خبریں
کتاب "مثالب النواصب” کی اشاعت، اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں پر قدیمی تنقیدی کتاب
نومبر 6, 2024
کتاب "مثالب النواصب” کی اشاعت، اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں پر قدیمی تنقیدی کتاب
علامہ ابن شہر آشوب رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب "مثالب النواصب" حدیث کے معتبر ذرائع میں سے ایک ہے جس میں اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں اور خلافت کے غاصبوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب ان قیمتی…
ہندوستان :مولانا یعسوب عباس نے سپریم کورٹ کے مدرسہ ایکٹ فیصلے کا کیا خیر مقدم
نومبر 6, 2024
ہندوستان :مولانا یعسوب عباس نے سپریم کورٹ کے مدرسہ ایکٹ فیصلے کا کیا خیر مقدم
لکھنو۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا جس میں عدالت نے اتر پردیش مدرسہ ایکٹ کو اسنودھانک قرار دیا ہے۔
عالمی برادری کا چین پر سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جواب دینے کے لئے دباؤ
نومبر 6, 2024
عالمی برادری کا چین پر سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جواب دینے کے لئے دباؤ
انسانی حقوق کے گروپس بشمول انٹرنیشنل سروس فار ہیومن رائٹس نے ایک بار پھر چین کو سنکیانگ کے علاقہ میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لئے جواب دہ ٹھہرانے کے لئے سنجیدہ کاروائی کا مطالبہ کیا…
یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا
نومبر 6, 2024
یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا
یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے مسترد کردیا۔ چیف جسٹس چندر چڈ نے کہا کہ صرف اس لئے کہ مدارس کیلئے قانون سازی میں کسی قسم کی مذہبی تربیت شامل ہے…
ہرات میں دو سرکردہ شیعہ علماء کی گرفتاری، افغان شیعوں پر طالبان کی سختیوں میں اضافہ
نومبر 6, 2024
ہرات میں دو سرکردہ شیعہ علماء کی گرفتاری، افغان شیعوں پر طالبان کی سختیوں میں اضافہ
طالبان نے ہرات میں دو سرکردہ شیعہ علماء محمد اکبری اور حسین عظیمی کو گرفتار کر لیا۔ ان دونوں علماء نے اس سے قبل ہرات میں روز عاشورہ کی عزاداری کے انعقاد پر طالبان کی پابندی کے خلاف موقف اختیار…
ہندوستان کے مشہور شیعہ عالم و مبلغ مولانا ممتاز علی کا دہلی میں انتقال
نومبر 6, 2024
ہندوستان کے مشہور شیعہ عالم و مبلغ مولانا ممتاز علی کا دہلی میں انتقال
دہلی کے امامیہ ہال کے امام جمعہ و جماعت اور ادارہ تنظیم المکاتب لکھنو کے نائب صدر بزرگ عالم اور معروف خطیب و مبلغ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ممتاز علی صاحب کا حرکت قلب بند ہو جانے سے رات دہلی…
آیت اللہ العظمی شیرازی: فقہ میں ہر شک پر اصل عدم ہے، مگر طاقت میں کہ وہاں اصل موجود ہونے پر ہے
نومبر 5, 2024
آیت اللہ العظمی شیرازی: فقہ میں ہر شک پر اصل عدم ہے، مگر طاقت میں کہ وہاں اصل موجود ہونے پر ہے
آیت اللہ العظمی شیرازی نے شک کی صورت میں اصل عملی کے متعلق فرمایا کہ فقہ کے کسی بھی مسئلے میں شک کی صورت میں اصل عدم پر ہوتی ہے۔ تاہم، انہوں نے وضاحت کی کہ اس اصول میں ایک…
سعودی عرب میں 4 ہزار سال قدیم قصبہ کی دریافت
نومبر 5, 2024
سعودی عرب میں 4 ہزار سال قدیم قصبہ کی دریافت
ماہرین آثار قدیمہ نے سعودی عرب کے علاقے خیبر میں 4 ہزار سال پرانے ایک قصبہ کے آثار دریافت کیے ہیں۔ جرنل PLOS One میں شائع تحقیق میں اس قصبے کو al-Natah کا نام دیا گیا ہے اور ماہرین کے…
ہندوستان : لداخ: لیہہ میں ملک کا پہلا ’اینالاگ‘ مشن لانچ، زمین پر ہی خلا جیسا ماحول ہوگا
نومبر 5, 2024
ہندوستان : لداخ: لیہہ میں ملک کا پہلا ’اینالاگ‘ مشن لانچ، زمین پر ہی خلا جیسا ماحول ہوگا
ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے ایک مرتبہ پھر اپنا لوہا منوایا ہے۔ اسرو نے لداخ کے لیہہ میں اپنا پہلا اینالاگ خلائی مشن لانچ کر دیا ہے یعنی زمین پر ہی خلا جیسا مشن شروع کر دیا ہے۔ اس…
اتراکھنڈ: کھائی میں بس گرنے سے ۳۶؍ مسافر ہلاک، ۳؍ شدید زخمی
نومبر 5, 2024
اتراکھنڈ: کھائی میں بس گرنے سے ۳۶؍ مسافر ہلاک، ۳؍ شدید زخمی
اتراکھنڈ میں ایک بس کے ہمالیہ کی کھائی میں گرنے کے سبب تقریباً ۳۶؍ مسافر ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ۳؍ شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ یہ بس اتراکھنڈ کے گڑھوال سے…
وقف بل پر جمعیۃ کی جے ڈی یو اور ٹی ڈی پی کو سخت وارننگ
نومبر 5, 2024
وقف بل پر جمعیۃ کی جے ڈی یو اور ٹی ڈی پی کو سخت وارننگ
صدر جمعیۃعلماء مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ وقف بل پاس ہوا تو اس کی ذمہ دار یہ دونوں پارٹیاں بھی ہوں گی۔ ملک میں مسلمانوں کیلئے پرآشوب ماحول اور ان کے دینی وملی تشخص پر لگاتار حملوں کے درمیان…
ہونٹوں کے مسائل میں مبتلا ہزاروں مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری
نومبر 5, 2024
ہونٹوں کے مسائل میں مبتلا ہزاروں مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری
فرنٹیئرز ان سیل اینڈ ڈیولپمنٹل بیالوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سائنسدانوں نے عطیہ کیے ہوئے ہونٹوں کے خلیات کے لافانی ہونے کی اطلاع دی ہے جس سے لیب میں طبی لحاظ سے متعلقہ ہونٹوں کے ماڈلز تیار…
پاکستان : سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور
نومبر 5, 2024
پاکستان : سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور
وزیر قانون نے پریکٹس اینڈپروسیجر ترمیمی آرڈیننس ایوان میں پیش کیا۔ وزیرقانون سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادبڑھانےکا بل ایوان میں پیش کیا اور کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 تک کی جارہی ہے۔
ایران میں ڈائلیسس کے 70 مریض آلودہ محلول کے باعث جان سے گئے
نومبر 5, 2024
ایران میں ڈائلیسس کے 70 مریض آلودہ محلول کے باعث جان سے گئے
ایران میں ایک سنگین صحت عامہ کے بحران نے جنم لیا ہے جس میں ڈائلیسس کے 70 مریض آلودہ محلول کے استعمال کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایرانی پارلیمان کی ہیلتھ کمیٹی کے مطابق، اس سانحے…
دنیا میں ہجرت کے خواہشمندوں میں اضافہ، 900 ملین افراد وطن و سرزمین کی تبدیلی کے لئے کوشاں
نومبر 5, 2024
دنیا میں ہجرت کے خواہشمندوں میں اضافہ، 900 ملین افراد وطن و سرزمین کی تبدیلی کے لئے کوشاں
گلف انسٹیٹیوٹ کی ایک تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ 2023 سے دنیا میں 900 ملین سے زیادہ لوگ ہجرت کرنا چاہتے ہیں۔ یہ اعداد و شمار خاص طور پر افریقی ممالک میں زیادہ ہیں، لائبیریا میں 76 فیصد اور…
آیۃ اللہ العظمیٰ میرزا شیرازی کا تاریخی فتوی استعمار اور استبداد کے خلاف جدوجہد کی علامت
نومبر 5, 2024
آیۃ اللہ العظمیٰ میرزا شیرازی کا تاریخی فتوی استعمار اور استبداد کے خلاف جدوجہد کی علامت
یکم جمادی الاول (1309 ہجری) سامرا میں مقیم میرزا شیرازی کے نام پہ مشہور آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حسن حسینی شیرازی کے تمباکو کے حرام ہونے کے تاریخی فتوی کی یاد دلاتا ہے۔ یہ فتوی ایران کے استعمار مخالف…
چھوڑ دینے سے ملکیت ختم ہو جاتی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 4, 2024
چھوڑ دینے سے ملکیت ختم ہو جاتی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے ایسے پھلوں کے استعمال کے بارے میں جو باغ کے مالک کے استعمال میں نہیں ہے، فرمایا: اگر باغ کا مالک ان پھلوں کو چھوڑ دے، ان کو نہ ہی بیچے اور نہ ہی استعمال…
لاہور میں سموگ کا بحران: فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، اسکول بند، گرین لاک ڈاؤن نافذ
نومبر 4, 2024
لاہور میں سموگ کا بحران: فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، اسکول بند، گرین لاک ڈاؤن نافذ
پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے، جہاں سموگ نے شہری زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ فرانسسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر سموگ کی…
یوگنڈا: چرچ میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک، 34 زخمی
نومبر 4, 2024
یوگنڈا: چرچ میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک، 34 زخمی
یوگنڈا کے شمالی ضلع لیمو کے پیلابیک مہاجر کیمپ میں ایک افسوسناک حادثے میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔ رائٹرز کے مطابق یوگنڈا پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اس واقعے…
اسپین ؛ تاریخ کے بدترین سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 214 ہوگئی
نومبر 4, 2024
اسپین ؛ تاریخ کے بدترین سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 214 ہوگئی
میڈرڈ:خبر ایجنسی کے مطابق اسپین میں4 روز قبل آنےوالے تاریخ کے بدترین سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 214 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں اورسیلاب کے باعث 2 ہزار افراد اب بھی لاپتا ہیں جبکہ متعدد لوگ اب تک…