خبریں
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک
نومبر 30, 2024
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے ترجمان سیندرا موسیٰ نے بتایا کہ کشتی ڈوبنے کا حادثہ جمعرات کو رات گئے پیش آیا تھا۔
چین میں سونے کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت
نومبر 30, 2024
چین میں سونے کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت
بیجنگ: چین میں سونے کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جس کی مالیت 80 ارب ڈالر سے زائد بتائی جارہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں سونے کا ایک بہت بڑا ذخیرہ ملا ہے…
غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
نومبر 30, 2024
غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے، 20 لاکھ سے زائد افراد خوراک اور صاف پانی کی کمی کا شکار ہیں۔
سنبھل مسجد تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سماعت، نچلی عدالتوں کی کارروائی پر روک، یوگی حکومت کو نصیحت
نومبر 30, 2024
سنبھل مسجد تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سماعت، نچلی عدالتوں کی کارروائی پر روک، یوگی حکومت کو نصیحت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سنبھل کی جامع مسجد تنازعہ میں اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ عدالت نے نچلی عدالتوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس معاملے میں کوئی بھی کارروائی نہ کریں جب تک ہائی کورٹ سے کوئی…
بنگلہ دیش: جھڑپوں کے بعد امن کی اپیل
نومبر 30, 2024
بنگلہ دیش: جھڑپوں کے بعد امن کی اپیل
بنگلہ دیش کی سیاسی جماعتوں نے حالیہ پرتشدد جھڑپوں کے بعد عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ یہ کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب ایک ہندو پنڈت چنموئے کرشنا داس برہمچاری کی ضمانت مسترد ہونے پر ان کے…
ایک طرف دہشتگرد قتل کرتے ہیں، دوسری جانب ریاست گولیاں مارتی ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
نومبر 30, 2024
ایک طرف دہشتگرد قتل کرتے ہیں، دوسری جانب ریاست گولیاں مارتی ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
مجلس وحدت مسلمین پاکستا کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندگان کے ساتھ نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ڈی چوک، اسلام آباد میں کھلے عام گولیاں چلانے اور قتل…
اقوام متحدہ سے پارہ چنار کے شیعوں کو تحفظ فراہم کرانے کا مطالبہ
نومبر 30, 2024
اقوام متحدہ سے پارہ چنار کے شیعوں کو تحفظ فراہم کرانے کا مطالبہ
لکھنو۔ پارہ چنار پاکستان میں سیکورٹی فورسز کی موجودگی میں شیعوں کے قتل عام اور مسلسل ہو رہی دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں مجلس علماء ہند کی جانب سے مولانا سید کلب جواد…
آیت اللہ سید محمد رضا الشیرازی کی برسی پر دنیا بھر میں شیعہ مسلمانوں کا خراج عقیدت
نومبر 30, 2024
آیت اللہ سید محمد رضا الشیرازی کی برسی پر دنیا بھر میں شیعہ مسلمانوں کا خراج عقیدت
26 جمادی الاول کو آیت اللہ سید محمد رضا الشیرازی کی برسی منائی جاتی ہے، جو مرجعِ تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید محمد الحسینی الشیرازی کے بڑے صاحبزادے تھے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اصحاب کی جان بچانے کے لئے امیر المومنین علیہ السلام نے خلافت غصب ہونے پر سکوت کیا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 29, 2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اصحاب کی جان بچانے کے لئے امیر المومنین علیہ السلام نے خلافت غصب ہونے پر سکوت کیا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
امیر المومنین علیہ السلام کے غصب خلافت کے سلسلہ میں فرمایا: خداوند متعال نے سورہ یونس آیت 14 میں فرمایا ہے کہ ہم نے روئے زمین پر تمہیں جانشین اور خلیفہ مقرر کیا ہے اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں…
ہندوستان کے مختلف علاقوں میں عزائے فاطمی کی تیاریاں جاری
نومبر 29, 2024
ہندوستان کے مختلف علاقوں میں عزائے فاطمی کی تیاریاں جاری
ایام عزائے فاطمی ہندوستان کے مختلف علاقوں میں بڑے عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ اس دوران ایام عزا کی طرح مجالس عزا، جلوس ہائے عزا اور دیگر عزائی پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔
26 جمادی الاول 1355 ہجری ۔ یوم وفات آیۃاللہ العظمیٰ محمد حسین غروی نائینی رحمۃ اللہ علیہ
نومبر 29, 2024
26 جمادی الاول 1355 ہجری ۔ یوم وفات آیۃاللہ العظمیٰ محمد حسین غروی نائینی رحمۃ اللہ علیہ
چودہویں صدی ہجری کے معروف شیعہ عالم ، عارف، عابد ، فقیہ، فیلسوف، اصولی، حکیم ، شاعر، عارف، خطاط ، مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ محمد حسین غروی اصفہانی رحمۃ اللہ علیہ آیۃ اللہ العظمیٰ میرزا محمد حسن شیرازی رحمۃ…
سوڈان میں قتل عام سے زندہ بچ جانے والوں کو اب قحط اور فاقہ کشی کا سامنا
نومبر 29, 2024
سوڈان میں قتل عام سے زندہ بچ جانے والوں کو اب قحط اور فاقہ کشی کا سامنا
سوڈان میں اقوام متحدہ کے امدادی اہلکاروں کے مطابق اس ملک میں روزانہ 100 افراد شدید بھوک کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تقریباً ۲۷؍ افراد کی موت
نومبر 29, 2024
انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تقریباً ۲۷؍ افراد کی موت
انڈونیشیا کے رضاکار آج شمالی سماترا کے قصبے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کیچڑ میں پھنسی ہوئی چھوٹی بس کے مسافروں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
میرٹھ: مسلم نوجوان پر حملہ، مذہبی نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کا الزام
نومبر 29, 2024
میرٹھ: مسلم نوجوان پر حملہ، مذہبی نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کا الزام
میرٹھ، اتر پردیش میں ایک 19 سالہ مسلم نوجوان پر ہندوتوا ہجوم نے مبینہ طور پر حملہ کیا، مارپیٹ کی اور مذہبی نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔ متاثرہ کے اہل خانہ کے مطابق، نوجوان کو ہفتے کی رات گھر واپسی…
قانونی اجازت نامہ کے بغیر افغان باشندوں کو نئے عیسوی سال کے آغاز سے ملک بدر کیا جائے گا: پاکستان وزیر داخلہ
نومبر 29, 2024
قانونی اجازت نامہ کے بغیر افغان باشندوں کو نئے عیسوی سال کے آغاز سے ملک بدر کیا جائے گا: پاکستان وزیر داخلہ
پاکستان نے اعلان کیا کہ نئے عیسوی سال کے آغاز سے کسی بھی افغانی کو بغیر قانونی اجازت نامہ کے اس ملک میں رہنے نہیں دیا جائے گا۔
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
نومبر 29, 2024
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
سری نگر: جموں و کشمیر میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔
سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی مسجد کمیٹی، چیف جسٹس کی بنچ کل کرے گی سماعت
نومبر 29, 2024
سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی مسجد کمیٹی، چیف جسٹس کی بنچ کل کرے گی سماعت
سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کے خلاف مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ مسجد کمیٹی کے مطالبہ پر کل سپریم کورٹ میں اس معاملے کی سماعت ۔
پارہ چنار کے شیعوں کے قتل عام کے خلاف لکھنو میں احتجاج
نومبر 29, 2024
پارہ چنار کے شیعوں کے قتل عام کے خلاف لکھنو میں احتجاج
مسئلہ فلسطین پر یکجہتی کا مظاہرہ کرنے والی مسلم کمیونٹی شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموش کیوں؟ مولانا یعسوب عباس
اختلاف امت کا معنی ایک دوسرے کے یہاں آنا جانا اور تبادلہ خیال ہے نہ کہ آپس میں لڑائی کرنا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 28, 2024
اختلاف امت کا معنی ایک دوسرے کے یہاں آنا جانا اور تبادلہ خیال ہے نہ کہ آپس میں لڑائی کرنا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اختلاف کے دو معنی ہیں کہ جن میں پہلا معنی "نزاع" اور لڑائی کے ہیں اور یہ معنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی حدیث کے نہیں ہیں۔اختلاف امت کا معنی ایک دوسرے کے یہاں آنا جانا اور تبادلہ…
انڈے کھانے سے دماغی صحت کو فائدہ ہوتا ہے، تحقیق
نومبر 28, 2024
انڈے کھانے سے دماغی صحت کو فائدہ ہوتا ہے، تحقیق
انڈے کھانے سے دماغی صحت کو فائدہ ہوتا ہے جبکہ نقصان دہ بلڈ کولیسٹرول کی سطح بھی کم ہوتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 890 مرد…