خبریں

برازیل، طیارہ گر کر تباہ، 62 مسافر ہلاک

برازیل، طیارہ گر کر تباہ، 62 مسافر ہلاک

برازیل کے علاقے ساؤ پاؤلو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جہاز میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق طیارہ برازیل کےجنوبی علاقے کاسکاویل سے ساؤ پاؤلو جا رہا تھا۔
زیارت اربعین کا تعلق صرف یوم اربعین سے ہے لیکن متواتر روایات کے مطابق اس کو وسعت دی گئی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

زیارت اربعین کا تعلق صرف یوم اربعین سے ہے لیکن متواتر روایات کے مطابق اس کو وسعت دی گئی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے زیارت اربعین کے وقت اور فضیلت کے سلسلہ میں فرمایا: زیارت اربعین یعنی روز اربعین نہ ایک دن پہلے، نہ ایک دن بعد، حتیٰ شب اربعین بھی نہیں۔ البتہ متواتر روایات میں مختلف جزئیات ہیں،…
زائرین اربعین حسینی کے استقبال کے لئے روضہ امیر المومنین علیہ السلام کی تیاریاں

زائرین اربعین حسینی کے استقبال کے لئے روضہ امیر المومنین علیہ السلام کی تیاریاں

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق روضہ امیر المومنین علیہ السلام کے انجینئرنگ اور تکنیکی امور کے سربراہ انجینیئر مصطفی محبوبہ نے اس حوالے سے بتایا: ان خدمات کے دوران استقبال یا مقامات کی تیاری اور ان کی ضروریات کو…
حوزہ علمیہ قم کے استاد آیۃ اللہ محمد رضا نکونام کی وفات

حوزہ علمیہ قم کے استاد آیۃ اللہ محمد رضا نکونام کی وفات

حوزہ علمیہ قم کے استاد آیۃ اللہ محمد رضا نکونام بیماری کے باعث تہران کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ آیۃ اللہ محمد رضا نکونام 10 جنوری 1949 (10 ربیع الثانی 1368) کو گلپایگان میں پیدا ہوئے، تہران میں…
انسانی حقوق کی تنظیموں کے انتباہ کے باوجود ایران میں پھانسیوں میں اضافہ

انسانی حقوق کی تنظیموں کے انتباہ کے باوجود ایران میں پھانسیوں میں اضافہ

ایران میں انسانی حقوق کے اداروں نے بتایا کہ ان افراد کو قتل، منشیات سے متعلق جرائم اور عصمت دری سمیت غیر سیاسی الزامات کے تحت سزائے موت سنائی گئی اور ان تمام افراد کی شناخت ابھی تک ظاہر نہیں…
بامیان میں ہزارہ شیعوں پر کوچیوں کا حملہ

بامیان میں ہزارہ شیعوں پر کوچیوں کا حملہ

حملہ یہ تصویر ایک خالی متبادل خصوصیت رکھتی ہے اس فائل کا نام 5900453.jpg ہے افغانستان کے صوبہ بامیان کے مقامی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ کوچیوں نے گذشتہ دنوں پنجاب ضلع کے کئی دیہاتوں کے گھاس والے میدانوں…
غزہ جنگ: اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو خان یونس سے انخلاء کا حکم

غزہ جنگ: اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو خان یونس سے انخلاء کا حکم

اسرائیلی فوج نےجنوبی غزہ کے خان یونس کے اطراف کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر انخلاء کا حکم جاری کیا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ فلسطین کے راکٹ داغنے کے جواب میں اسرائیلی فوج جلد ہی ان علاقوں میں…
زیارت اربعین کے دوران کربلا کے لئے حسینیہ روڈ چوتھے مواصلاتی راستے کے طور پر تیار کی گئی ہے: نائب گورنر کربلا

زیارت اربعین کے دوران کربلا کے لئے حسینیہ روڈ چوتھے مواصلاتی راستے کے طور پر تیار کی گئی ہے: نائب گورنر کربلا

کربلا کے نائب گورنر علی المیالی نے بتایا: کربلا گورنریٹ نے حسینیہ علاقے کے راستے کی تعمیراتی کام کو مکمل کر لیا ہے تاکہ زیارت اربعین کے دوران اسے کربلا جانے والی چوتھی سڑک کے طور پر استعمال کیا جا…
برطانیہ ؛ نسل پرستی کے خلاف سینکڑوں افراد لندن کی سڑکوں پر

برطانیہ ؛ نسل پرستی کے خلاف سینکڑوں افراد لندن کی سڑکوں پر

لندن۔ مشرقی لندن کے علاقے والتھم اسٹو میں نسل پرستی کے خلاف ریلی نکالی گئی، ریلی دو گھنٹے مسلسل جاری رہی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نفرت انگیزی کے خلاف جمع ہونے والے…
ارشد ندیم نے جمعرات کو پاکستان کے گیمز میں کامیابی کے 32 سالہ انتظار کو ختم کیا

ارشد ندیم نے جمعرات کو پاکستان کے گیمز میں کامیابی کے 32 سالہ انتظار کو ختم کیا

ارشد ندیم نے جمعرات کو ایک نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا اور پیرس میں مردوں کے جیولن فائنل میں طلائی تمغہ جیت کر پاکستان کے گیمز میں کامیابی کے 32 سالہ انتظار کو ختم کیا۔ میاں چنوں میں پیدا ہونے…
ہندوستان ؛وقف بل پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنا پڑا۔

ہندوستان ؛وقف بل پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنا پڑا۔

مودی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور اوقاف ترمیمی بل کے متنازع نکات: بورڈ میں سبکدوش جج کی تقرری، بورڈ میں مقامی عوامی نمائندے کی تقرری، بورڈ میں دو خواتین کی تقرری لازمی، تربیت یافتہ افسران کی تقرری، اوقاف کی املاک…
هندوستان ؛نئی حج پالیسی : حج کمیٹی کے ذریعہ ایک ہی مرتبہ حج پر جاسکیں گے

هندوستان ؛نئی حج پالیسی : حج کمیٹی کے ذریعہ ایک ہی مرتبہ حج پر جاسکیں گے

مرکزی وزارت اقلیتی امور نے ۲۰۲۵ء کے لئے نئی حج پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اب عازمین، حج کمیٹی سے زندگی میں صرف ایک مرتبہ ہی حج پر جاسکیں گے۔ دوسری…
سوڈان: قحط کی تصدیق عالمی برداری کے ضمیر پر شرمناک داغ ہے: اقوام متحدہ

سوڈان: قحط کی تصدیق عالمی برداری کے ضمیر پر شرمناک داغ ہے: اقوام متحدہ

منگل کو اقوام متحدہ سلامتی کاؤنسل میں خطاب کرتے ہوئے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے اسسٹنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اسٹیفن امولو نے کہا کہ ’’۷؍ سال اور کمیٹی کے دو دہائی قبل مانیٹرنگ سسٹم لانچ کرنے کے بعد پہلی…
برطانیہ میں مسلم عبادت گاہوں، مکانوں و تجارتی مراکز پر حملے

برطانیہ میں مسلم عبادت گاہوں، مکانوں و تجارتی مراکز پر حملے

لندن۔ برطانوی ادارہ ٹل ماما نے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں میں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔ برطانیہ میں مسلمانوں اور مہاجرین کے خلاف نسل پرست گروہوں کی غنڈہ گردی، بلوہ…
2 صفر الاحزان سن 122 ہجری کو حضرت زید رضوان اللہ تعالی علیہ شہید ہوئے۔

2 صفر الاحزان سن 122 ہجری کو حضرت زید رضوان اللہ تعالی علیہ شہید ہوئے۔

حضرت زید امام زین العابدین علیہ السلام کے فرزند اور آپ کی والدہ ایک باعظمت اور باکردار خاتون تھیں جو امام علیہ السلام اور امام زادگان کے نزدیک محترم و مکرم تھیں۔عمرو بن خالد نے ابوالجارود سے روایت نقل کی…
امریکہ نے گذشتہ تین برسوں میں افغانستان کو 21 ارب ڈالر دیے

امریکہ نے گذشتہ تین برسوں میں افغانستان کو 21 ارب ڈالر دیے

سیگار؛افغانستان کی تعمیر نو کے لئے امریکی خصوصی انسپیکٹر جنرل کے دفتر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے گذشتہ تین برسوں میں کابل کو 21 ارب ڈالر فراہم کئے ہیں۔ منگل، 6 اگست کو ایک رپورٹ میں سیگار نے مزید…
نیپال میں پرواز بھرنے کے محض 3 منٹ بعد ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، 5 افراد کی دردناک موت

نیپال میں پرواز بھرنے کے محض 3 منٹ بعد ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، 5 افراد کی دردناک موت

نیپال میں ایک اندوہناک طیارہ حادثہ کی خبر سامنے آ رہی ہے جس میں سوار سبھی 5 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر ایئر ڈائناسٹی کا ہے جو سوریہ چور پہاڑی…
عراقی وزارت ٹرانسپورٹ نے زائرین اربعین حسینی کو کربلا لے جانے کا منصوبہ شروع کر دیا

عراقی وزارت ٹرانسپورٹ نے زائرین اربعین حسینی کو کربلا لے جانے کا منصوبہ شروع کر دیا

عراق کی وزارت ٹرانسپورٹ نے سرحدی علاقوں سے کربلا تک زائرین اربعین سروس کے منصوبے کے آغاز کی خبر دی۔اس سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ عراق کی وزارت ٹرانسپورٹ کے میڈیا آفس نے بتایا: اس…
Back to top button