خبریں

کربلا نے اسلام کو بچایا: مولانا ارشد جعفری

کربلا نے اسلام کو بچایا: مولانا ارشد جعفری

لکھنو۔ شہر کے مختلف عزا خانوں اور مومنین کے گھروں پر مجالس عزا اور شب بیداریوں کا سلسلہ جاری ہے، کربلا دیانت الدولہ میں منعقد مجلس عزا میں مولانا سلطان حسین نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امام علی علیہ السلام…
ہندوستان ؛ فخرالدین علی احمد کمیٹی نے ہونہار طلبہ میں اسکالرشپ تقسیم کی

ہندوستان ؛ فخرالدین علی احمد کمیٹی نے ہونہار طلبہ میں اسکالرشپ تقسیم کی

لکھنؤ۔ فخرالدین علی احمد کمیٹی (اردو عربی فارسی شعبہ اتر پردیش حکومت) کی جانب سے پیر کو ہونہار طلباء میں اسکالرشپ تقسیم ہوئی ہوئی۔ کاشی یونیورسٹی اور خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی کے چار طلباء کو 20 - 20 ہزار…
شام کے شیعہ شعائر حسینی کا احترام کرتے ہوئے اموی داعش دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

شام کے شیعہ شعائر حسینی کا احترام کرتے ہوئے اموی داعش دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

شدت پسند دہشت گرد سنی گروہ داعش کی واپسی اور شام میں شیعوں سے متعلق مراکز کو نشانہ بنانے کے امکان کے باوجود اس ملک نے محرم اور عاشورا کے ایام میں عزاداری امام حسین علیہ السلام کے احیاء کا…
جنوب عراق کے دور دراز کے علاقہ سے زیارت اربعین کے لئے زائرین کا پیدل سفر شروع

جنوب عراق کے دور دراز کے علاقہ سے زیارت اربعین کے لئے زائرین کا پیدل سفر شروع

22محرم الحرام بروز پیر کی صبح زیارت اربعین کا پیدل قافلہ صوبہ بصرہ کے جنوب میں واقع راس البیشہ سے "از بحر تا نہر" نعرے کے ساتھ شروع ہوا۔ یہ اجتماع زیارت اربعین کے جلوس کے باضابطہ آغاز کا اعلان…
اقوام متحدہ نے لبنان اور اسرائیل سے تحمل کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ نے لبنان اور اسرائیل سے تحمل کا مطالبہ کیا

لبنان میں اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار اور لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے سربراہ نے جولان کی پہاڑیوں پر ایک مہلک حملے کے بعد کشیدگی میں اضافے کے بعد لبنان اور اسرائیل سے زیادہ سے زیادہ…
 ہندوستان ؛یوپی اور اتراکھنڈ میں شدید بارش،24؍گھنٹے میں4؍ اموات، یوپی میں350؍گاؤں زیر آب

 ہندوستان ؛یوپی اور اتراکھنڈ میں شدید بارش،24؍گھنٹے میں4؍ اموات، یوپی میں350؍گاؤں زیر آب

اتر پردیش میں شدید بارش کی وجہ سے کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال  ہے جبکہ اترا کھنڈ بھی شدید بارش سے بے حال ہے۔ یو پی کا لکھیم پور کھیری سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ ضلع کی5؍تحصیلوں…
سوڈان ; خرطوم میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد میں سنگین اضافہ: ایچ آر ڈبلیو

سوڈان ; خرطوم میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد میں سنگین اضافہ: ایچ آر ڈبلیو

ہیومن رائٹس واچ نے اپنی نئی رپورٹ ’’خرطوم خواتین کیلئے محفوظ نہیں‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی تشدد میں سنگین اضافہ ہوا ہے۔ آر ایس ایف نے…
پاکستان ؛ کوئٹہ، ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی کابینہ کا اجلاس، زائرین کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کا قیام

پاکستان ؛ کوئٹہ، ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی کابینہ کا اجلاس، زائرین کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کا قیام

مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلوچستان کی صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی کی زیر صدارت صوبائی دفتر کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے خصوصی طور…
سرزمین کربلا دنیا کی واحد سرزمین ہے جسے جنت میں سب سے اونچا مقام حاصل ہوگا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

سرزمین کربلا دنیا کی واحد سرزمین ہے جسے جنت میں سب سے اونچا مقام حاصل ہوگا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سرزمین کربلا کی فضیلت کے سلسلے میں فرمایا: روایات کے مطابق کوئی زمین کربلا جیسی نہیں اور کوئی دن عاشور جیسا نہیں ہے، جیسا کہ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا: لا یَوْمَ‏ کَیَوْمِکَ…
پاراچنار کے حالیہ واقعات پر مرجع تقلید آيۃ الله العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی دام ظلہ نے بیان جاری کیا

پاراچنار کے حالیہ واقعات پر مرجع تقلید آيۃ الله العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی دام ظلہ نے بیان جاری کیا

بہت ہی افسوس کے ساتھ گذشتہ کئی دنوں سے کرم ایجنسی ( پارا چنار ) کے متعلق تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں حکومتی اور سیکورٹی کے ذمہ دار تمام اداروں کی نظروں کے سامنے دہشت گرد مومنین کرام کو…
ہندوستان ؛ طرحی مسالمہ میں شعراء نے حضرت علی اصغر علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کیا

ہندوستان ؛ طرحی مسالمہ میں شعراء نے حضرت علی اصغر علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کیا

لکھنو۔ کربلا کے سب سے کمسن شہید امام حسین علیہ السلام کے چھ ماہ کے بیٹے حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں نخاص واقع شہنشاہ بلڈنگ میں ایک طرحی مسالمہ منعقد ہوا جس میں شعرا نے مصرعہ "بے…
انڈیا ٹوڈے میگزین کے مطابق ہندوستان کے بہترین کالجز میں اے ایم یو پہلے مقام پر

انڈیا ٹوڈے میگزین کے مطابق ہندوستان کے بہترین کالجز میں اے ایم یو پہلے مقام پر

علی گڑھ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو انڈیا ٹوڈے میگزین کے جولائی کے خصوصی شمارے میں ہندوستان کے بہترین کالجز میں پہلا مقام حاصل ہوا ہے۔ اپنے قیام سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کم قیمت پر اعلی معیاری تعلیم فراہم…
ہندوستان ؛ سکون قلب چاہیے تو یاد الہی میں زندگی گزاریں: مولانا سید مراد رضا

ہندوستان ؛ سکون قلب چاہیے تو یاد الہی میں زندگی گزاریں: مولانا سید مراد رضا

انسان کو اگر سکون قلب چاہیے تو وہ یاد الہی میں زندگی گزارے اور اللہ کے پیغام کو دنیا کے زیادہ سے زیادہ انسانوں تک پہنچائیں۔ مذکورہ خیالات شہر بارہ بنکی کے محلہ اسد نگر دسہرہ باغ میں سالانہ مجلس…
پاکستان ؛ پشاور کے شیعہ علمائے کرام اور تنظیمات کی پاراچنار کی صورتحال پر پریس کانفرنس

پاکستان ؛ پشاور کے شیعہ علمائے کرام اور تنظیمات کی پاراچنار کی صورتحال پر پریس کانفرنس

پشاور کے شیعہ علمائے کرام اور تنظیمات کے رہنماوں کی جانب سے ضلع کرم میں فریقین کے درمیان لڑائی کو مذہبی رنگ دینے اور ریاستی اداروں کی خاموشی کے خلاف پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔…
زیارت اربعین کاسیکورٹی منصوبہ یکم سفر سے نافذ:  عراقی وزیر داخلہ

زیارت اربعین کاسیکورٹی منصوبہ یکم سفر سے نافذ:  عراقی وزیر داخلہ

عراق کے وزیر داخلہ اور زیارت اربعین کی اعلی سیکورٹی کمیٹی کے سربراہ عبدالامیر الشمری نے ہفتہ کے روز زیارت اربعین کے حوالے سے متعدد سرکلر جاری کی ہے اور اس بات پر زور دیا کہ زیارت اربعین کے لئے…
 الفاشر پر سوڈان ریپیڈ اسپورٹ فورسز کا حملہ، متعدد شہری ہلاک

 الفاشر پر سوڈان ریپیڈ اسپورٹ فورسز کا حملہ، متعدد شہری ہلاک

سوڈان کے شہر الفاشر پر سوڈان ریپڈ اسپورٹ فورسز کے حملے میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ ایک جمہوریت نواز گروپ نے بتایا: سوڈان کی ریپڈ…
22 محرم الحرام سن 460 ہجری یوم وفات شیخ طوسی رضوان اللہ تعالی علیہ

22 محرم الحرام سن 460 ہجری یوم وفات شیخ طوسی رضوان اللہ تعالی علیہ

عظیم الشان شیعہ عالم، فقیہ، محدث شیخ الطائفہ جناب محمد بن حسن بن علی بن حسن المعروف بہ شیخ طوسی رحمۃ اللہ علیہ ماہ رمضان المبارک سن 385 ہجری کو شہر طوس خراسان میں پیدا ہوئے، سن 408 ہجری کو…
شرعی احکام کے نفاذ کے نام پر طالبان کے ظلم و ستم اور خشونت کا سلسلہ جاری

شرعی احکام کے نفاذ کے نام پر طالبان کے ظلم و ستم اور خشونت کا سلسلہ جاری

افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان نے جسمانی سزاوں کا استعمال شروع کر دیا، خواتین کی تعلیم پر پابندی لگائی، لوگوں کے لباس کے سلسلہ میں شدت اختیار کی، خواتین کے روزگار پر پابندی لگائی، ان کے سماجی مراکز…
جو لوگ امام حسین علیہ السلام کی مدد کر سکتے تھے اور نہیں کی، اگر وہ بعد میں پچھتائے بھی تو اس سے کوئی فائدہ نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

جو لوگ امام حسین علیہ السلام کی مدد کر سکتے تھے اور نہیں کی، اگر وہ بعد میں پچھتائے بھی تو اس سے کوئی فائدہ نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے ضرورت کے وقت امام حسین علیہ السلام کی مدد کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جو لوگ امام حسین علیہ السلام کی مدد کر سکتے تھے اور نہیں کی، اگر وہ بعد میں…
ہر ایک پر لازم ہے کہ وہ زیارت اربعین کے شاندار انعقاد کے لئے اپنی تمام تر قدرت و طاقت کو بہ روئے کار لائے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ہر ایک پر لازم ہے کہ وہ زیارت اربعین کے شاندار انعقاد کے لئے اپنی تمام تر قدرت و طاقت کو بہ روئے کار لائے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے گمراہی اور کفر کے اثرات کو مٹانے کے لئے تمام کوششیں اور طاقت استعمال کرنے اور دینی بنیادوں اور اس کی عظمت اور توسیع کی لئے کوشش کرنے کے سلسلہ میں رسول اللہ صلی اللہ…
Back to top button