خبریں

29 شوال، یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ محمد باقر بھبھانی رحمۃ اللہ علیہ

29 شوال، یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ محمد باقر بھبھانی رحمۃ اللہ علیہ

آیۃ اللہ العظمیٰ محمد باقر بھبھانی رحمۃ اللہ علیہ 1118 ہجری کو اصفہان میں پیدا ہوئے، آپ کے والد جناب محمد اکمل اصفہانی علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد تھے
امریکہ کے سخت شرائط میں دمشق کے نئے وعدے؛ فلسطینی گروہوں کی نگرانی سے لے کر کیمیائی ہتھیاروں کو ختم کرنے تک

امریکہ کے سخت شرائط میں دمشق کے نئے وعدے؛ فلسطینی گروہوں کی نگرانی سے لے کر کیمیائی ہتھیاروں کو ختم کرنے تک

ان تبدیلیوں کے ساتھ ہی اقوام متحدہ میں امریکی نائب سفیر "ڈور وتھی شیا" نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں عبوری شامی حکومت کے لئے واشنگٹن کے مخصوص شرائط کا اعلان کیا۔
طالبان نے افغانستان کے 16 صوبوں میں جانداروں کی تصاویر نشر کرنے پر پابندی بڑھا دی

طالبان نے افغانستان کے 16 صوبوں میں جانداروں کی تصاویر نشر کرنے پر پابندی بڑھا دی

ایک ایسا عمل جس نے میڈیا کی آزادی کو بری طرح محدود کر دیا ہے اور بصری میڈیا کے اہم ستونوں میں سے ایک کو کمزور کر دیا ہے۔
کنیڈا کے شہر وینکوور کے اسٹریٹ فیسٹیول میں گاڑی کے ذریعہ حملے میں 9؍ افراد ہلاک

کنیڈا کے شہر وینکوور کے اسٹریٹ فیسٹیول میں گاڑی کے ذریعہ حملے میں 9؍ افراد ہلاک

یہ واقعہ شام 8؍ بجے کے بعد پیش آیا، جب ایک شخص نے اپنی گاڑی وینکوور کے جنوبی علاقے ایسٹ 43؍ ایونیو اور فریزر میں منعقد ہونے والے ’’لاپو لاپو فیسٹیول‘‘ کے ہجوم میں چلا دی۔
پاكستان؛ شمالی وزیرستان میں افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 دہشت گرد ہلاک

پاكستان؛ شمالی وزیرستان میں افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 دہشت گرد ہلاک

فوجی بیان کے مطابق مارے گئے شدت پسندوں کو "خوارج" کہا گیا ہے، جو کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔
ایران کے اہم بندرگاہ پر دھماکہ: اب تك 28 افراد ہلاک، 1200 سے زائد زخمی

ایران کے اہم بندرگاہ پر دھماکہ: اب تك 28 افراد ہلاک، 1200 سے زائد زخمی

جنوبی ایران کی شہید رجائی بندرگاہ پر ہفتہ کے روز ہونے والے بڑے دھماکے میں 28 افراد ہلاک اور 1,242 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ آبنائے ہرمز کے قریب پیش آیا اور اس کی شدت 50 کلومیٹر دور تک محسوس…
نماز جمعہ ایک حکم ہے، اس کے لئے فقیہ کی اجازت ضروری نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

نماز جمعہ ایک حکم ہے، اس کے لئے فقیہ کی اجازت ضروری نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اگر نماز جمعہ کی جگہ نماز ظہر پڑھ رہا ہے تو فقہاء کے درمیان مشہور ہے کہ مستحب ہے کہ حمد و سورہ بلند آواز سے پڑھے۔
محرک عزائے فاطمی : آیۃ اللہ العظمی میرزا جواد تبریزی رحمۃ اللہ علیہ

محرک عزائے فاطمی : آیۃ اللہ العظمی میرزا جواد تبریزی رحمۃ اللہ علیہ

۲۸ شوال ۱۴۲۷ھ کو آپ نے وفات پائی اور کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے جوار میں دفن ہوئے۔ آپ کی حیات علم، عزاداری، اخلاص اور تواضع کا درخشندہ نمونہ ہے۔
ایران کی بندرگاہ پر دھماکہ، 14 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

ایران کی بندرگاہ پر دھماکہ، 14 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

یہ دھماکہ ملک کے حالیہ برسوں کے سب سے سنگین صنعتی حادثات میں شمار کیا جا رہا ہے، جس نے مقامی اسپتالوں کو شدید متاثر کیا اور جائے وقوعہ سے کئی کلومیٹر دور تک نقصان پہنچایا۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا اور آیت اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ کی ملاقاتیں

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا اور آیت اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ کی ملاقاتیں

آیت اللہ العظمیٰ شیرازی نے ان کے خلوص و محنت کو سراہتے ہوئے زور دیا کہ اہل بیت علیہم السلام کی خدمت کے اس مقدس راستے میں اخلاص، مسلسل کوشش اور نوجوانوں کی شمولیت کو ہمیشہ مدنظر رکھا جائے۔
پاکستانی وزیرِ دفاع کا دہشت گرد گروہوں کی سابقہ حمایت کا اعتراف

پاکستانی وزیرِ دفاع کا دہشت گرد گروہوں کی سابقہ حمایت کا اعتراف

خواجہ آصف نے کہا کہ یہ اقدامات سوویت-افغان جنگ (1980 کی دہائی) اور نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے دوران کیے گئے۔
ہالینڈ میں مساجد کے خلاف جاسوسی کے اسکینڈل بے نقاب؛ مسلمانوں کو اب حکومت پر بھروسہ نہیں

ہالینڈ میں مساجد کے خلاف جاسوسی کے اسکینڈل بے نقاب؛ مسلمانوں کو اب حکومت پر بھروسہ نہیں

ملک کی سماجی امور کی وزارت نے 2016 سے 2019 کے درمیان مسلمانوں اور مساجد سے غیر قانونی طور پر ذاتی معلومات اکٹھا کی ہے۔
اقوام متحدہ کا غزہ سے متعلق ہولناک انکشاف

اقوام متحدہ کا غزہ سے متعلق ہولناک انکشاف

غزہ میں 90 فیصد سے زائد مکانات مکمل یا جزوی طور پر ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں، جس سے لاکھوں افراد کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
پاکستان : 2 سال کے دوران بلوچستان میں ملیریا کے 17 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان : 2 سال کے دوران بلوچستان میں ملیریا کے 17 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

 صوبائی کوآر ڈینیٹر ملیریا کنٹرول پروگرام کے مطابق صوبے کے تمام 36 اضلاع میں ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے۔
وقف ترمیمی قانون: ’ہندو اداروں اور وقف بورڈ کا موازنہ درست نہیں‘، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب کیا داخل

وقف ترمیمی قانون: ’ہندو اداروں اور وقف بورڈ کا موازنہ درست نہیں‘، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب کیا داخل

مرکزی حکومت نے اپنے حلف نامہ میں کہا ہے کہ وقف ترمیمی قانون مسلم سماج کی بہتری اور شفافیت کے لیے لایا گیا قانون ہے، اس سے کسی آئینی حق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔
ماسکو کے قریب کار بم دھماکے میں روسی جنرل ہلاک

ماسکو کے قریب کار بم دھماکے میں روسی جنرل ہلاک

روسی دارالحکومت ماسکو کے قریب کار بم دھماکے میں لیفٹننٹ جنرل یاروسلاومسکالک ہلاک ہوگئے۔
اترپردیش میں پہلگام حملے کو جواز بنا کر دو مسلم مزدوروں کو مندر میں کام سے روکا گیا

اترپردیش میں پہلگام حملے کو جواز بنا کر دو مسلم مزدوروں کو مندر میں کام سے روکا گیا

ایک مندر میں دو مسلم مزدوروں کو ہندوتوا گروپ کے اراکین نے کام سے روک دیا، جس کی وجہ انہوں نے پہلگام میں ہونے والے دہشت گردی حملے کو بتایا۔
Back to top button