خبریں

انڈونیشیا میں شدید بارشیں،16 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں شدید بارشیں،16 افراد ہلاک

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
قحط سے دوچار سوڈان میں خوراک سے لدے یو این امدادی قافلوں کی آمد

قحط سے دوچار سوڈان میں خوراک سے لدے یو این امدادی قافلوں کی آمد

اقوام متحدہ کا امدادی قافلہ خوراک اور غذائیت کا سامان لے کر سوڈان کے شہر ود مدنی پہنچ گیا ہے جہاں ہزاروں لوگ قحط کے دھانے پر ہیں۔ عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے بتایا ہے کہ ایک…
حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت پر لکھنو میں محافل اور نذر کا اہتمام

حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت پر لکھنو میں محافل اور نذر کا اہتمام

دیرینہ روایت کے تحت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی کمسن بیٹی حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا جنہیں عرب اور ایران میں جناب رقیہ کہتے ہیں، کا یوم ولادت باسعادت منایا گیا۔
زائرین امام موسی کاظم علیہ السلام کو عراقی وزارت صحت کی خصوصی طبی خدمات

زائرین امام موسی کاظم علیہ السلام کو عراقی وزارت صحت کی خصوصی طبی خدمات

عراقی وزارت صحت نے امام موسی کاظم علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر زائرین کے لئے طبی خدمات کے خصوصی منصوبے کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی فوجی اڈوں کے قریب جیش العدل کی ٹیکس وصولی

پاکستانی فوجی اڈوں کے قریب جیش العدل کی ٹیکس وصولی

جیش العدل ایک سنی انتہا پسند اور دہشت گرد گروپ ہے۔ جس کا تعلق بلوچستان پاکستان سے ہے اور ایران کے خلاف مسلح حملوں اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعہ جانا جاتا ہے۔
ڈیووس کے سالانہ اقتصادی اجلاس میں مصنوعی ذہانت کے تعاون پر تبادلہ خیال

ڈیووس کے سالانہ اقتصادی اجلاس میں مصنوعی ذہانت کے تعاون پر تبادلہ خیال

ورلڈ ایکنامک فورم 2025 کا سالانہ اجلاس 20 سے 24 جنوری تک عالمی رہنماؤں کی موجودگی ٹھیم کے تحت یورپ کے بلند ترین شہر ڈیووس کے پہاڑی ریزورٹ میں منعقد ہو رہا ہے۔
ہفتہ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کا آغاز، اربعین حسینی کے بعد دوسرا بڑا پیدل جلوس اپنے آخری مرحلے میں

ہفتہ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کا آغاز، اربعین حسینی کے بعد دوسرا بڑا پیدل جلوس اپنے آخری مرحلے میں

20 رجب سے 26 رجب تک ہفتہ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کا آغاز، امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر دنیا بھر سے زائرین، عزادار اور محبان اہل بیت علیہم السلام پیدل اور سواری سے شہر…
ترکیہ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اُٹھی، 76 ہلاک

ترکیہ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اُٹھی، 76 ہلاک

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ کرتالکایا نامی شہر کے ایک ہوٹل میں گزشتہ شب لگی، تاہم اس حوالے سے مزید معلومات حاصل نہیں ہوسکیں کہ آتشزدگی کا واقعہ کیسے رونما ہوا
ناشتہ نہ کرنے کے عادی افراد پر کون سے خطرناک اثرات لاحق ہوتے ہیں؟

ناشتہ نہ کرنے کے عادی افراد پر کون سے خطرناک اثرات لاحق ہوتے ہیں؟

روزمرہ کی مصروفیات میں بیشتر افراد ناشتہ نہیں کرتے مگر تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ صبح کی پہلی غذا سے دوری توقعات سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، جبکہ جے ڈی وانس نے نائب صدر کے طور پر ذمہ داری سنبھالی۔
تاتارستان: ارسک میں مرکز مطالعات قرآن کریم کا افتتاح

تاتارستان: ارسک میں مرکز مطالعات قرآن کریم کا افتتاح

تاتارستان کے شہر ارسک کی مرکزی مسجد میں قرآن کی تعلیم کے فروغ کے لیے مرکز مطالعات قرآن کریم کا افتتاح کیا گیا۔ یہ مرکز مقامی اسلامی کمیونٹی کی جانب سے بنایا گیا ہے
لبنان : ۳؍ بچوں میں سے ایک بچہ بھوک کے شدید بحران کا شکار

لبنان : ۳؍ بچوں میں سے ایک بچہ بھوک کے شدید بحران کا شکار

سیو دی چلڈرن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’لبنان میں ایک تہائی بچے (۲۹؍ فیصد بچے) نئے سال کے آغاز کے بعد ’’بھوک کے شدید بحران‘‘ کاشکار ہیں۔ کئی بچے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کیلئے…
پاراچنار: خوراک و ادویات کی قلت سے 350 افراد جاں بحق

پاراچنار: خوراک و ادویات کی قلت سے 350 افراد جاں بحق

پاراچنار اور اس کے قریبی علاقوں میں ساڑھے تین ماہ سے جاری راستوں کی بندش کے باعث خوراک اور ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 350 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
افغان لڑکیوں کی تعلیم پر کوئی پابندی نہیں: سینیئر طالبان عہدہ دار

افغان لڑکیوں کی تعلیم پر کوئی پابندی نہیں: سینیئر طالبان عہدہ دار

خواتین اور لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے سے منع کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، جس طرح ماضی میں اس کا کوئی جواز نہیں تھا اور اس طرح کی ممانعت ہرگز نہیں ہونی چاہیے۔
کربلا میں زائرین کی خدمات کو بڑھانے کے لئے نئے ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے

کربلا میں زائرین کی خدمات کو بڑھانے کے لئے نئے ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے

یہ منصوبے داخلی اور خارجی نقل و حمل کو بہتر بنانے اور زائرین کرام کو سال بھر بہتر خدمات فراہم کرنے کے مقصد سے نافذ ہوں گے۔
طالبان کے تشدد سے شیعہ سول کارکن کی موت

طالبان کے تشدد سے شیعہ سول کارکن کی موت

یہ واقعہ افغانستان میں بڑے پیمانے پر من مانی گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی کی ایک اور مثال ہے، خاص طور پر شیعہ اور ہزارہ کے خلاف طالبان کے دور میں۔
کاظمین میں امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر لاکھوں سوگواروں کی آمد متوقع

کاظمین میں امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر لاکھوں سوگواروں کی آمد متوقع

اس حوالے سے روضہ کاظمین کے ڈپٹی سکریٹری جنرل اور ملینی زیارت کمیٹی کے چیئرمین سعد الحاجیہ نے وضاحت کی کہ اس موقع کی یاد میں اس زیارت کی تیاریاں جوش وخروش کے ساتھ شروع کر دی گئی ہیں۔
ٹرمپ کا متنازع فیصلہ: لاکھوں مہاجرین اخراج کے خطرے میں

ٹرمپ کا متنازع فیصلہ: لاکھوں مہاجرین اخراج کے خطرے میں

ان کا ارادہ ہے کہ 11 ملین سے زیادہ غیر قانونی مہاجرین کو ملک سے نکالا جائے، چاہے وہ کئی سالوں سے امریکہ میں مقیم ہوں یا ان کے بچے یہیں پیدا ہوئے ہوں۔
ہندوستان ؛پونے ۔ ناسک ہائی وے پر اندوہناک حادثہ ، ۹؍ ہلاک

ہندوستان ؛پونے ۔ ناسک ہائی وے پر اندوہناک حادثہ ، ۹؍ ہلاک

ناسک۔ ہائی وے پر ایک اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ۹؍ افراد کی موقع ہی پر موت ہو گئی ہے۔ مہلوکین میں ۴؍ خواتین اور ایک ۵؍ سالہ بچی بھی شامل ہے۔ متعدد افراد زخمی ہیں ۔…
Back to top button