خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف آصفی مسجد میں مولانا کلب جواد کی رہنمائی میں احتجاج
اگست 24, 2024
وقف ترمیمی بل کے خلاف آصفی مسجد میں مولانا کلب جواد کی رہنمائی میں احتجاج
لکھنو۔ وقف ترمیمی بل کے خلاف آج آصفی مسجد لکھنو میں نماز جمعہ کے بعد مولانا کلب جواد نقوی کی رہنمائی میں احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں مظاہرین نے وقف ترمیمی بل کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے سرکار سے…
انڈونیشیا میں انتخابی قوانین کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
اگست 24, 2024
انڈونیشیا میں انتخابی قوانین کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
انڈونیشیا میں انتخابی قوانین میں مجوزہ ترمیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوام نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آج انڈونیشیا کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر جوکو ویدودو اور ان کے پارلیمانی…
متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں
اگست 24, 2024
متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے افغانستان میں طالبان حکومت کے سفیر کی سفارتی اسناد قبول کر لی ہیں۔ اس سے قبل دسمبر میں چین نے بھی طالبان حکومت کے سفیر کی سفارتی اسناد وصول کی تھیں۔ماہرین کے مطابق…
بنگلہ دیش:مظاہروں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم جائزہ لینے ڈھاکہ پہنچ گئی
اگست 24, 2024
بنگلہ دیش:مظاہروں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم جائزہ لینے ڈھاکہ پہنچ گئی
اقوام متحدہ کی ایک ٹیم بنگلہ دیش کی عبوری حکومت اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملاقات کے لیے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعرات کو بنگلہ دیش پہنچنے والی یہ ٹیم گزشتہ دنوں ہونے…
مسلم تنظیموں کے وفد سے ملاقات کے بعد تیجسوی یادو کا بیان- "وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں منظور نہیں ہونے دیں گے”
اگست 24, 2024
مسلم تنظیموں کے وفد سے ملاقات کے بعد تیجسوی یادو کا بیان- "وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں منظور نہیں ہونے دیں گے”
نئی دہلی: بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ وہ وقف ترمیمی بل کو پارلیمنٹ میں منظور نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب یہ بل لوک سبھا میں پیش کیا گیا تو…
18؍ صفر الاحزان کی مناسبتیں
اگست 24, 2024
18؍ صفر الاحزان کی مناسبتیں
شہادت جناب اویس قرنی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ۔ سن 37 ہجری جناب اویس قرنی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ اگر چہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں موجود تھے ، حضورؑ کی زیارت کے لئے مدینہ…
نجف اشرف میں 2 عراقی قبائل میں تصادم، اس واقعہ کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں
اگست 24, 2024
نجف اشرف میں 2 عراقی قبائل میں تصادم، اس واقعہ کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں
نجف میں گزشتہ دنوں ہونے والی فائرنگ کے بارے میں انہوں نے کہا: یہ تنازع عراق کے دو قبائل کے درمیان پرانے تنازعہ سے متعلق تھا جسے بعض ذرائع ابلاغ نے بہت ہی بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہے، جب…
پاکستان؛ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہروقاص کی زیر صدارت اجلاس، چہلم امام حسینؑ کے انتظامات کا جائزہ لیا
اگست 24, 2024
پاکستان؛ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہروقاص کی زیر صدارت اجلاس، چہلم امام حسینؑ کے انتظامات کا جائزہ لیا
ہیڈ کوارٹز پاکستان رینجرز (سندھ) میں ایک اعلی سطح کا اجلاس ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی شہر کی امن و امان کی صورتحال بالخصوص چہلم کے انتظامات کا خصوصی…
اگر عورت کی آواز نارمل ہو اور اس میں کسی طرح کی باریکی نہ ہو تو عورت کے لئے نہ خود کسی اجنبی کو سنانا حرام ہے اور نہ ہی کسی اجنبی کے لئے سننا حرام ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اگست 23, 2024
اگر عورت کی آواز نارمل ہو اور اس میں کسی طرح کی باریکی نہ ہو تو عورت کے لئے نہ خود کسی اجنبی کو سنانا حرام ہے اور نہ ہی کسی اجنبی کے لئے سننا حرام ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے خوبصورت آواز میں قران کریم کی تلاوت کرنے کے سلسلہ میں فرمایا: خوبصورت آواز میں قرآن کریم کی تلاوت اور مرثیہ پڑھنا ممدوح ہے اور جو سورہ مومنون میں بیان ہوا ہے "قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ…
شہیدان کربلا دنیا کے تمام شہیدوں کے سردار: مولانا سید علی ہاشم عابدی
اگست 23, 2024
شہیدان کربلا دنیا کے تمام شہیدوں کے سردار: مولانا سید علی ہاشم عابدی
پریاگراج۔ معجز نما امام باڑہ جدن میر صاحب دریا آباد الہ آباد میں عشرہ اربعین میں 11 صفر المظفر سے 15 صفر المظفر "خصوصیات شہدائے کربلا” کے عنوان سے مجالس عزا کو مولانا سید علی ہاشم عابدی نے خطاب فرمایا۔ان…
پاكستان : صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا حملہ، 11 پولیس اہلکار جاں بحق
اگست 23, 2024
پاكستان : صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا حملہ، 11 پولیس اہلکار جاں بحق
صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں کم از کم 11 پولیس اہلکار جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں علاقے…
سوڈان میں بارش اور سیلاب سے 114 افراد کی موت
اگست 23, 2024
سوڈان میں بارش اور سیلاب سے 114 افراد کی موت
خرطوم۔ سوڈان میں جون سے جاری بارش کے موسم میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 114 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ سوڈان کی وزارت صحت نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ وزارت کے موسم خزاں کے ایمرجنسی…
هندوستان: آسام میں مسلم یونیورسٹی کے طلبہ سرکاری ملازمت کے اہل نہیں: ہیمنت بسوا شرما
اگست 23, 2024
هندوستان: آسام میں مسلم یونیورسٹی کے طلبہ سرکاری ملازمت کے اہل نہیں: ہیمنت بسوا شرما
آسام کے وزیر اعلی ہیمنت بسوا شرما میگھالیہ کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ پر آسام کے سرکاری نوکریوں کیلئے اہلیت ختم کرنے پر غور کررہے ہیں۔ ان کے فیصلے سے کرناٹک، مہاراشٹر، مغربی بنگال اور دیگر ریاستوں…
بنگلہ دیش میں مانسونی بارش اور سیلاب نے مچائی تباہی
اگست 23, 2024
بنگلہ دیش میں مانسونی بارش اور سیلاب نے مچائی تباہی
خبر رساں ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حالیہ مانسونی بارش اور سیلاب نے بنگلہ دیش کے مختلف علاقوں کو شدید متاثر کیا ہے، جہاں کئی علاقے زیر آب اگئے ہیں جبکہ گھروں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بنگلہ…
تقریبآ 700000 تارکین وطن کو پاکستان سے افغانستان بھیج دیا گیا: اقوام متحدہ
اگست 23, 2024
تقریبآ 700000 تارکین وطن کو پاکستان سے افغانستان بھیج دیا گیا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 5 جولائی سے 31 جولائی کے درمیان 683000 سے زائد تارکین وطن پاکستان سے افغانستان واپس جا چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے اس ادارہ کی رپورٹ…
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندہ کے دورہ افغانستان پر پابندی پر رد عمل
اگست 23, 2024
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندہ کے دورہ افغانستان پر پابندی پر رد عمل
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ ریچرڈ بینیٹ نے طالبان کی جانب سے افغانستان کے دورے پر پابندی کے رد عمل میں کہا کہ انسانی حقوق کے سلسلہ میں یہ اقدام ایک پست قدم اور اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے…
ڈاکٹر وجیہ احمد نقوی کو صدر جمہوریہ سے حاصل ہوا وگیان شری اعزاز
اگست 23, 2024
ڈاکٹر وجیہ احمد نقوی کو صدر جمہوریہ سے حاصل ہوا وگیان شری اعزاز
امروہہ کے نامور علمی شخصیت سید وجیہ احمد نقوی کو صدر جمہوریہ ہند کے دست مبارک سے قومی راجدھانی نئی دہلی کے وگیان بھون میں وگیان شری اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔ وجیہ نقوی کو یہ اعزاز ان کی سائنس…
زیارت اربعین کے سلسلہ میں ہمارے تحقیقی تجربات سے بعض یورپی ممالک استفادہ کرتے ہیں: ڈائریکٹر کربلا اسٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر روضہ حسینی
اگست 23, 2024
زیارت اربعین کے سلسلہ میں ہمارے تحقیقی تجربات سے بعض یورپی ممالک استفادہ کرتے ہیں: ڈائریکٹر کربلا اسٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر روضہ حسینی
روضہ حسینی سے منسلک کربلا اسٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر عبدالامیر قریشی نے امام حسین علیہ السلام فارسی ٹی وی کے صبح کے پروگرام "سلام کربلا" میں حاضر ہو کر بتایا: یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے…
روایات میں عصمت صغری کی تعبیر نہیں ملتی لیکن زیارتوں اور روایتوں میں موجود بعض بزرگان کی مدح کو علماء نے عصمت صغری سے تعبیر کیا ہے۔ آیۃ الله العظمی شیرازی
اگست 22, 2024
روایات میں عصمت صغری کی تعبیر نہیں ملتی لیکن زیارتوں اور روایتوں میں موجود بعض بزرگان کی مدح کو علماء نے عصمت صغری سے تعبیر کیا ہے۔ آیۃ الله العظمی شیرازی
آیۃ الله العظمی شیرازی نے قرآن کریم میں ذکر ہوئے امام مبین کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اس سے مراد 14 معصومین علیہم السلام ہیں۔ اسی طرح انہیں اسماء الہی کے مظہر کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے۔…
هندوستان: فارماسیوٹیکل کمپنی کے پلانٹ میں دھماکا، 17 افراد ہلاک
اگست 22, 2024
هندوستان: فارماسیوٹیکل کمپنی کے پلانٹ میں دھماکا، 17 افراد ہلاک
خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق اسپیشل اکنامک زون میں فارماسیوٹیکل کمپنی کے پلانٹ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے جہاں زخمیوں کو این ٹی آر ہسپتال منتقل…