خبریں
شیعہ عالم دین مولانا بلال حیدر کی جبری گمشدگی: ریاستی اداروں کی خاموشی پر سوالیہ نشان
اپریل 9, 2025
شیعہ عالم دین مولانا بلال حیدر کی جبری گمشدگی: ریاستی اداروں کی خاموشی پر سوالیہ نشان
شیعہ عالم دین مولانا بلال حیدر، جو حوزہ علمیہ قم المقدسہ میں زیرِ تعلیم تھے، پاکستان واپسی پر رمضان بارڈر سے جبری طور پر لاپتہ ہو گئے۔
صبح کے بجائے رات کو نہانا مفید ہے، پرسکون نیند اور جلد کے مسائل حل ہوتے ہیں: ماہرین صحت
اپریل 9, 2025
صبح کے بجائے رات کو نہانا مفید ہے، پرسکون نیند اور جلد کے مسائل حل ہوتے ہیں: ماہرین صحت
گلیمر برطانیہ میں واقع پریسکرپشن ڈاکٹر کے میڈیکل ایڈوائز ڈاکٹر آرگونا گوئسپی کا اس حوالے سے کہنا ہے، گو کہ صبح نہانے سے انسان کے حواس بحال ہوجاتے ہیں لیکن شام کو نہانے کے مخصوص فوائد ہیں۔
تنہا اور مایوس نوجوان، دنیا بھر میں شدت پسند سلفی سنی گروہوں کا ہدف : رپورٹ
اپریل 9, 2025
تنہا اور مایوس نوجوان، دنیا بھر میں شدت پسند سلفی سنی گروہوں کا ہدف : رپورٹ
تحقیق، جو RADIS تحقیقاتی نیٹ ورک کے تحت 100 سے زائد ماہرین کی شراکت سے کی گئی، یہ ظاہر کرتی ہے کہ ان گروہوں میں اکثر وہ نوجوان شامل ہوتے ہیں جو ذہنی دباؤ، نسلی امتیاز، شناخت کے بحران یا…
ہندوستان : شمالی ہند گرمی سے بے حال، 21؍ شہروں میں درجہ ٔ حرارت 42؍ ڈگری کے پار
اپریل 9, 2025
ہندوستان : شمالی ہند گرمی سے بے حال، 21؍ شہروں میں درجہ ٔ حرارت 42؍ ڈگری کے پار
دہلی، اتر پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، گجرات اور اوڈیشہ جیسی کئی ریاستوں کے کم از کم 21؍ شہروں میں درجہ حرارت 42؍ ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے۔
امریکہ: پاکستانیوں سمیت سینکڑوں طلبا کے ویزے منسوخ
اپریل 9, 2025
امریکہ: پاکستانیوں سمیت سینکڑوں طلبا کے ویزے منسوخ
امریکہ کی کئی یونیورسٹیوں کے تقریباً 450 بین الاقوامی طلبا کے ویزے غیر متوقع طور پر اچانک منسوخ کردیے گئے ہیں۔
پاكستان ؛ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پاکستان میں بارشوں میں 40 فیصد کمی، دریائے سندھ میں پانی کا بحران
اپریل 9, 2025
پاكستان ؛ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پاکستان میں بارشوں میں 40 فیصد کمی، دریائے سندھ میں پانی کا بحران
موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کی وجہ سے بارشوں میں 40 فیصد تک کمی ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں دریائے سندھ میں پانی کے بحران نے 100 سالہ ریکارڈ کو توڑ دیا ہے
16؍ سال سے کم عمر صارفین فیس بک، انسٹاگرام لائیو فیچر استعمال نہیں کرسکیں گے
اپریل 9, 2025
16؍ سال سے کم عمر صارفین فیس بک، انسٹاگرام لائیو فیچر استعمال نہیں کرسکیں گے
میٹا نے منگل کو اعلان کیا کہ اب 16؍ سال سے کم عمر کے صارفین والدین کی اجازت کے بغیر لائیو اسٹریم فیچر استعمال نہیں کر سکیں گے
ایک دن میں پاکستان سے 5500 سے زائد تارکین وطن کو افغانستان بھیج دیا گیا
اپریل 9, 2025
ایک دن میں پاکستان سے 5500 سے زائد تارکین وطن کو افغانستان بھیج دیا گیا
غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز طورخم کے راستے 2 ہزار 355 افغان سٹیزن کارڈ کے حامل مہاجرین اور 3 ہزار 42 غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجا گیا۔
غزہ ایک قتل گاہ بن چکا ہے: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل
اپریل 9, 2025
غزہ ایک قتل گاہ بن چکا ہے: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امداد کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے اور اپنی واضح ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کے باعث غزہ ’قتل گاہ‘ بن چکا ہے۔
وقف ترمیمی قانون پر عدالتی جنگ: جمعیت علماء ہند کی عرضی پر 16 اپریل کو سماعت، قانون 8 اپریل سے نافذ
اپریل 9, 2025
وقف ترمیمی قانون پر عدالتی جنگ: جمعیت علماء ہند کی عرضی پر 16 اپریل کو سماعت، قانون 8 اپریل سے نافذ
عرضی میں جمعیت علماء ہند نے سپریم کورٹ سے وقف ترمیمی قانون کو کالعدم قرار دینے کے ساتھ ساتھ اس پر عبوری حکم (اسٹے آرڈر) جاری کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
خبرثقہ اور خبر عادل بالکل معتبر ہے، کیونکہ دلائل موجود ہیں اگرچہ اس کے خلاف شبھہ ہی کیوں نہ ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اپریل 8, 2025
خبرثقہ اور خبر عادل بالکل معتبر ہے، کیونکہ دلائل موجود ہیں اگرچہ اس کے خلاف شبھہ ہی کیوں نہ ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فقہاء کے درمیان مشہور ہے کہ خبر ثقہ اور خبر عادل بالکل معتبر ہے چاہے اس کے خلاف شبھہ پایا جاتا ہو، کیونکہ اس کے سلسلہ میں دلائل موجود ہیں۔
پاكستان ؛ کراچی میں مرغی کا گوشت عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گیا
اپریل 8, 2025
پاكستان ؛ کراچی میں مرغی کا گوشت عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گیا
کراچی میں مرغی کا گوشت 800 روپے سے زائد کلو کے حساب سے فروخت کورہا ہے، انتظامیہ قیمتیں کم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔
تاجکستان میں پانی قلت کے باعث توانائی بحران، بجلی چوری پر 10 سال قید کی سزا کا اعلان
اپریل 8, 2025
تاجکستان میں پانی قلت کے باعث توانائی بحران، بجلی چوری پر 10 سال قید کی سزا کا اعلان
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ملک کی وزارت توانائی و آبی وسائل نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ بجلی کے استعمال کے ضوابط کی خلاف ورزی پر اب فوجداری مقدمات درج کیے جائیں گے۔
پاكستان ؛ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن: انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 9 شدت پسند ہلاک
اپریل 8, 2025
پاكستان ؛ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن: انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 9 شدت پسند ہلاک
آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک شدت پسند مختلف پرتشدد کارروائیوں میں ملوث تھے، جن میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکتیں اور سیکیورٹی فورسز پر حملے شامل ہیں۔
تعمیر بقیع کے ذریعہ اسلامی یکجہتی کو مضبوط بنایا جائے: علامہ سید ساجد علی نقوی
اپریل 8, 2025
تعمیر بقیع کے ذریعہ اسلامی یکجہتی کو مضبوط بنایا جائے: علامہ سید ساجد علی نقوی
1925 سے خاندان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ کی برگزیدہ شخصیات، امہات المؤمنین، اور صحابہ کرام سے منسوب مزارات کی مسماری اور ان کے آثار کی موجودہ حالت امت مسلمہ کے لیے درد اور افسوس کا باعث بنی ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ کی وارننگ: افغانستان کے لیے امداد کی معطلی غیرقانونی ہجرت اور عدم استحکام میں اضافہ کرے گی
اپریل 8, 2025
اقوام متحدہ کی وارننگ: افغانستان کے لیے امداد کی معطلی غیرقانونی ہجرت اور عدم استحکام میں اضافہ کرے گی
استنبول میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کے کروڑوں شہریوں کی انسانی امداد سے متعلق فوری ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی امدادی سرگرمیاں بند نہ کریں
دنیا بھر میں شیعوں کا یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی جلسہ اور مجالسِ عزا کا انعقاد
اپریل 8, 2025
دنیا بھر میں شیعوں کا یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی جلسہ اور مجالسِ عزا کا انعقاد
ہر سال جنت البقیع میں ائمہ اطہار علیہم السلام کے مزارات کی شہادت کی تاریخ کے موقع پر دنیا بھر میں شیعیانِ اہل بیت علیہم السلام مجالسِ سوگ اور احتجاجی اجتماعات کا انعقاد کرتے ہیں۔
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی 100 سے زائد سائٹس باقی ہونےکا انکشاف
اپریل 8, 2025
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی 100 سے زائد سائٹس باقی ہونےکا انکشاف
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے 100 سے زائد مقامات (سائٹس) باقی ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔
ہندوستان بھر میں 8 شوال کو منایا گیا یوم غم، مجالس عزا اور احتجاجی پروگرام منعقد ہوئے
اپریل 8, 2025
ہندوستان بھر میں 8 شوال کو منایا گیا یوم غم، مجالس عزا اور احتجاجی پروگرام منعقد ہوئے
کشمیر سے کنیا کماری تک ہندوستان بھر میں شیعہ نشین بستیوں میں 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع مجالس عزا، احتجاجی جلوس و جلسات منعقد ہوئے۔
انبیاء و ائمہ اطہار علیہم السلام اور شہداء کے زندہ ہونے کا مطلب روح کے جسم سے نکلنے کے بعد زندہ ہونا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اپریل 7, 2025
انبیاء و ائمہ اطہار علیہم السلام اور شہداء کے زندہ ہونے کا مطلب روح کے جسم سے نکلنے کے بعد زندہ ہونا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جسم سے روح کا نکل جانا بھی ہے اور یہ بھی مطلب ہے کہ تمام انسان حتی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ بھی اس دنیا سے رحلت کر گئے۔