خبریں

تقرب خدا کے لئے ولایت و برأت دونوں ضروری ہے: مولانا سید احمد علی عابدی

تقرب خدا کے لئے ولایت و برأت دونوں ضروری ہے: مولانا سید احمد علی عابدی

ممبئی۔ جمعہ 6 ستمبر 2024 کو خوجہ شیعہ جامع مسجد پالا گلی میں نماز جمعہ امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی صاحب قبلہ کی اقتدا میں ادا ہوئی۔
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ان کے گنبد کے پرچم کی زیارت لکھنؤ میں کرائی گئی

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ان کے گنبد کے پرچم کی زیارت لکھنؤ میں کرائی گئی

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ان کے گنبد کے پرچم کی زیارت لکھنؤ میں واقع شبیہ حرم امام رضا علیہ السلام (کربلائے عظیم اللہ خان) میں 4 /ستمبر سن 2024 بروز بدھ کرائی گئی۔
افغانستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے حساس ترین 10 ممالک میں شامل

افغانستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے حساس ترین 10 ممالک میں شامل

افغانستان ان 10 ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سب سے زیادہ حساس ہیں۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے جمعرات کو ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔
پیرو میں کشتی الٹنے سے 6 افراد کی موت

پیرو میں کشتی الٹنے سے 6 افراد کی موت

لیما۔ پیرو کے مشرق وسطی علاقے میں یوکیالی سے ہو کر بہنے والے دریا میں کشتی الٹنے سے کم از کم 6 افراد ڈوب گئے۔ مقامی افسران نے بدھ کی صبح پیش آنے والے اس واقعہ میں 6 افراد کی…
انڈونیشیا؛ شاہی امام اور پوپ فرانسس نے تنازعات کیلئے مذہب کے استعمال کا انتباہ دیا

انڈونیشیا؛ شاہی امام اور پوپ فرانسس نے تنازعات کیلئے مذہب کے استعمال کا انتباہ دیا

عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کئی ممالک کے دورہ پر ہیں۔ وہ فی الحال دنیا کے سب سے بڑی مسلم آبادی والے ملک انڈونیشیا میں ہیں جہاں انہوں نے ملک کے امام اعظم سے ملاقات کی…
امریکہ میں اسکول میں فائرنگ، 4 ہلاک، 9 زخمی

امریکہ میں اسکول میں فائرنگ، 4 ہلاک، 9 زخمی

نیویارک۔ امریکی ریاست جارجیا کے ایک ہائی سکول کے کیمپس میں فائرنگ سے کم از کم 4 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ مقامی افسران نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ بدھ کو جارجیا کے ونڈر کے اپالاجی ہائی…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی شہادت اور امیر المومنین علی علیہ السلام کی جانشینی میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی شہادت اور امیر المومنین علی علیہ السلام کی جانشینی میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یقینی شہادت کے سلسلہ میں فرمایا: متواتر روایات بطور اجمال اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی موت طبعی موت…
ہفتہ محسنیہ کا آغاز اور اس ہفتہ میں شیعوں کی عزاداری

ہفتہ محسنیہ کا آغاز اور اس ہفتہ میں شیعوں کی عزاداری

ماہ ربیع الاول کے پہلے ہفتہ کو حضرت محسن ابن علی علیہ السلام کی یاد میں ہفتہ محسنیہ کا نام دیا گیا ہے۔ اسی مناسبت سے دنیا بھر میں شیعہ امیر المومنین علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ…
افغانستان میں داعش کی خراسان شاخ کے سرحد پار سے خطرات میں اضافہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا انتباہ

افغانستان میں داعش کی خراسان شاخ کے سرحد پار سے خطرات میں اضافہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا انتباہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کو اپنی تازہ ترین رپورٹ میں افغانستان میں داعش کی خراسان شاخ سے سرحد پار سے خطرات میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
ہیومن رائٹس واچ: لبنان اور قبرس نے یورپ سے امداد ملنے کے باوجود مہاجرین کے حقوق کی خلاف ورزی کی

ہیومن رائٹس واچ: لبنان اور قبرس نے یورپ سے امداد ملنے کے باوجود مہاجرین کے حقوق کی خلاف ورزی کی

ورلڈ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں یورپی یونین کی جانب سے اس ملک کو ہجرت کے انتظام کے لئے دی جانے والی امداد انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔
امام حسن عسکری علیہ السلام کے ایام شہادت میں شہر سامرا ایک بار پھر سیاہ پوش

امام حسن عسکری علیہ السلام کے ایام شہادت میں شہر سامرا ایک بار پھر سیاہ پوش

امام حسن عسکری علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر سامرہ میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا روضہ مبارک سیاہ پرچم اور بینر سے سیاہ پوش کر دیا گیا۔
گنبد حسینی سے سیاہ پرچم اتار کر سرخ پرچم نصب

گنبد حسینی سے سیاہ پرچم اتار کر سرخ پرچم نصب

کربلا معلی میں واقع روضہ امام حسین علیہ السلام کے گنبد مبارک پر ماہ محرم اور صفر میں نصب سیاہ پرچم تبدیل کر کے سرخ پرچم نصب کر دیا گیا۔
یکم ربیع الاول کی مناسبتیں

یکم ربیع الاول کی مناسبتیں

یکم ربیع الاول کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بیت الشرف پر حملہ ہوا اور حضرت محسن علیہ السلام شہید ہو گئے۔ سن 11 ہجری کامل الزیارات میں منقول روایت کے مطابق قیامت کے دن سب سے پہلے…
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا خطاب  واضح اور آفاقی خطاب : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا خطاب  واضح اور آفاقی خطاب : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: قرآن کریم اور معصومین علیہم السلام کی ثقافت پوری دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچائی جائے۔ یہ واجب امر ہے اور اس سلسلہ میں مختلف ذرائع ابلاغ کو استعمال کیا جائے چاہے وہ سیٹلائٹ…
حالیہ مہینوں میں کم و بیش 8؍ ہزار روہنگیا میانمار سے بنگلہ دیش آئے ہیں: حکام

حالیہ مہینوں میں کم و بیش 8؍ ہزار روہنگیا میانمار سے بنگلہ دیش آئے ہیں: حکام

میانمار میں جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں ملک سے فرار ہوکر 8؍ ہزار روہنگیا بنگلہ دیش پہنچے، جبکہ بنگلہ دیش میں پہلے ہی دس لاکھ سے زیادہ روہنگیا پناہ گزین آباد ہیں، بنگلہ دیش کا کہنا ہے کہ اب…
ہندوستان ؛سپریم کورٹ میں پی آئی ایل، اسرائیل کو ہتھیار سپلائی کرنے والی کمپنیوں کے لائسنس کی منسوخی کی اپیل

ہندوستان ؛سپریم کورٹ میں پی آئی ایل، اسرائیل کو ہتھیار سپلائی کرنے والی کمپنیوں کے لائسنس کی منسوخی کی اپیل

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے رپورٹ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ایک پی آئی ایل داخل کی گئی ہے۔ اس پی آئی ایل کے ذریعے اپیل کی گئی ہے کہ عدالت عظمیٰ مرکز کو غزہ میں اسرائیلی…
امدادی تنظیموں نے سوڈان میں بھوک کے تاریخی بحران سے خبردار کیا

امدادی تنظیموں نے سوڈان میں بھوک کے تاریخی بحران سے خبردار کیا

نارویجن ریفیوجی کونسل، ڈینش ریفیوجی کونسل اور مرسی کور جو سوڈان میں انسانی امداد کے شعبہ میں کام کرتے ہیں، نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ سوڈان تاریخی سطح پر بھوک کے بحران کا مشاہدہ کر رہا ہے۔
پاکستان سیکورٹی اسٹڈی سنٹر: اس ملک میں سن 2018 کے بعد اگست 2024 سب سے مہلک مہینہ رہا ہے

پاکستان سیکورٹی اسٹڈی سنٹر: اس ملک میں سن 2018 کے بعد اگست 2024 سب سے مہلک مہینہ رہا ہے

پاکستان سیکیورٹی اسٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر نے اپنی نئی رپورٹ میں بتایا کہ جولائی 2018 کے بعد گذشتہ اگست ملک میں سب سے مہلک مہینہ تھا۔
تعلیم اور اس کے معیار کو بلند کرنا ہندوستان میں مسلمانوں کی ترقی کا سنگ بنیاد

تعلیم اور اس کے معیار کو بلند کرنا ہندوستان میں مسلمانوں کی ترقی کا سنگ بنیاد

ہندوستانی مسلمانوں میں تعلیم کی ضرورت ایک سنجیدہ اور اہم مسئلہ ہے۔ جب کہ مسلمانوں میں تعلیم کی شرح میں اضافے کا رجحان ظاہر ہوتا ہے۔ لیکن اعلی تعلیم میں تعلیم چھوڑنا مسلم کمیونٹی کا ایک بڑا مسئلہ ہے جس…
اسرائیل میں مظاہروں کا سلسلہ جاری، اقوام متحدہ نے اسرائیلی یرغمالیوں کو پھانسی دینے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا

اسرائیل میں مظاہروں کا سلسلہ جاری، اقوام متحدہ نے اسرائیلی یرغمالیوں کو پھانسی دینے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے ایک بیان میں کہا: ہم ان رپورٹس سے حیران ہیں کہ 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جو ایک جنگی جرم سمجھا جاتا ہے۔  وولکر ترک نے ایک آزاد،…
Back to top button