خبریں

منشیات کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لئے ایران سے عراق میں گوشت اور دودھ کی مصنوعات کی درآمد پر پابندی

منشیات کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لئے ایران سے عراق میں گوشت اور دودھ کی مصنوعات کی درآمد پر پابندی

اس پابندی کی ایک بڑی وجہ شلمچہ بارڈر پر اسکیننگ ڈیوائسز کا استعمال تھا تاکہ درآمدی سامان اور آلات میں چھپائی گئی منشیات کی نشاندہی کی جا سکے۔
ہندوستان: بی جے پی کی ضد برقرار، وقف ترمیمی بل آج پارلیمنٹ میں پیش ہوگا، اپوزیشن کا سخت احتجاج

ہندوستان: بی جے پی کی ضد برقرار، وقف ترمیمی بل آج پارلیمنٹ میں پیش ہوگا، اپوزیشن کا سخت احتجاج

اس متنازع بل کو بدھ کے روز دوپہر 12 بجے لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں اس کی منظوری دی جا چکی ہے، تاہم اپوزیشن نے اس میٹنگ سے واک آؤٹ کر دیا…
غزہ میں اسرائیلی حملے تیز، رفح سے ہزاروں فلسطینی بےدخل

غزہ میں اسرائیلی حملے تیز، رفح سے ہزاروں فلسطینی بےدخل

اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی شہر رفح میں حملے تیز کر دیے ہیں اور تقریباً پورے شہر کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی محفوظ مقامات کی تلاش میں نقل مکانی کر رہے…
2 شوال: یوم وفات آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ

2 شوال: یوم وفات آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ

آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ چودہویں صدی ہجری کے عظیم شیعہ مرجع تقلید اور علمی، فقہی و دینی خانوادۂ "شیرازی" کے چشم و چراغ تھے۔
میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2,056 تک پہنچ گئی

میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2,056 تک پہنچ گئی

میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2,056 تک جا پہنچی ہے۔ ملک کی فوجی حکومت (جنتا) نے پیر کے روز سرکاری ٹی وی پر اس اعداد و شمار کی تصدیق کی
نائیجیریا میں لاسا بخار سے تین ماہ میں 118 افراد جاں بحق

نائیجیریا میں لاسا بخار سے تین ماہ میں 118 افراد جاں بحق

ابوجا، نائیجیریا میں رواں سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران لاسّا بخار سے 118 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یہ اطلاع مغربی افریقی ملک کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (NCDC) نے دی ہے۔
پاکستان میں افغان شہریوں کی ملک بدری کی نئی مرحلہ 10 اپریل تک مؤخر

پاکستان میں افغان شہریوں کی ملک بدری کی نئی مرحلہ 10 اپریل تک مؤخر

بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت (IOM) کے مطابق، گزشتہ 18 ماہ کے دوران 8 لاکھ 45 ہزار افغان پہلے ہی پاکستان چھوڑ چکے ہیں، جبکہ تقریباً 30 لاکھ اب بھی ملک میں مقیم ہیں۔
ہندوستان : گرمی کی لہرکے سبب اسکولوں کو صبح کے اوقات میں کلاسیز منعقد کرنے کی ہدایت

ہندوستان : گرمی کی لہرکے سبب اسکولوں کو صبح کے اوقات میں کلاسیز منعقد کرنے کی ہدایت

حکومت نے تمام اسکولوں کو صبح۷؍ بجے سے۱۵:۱۱؍ بجے کے درمیان کلاسیز منعقد کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ فیصلہ طلبہ کو گرمی کے مضر اثرات سے بچانے کے لئے کیا گیا ہے۔
پوری دنیا میں نماز عید فطر کا قیام، کربلا میں لاکھوں محبان اہل بیت علیہم السلام نے نماز عید ادا کی

پوری دنیا میں نماز عید فطر کا قیام، کربلا میں لاکھوں محبان اہل بیت علیہم السلام نے نماز عید ادا کی

عید الفطر ایک مہینہ خدا کی بندگی اور عبادت کے بعد خدا کی ہی جانب واپسی ہے کہ جو مسلمانوں کو ایک ماہ اللہ سے راز و نیاز کے بعد نصیب ہوتی ہے۔
اصفہان کے کسانوں کا پانی کی کمی اور حکومتی فورسز کے شدید جبر کے خلاف احتجاج

اصفہان کے کسانوں کا پانی کی کمی اور حکومتی فورسز کے شدید جبر کے خلاف احتجاج

رپورٹس بتاتی ہیں کہ کسانوں کا پرامن احتجاج سیکورٹی فورسز اور خصوصی گارڈز کی مداخلت سے پرتشدد ہو گیا اور فورس نے آنسو گیس اور گولیاں چلا کر مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔
فرزند ظفر الملت مولانا سید ولی الحسن رضوی کا انتقال

فرزند ظفر الملت مولانا سید ولی الحسن رضوی کا انتقال

مولانا سید ولی الحسن صاحب کا تعلق ہندوستان کے معروف دینی اور علمی گھرانے سے ہے، جہاں دینی اور علمی خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان اور ہندوستان میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عید الفطر منائی گئی

پاکستان اور ہندوستان میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عید الفطر منائی گئی

دونوں ممالک میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں بڑی تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی اور رمضان المبارک کے اختتام پر شکرانے کے سجدے ادا کیے۔
آیت اللہ العظمیٰ شیرازی: عالمی چیلنجوں کا مقابلہ اتحاد اور مضبوط ایمان سے ممکن

آیت اللہ العظمیٰ شیرازی: عالمی چیلنجوں کا مقابلہ اتحاد اور مضبوط ایمان سے ممکن

آیت اللہ شیرازی نے فرمایا: "مؤمنین کو ان چیلنجوں کے باعث خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ یہ آزمائشیں درحقیقت ایمان کی مضبوطی کا ذریعہ بنتی ہیں۔
امریکہ بھر میں شدید موسم کی وارننگ، کروڑوں افراد متاثر ہونے کا خدشہ

امریکہ بھر میں شدید موسم کی وارننگ، کروڑوں افراد متاثر ہونے کا خدشہ

اس ہفتے کے آخر تک 7 کروڑ 50 لاکھ سے زائد امریکیوں کو متاثر کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں تیز ہوائیں، ژالہ باری اور طوفان کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔
اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے لیے خوراک میں کٹوتی روک دی

اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے لیے خوراک میں کٹوتی روک دی

امریکہ نے عالمی ادارہ خوراک (WFP) کے ذریعے 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان کیا ہے، جس سے 10 لاکھ سے زائد مہاجرین کی مدد کی جائے گی۔ امریکہ 2017 سے روہنگیا بحران میں سب سے…
امریکہ کے فضائی حملے، صومالیہ میں داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا

امریکہ کے فضائی حملے، صومالیہ میں داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا

امریکی افریقہ کمانڈ (Africom) نے صومالیہ کے علاقے پیٹلیند (puntland)میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں، جیسا کہ ٹائمز آف انڈیا نے رپورٹ کیا۔
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی: مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور ہراسانی میں اضافہ

ہندوستان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی: مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور ہراسانی میں اضافہ

ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن، مساجد پر حملے اور گھروں کی مسماری جیسے واقعات مسلمانوں کی مسلسل پسماندگی اور ان کے حقوق کی پامالی کی واضح علامت بن چکے ہیں۔
پاکستان میں شہری ہلاکتیں، دہشت گرد حملے اور شاہراہوں پر پابندیاں

پاکستان میں شہری ہلاکتیں، دہشت گرد حملے اور شاہراہوں پر پابندیاں

پاکستانی حکومت نے ملک کے شمال مغربی علاقے میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن کے دوران 10 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے بجٹ میں کٹوتی سے لاکھوں افراد کو بھوک کا خطرہ لاحق

ورلڈ فوڈ پروگرام کے بجٹ میں کٹوتی سے لاکھوں افراد کو بھوک کا خطرہ لاحق

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے متنبہ کیا کہ 2025 میں اس کے بجٹ میں 40 فیصد کمی سے 28 شدید غذائی بحرانوں میں 58 ملین افراد کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔
یوکرین میں پہلی فوجی مسجد کا افتتاح

یوکرین میں پہلی فوجی مسجد کا افتتاح

 "السلام" نامی یوکرین کی پہلی فوجی مسجد کا اس ملک کی وزارت دفاع کے انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ کی پہل پر افتتاح ہوا۔
Back to top button