خبریں
ایام اربعین میں روضہ امیر المومنین علیہ السلام پر 18 ملین سے زائد زائرین کی حاضری
اگست 28, 2024
ایام اربعین میں روضہ امیر المومنین علیہ السلام پر 18 ملین سے زائد زائرین کی حاضری
روضہ امیر المومنین علیہ السلام کے میڈیا یونٹ کے سربراہ حیدر رحیم نے بتایا کہ 18 ملین سے زائد زائرین امیر المومنین علیہ السلام کے روضہ مبارک پر زیارت کے لئے آئے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس اعداد و…
غنا میں اربعین حسینی کا جلوس
اگست 28, 2024
غنا میں اربعین حسینی کا جلوس
امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر غنا ملک میں رہنے والے شیعوں نے شہیدان کربلا کا چہلم منایا اور ایک علامتی جلوس نکالا۔ واضح رہے کہ اس مذہبی پروگرام میں درجنوں خواتین، مرد، نوجوانوں اور بچوں نے…
افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے اقوام متحدہ کی غذائی امداد سے محروم ہو گئے: ورلڈ فوڈ پروگرام
اگست 28, 2024
افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے اقوام متحدہ کی غذائی امداد سے محروم ہو گئے: ورلڈ فوڈ پروگرام
ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبر دی کہ افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے فنڈز کی شدید کمی کے باعث اقوام متحدہ کی جانب سے خوراک کی امداد سے محروم ہیں۔
ہندوستان ؛ عزاداری کے گستاخ کے خلاف با قاعدہ تحریک چلاؤں گا: مولانا مرزا یعسوب عباس
اگست 28, 2024
ہندوستان ؛ عزاداری کے گستاخ کے خلاف با قاعدہ تحریک چلاؤں گا: مولانا مرزا یعسوب عباس
ہندوستان کے صوبہ راجستھان کے پائے تخت جے پور میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے جلوس میں ایم ایل اے بال مُکُند آچاریہ نے آکر جلوس عزا کی توہین کرتے ہوئے وہاں موجود عزاداروں کے لئے رکیک الفاظ…
کربلا معلی میں امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے نمائندے کی آمد
اگست 28, 2024
کربلا معلی میں امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے نمائندے کی آمد
کربلا معلی میں امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور پر حاضری کے دوران ہندوستانی پارلیمنٹ میں شیعہ نشین علاقہ کرگل کے نمائندے جناب حاجی محمد جان حنیفہ نے اس کمپلیکس کے انچارج مینیجر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں…
عزاداری میں جو طبل بجائے جاتے ہیں وہ چونکہ حرام کاموں کے لئے نہیں ہیں بلکہ عزاداری سے مخصوص ہیں اس لئے ان کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اگست 28, 2024
عزاداری میں جو طبل بجائے جاتے ہیں وہ چونکہ حرام کاموں کے لئے نہیں ہیں بلکہ عزاداری سے مخصوص ہیں اس لئے ان کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے عزاداری میں طبل بجانے کے حکم کے بارے میں فرمایا: مرحوم (آیۃ اللہ العظمیٰ) شیخ انصاری نے اپنی کتاب مکاسب میں اس مسئلہ کی جانب اشارہ کیا کہ وہ چیزیں جو حلال اور حرام دونوں…
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین کی میڈیا کوریج اختتام پذیر
اگست 28, 2024
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین کی میڈیا کوریج اختتام پذیر
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین حسینی کی لائیو کوریج اختتام پذیر ہو گئی۔ واضح رہے کہ عراق کے مختلف علاقوں میں اربعین مارچ اس سال پچھلے برسوں کے نسبت پہلے شروع ہوئی تھی۔ اس…
مولانا سیف عباس نے وقف ترمیمی بل 2024 پر اعتراضات اور مشورے تحریری صورت میں پیش کئے
اگست 27, 2024
مولانا سیف عباس نے وقف ترمیمی بل 2024 پر اعتراضات اور مشورے تحریری صورت میں پیش کئے
لکھنو۔ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں حکومت کی جانب سے وقف ترمیمی بل 2024 پر اپوزیشن لیڈران کے اعتراضات کے بعد پارلیمنٹ میں پیش شدہ ترمیمی بل پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو اس میں موجود اصلاح اور نظر ثانی…
علامہ ساجد علی نقوی نے موسی خیل حادثے کی شدید مذمت کی
اگست 27, 2024
علامہ ساجد علی نقوی نے موسی خیل حادثے کی شدید مذمت کی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 39 مسافروں کے قتل پر انتہائی دکھ اور افسوس لا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں…
حوزہ علمیہ زینبیہ کی کوششوں سے روضہ حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا سے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا تک جلوس اربعین منعقد ہوا
اگست 27, 2024
حوزہ علمیہ زینبیہ کی کوششوں سے روضہ حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا سے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا تک جلوس اربعین منعقد ہوا
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ حوزہ علمیہ زینبیہ کی کوششوں کی بدولت شام میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سب سے بڑا جلوس منعقد ہوا۔ جس میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام کی بڑی…
الجزیرہ کی مسجد اعظم الجزائر کی مساجد کی تاریخ بیان کرتی ہے
اگست 27, 2024
الجزیرہ کی مسجد اعظم الجزائر کی مساجد کی تاریخ بیان کرتی ہے
الجزیرہ کی مسجد اعظم الجزائر میں تعمیر ہونے والی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے اور اسے مسجد العتیق یا مسجد جامع کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ صوبہ بسکرہ کی مسجد سیدی عقبہ…
ازبکستان طالبان کے لئے سب سے بڑا دینی مدرسہ بنا رہا ہے
اگست 27, 2024
ازبکستان طالبان کے لئے سب سے بڑا دینی مدرسہ بنا رہا ہے
اطلاعات کے مطابق بلخ میں طالبان کے گورنر جو طالبان کی اہم شخصیت اور طالبانی رہنما کا قریبی ہے، کی درخواست پر ازبک حکومت مزار شریف کے نواح میں واقع شہر نو میں ایک بڑا دینی مدرسہ چھ ملین ڈالر…
یمن میں تاریکین وطن کی کشتی پلٹنے سے 13 افراد ہلاک اور 14 لاپتہ
اگست 27, 2024
یمن میں تاریکین وطن کی کشتی پلٹنے سے 13 افراد ہلاک اور 14 لاپتہ
ایک بین الاقوامی ادارہ کا کہنا ہے کہ افریقی تارکین وطن کے راستے میں پیش آنے والے تازہ ترین سانحہ میں جنوبی یمن میں تعز ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔…
پورے پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
اگست 27, 2024
پورے پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
چہلم کے جلوسوں کو پرامن بنانے کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سمیت کراچی میں سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جلوس کے راستوں کے اطراف کی سڑکیں اور گلیاں کنٹینرز رکھ کر بند کردی گئی ہیں۔ مختلف…
عراق کے وزیراعظم نے زیارت اربعین کے منصوبے کی کامیابی کا اعلان کیا، عراقی وزیر داخلہ نے کہا: ہم نے اس سال زیارت اربعین میں کوئی سیکیورٹی حادثہ ریکارڈ نہیں کیا
اگست 27, 2024
عراق کے وزیراعظم نے زیارت اربعین کے منصوبے کی کامیابی کا اعلان کیا، عراقی وزیر داخلہ نے کہا: ہم نے اس سال زیارت اربعین میں کوئی سیکیورٹی حادثہ ریکارڈ نہیں کیا
عراق کے وزیراعظم نے زیارت اربعین 1446 ہجری کے اختتام پر زیارت کے کامیاب منصوبے کی خبر دی، عراق کے وزیر داخلہ نے بھی زیارت اربعین کی کامیابی کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ اس سال کوئی سیکورٹی حادثہ پیش…
پورے ہندوستان میں عقیدت و احترام سے شہیدان کربلا کا چہلم منایا گیا
اگست 27, 2024
پورے ہندوستان میں عقیدت و احترام سے شہیدان کربلا کا چہلم منایا گیا
امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا اصحاب کے چہلم کے موقع پر پورے ہندوستان میں عقیدت و احترام سے مجالس عزا اور جلوس ہائے عزا برآمد ہوئے۔ ہندوستان کے پائے تخت دہلی میں چہلم کا قدیمی تاریخ جلوس…
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں شہیدان کربلا کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی
اگست 27, 2024
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں شہیدان کربلا کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی
شہیدان کربلا کے چہلم کی مجلس 20 صفر الاحزان 1446 ہجری کو قم مقدس ایران میں واقع بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں منعقد ہوئی۔ اس دن عزاداران حسینی بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جمع ہوئے تاکہ مرجع عالی…
پاکستان ؛ کالا باغ،کالعدم سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی کا جلوس چہلم امام حسینؑ پر حملہ، متعدد مومنین شہید درجنوں زخمی
اگست 27, 2024
پاکستان ؛ کالا باغ،کالعدم سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی کا جلوس چہلم امام حسینؑ پر حملہ، متعدد مومنین شہید درجنوں زخمی
تفصیلات کے مطابق کالا باغ ضلع میانوالی میں چہلم(مشی) کے جلوس پہ تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے مسلح دہشت گردوں نے حملہ کردیا، دو نوجوان ماتمی شہید ہو گئے اور درجنوں کی تعداد میں عزادار زخمی ہیں۔ذرائع کے مطابق شہداء…
پوری دنیا سے 21480525 زائرین زیارت کربلا سے مشرف ہوئے
اگست 26, 2024
پوری دنیا سے 21480525 زائرین زیارت کربلا سے مشرف ہوئے
روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے رسمی اعلان کے مطابق اس سال 20 صفر 1446 ہجری شہیدان کربلا کے چہلم کے موقع پر عراق اور بیرون عراق سے 21480525 زائرین کربلا معلی پہنچے۔ واضح رہے کہ امام حسین علیہ السلام…