خبریں

کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کی کترنیں خاکستر

کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کی کترنیں خاکستر

کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کے عملے نے 2 گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد گودام میں لگنے والی آگ پرقابو پا لیا۔
پہلگام حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت کی شدید مذمت

پہلگام حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت کی شدید مذمت

رکن پارلیمنٹ افضال انصاری نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک کے کئی مقامات پر نفرت کی بنیاد پر مسلمانوں اور کشمیری طلبہ کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے الزام لگایا
سابق بنگلادیشی جنرل کی تجویز: اگر ہندوستان نے پاکستان پر حملہ کیا تو بنگلادیش کو جوابی کارروائی کرنی چاہیے

سابق بنگلادیشی جنرل کی تجویز: اگر ہندوستان نے پاکستان پر حملہ کیا تو بنگلادیش کو جوابی کارروائی کرنی چاہیے

بنگلادیشی فوج کے سابق میجر جنرل فضل الرحمان نے ایک غیر معمولی بیان میں تجویز دی ہے کہ اگر ہندوستان پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلادیش کو فوری طور پر جواب دینا چاہیے۔
چلی اور ارجنٹائن 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

چلی اور ارجنٹائن 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

چلی اور ارجنٹائن کے جنوبی ساحلوں پر 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سے علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔
اسرائیلی تاریخ کی سب سے بڑی آگ لگانے کے الزام میں 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

اسرائیلی تاریخ کی سب سے بڑی آگ لگانے کے الزام میں 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

اسرائیلی خبر رساں ادارے "وائی نیٹ" کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے بتایا کہ ان 18 مشتبہ افراد میں سے ایک کو رنگے ہاتھوں پکڑا ہے۔
ایمان کی نشانیوں میں سے ایک بلند آواز میں "بسم اللہ الرحمن الرحیم” پڑھنا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ایمان کی نشانیوں میں سے ایک بلند آواز میں "بسم اللہ الرحمن الرحیم” پڑھنا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

روایت میں ہے۔ "ہر وہ کام جس کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے نہ ہو. ابتر ہے" اور دوسری روایت میں ہے۔ "ہر وہ عمل جس میں اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو وہ ابتر ہے."
کھیرے کے صحت بخش فوائد سامنے آگئے، ماہرین نے 8 اہم فوائد بتا دیے

کھیرے کے صحت بخش فوائد سامنے آگئے، ماہرین نے 8 اہم فوائد بتا دیے

ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ روزانہ کی خوراک میں کھیرے کو شامل کرنا انتہائی آسان اور سستا طریقہ ہے جو متعدد صحت کے مسائل سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
پاکستان ؛خانپور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث کشتی کو حادثہ، 5 سیاحوں کو بچالیا گیا

پاکستان ؛خانپور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث کشتی کو حادثہ، 5 سیاحوں کو بچالیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں خان پور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب گئے جن میں سے 5 کو ریسکیو کرلیا گیا۔
80 لاکھ سکے لے جانے والا ٹرک ٹیکساس ہائی وے پر الٹ گیا

80 لاکھ سکے لے جانے والا ٹرک ٹیکساس ہائی وے پر الٹ گیا

ٹیکساس کے ڈپارٹمنٹ آف پبلک سیفٹی کا کہنا ہے کہ 18 ویلر (اٹھارہ پہیوں والا) ٹرک امریکا کے  ساؤتھ باؤنڈ لین جو فارم روڈ  1655 ایگزٹ الوورڈ میں ہے، الٹ گیا۔
غزہ کا محاصرہ ‘ظالمانہ اجتماعی سزا’، اقوام متحدہ کا شدید ردعمل

غزہ کا محاصرہ ‘ظالمانہ اجتماعی سزا’، اقوام متحدہ کا شدید ردعمل

اگر محاصرہ جاری رہا تو علاقے میں انسانی بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے، جس کے نتائج پورے خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔
پاکستان اور ہندوستان کے تنازعات سفارتی سطح پر حل کریں: عالمی برادری کی اپیل

پاکستان اور ہندوستان کے تنازعات سفارتی سطح پر حل کریں: عالمی برادری کی اپیل

کشمیر کے پہلگام علاقے میں حالیہ واقعات کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے عالمی برادری نے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
شہید رجائی بندرگاہ دھماکے میں 90 فیصد متاثرین مزدور تھے؛ افسران کی لاپروائی پر عدالتی کارروائی کی اپیل

شہید رجائی بندرگاہ دھماکے میں 90 فیصد متاثرین مزدور تھے؛ افسران کی لاپروائی پر عدالتی کارروائی کی اپیل

مزدور کارکنوں اور سوشل میڈیا صارفین نے حادثے کی وجوہات کے بارے میں وضاحت، غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی اور کام کی جگہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے پیغامات بھی پوسٹ کئے ہیں۔
50 ممالک کے شرکاء کربلا کے چوتھے بین الاقوامی قرآن میلے میں شریک

50 ممالک کے شرکاء کربلا کے چوتھے بین الاقوامی قرآن میلے میں شریک

چوتھے بین الاقوامی قرآن میلے میں 50 ممالک کے 468 شرکاء نے شرکت کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔ میلے کے منتظمین کے مطابق یہ مقابلہ حفظ، قرات اور تفسیر قرآن کے شعبوں میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ 
طالبان نے شیعہ ٹی وی چینل "راہ فردا” کی سرگرمیاں معطل کر دی

طالبان نے شیعہ ٹی وی چینل "راہ فردا” کی سرگرمیاں معطل کر دی

طالبان کی وزارت اطلاعات و ثقافت نے کہا کہ نیٹ ورک کے ملازمین نے کئی برسوں سے اپنی تنخواہوں اور مراعات کی عدم ادائیگی کی شکایت کی ہے۔
ڈی-8 ممالک کے باہمی تجارت کو 2030 تک 500 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف، مشترکہ ادائیگی کا نظام متعارف کرایا جائے گا

ڈی-8 ممالک کے باہمی تجارت کو 2030 تک 500 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف، مشترکہ ادائیگی کا نظام متعارف کرایا جائے گا

گزشتہ تین برسوں کے دوران ڈی-8 کو بین الاقوامی سطح پر نمایاں پہچان حاصل ہوئی ہے جس کا ثبوت مختلف ممالک کی جانب سے تنظیمی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے موصول ہونے والی دعوتیں ہیں۔ 
قرآن کریم کی تفسیر اس کے معنی سے مختلف ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قرآن کریم کی تفسیر اس کے معنی سے مختلف ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

بعض اوقات قرآن کریم میں لفظ کا مفہوم واضح ہوتا ہے اور شارع کا مقصد بھی وہی ہوتا ہے، علماء کے نزدیک معنی ظاہر ہوتا ہے اور اس پر عمل کیا جا سکتا ہے۔
کینسر کی تشخیص میں میڈیکل ریسرچ کی بڑی کامیابی

کینسر کی تشخیص میں میڈیکل ریسرچ کی بڑی کامیابی

یہ کامیابی اس مہلک بیماری کی تشخیص کے لیے ایک سادہ اور بہتر طریقہ کار ڈھونڈ نکالنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے
عراق اور کردستان کے علاقہ سے 12000 شامی مہاجرین شام واپس

عراق اور کردستان کے علاقہ سے 12000 شامی مہاجرین شام واپس

اطلاعات کے مطابق گذشتہ سال کے آغاز سے اب تک 4 لاکھ سے زائد شامی مہاجرین اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔
ہندوستان ؛ اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروشوں کی پٹائی، بجرنگ دل کے 3 ارکان گرفتار

ہندوستان ؛ اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروشوں کی پٹائی، بجرنگ دل کے 3 ارکان گرفتار

جموں و کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد سے ہی ملک کے مختلف حصوں میں مسلمانوں خصوصاً کشمیری مسلمانوں پر حملے جاری ہیں۔
اسرائیل کے جنگلات میں لگی آگ بےقابو ، عالمی امداد طلب، یوم آزادی کی تقریبات بھی منسوخ

اسرائیل کے جنگلات میں لگی آگ بےقابو ، عالمی امداد طلب، یوم آزادی کی تقریبات بھی منسوخ

حکام کا کہنا ہے کہ یہ آگ اسرائیل کی تاریخ میں لگنے والی اب تک کی سب سے بڑی آگ ہوسکتی ہے، حکام کے مطابق آگ صبح ساڑھے 9 بجے لگی جو تیز ہوا کے باعث پھیلتی چلی گئی۔
Back to top button