خبریں

راکھین میں شدید قحط کا خطرہ: میانمار میں جاری جنگ اور ناکہ بندی نے بھوک کو بڑھایا

راکھین میں شدید قحط کا خطرہ: میانمار میں جاری جنگ اور ناکہ بندی نے بھوک کو بڑھایا

میانمار کی ریاست راکھین میں شدید جنگ اور فوجی ناکہ بندی نے 20 لاکھ افراد کو بھوک کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ خوراک کی کمی، آمدنی میں کمی اور مہنگائی کے سبب حالات بدتر ہوتے جا رہے ہیں، اقوام…
ترکی کی حکمران جماعت کی فریب کارانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری، ظاہری طور پر فلسطین کی حمایت لیکن پس پردہ اسرائیل کے شانہ بشانہ

ترکی کی حکمران جماعت کی فریب کارانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری، ظاہری طور پر فلسطین کی حمایت لیکن پس پردہ اسرائیل کے شانہ بشانہ

رجب طیب اردوغان خود کو فلسطین کا کٹر حامی کے طور پر پیش کرتے ہیں، جبکہ پس پردہ اسرائیل کے ساتھ ہیں۔کچھ رپورٹس بتاتی ہیں کہ ترکی اسرائیل کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کے خلاف لڑ رہا ہے اور اسرائیلی…
پاکستان :کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکا، 13 شخص جاں بحق، 25 افراد زخمی

پاکستان :کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکا، 13 شخص جاں بحق، 25 افراد زخمی

کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل…
6 جمادی الاول سن 8‌ ہجری۔ یوم شہادت حضرت جعفر طیار

6 جمادی الاول سن 8‌ ہجری۔ یوم شہادت حضرت جعفر طیار

6 جمادی الاول سن 8 ہجری کو تاریخ اسلام کی سب سے اہم اور خونریز ترین جنگ موتہ ہوئی۔ جس میں حضرت جعفر بن ابی طالب علیہ السلام شہید ہوئے۔
آسٹریلیا کے وزیراعظم 16 سال سے کم عمر کے تمام سوشل میڈیا صارفین پر پابندی

آسٹریلیا کے وزیراعظم 16 سال سے کم عمر کے تمام سوشل میڈیا صارفین پر پابندی

آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانی نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لئے سوشل نیٹورکس پر پابندی کا قانون پاس کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ایسا قانون دنیا میں کہیں…
وہ عصمت جو 14 معصومین علیہم السلام کو حاصل ہے وہ دوسروں حتی انبیاء اور ملائکہ کو بھی حاصل نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

وہ عصمت جو 14 معصومین علیہم السلام کو حاصل ہے وہ دوسروں حتی انبیاء اور ملائکہ کو بھی حاصل نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے عصمت کے مراتب و درجات کے سلسلے میں فرمایا: جس طرح عدالت میں مرتبے اور درجات ہیں اسی طرح عصمت میں بھی مرتبے اور درجات ہیں۔ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نےفرمایا: وہ عصمت جو 14…
دہلی ہائی کورٹ: سلمان رشدی کی کتاب The Satanic Verses پر پابندی کا نوٹیفکیشن غائب، کتاب کی درآمد کی اجازت

دہلی ہائی کورٹ: سلمان رشدی کی کتاب The Satanic Verses پر پابندی کا نوٹیفکیشن غائب، کتاب کی درآمد کی اجازت

دہلی ہائی کورٹ نے حال ہی میں مصنف سلمان رشدی کی متنازع کتاب The Satanic Verses کی درآمد پر عائد پابندی کے نوٹیفکیشن کو ’’غیرموجود‘‘ قرار دیتے ہوئے کتاب کی درآمد کی راہ ہموار کی ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ…
سیوٹزرلینڈ 2025 سے برقع پر پابندی کا قانون نافذ کرے گا

سیوٹزرلینڈ 2025 سے برقع پر پابندی کا قانون نافذ کرے گا

سیوٹزرلینڈ حکومت نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ عوامی مقامات پر چہرے کو ڈھانپنے پر پابندی جسے وسیع پیمانے پر برقع پر پابندی کہا جاتا ہے، اگلے سال یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
ایران میں کینسر کے علاج کے سنگین چیلنجز، اموات کی شرح ترقی یافتہ ممالک سے دوگنی

ایران میں کینسر کے علاج کے سنگین چیلنجز، اموات کی شرح ترقی یافتہ ممالک سے دوگنی

ایران میں کینسر ایک سنگین بحران بن چکا ہے، ہر سال 150000 کینسر کے مریضوں میں سے تقریبا 100000 جانیں چلی جاتی ہیں۔ دریں اثنا، آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ممالک میں ہر 600000 مریضوں میں سے صرف 100000 مریضوں کی…
اسرائیلی حملوں کے بعد لبنان سے بڑی تعداد میں نقل مکانی، 5 لاکھ 50 ہزار افراد شام منتقل

اسرائیلی حملوں کے بعد لبنان سے بڑی تعداد میں نقل مکانی، 5 لاکھ 50 ہزار افراد شام منتقل

لبنان کی حکومتی ایمرجنسی کمیٹی نے رپورٹ دی ہے کہ 23 ستمبر 2024 سے اب تک 5 لاکھ 50 ہزار سے زائد شامی اور لبنانی شہری لبنان چھوڑ کر شام جا چکے ہیں۔ لبنان کے وزیر برائے ماحولیات ناصر یاسین…
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر 4 ماہ قید کی سزا

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر 4 ماہ قید کی سزا

سویڈن کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام میں دائیں بازو کے کارکن راسموس پالوڈان کو 4 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ واقعہ 2022ء میں پیش آیا تھا جب پالوڈان نے قرآن کا ایک…
5 جمادی الاول یوم ولادت باسعادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا

5 جمادی الاول یوم ولادت باسعادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا

امین وحی جناب جبرئیل نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی جانب اشارہ کرتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی خدمت میں عرض کیا: اللہ نے لوح محفوظ پر ان کا نام "زینب" لکھا ہے۔
انڈونیشیا میں ماونٹ لیووٹوبی کی آٹھ بار آتش فشانی، ہزاروں افراد کا انخلا

انڈونیشیا میں ماونٹ لیووٹوبی کی آٹھ بار آتش فشانی، ہزاروں افراد کا انخلا

انڈونیشیا کے ماونٹ لیووٹوبی لاکی-لاکی نے جمعرات کو آٹھ بار آتش فشانی کی، جس کے نتیجے میں راکھ کے بادل 8,000 میٹر تک بلند ہوگئے۔ یہ آتش فشانی سرگرمی اتوار کو ایک بڑے دھماکے کے ساتھ شروع ہوئی، جس نے…
امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم ووٹرز کا اہم کردار: سماجی اور سیاسی فیصلوں پر نمایاں اثرات

امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم ووٹرز کا اہم کردار: سماجی اور سیاسی فیصلوں پر نمایاں اثرات

امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ مسلمانوں نے ایک بااثر ووٹنگ بلاک کے طور پر ملک کی سماجی اور خارجہ پالیسیوں کو تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسلاموفوبیا کے خاتمے، انسانی حقوق…
سوڈان خانہ جنگی:اپریل ۲۰۲۳ء سے اب تک ۳؍ ملین سے زائد افراد نے ہجرت کی

سوڈان خانہ جنگی:اپریل ۲۰۲۳ء سے اب تک ۳؍ ملین سے زائد افراد نے ہجرت کی

یونائیٹیڈ نیشنزہائی کمشنر فار رفیوجی نے منگل کو اعلان کیا تھاکہ اپریل ۲۰۲۳ء سے اب تک تقریباً ۳؍ ملین افراد نے سوڈان سے ہجرت کی ہے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے بیان میں وضاحت کی ہے کہ ’’اپریل ۲۰۲۳ء میں…
آیت‌الله العظمی شیرازی: معصومین علیهم السلام کی شفاعت خدا کی رضا سے مشروط ہے

آیت‌الله العظمی شیرازی: معصومین علیهم السلام کی شفاعت خدا کی رضا سے مشروط ہے

آیت‌الله العظمی شیرازی نے معصومین علیهم السلام کی شفاعت کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: شفاعت صرف ان لوگوں کے لیے ہے جن سے خدا راضی ہو۔
نوزائیدہ بچوں کی خوراک میں چینی کا زیادہ استعمال خطرناک ثابت

نوزائیدہ بچوں کی خوراک میں چینی کا زیادہ استعمال خطرناک ثابت

یک منفرد اور طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیدائش کے ابتدائی ڈھائی سال کے دوران نوزائیدہ بچوں کی خوراک میں چینی کا زیادہ استعمال ان کے لیے مستقبل میں بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ طبی جریدے میں…
بلڈوزر جسٹس پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: یوپی حکومت کو 25 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم، بلا نوٹس انہدام کو قرار دیا انتشار

بلڈوزر جسٹس پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: یوپی حکومت کو 25 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم، بلا نوٹس انہدام کو قرار دیا انتشار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں اتر پردیش حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ اس شہری کو 25 لاکھ روپے کا معاوضہ ادا کرے جس کا گھر 2019 میں سڑک کو چوڑا کرنے کے نام پر…
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، 13 علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز

دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، 13 علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز

دہلی میں فضائی آلودگی سنگین زمرے میں برقرار ہے اور سانس لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ شہر کے 13 علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 400 سے تجاوز کر چکا ہے، جن میں وزیر پور (421)، بوانا…
متھن چکرورتی کے مسلمانوں کے خلاف زہر اُگلنے پر مقدمہ

متھن چکرورتی کے مسلمانوں کے خلاف زہر اُگلنے پر مقدمہ

بھارتی اداکار اور بی جے پی رہنما متھن چکرورتی کے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان پر مغربی بنگال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ حالیہ ریلی میں متھن نے کہا کہ انہیں ایسے کارکن چاہیے جو مسلمانوں کو مارنے…
Back to top button