خبریں

جنوبی افریقہ: غیر قانونی کان میں سے 36 لاشیں اور 82 زندہ افراد نکال لیے گئے

جنوبی افریقہ: غیر قانونی کان میں سے 36 لاشیں اور 82 زندہ افراد نکال لیے گئے

جنوبی افریقہ میں اسٹل فونٹین کے سونے کی کان سے دو دن کے دوران 36 لاشیں اور 82 زندہ افراد نکالے گئے۔ حکام کے مطابق زندہ بچ جانے والے افراد پر غیر قانونی کان کنی اور امیگریشن قوانین کی خلاف…
پاکستان میں پولیو کا نیا کیس، مجموعی تعداد 71 ہوگئی

پاکستان میں پولیو کا نیا کیس، مجموعی تعداد 71 ہوگئی

صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد سے پولیو کا ایک نیا کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد متاثرہ بچوں کی تعداد 71 تک پہنچ گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق متاثرہ بچے کا نمونہ 27 دسمبر 2024 کو لیا…
کانگو میں بحران: بچوں پر سنگین اثرات، سیو دی چلڈرن کی تشویش

کانگو میں بحران: بچوں پر سنگین اثرات، سیو دی چلڈرن کی تشویش

جنوری 2025 میں ایم 23 باغیوں کی جانب سے معدنیات سے مالا مال علاقے ماسیسی پر قبضے کے بعد شدید لڑائی سے ایک ہفتے میں 1 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں، جن میں 52,000 بچے شامل…
یوم ولادت امیرالمومنین علیہ السلام پر پاکستان بھر میں خوشیاں منائی گئیں اور جشن منعقد ہوا

یوم ولادت امیرالمومنین علیہ السلام پر پاکستان بھر میں خوشیاں منائی گئیں اور جشن منعقد ہوا

ملک بھر میں مختلف تقاریب منعقد کی گئیں، جن میں یوم ولادت کا کیک کاٹنے سمیت، سماع کی محافل اور محافل میلاد کا انعقاد کیا جا گیا۔مساجد وامام بارگاہوں سمیت گلی محلوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔مٹھائیاں تقسیم…
لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ: ۲۱؍ لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان

لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ: ۲۱؍ لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے تقریباً ۲۵۰؍ بلین ڈالر (ساڑھے ۲۱؍ لاکھ کروڑ روپے) کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ نقصان امریکی تاریخ میں کسی بھی قدرتی آفت کے مقابلے میں…
پورے ہندوستان میں عقیدت و احترام سے 13 رجب منائی گئی

پورے ہندوستان میں عقیدت و احترام سے 13 رجب منائی گئی

امیر المومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ہندوستان بھر میں عاشقان مولا علی علیہ السلام نے انتہائی عقیدت و احترام سے محفلیں اور نذر منعقد کر کےخوشیاں منائیں۔
روایت میں ہے کہ اگر انسان کو اختیار نہ ہو تو جزا و سزا بے فائدہ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

روایت میں ہے کہ اگر انسان کو اختیار نہ ہو تو جزا و سزا بے فائدہ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے جبر و اختیار کے سلسلہ میں فرمایا: انسانوں کی تخلیق کی قسم جس میں لڑکی یا لڑکا ہونا، حلال زادہ یا حرام زادہ ہونا وغیرہ اگرچہ جبر کے سبب ہے لیکن یہ انسان کے اختیار…
لکھنو میں شب ولادت امیر المومنین محافل اور نذر کا سلسلہ

لکھنو میں شب ولادت امیر المومنین محافل اور نذر کا سلسلہ

لکھنو۔ امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت شہر کی مساجد، امام بارگاہوں اور مومنین کے گھروں میں محافل اور نذر کا اہتمام ہوا جس میں مومنین و مومنات نے بھرپور شرکت کی۔
جاپان میں 6٫9 شدت کا زلزلہ

جاپان میں 6٫9 شدت کا زلزلہ

جاپان میں 6٫9 شدت کا زلزلہ ,جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 19 منٹ پر میازاکی کے ساحل پر آنے والے 6.9 شدت کے زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
ھندوستان ؛ اُجین: مسلم بستی پر بلڈوزر، مسجد شہید

ھندوستان ؛ اُجین: مسلم بستی پر بلڈوزر، مسجد شہید

اُجین میں مہاکال مندر کاریڈور کی توسیع کے نام پر انتظامیہ نے نظام الدین کالونی میں تکیہ مسجد سمیت 257 گھروں کو مسمار کر دیا۔ یہ کارروائی سخت پولیس بندوبست میں انجام دی گئی۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ…
امیرالمومنین علیہ السلام کے نظام حکمرانی سے ہی امت کے موجودہ حالات کو درست کیا جا سکتا ہے:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

امیرالمومنین علیہ السلام کے نظام حکمرانی سے ہی امت کے موجودہ حالات کو درست کیا جا سکتا ہے:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

کردار امیرالمومنین علیہ السلام کے مطابق، اپنے نفس کی تطہیر اور تزکیہ کرکے، نظام کی خرابیوں کو درست کرکے اور اپنے آپ کو منظم و متحد کرکے ہم ظلم، ناانصافی، تجاوز، قانون پر عمل نہ کرنے اور دیگر چیلنجز کا…
تعلیم نسواں کے سلسلہ میں اسلامی ممالک کی کانفرنس اختتام پذیر

تعلیم نسواں کے سلسلہ میں اسلامی ممالک کی کانفرنس اختتام پذیر

پاکستان کی میزبانی میں اسلامی معاشرے میں "تعلیم نسواں" کے عنوان سے منعقد دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر شرکاء نے اس کانفرنس کے آخری بیان میں اس بات پر زور دیا کہ وہ خواتین کے حقوق کی خلاف…
بشار الاسد حکومت کے زوال کے بعد روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زیارت کے لئے پہلا عراقی کاروان شام پہنچا

بشار الاسد حکومت کے زوال کے بعد روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زیارت کے لئے پہلا عراقی کاروان شام پہنچا

خبر رساں ذرائع نے تصدیق کی کہ 12 افراد پر مشتمل یہ قافلہ نجف کے بین الاقوامی ایئرپورٹ سے دمشق کے لئے روانہ ہوا اور روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زیارت سے مشرف ہوا۔
طالبانی سردار نے اس بات پر زور دیا کہ "امر بالمعروف قانون” کو مکمل طور پر نافذ کیا جانا چاہیے

طالبانی سردار نے اس بات پر زور دیا کہ "امر بالمعروف قانون” کو مکمل طور پر نافذ کیا جانا چاہیے

واضح رہے کہ 114 صفحات اور 35 ارٹیکلز پر مشتمل اس قانون نے افغانستان میں خاص طور پر خواتین کے لئے نئی پابندیاں عائد کی ہیں اور پولیس کو خصوصی اختیارات دیے ہیں۔
13 رجب، یوم ولادت باسعادت امیر المومنین امام علی علیہ السلام

13 رجب، یوم ولادت باسعادت امیر المومنین امام علی علیہ السلام

خانہ کعبہ میں ولادت، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی وہ خصوصیت ہے جس میں کوئی آپ کا شریک نہیں، یعنی نہ آپ سے پہلے کوئی خانہ کعبہ میں پیدا ہوا اور نہ آپ کے بعد کوئی پیدا ہوا…
12 رجب، کوفہ میں امیر المومنین علیہ السلام کی آمد اور اسے مرکز خلافت کے عنوان سے منتخب کرنے کا دن

12 رجب، کوفہ میں امیر المومنین علیہ السلام کی آمد اور اسے مرکز خلافت کے عنوان سے منتخب کرنے کا دن

12 رجب سن 36 ہجری کو امیر المومنین امام علی علیہ السلام جنگ جمل کی فتح کے بعد کوفہ تشریف لائے اور اس شہر کو اپنی اسلامی خلافت کے مرکز کے طور پر منتخب فرمایا۔
اگر امام جماعت عادل ہو اور اس سے کوئی فسق صادر ہو جائے تو صرف توبہ کر لینے سے اس کی عدالت بحال ہو جائے گی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اگر امام جماعت عادل ہو اور اس سے کوئی فسق صادر ہو جائے تو صرف توبہ کر لینے سے اس کی عدالت بحال ہو جائے گی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور ہفتہ 10 رجب الاصب 1446 ہجری کو منعقد ہوا جس میں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے…
2015 سے 2024 تک دنیا کی تاریخ کی گرم ترین دہائی قرار

2015 سے 2024 تک دنیا کی تاریخ کی گرم ترین دہائی قرار

ڈبلیو ایم او کی رپورٹ کے مطابق 2024 تاریخ کا گرم ترین سال رہا، 2015 تا 2024 تاریخ کے 10 گرم ترین سال ریکارڈ کیے گئے، 6 بین الاقوامی ڈیٹا کی بنیاد پر پچھلے 10 سال میں غیر معمولی ریکارڈ…
پاراچنار کے راستے 100 روز سے انتہاء پسند سنیوں کے سبب بند

پاراچنار کے راستے 100 روز سے انتہاء پسند سنیوں کے سبب بند

مسلح انتہاء پسند سنی دہشتگرد گروہوں کی جانب سے مسلسل کاروائیوں اور دھمکیوں کے باعث پاراچنار سمیت اپر کرم کے راستے 100 روز سے آمد و رفت کے لئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
نوجوان زائر کربلا ایک سال سے کراچی ائیرپورٹ سے لاپتہ

نوجوان زائر کربلا ایک سال سے کراچی ائیرپورٹ سے لاپتہ

جنوری 2024 کو پاراچنار سے تعلق رکھنے والے شیعہ نوجوان سید حیدر عباس جو عراق کی زیارات سے واپسی پر کراچی آرہے تھے انہوں نے آخری بار پیغام دیا کہ وہ خیریت سے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں لیکن اس…
Back to top button