداروں کے عظیم اجتماع میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کا خطاب

رسول مکرم اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ کے یوم شہادت پر بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم مقدس ایران میں منعقد عزاداروں کے عظیم اجتماع کو مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام…
روسی ہیلی کاپٹر حادثہ، 17 لاشیں بر آمد

روسی ہیلی کاپٹر حادثہ، 17 لاشیں بر آمد

ماسکو۔ روس کے جزیرہ نما کامچٹکا میں اتوار کے روز ایک دوسرا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے بعد جائے وقوعہ سے 17 لاشیں بر آمد کی گئیں۔
فلپائن میں ایم پاکس کے تین نئے معاملے

فلپائن میں ایم پاکس کے تین نئے معاملے

منیلا۔ فلپائن میں منکی پاکس کہ تین اضافی معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس سے ملک میں ایم پاکس کے فعال کیسوں کی مجموعی تعداد 8 ہو گئی ہے۔
بنگلہ دیش؛سیلاب متاثرین کیلئے روہنگیا مسلمان امداد لے کر پہنچے

بنگلہ دیش؛سیلاب متاثرین کیلئے روہنگیا مسلمان امداد لے کر پہنچے

بنگلہ دیش میں سیلاب کے دوران روہنگیا طبقے کے ۱۲؍ افراد نے متاثرہ بنگلہ دیشیوں کو امداد پیش کی۔ یہ امداد بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں کی طرف سے بھیجی گئی تھی۔
یونیسیف کا منکی پاکس ویکسین کو محفوظ بنانے کیلئے ہنگامی ٹینڈر جاری

یونیسیف کا منکی پاکس ویکسین کو محفوظ بنانے کیلئے ہنگامی ٹینڈر جاری

یونیسیف نے افریقہ سی ڈی سی، گیوی اور ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے بحران سے متاثرہ ممالک کیلئے ایم پی اوکس ویکسین کو محفوظ بنانے کیلئے ہنگامی ٹینڈر جاری کیا ہے۔ ٹینڈر کے تحت یونیسیف ویکسین بنانے والوں کے…
وقف ترمیمی بل: مسلم پرسنل لاء بورڈ کی مسلمانوں اورتمام انصاف پسندوں سے اپیل

وقف ترمیمی بل: مسلم پرسنل لاء بورڈ کی مسلمانوں اورتمام انصاف پسندوں سے اپیل

وقف ترمیمی بل کے تعلق سے حکومت کی جانب مشورے اور اعتراضات منگوائے جانے کے تعلق سے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے عہدیداران اوراراکین کی گزشتہ روز زوم میٹنگ کی گئی۔
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے افریقی نسل لوگوں کے خلاف نسل پرستی کے خاتمے کے لئے عالمی سطح پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے افریقی نسل لوگوں کے خلاف نسل پرستی کے خاتمے کے لئے عالمی سطح پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے وطن سے دور کمیونٹیز کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں تارکین وطن پر زور دیتے ہوئے افریقی نسل کے لوگوں کے خلاف نسل پرستی اور امتیازی سلوک پر قابو پانے کے…
نائیجریا میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 افراد ہلاک، لاکھوں بےگھر

نائیجریا میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 افراد ہلاک، لاکھوں بےگھر

نائیجیریا کی 28 ریاستوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، سیلاب سے 200 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ بے گھر ہوچکے ہیں۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق بے گھر افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کی کوششیں…
سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں پر چینی حکومت کی زیادتیوں کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کے دو سال بعد مایوسی بڑھ گئی

سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں پر چینی حکومت کی زیادتیوں کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کے دو سال بعد مایوسی بڑھ گئی

اس رپورٹ میں کچھ دستاویزات کی بنیاد پر کاروائی کی درخواست کی گئی ہے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین نے سنکیانگ میں انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا ہے
مکمل موت کے بعد اعضاء عطیہ کر سکتے ہیں نہ کہ دماغی موت کے بعد، البتہ زندگی میں یہ کام جائز نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

مکمل موت کے بعد اعضاء عطیہ کر سکتے ہیں نہ کہ دماغی موت کے بعد، البتہ زندگی میں یہ کام جائز نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے موت کے بعد عضو کے دینے کی وصیت کے سلسلہ میں فرمایا: بعض فقہاء نے فرمایا ہے کہ یہ وصیت نافذ نہیں ہوگی، لیکن فقہاء کی ایک جماعت نے کامل موت کے بعد نہ کے…
شہادت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ پر عزاداری کے لئے زائرین روضہ امیر المومنین علیہ السلام کی جانب پیدل روانه

شہادت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ پر عزاداری کے لئے زائرین روضہ امیر المومنین علیہ السلام کی جانب پیدل روانه

لاکھوں شیعیان اہل بیت علیہم السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے یوم شہادت پر غم منانے اور ان کے چچا داد بھائی اور داماد امیر المومنین علی علیہ السلام کو پرسہ دینے کے لئے روضہ امیر المومنین علیہ…
معصومین علیہم السلام کی اس تخلیق کے علاوہ ایک اور تخلیق تھی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

معصومین علیہم السلام کی اس تخلیق کے علاوہ ایک اور تخلیق تھی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے معصومین علیہم السلام کی خلقت کے وقت کے سلسلے میں فرمایا: روایت میں ہے کہ اللہ تعالی نے زمان و مکان، کہکشاؤں اور ہر چیز سے پہلے 14 معصومین علیہم السلام کا نور خلق کیا۔
بغیر وضو کے اللہ کے اسمائے حسنی کو چھونا جائز نہیں ہے:آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

بغیر وضو کے اللہ کے اسمائے حسنی کو چھونا جائز نہیں ہے:آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اذان و اقامت کے فقرات کو مس کرنے کے سلسلہ میں فرمایا: بغیر وضو کے اذان و اقامت کے فقرات کو چھونے میں حرج نہیں ہے البتہ خدا کا نام لفظ اللہ اور اس کے…
پاکستان ؛محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق پانچواں الرٹ جاری کردیا

پاکستان ؛محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق پانچواں الرٹ جاری کردیا

پاکستان محکمہ موسمیات کے مطابق 6 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے، طوفان کراچی کے جنوب سے 120 کلومیٹر دور ہے جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب مغرب سے طوفان 180 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
پاکستان ؛ سیکیورٹی فورسز کی وادی تیراہ میں کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

پاکستان ؛ سیکیورٹی فورسز کی وادی تیراہ میں کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اگست 2024 سے سیکورٹی فورسز دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر وسیع پیمانے پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کر رہی ہیں
اپنے بچوں کو خدمت عزاداری کی تربیت دیں: مولانا سید احمد علی عابدی

اپنے بچوں کو خدمت عزاداری کی تربیت دیں: مولانا سید احمد علی عابدی

مولانا سید احمد علی عابدی نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ہم ایام عزا کے آخری مرحلے میں ہیں، چند دن اور باقی ہیں، باقی جو اگلے سال زندہ رہے گا وہ عزاداری کرے گا۔ لیکن سوال جو لوگوں…
Back to top button