خبریں
عراقی وزارت داخلہ نے زیارت اربعین کے لئے سیکیورٹی پلان کی تکمیل کی خبر دی
اگست 6, 2024
عراقی وزارت داخلہ نے زیارت اربعین کے لئے سیکیورٹی پلان کی تکمیل کی خبر دی
عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان اور سیکورٹی میڈیا سینٹر کے سربراہ بریگیڈیر جنرل مقداد میری نے کہا: زیارت اربعین کے لئے سیکورٹی پلان کے تین مراحل ہیں، جن میں احتیاطی کاروائیاں، مشق اور جانچ کا مرحلہ اور براہ راست عملدر…
کربلا گورنر کی پیشنگوئی کے مطابق اس سال زائرین اربعین کی تعداد 25 ملین سے تجاوز کر جائے گی
اگست 6, 2024
کربلا گورنر کی پیشنگوئی کے مطابق اس سال زائرین اربعین کی تعداد 25 ملین سے تجاوز کر جائے گی
صوبہ کربلا کے گورنر نصیف جاسم الخطابی نے یہ بتاتے ہوئے کہ شہر مقدس کربلا زائرین اربعین حسینی کے استقبال کے لئے مکمل تیار ہے، بتایا کہ کربلا گورنریٹ کہ تیاریوں میں کئی پہلو شامل ہیں، خاص طور پر سیکورٹی…
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بڑی چوٹی پر امام حسین کا علم لہرا دیا
اگست 6, 2024
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بڑی چوٹی پر امام حسین کا علم لہرا دیا
بلتستان پاکستان کے کوہ پیما علی محمد نے کے ٹو سر کرنے کے بعد امام حسین علیہ السّلام کا علم لہرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق، بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما علی محمد سدپارہ نے محرم الحرام میں امام…
برطانوی مسلمانوں پر دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے تشدد کا سلسلہ جاری، ان کے خلاف حکومت کے حفاظتی اقدامات میں اضافہ
اگست 6, 2024
برطانوی مسلمانوں پر دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے تشدد کا سلسلہ جاری، ان کے خلاف حکومت کے حفاظتی اقدامات میں اضافہ
دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے پرتشدد کاروائیوں نے برطانوی مسلمانوں کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ فسادات سے متعلق تازہ ترین پیشرفت پر ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ ایک نیشنل واچ…
ہندوستان ؛ نکاح سے زیادہ مشکل ہوتی ہے طلاق: مولانا صائم مہدی
اگست 6, 2024
ہندوستان ؛ نکاح سے زیادہ مشکل ہوتی ہے طلاق: مولانا صائم مہدی
لکھنؤ۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کی صدر مولانا سید صائم مہدی نقوی نے کہا کہ شیعہ مذہب میں مرد یا عورت کے تین بار طلاق کہہ دینے سے طلاق نہیں ہوتی ہے۔ شیعہ مسلمانوں میں نکاح سے زیادہ…
اگر کوئی بغیر کسی زور زبردستی کے اپنے اختیار سے مسلمان ہو تو اسے اسلام کے تمام قوانین پر عمل کرنا ہوگا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اگست 5, 2024
اگر کوئی بغیر کسی زور زبردستی کے اپنے اختیار سے مسلمان ہو تو اسے اسلام کے تمام قوانین پر عمل کرنا ہوگا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے علمی جلسے میں بیان کئے گئے بعض مباحث مندرجہ ذیل ہیں: بڑے بیٹے سے متعلق بعض احکام، وصیت اور میراث کے بعض احکام، غلط نیت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم، سورہ آل عمران کی…
تازه خبر: بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، ملک سے فرار، مظاہرین نے سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا
اگست 5, 2024
تازه خبر: بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، ملک سے فرار، مظاہرین نے سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے اور اس کے فوری بعد وہ ملک سے فرار ہوچکی ہیں۔ آرمی چیف وقار الزمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک عبوری حکومت…
سعودی عرب: ایک ہفتے میں مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر۲۱۰۴۹؍ افراد گرفتار
اگست 5, 2024
سعودی عرب: ایک ہفتے میں مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر۲۱۰۴۹؍ افراد گرفتار
ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق، رہائشی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کل۱۳؍ ہزار ۲۰۹؍افراد کو گرفتار کیا گیا، جبکہ۵۱۷۷؍ کو غیر قانونی بارڈر کراسنگ کی کوششوں کے نتیجے پر گرفتار کیا گیا، اور مزید۲۶۶۳؍ افراد کو مزدوری سے متعلق…
ہندوستان ؛ وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز قبول نہیں: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
اگست 5, 2024
ہندوستان ؛ وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز قبول نہیں: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ یہ واضح کر دینا ضروری سمجھتا ہے کہ وقف ایکٹ 2013 میں کوئی ایسی تبدیلی جس سے وقف جائیدادوں کی حیثیت اور نوعیت بدل جائے یا اس کو ہڑپ کر لینا حکومت…
عراق سعودی زمینی حج روٹ سال کے آخر تک فعال ہو جائے گا
اگست 5, 2024
عراق سعودی زمینی حج روٹ سال کے آخر تک فعال ہو جائے گا
صوبہ نجف اشرف کی سڑکوں اور پلوں کے محکمے نے حج زمینی راستے کے منصوبہ کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے بیشتر مکمل ہونے اور دیگر مراحل میں اہم پیش رفت اور 2024 کے آخر تک اس کی تکمیل کا…
دہلی فساد: ملزم بنائے گئے۶؍ بے گناہ بالآخر بَری
اگست 5, 2024
دہلی فساد: ملزم بنائے گئے۶؍ بے گناہ بالآخر بَری
دہلی کی کڑکڑڈومہ کورٹ نے دہلی فسادات ۲۰۲۰ء ایک اہم مقدمہ میں ماخوذ تمام۶؍ ملزمین کو باعزت بری کر دیا۔ ان ملزمین پر ہنگامہ آرائی، چوری، توڑ پھوڑ اور آتشزنی جیسے سنگین الزامات عائد کئے گئے تھے لیکن پولیس ان…
صوبہ بصرہ پیدل زیارت اربعین میں شرکت کرنے والے زائرین اور قافلوں کے استقبال کے لئے پوری طرح تیار ہے
اگست 5, 2024
صوبہ بصرہ پیدل زیارت اربعین میں شرکت کرنے والے زائرین اور قافلوں کے استقبال کے لئے پوری طرح تیار ہے
صوبہ بصرہ میں خصوصی اربعین زائرین کمیٹی نے حسینی عزاداروں کے استقبال کے لئے مکمل تیاری پر زور دیا اور انہیں مقدس شہر کربلا روانہ کرنے کے لئے شرائط فراہم کئے۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے اربعین کے جلوس میں شریک…
طالبان صوبہ ارزگان کے ہزارہ شہریوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کر رہے ہیں
اگست 5, 2024
طالبان صوبہ ارزگان کے ہزارہ شہریوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کر رہے ہیں
صوبہ ارزگان کے مقامی ذرائع کے مطابق طالبان اس صوبہ کے گیزاب شہر سے ہزارہ برادری کو زبردستی نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گیزاب کے مکینوں نے بتایا کہ طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے زمین…
بنگلہ دیش ؛ بنگلہ دیش میں پھر بھڑک اٹھا تشدد
اگست 5, 2024
بنگلہ دیش ؛ بنگلہ دیش میں پھر بھڑک اٹھا تشدد
ڈھاکہ۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ اور ملک کے دیگر حصوں میں اتوار کو پرتشدد مظاہروں کے دوران کم از کم 91 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد حکام نے غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کر دیا،…
ادارہ یونسکو کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں 122 ملین لڑکیاں اسکولی تعلیم سے محروم ہیں
اگست 5, 2024
ادارہ یونسکو کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں 122 ملین لڑکیاں اسکولی تعلیم سے محروم ہیں
ادارہ یونسکو کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں 122 ملین لڑکیاں اسکولی تعلیم سے محروم ہیں اقوام متحدہ کے تعلیمی اور ثقافتی ادارہ نے کہا کہ صنفی مساوات اس تنظیم میں عالمی ترجیح ہے۔ ہفتہ 3 اگست کو یونسکو…
اربعین پیدل مارچ، عراقی شیعوں کی دینرینہ روایت
اگست 5, 2024
اربعین پیدل مارچ، عراقی شیعوں کی دینرینہ روایت
20 صفر الاحزان، سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے دن کی زیارت شیعوں میں بہت مشہور ہے۔اربعین مارچ 20 صفر الاحزان کے قریب ختم ہوتی ہے، زمانہ قدیم سے عراق میں مشی کی یہ رسم جاری ہے۔…
پاکستان ؛ایم ڈبلیوایم کے ممبر قومی اسمبلی انجینئرحمید حسین کی کوششوں سے پارا چنار ٹل شاھراہ آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی
اگست 4, 2024
پاکستان ؛ایم ڈبلیوایم کے ممبر قومی اسمبلی انجینئرحمید حسین کی کوششوں سے پارا چنار ٹل شاھراہ آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی
انجینئر حمید حسین نے دھرنے کے شرکاء سے اپیل کی کہ وہ دھرنا ختم کرے اگر حکومت نے سنجیدہ اقدامات نہ کئے تو وہ خود احتجاجی دھرنے میں عوام کے ساتھ بیٹھیں گے۔پارا چنار ٹل شاھراہ آمد و رفت کیلئے…
پاکستان ؛ریاست کی مجرمانہ خاموشی سے ملت تشیع میں تشویش: عالمہ سائرہ ابراہیم
اگست 4, 2024
پاکستان ؛ریاست کی مجرمانہ خاموشی سے ملت تشیع میں تشویش: عالمہ سائرہ ابراہیم
سابقہ مرکزی سکریٹری یوتھ شعبۂ خواتین و سینئر رہنما ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان محترمہ عالمہ سائرہ ابراہیم نے کہا ہے کہ پارا چنار میں خون ریز حملوں کے نتیجے میں سر زمین شہداء کے 40 سے زائد افراد کو…
صوبہ کربلا میں زیارت اربعین کی تیاری کے سلسلہ میں کربلا گورنر کا اعلان آمادگی
اگست 4, 2024
صوبہ کربلا میں زیارت اربعین کی تیاری کے سلسلہ میں کربلا گورنر کا اعلان آمادگی
صوبہ کربلا کے گورنر نے امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر آنے والے زائرین کی خدمت کی تاکید کی۔ اس سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ کربلا گورنر نصیف الخطابی نے کہا: یہ…
پاکستان میں سیلاب سے 24 افراد جاں بحق
اگست 4, 2024
پاکستان میں سیلاب سے 24 افراد جاں بحق
پاکستان کے شہر لاہور میں حالیہ بارشوں نے 44 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دریں اثنا، پاکستان کے شمالی مغرب میں واقع صوبہ خیبر پختونخواہ میں نیشنل کرائسز مینجمنٹ…