خبریں

منیٰ: حجاج کرام کا ایام تشریق کے دوسرے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری

منیٰ: حجاج کرام کا ایام تشریق کے دوسرے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری

منیٰ میں حجاج کرام کی جانب سے آج ایام تشریق کے دوسرے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری ہے۔
بھارت: مغربی بنگال میں مال بردار گاڑی مسافر ٹرین سے ٹکرائی، 8 افراد ہلاک

بھارت: مغربی بنگال میں مال بردار گاڑی مسافر ٹرین سے ٹکرائی، 8 افراد ہلاک

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حادثہ مغربی بنگال کے علاقے دارجلنگ میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرین کے ڈرائیور نے سگنل کو نظر انداز کر دیا۔ کنچن جنگا کولکاتہ میں اگر تلہ سے سیالدہ کی…
جنگ کے سبب غزہ میں 60 ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہو گئے: اقوام متحدہ

جنگ کے سبب غزہ میں 60 ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہو گئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ایک ادارہ نے ہفتہ کے روز بتایا: غزہ پٹی میں 60 ہزار  سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہو گئے کیونکہ جنگ کے سبب اسکول بند ہیں۔ مشرق وسطی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ…
فرت انگیز تقاریر کا مقابلہ کرنے کا دن! فری مسلم ایسوسی ایشن بڑا بیان

فرت انگیز تقاریر کا مقابلہ کرنے کا دن! فری مسلم ایسوسی ایشن بڑا بیان

جون کو منائے جانے والے نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے لئے اقوام متحدہ کے عالمی دن کے موقع پر ایک عالمی انسداد تشدد تنظیم ''فری مسلم ایسوسی ایشن'' نے نفرت انگیز تقاریر کی تمام اقسام کا مقابلہ کرنے اور…
افغانستان میں 17 ملین سے زیادہ لوگوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت: یو ایس ایڈ

افغانستان میں 17 ملین سے زیادہ لوگوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت: یو ایس ایڈ

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں 17.3 ملین افراد کو فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ یہ اعلان ملک کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے درمیان سامنے آیا ہے، جو…
قران کریم میں امام مبین سے مراد 14 معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قران کریم میں امام مبین سے مراد 14 معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

معظم لہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ قرآن کریم میں امام مبین کے عنوان سے جو ذکر کیا گیا ہے اس سے مراد 14 معصومین علیہم السلام ہیں جو اسمائے الہی کا مظہر ہیں، فرمایا: بلا شبہ 14…
پورے ہندوستان میں مسلمانوں نے عقیدت و احترام سے عید الاضحیٰ منائی

پورے ہندوستان میں مسلمانوں نے عقیدت و احترام سے عید الاضحیٰ منائی

دہلی، ممبئی، حیدر آباد ، لکھنو سمیت ہندوستان کے ہر مسلم علاقہ میں مسلمانوں نے عقیدت و احترام سے عید قربان منائی، مساجد اور عید گاہوں میں نماز پڑھی گئی۔ حکومت کی جانب سے معین کی گئی جگہوں پر قربانی…
نکاح جیسے معاملات میں بلوغ کے ساتھ ساتھ رشد بھی شرط : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

نکاح جیسے معاملات میں بلوغ کے ساتھ ساتھ رشد بھی شرط : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی نے نو سال کی عمر کو  پہنچنے والی لڑکیوں کے بالغ ہونے کے سلسلے میں فرمایا: اگر شارع مقدس نے شرعی احکام میں حد معین کی ہے تو وہ معین شدہ حد حجت…
عید الاضحی ،قربانی اور عبادت كا مظھر

عید الاضحی ،قربانی اور عبادت كا مظھر

عید کے معنی خوشی کے ہیں اور اضحی کے معنی قربانی کے ہیں کیونکہ لفظ اضحی عربی زبان میں اضحاۃ یا اضحیہ کی جمع ہے جس کے معانی قربانی کے جانور کے ہیں اور اس دن کا دوسرا نام اسلامی…
اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی

اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی

پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اول میں داخل ہو کر عید الاضحی کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
سفیر حسینی کے یوم شہادت پر پندرہ لاکھ زائرین زیارت کے لئے حاضر ہوئے

سفیر حسینی کے یوم شہادت پر پندرہ لاکھ زائرین زیارت کے لئے حاضر ہوئے

عراق کے صوبہ نجف کے گورنر نے حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے یوم شہادت پر انتظامیہ کے کامیاب حفاظتی انتظام کی خبر دیتے ہوئے کسی حادثہ کے نہ ہونے کی اطلاع دی۔ نجف صوبہ کے گورنر یوسف کناوی…
طالبان لڑکیوں کے لیے فوری طور پر اسکول دوبارہ کھول دیں ایمنسٹی انٹرنیشنل ۔

طالبان لڑکیوں کے لیے فوری طور پر اسکول دوبارہ کھول دیں ایمنسٹی انٹرنیشنل ۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ چھٹی جماعت سے اوپر کی لڑکیوں کے لیے فوری طور پر اسکول دوبارہ کھول دیں۔ اس حقیقت کا ذکر کرتے ہوئے کہ طالبان کے دور حکومت میں افغانستان میں لڑکیوں کی…
18 لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا

18 لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا

سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے بتایا کہ اس سال 1445 ہجری کے دوران حجاج کرام کی کل تعداد 18 لاکھ 33 ہزار 164 رہی ہے۔ ان میں سے 16 لاکھ 11 ہزار 310 عازمین حج دنیا بھر کے ملکوں…
سفیر حسینی کی شہادت پر ہندوستان میں شیعوں نے منایا غم

سفیر حسینی کی شہادت پر ہندوستان میں شیعوں نے منایا غم

ہندوستان کے پائے تخت دہلی میں واقع درگاہ شاہ مرداں میں سید امیر علی زیدی کی جانب سے مجلس عزا منعقد ہوئی جسے مولانا سید ادیب حسن رضوی نے پڑھا بعدہ شبیہ تابوت برآمد ہوا۔ لکھنؤ میں مختلف مساجد، امام…
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا عوام دشمن اقدام ہے، سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس جعفری

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا عوام دشمن اقدام ہے، سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس جعفری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا عوام دشمن اقدام ہے۔ انتخابات میں مینڈیٹ نہ ملنے…
ہندوستان کے مختلف شہروں اور بستیوں میں دعائے عرفہ پڑھی گئی

ہندوستان کے مختلف شہروں اور بستیوں میں دعائے عرفہ پڑھی گئی

ذی الحجہ یوم عرفہ کے موقع پر ملک کی مختلف مساجد میں دعائے عرفہ پڑھی گئی۔ دہلی، ممبئی ، حیدرآباد ، چنئی، جونپور، سیتاپور لکھنو جیسے بہتسے شہروں اور بستیوں میں مومنین نے دعائے عرفہ پڑھی۔
یوم عرفہ کے موقع پر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین علیہ السلام کی پر جوش حاضری

یوم عرفہ کے موقع پر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین علیہ السلام کی پر جوش حاضری

یوم عرفہ کے اعمال اور امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے لاکھوں زائرین کربلا معلی پہنچے ہیں۔ کچھ ایرانی زائرین مہران اور شلمچہ سرحد سے عراق میں داخل ہوئے ہیں تاکہ کربلائے معلی پہنچ کر یوم عرفہ کے…
ہم نے جانے انجانے میں مسلمانوں کا دل دُکھایا ہے

ہم نے جانے انجانے میں مسلمانوں کا دل دُکھایا ہے

لوک سبھا الیکشن میں شکست کے بعد بی جے پی اور اسکی حلیف پارٹیوں کو آئین کی اہمیت  سمجھ میں آنے لگی ہے اور مسلم ووٹروں کی یاد ستانے لگی ہے۔ اس کا اندازہ پیر کو  این سی پی کے…
مشکلات سے ہمیشہ لڑنے والی والی  صوفیہ فردوس ، اڑیشہ  سے اسمبلی پہنچنے والی پہلی مسلمان خاتون ہیں

مشکلات سے ہمیشہ لڑنے والی والی  صوفیہ فردوس ، اڑیشہ  سے اسمبلی پہنچنے والی پہلی مسلمان خاتون ہیں

’ایک مسلم خاتون کی حیثیت سے ہم نے اڑیسہ میں تاریخ رقم کی ہے لیکن جہاں تک اسمبلی میں خواتین کی نمائندگی کا سوال ہے تو یہ ابھی بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔‘ یہ انڈیا کی مشرقی ساحلی ریاست…
یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،  ۴۹ جاں بحق اور ۱۴۰ لاپتہ

یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،  ۴۹ جاں بحق اور ۱۴۰ لاپتہ

اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہےکہ یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ہے جس  میں کم از کم ۴۹؍ افراد جاں بحق اور ۱۴۰؍ لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اس کشتی میں خلیجی ممالک میں ملازمت کی…
Back to top button