خبریں

ہندوستان ؛ حوزہ علمیہ ابو طالب علیہ السلام لکھنو میں جمعۃ الوداع کی نماز منعقد ہوئی

ہندوستان ؛ حوزہ علمیہ ابو طالب علیہ السلام لکھنو میں جمعۃ الوداع کی نماز منعقد ہوئی

حوزہ علمیہ ابو طالب علیہ السلام کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ کاظم واحدی صاحب قبلہ کی اقتدا میں علماء و طلاب اور مومنین نے نماز جمعۃ الوداع ادا کی۔
میانمار اور تھائی لینڈ میں7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد افراد ہلاک، عمارتیں اور پل منہدم

میانمار اور تھائی لینڈ میں7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد افراد ہلاک، عمارتیں اور پل منہدم

زلزلے سے میانمار اور تھائی لینڈ میں عمارتیں اور پل زمیں بوس ہوگئے جبکہ بینکاک میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے بھی بڑے جانی نقصان کا خدشہ ہے۔
قیدیوں اور فوجیوں کا فطرہ حکومت ادا کرے کیونکہ ان کے اخراجات، خوراک اور رہائش حکومت کی ذمہ داری ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قیدیوں اور فوجیوں کا فطرہ حکومت ادا کرے کیونکہ ان کے اخراجات، خوراک اور رہائش حکومت کی ذمہ داری ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

تاب "عروۃ الوثقی" میں ہے کہ اگر حکومت یا کوئی شخص کسی انسان کو چاہے بطور ظلم قید کرے اور اس قید کے دوران اس کا خرچ اور کھانا پینا حکومت یا اس شخص کے ذمہ ہے۔‌
فاسٹ فوڈ کےثمرات، نوجوانی میں بڑھاپےکے اثرات

فاسٹ فوڈ کےثمرات، نوجوانی میں بڑھاپےکے اثرات

یورپی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فاسٹ فوڈ کا زیادہ استمعال نوجوانوں میں جلد بڑھاپے کا سبب بن رہا ہے۔ جبکہ اس سے متعدد بیماریاں بھی پھیلنے لگی ہیں۔
فضائی آلودگی اور صحت پر دوسری عالمی کانفرنس

فضائی آلودگی اور صحت پر دوسری عالمی کانفرنس

فضائی آلودگی اور صحت سے متعلق دوسری عالمی کانفرنس کا انعقاد صاف ہوا، پائیدار توانائی تک رسائی اور موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے کے لئے اقدامات کو تیز کرنے کے مقصد سے کیا جا رہا ہے۔
کتاب "رویت ہلال از چشم فقہاہت” کی رسم اجرا

کتاب "رویت ہلال از چشم فقہاہت” کی رسم اجرا

ویت ہلال کے سلسلہ میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے فتاوی کا مجموعہ "أسئلة حول رؤية الهلال مع أجوبتها" (جو آقا کی سائٹ پر موجود ہے۔) کا اردو ترجمہ
علامہ باقر عباس زیدی کی قم او نجف سے تبلیغ پر تشریف لانے والے علماء و طلاب سے ملاقات

علامہ باقر عباس زیدی کی قم او نجف سے تبلیغ پر تشریف لانے والے علماء و طلاب سے ملاقات

علماء و طلاب کے ساتھ ایک ملاقات و دعوت سحر کا اہتمام کیاگیا، ملاقات میں شہر کراچی میں مبلغین کی ضرورت سمیت اہم موضوعات پر گفتگو کی گئی۔
اویغور مسلمانوں کی خفیہ بےدخلی: تھائی لینڈ سے چین منتقلی پر عالمی ردعمل

اویغور مسلمانوں کی خفیہ بےدخلی: تھائی لینڈ سے چین منتقلی پر عالمی ردعمل

اگرچہ متعدد شواہد اس جبر کی تصدیق کرتے ہیں، تھائی حکام کا مؤقف ہے کہ یہ افراد اپنی مرضی سے چین واپس گئے ہیں، تاہم ان کے مستقبل کے بارے میں خدشات بدستور برقرار ہیں۔
بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیخ اختر عباس قمی کے فرزند ڈاکٹر عبد الزھراء سمیت 6 زائرین شہید

بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیخ اختر عباس قمی کے فرزند ڈاکٹر عبد الزھراء سمیت 6 زائرین شہید

شہداء میں استاد العلماء، شیخ الجامعہ و موسس جامعة المنتظر لاہور شیخ اختر عباس قمی مرحوم کے فرزند ارجمند اور مرحوم ڈاکٹر امتیاز حسین خان کورائی کے داماد جناب ڈاکٹر عبد الزھراء بھی شامل ہیں
ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو امامین عسکریین علیہم السلام کی نصرت کا عالمی دن

ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو امامین عسکریین علیہم السلام کی نصرت کا عالمی دن

آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفتر کے اعلان کے مطابق، ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو "عالمی یومِ یاریِ امامین عسکریین علیہما السلام" کے طور پر منایا جاتا ہے۔
کراچی میں قائد آباد چوک کے قریب پولیس کیمپ پر دستی بم حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں قائد آباد چوک کے قریب پولیس کیمپ پر دستی بم حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

کراچی۔ قائد آباد چوک کے قریب پولیس کیمپ پر دستی بم حملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
27 رمضان المبارک، یوم وفات علامہ محمد باقر مجلسی رحمۃ اللہ علیہ

27 رمضان المبارک، یوم وفات علامہ محمد باقر مجلسی رحمۃ اللہ علیہ

آپ کے والد، علامہ محمد تقی مجلسی رحمۃ اللہ علیہ، معروف شیعہ عالم اور شیخ بہائی کے شاگرد تھے، جبکہ والدہ جناب صدرالدین رحمۃ اللہ علیہ کی بیٹی تھیں۔
بی جے پی کی ’سوغات مودی‘ مہم: اقلیتی برادری کو لبھانے کی کوشش یا انتخابی حکمت عملی؟

بی جے پی کی ’سوغات مودی‘ مہم: اقلیتی برادری کو لبھانے کی کوشش یا انتخابی حکمت عملی؟

اس مہم کے تحت بی جے پی کارکنان مسلم، سکھ اور عیسائی کمیونٹیز میں جاکر ’سوغات مودی‘ کٹس تقسیم کریں گے۔ یہ کٹس عید، بیساکھی اور گڈ فرائیڈے کے موقع پر دی جائیں گی۔
جنوبی کوریا ؛ جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی

جنوبی کوریا ؛ جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ جنوبی کوریا کے مشرقی علاقوں کے 12 مقامات پر لگی جس کے نتیجے میں اب تک 19 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں افراد بے گھر بھی ہوئے ہیں۔
مسلم نوجوانوں کے خلاف یک طرفہ کارروائی کی جارہی ہے، حسین دلوائی کا الزام

مسلم نوجوانوں کے خلاف یک طرفہ کارروائی کی جارہی ہے، حسین دلوائی کا الزام

کانگریس لیڈر اور کانگریس ستیہ شودھن سمیتی کے رکن حسین دلوائی نے منگل کے روز شہر کے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔
پارکنسن کے علاج میں پیش رفت: سائنسدانوں کی اہم دریافت

پارکنسن کے علاج میں پیش رفت: سائنسدانوں کی اہم دریافت

آسٹریلیا کے والٹر اینڈ ایلیزا ہال انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے پہلی بار یہ مشاہدہ کیا ہے کہ PINK1 کس طرح خراب شدہ مائٹوکونڈریا سے جُڑ کر ان کے صحیح طریقے سے کام کرنے میں رکاوٹ بنتا ہے۔
انڈونیشیا کا BRICS کے نیو ڈیولپمنٹ بینک میں شمولیت کا اعلان

انڈونیشیا کا BRICS کے نیو ڈیولپمنٹ بینک میں شمولیت کا اعلان

جکارتہ: انڈونیشیا کے صدر نے منگل کے روز اعلان کیا کہ ملک BRICS نیو ڈیولپمنٹ بینک (NDB) کا رکن بنے گا۔ یہ بینک BRICS ممالک کی جانب سے قائم کردہ ایک کثیر الجہتی مالیاتی ادارہ ہے۔ یہ خبر انادولو ایجنسی…
کراچی میں سڑک حادثات جاری، حکومت خاموش تماشائی

کراچی میں سڑک حادثات جاری، حکومت خاموش تماشائی

علامہ مبشر حسن نے کہا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر ہر روز ڈمپر، ٹینکر معصوم شہریوں کو بے رحمی سے کچل دیتے ہیں لیکن بے حس کرپٹ سندھ حکومت مسلسل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
سنبھل میں ’الوداع جمعہ یا عید کی نماز نہ سڑک پر ہوگی اور نہ ہی کسی مکان کی چھت پر‘: ایس ڈی ایم کی سخت ہدایت

سنبھل میں ’الوداع جمعہ یا عید کی نماز نہ سڑک پر ہوگی اور نہ ہی کسی مکان کی چھت پر‘: ایس ڈی ایم کی سخت ہدایت

الوداع جمعہ اور عید کی نماز کے پیش نظر بدھ 26 مارچ 2025 کو سنبھل میں امن کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ یہ میٹنگ صدر ایس ڈی ایم کی صدارت میں ہوئی۔ میٹنگ میں اے ایس پی شری چندر…
پاكستان ؛ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ماہ رمضان کے دوران تحصیل پہاڑپور میں تبلیغی مراکز کا قیام

پاكستان ؛ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ماہ رمضان کے دوران تحصیل پہاڑپور میں تبلیغی مراکز کا قیام

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے زیر انتظام اور جامعہ النجف، جاڑا و شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل پہاڑ پور کے تعاون سے ماہ رمضان 1446ھ کی مناسبت سے تحصیل پہاڑ پور کے دور افتادہ علاقوں میں 80 مقامات پر…
Back to top button