خبریں
حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر بین الحرمین کربلا میں منفرد دسترخوان
اگست 12, 2024
حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر بین الحرمین کربلا میں منفرد دسترخوان
کربلا۔ بین الحرمین میں جناب رقیہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے ایک منفرد دستر خوان بچھایا گیا جو کہ جناب رقیہ سلام اللہ علیہا کی یاد میں بچھایا جانے والا طویل ترین دسترخوان تھا، لیکن یہ دسترخوان…
پاکستان : علامہ اعجاز بہشتی پر مقدمہ آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے: علامہ علی اکبر کاظمی
اگست 12, 2024
پاکستان : علامہ اعجاز بہشتی پر مقدمہ آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے: علامہ علی اکبر کاظمی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی صدر علامہ علی اکبر کاظمی نے لاہور صوبائی سکریٹ میں میڈیا گفتگو کے دوران کہا کہ علامہ اعجاز بہشتی پر ایف ائی آر قانون اور آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے، موجودہ حکمران حق…
ہندوستان : مظفر پور ؛بہار میں جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر مسلم نوجوان پر تشدد
اگست 12, 2024
ہندوستان : مظفر پور ؛بہار میں جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر مسلم نوجوان پر تشدد
بہار کے مظفر پور میں پانچ سے چھ لڑکوں کے ایک گروپ نے مسلم نوجوان پر حملہ کیا اور اسے جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا۔ متاثر کے والد کے پولیس میں شکایت اورواقعہ کا ویڈیو…
پاکستان :زائرین کی بس حادثہ کا شکار، متعدد زائرین زخمی
اگست 12, 2024
پاکستان :زائرین کی بس حادثہ کا شکار، متعدد زائرین زخمی
صوبۂ بلوچستان پاکستان کے ضلع چاغی کے پدگ نامی علاقے میں زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد زائرین زخمی ہو گئے ہیں۔پاکستانی ایکسپریس نیوز کے مطابق، پاکستانی صوبۂ بلوچستان کے ضلع چاغی کے…
میانمار میں ڈرون حملہ، 200 سے زائد روہنگیا شہری مارے گئے
اگست 12, 2024
میانمار میں ڈرون حملہ، 200 سے زائد روہنگیا شہری مارے گئے
زندہ بچ جانے والے افراد لاشوں کے ڈھیروں کے درمیان ہلاک اور زخمی ہونے والے اپنے پیاروں کی شناخت کے لئے بھٹکتے رہے۔ رنگون۔ میانمار سے فرار ہونے والے روہنگیا شہریوں پر کئے گئے ڈرون حملے میں درجنوں افراد ہلاک…
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند آیۃ اللہ سید علی شیرازی کا انتقال
اگست 11, 2024
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند آیۃ اللہ سید علی شیرازی کا انتقال
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند آیۃ اللہ سید علی شیرازی کا انتقال ہو گیا۔ واضح رہے کہ مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند…
کویت سے محبان امام حسین علیہ السلام کی زیارت اربعین پیدل مارچ کا آغاز
اگست 11, 2024
کویت سے محبان امام حسین علیہ السلام کی زیارت اربعین پیدل مارچ کا آغاز
کویت سے محبان امام حسین علیہ السلام کی زیارت اربعین پیدل مارچ کا آغاز
5 صفر الاحزان سن 61 ہجری یوم شہادت حضرت رقیہ بنت الحسین علیہما السلام
اگست 11, 2024
5 صفر الاحزان سن 61 ہجری یوم شہادت حضرت رقیہ بنت الحسین علیہما السلام
5 صفر الاحزان سن 61 ہجری کو قید خانہ شام میں امام حسین علیہ السلام کے سینے پہ سونے والی چہیتی بیٹی حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا شہید ہو گئیں۔قیام حسینی کے شہداء میں ایک اہم شخصیت جس کی شہادت…
شعائر حسینی کے دکھانے اور سنانے میں فضیلت ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اگست 11, 2024
شعائر حسینی کے دکھانے اور سنانے میں فضیلت ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے عبادت میں دکھانے اور سنانے سے متعلق فرمایا: عبادت میں ریاکاری، دکھانا اور سنانا حرام ہے اور انسان کے اعمال کے باطل ہونے کا سبب ہے۔ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے ریا اور سُمعہ کے…
4 صفر الاحزان سن 656 ہجری کو عباسی حکومت کا خاتمہ
اگست 11, 2024
4 صفر الاحزان سن 656 ہجری کو عباسی حکومت کا خاتمہ
ہلاکو خان نے آخری عباسی حاکم مستعصم کو قتل کیا اور عباسی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔منگول سردار ہلاکو خان نے جب آخری عباسی حکمراں مستعصم کو خود اس کے محل میں اسیر کر لیا تو دہاڑتے ہوئے بولا تمہارے…
امروہہ کی عزاداری”خصوصیات اور امتیازات” ایك رپورٹ
اگست 10, 2024
امروہہ کی عزاداری”خصوصیات اور امتیازات” ایك رپورٹ
ہندوستان کے پائتخت دہلی سے تقریبا 162 کلو میٹر کے فاصلہ پر مغربی یوپی میں امروہہ نامی چھوٹا سا شہر ہے۔ جس میں 72 امام باڑہ (بڑے چھوٹے مردانہ ، زنانہ) ہیں۔ گھروں میں چھوٹے چھوٹے امام باڑہ اس میں…
ہندوستان : متنازعہ وقف ترمیمی بل پر غور کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
اگست 10, 2024
ہندوستان : متنازعہ وقف ترمیمی بل پر غور کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
کمیٹی میں راجیہ سبھا کے اراکین میں برج لال، میدھا وشرام کلکرنی، غلام علی، رادھاموہن داس اگروال، سید ناصر حسین، محمد ندیم الحق، محمد عبداللہ، وی وجئے سائی ریڈی، سنجے سنگھ اور دھرم ادھیکاری وریندر ہیگڑے شامل ہیں۔
ہندوستان ؛ وقف ترمیمی بل بہت بڑا دھوکہ ہے ،یہ سانپ کا بل اس سے خبردار رہو: مولانا کلب جواد نقوی
اگست 10, 2024
ہندوستان ؛ وقف ترمیمی بل بہت بڑا دھوکہ ہے ،یہ سانپ کا بل اس سے خبردار رہو: مولانا کلب جواد نقوی
وقف ترمیمی بل 2024؍ کے خلاف مورچہ کھولتے ہوئے مجلس علما ہند کے جنرل سکریٹری مولاناسید کلب جواد نقوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں خاموش نہیں بیٹھیں گے کیونکہ یہ ملک کو ایک بار پھر تقسیم…
دنیا کی محبت دل کو اندھا کر دیتی ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی
اگست 10, 2024
دنیا کی محبت دل کو اندھا کر دیتی ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی
مولانا سید روح ظفر رضوی صاحب قبلہ نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: تقوی الہی ہماری سب سے بڑی اور عظیم ذمہ داری ہے جسے ائمہ معصومین علیہم السلام نے ہمارے لئے معین فرمایا ہے کہ ہمیشہ انسان کو…
ھندوستان ؛ کالج میں لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ کا حکم امتناع
اگست 10, 2024
ھندوستان ؛ کالج میں لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ کا حکم امتناع
بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی کے کالج میں لڑکیوں کے حجاب کرنے پر پابندی سے متعلق کیس میں حکم امتناع جاری کر دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے جمعہ کو ممبئی کے ڈی کے مراٹھی کالج کے ذریعے جاری کردہ ایک…
پاكستان ؛ بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاہدہ: گرفتار کارکُنوں کی رہائی کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان
اگست 10, 2024
پاكستان ؛ بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاہدہ: گرفتار کارکُنوں کی رہائی کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں 11روز کے دھرنے کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی قیادت تربت پہنچ گئی جہاں انھوں نے ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ دوسری جانب گرفتار افراد کی بڑی تعداد میں رہائی کے…
پاکستان ؛وادی تیراہ: فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان جان بحق
اگست 10, 2024
پاکستان ؛وادی تیراہ: فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان جان بحق
سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان وادی تیراہ میں 3 مختلف مقامات پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق وادی تیراہ میں فائرنگ میں 4 خواج سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی…
ہندوستان ؛ یوپی: بریلی کے گاؤں میں فرقہ وارانہ کشیدگی، مسلم شخص کے گھر کو آگ لگا دی گئی
اگست 10, 2024
ہندوستان ؛ یوپی: بریلی کے گاؤں میں فرقہ وارانہ کشیدگی، مسلم شخص کے گھر کو آگ لگا دی گئی
اتر پردیش کے بریلی ضلع کے ایک گاؤں میں فرقہ وارانہ کشیدگی اس وقت بھڑک اٹھی جب گاؤں والوں کے ایک گروپ نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ساتھ بھاگنے پر ایک مسلمان شخص کے گھر…
پاکستان؛ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کا کوئٹہ میں موکب زینبیہ کا دورہ، زائرین سے ملاقات
اگست 10, 2024
پاکستان؛ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کا کوئٹہ میں موکب زینبیہ کا دورہ، زائرین سے ملاقات
کوئٹہ۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی، صوبائی جنرل سکریٹری علامہ سہیل اکبر شیرازی اور صوبائی رابطہ سکریٹری سید گلزار علی شاہ نے موکب زینبیہ پہنچ کر زائرین کرام سے ملاقات کی۔
میانمار : بنگلہ دیش کی بد امنی کو بہانہ بنا کر روہنگیائوں کا ایک بار پھر قتل عام
اگست 10, 2024
میانمار : بنگلہ دیش کی بد امنی کو بہانہ بنا کر روہنگیائوں کا ایک بار پھر قتل عام
میانمار میں جاری خانہ جنگی میں بنگلہ دیش کے موجودہ حالات کےسبب ایک بار پھر روہنگیائوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، فوج اور باغی ارکان دہشت گردوں کے ہاتھوں سیکڑوں روہنگیا کو قتل کیا جا رہا ہے، جبکہ ہزاروں…