خبریں

پارا چنار اور غزہ پر حملے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں: مولانا کلب جواد نقوی

پارا چنار اور غزہ پر حملے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں: مولانا کلب جواد نقوی

پارا چنار اور غزہ پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ یہ انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں۔ ان حملوں میں معصوم شہریوں، خواتین…
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ پرمزید دباؤ،کرائم ٹریبونل نے ایک اورگرفتاری وارنٹ جاری کیا

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ پرمزید دباؤ،کرائم ٹریبونل نے ایک اورگرفتاری وارنٹ جاری کیا

بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ، ان کے مشیرِ دفاع طارق احمد صدیق، اور سابق آئی جی پی بینظیر احمد سمیت ۱۰ دیگر افراد کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیے ہیں۔ ان پر ماورائے عدالت…
برائت؛ بھولے ہوئے اصولوں میں سے ایک اور حقیقت کے پاسبانوں پر نیا دباؤ

برائت؛ بھولے ہوئے اصولوں میں سے ایک اور حقیقت کے پاسبانوں پر نیا دباؤ

اصل برائت؛ اسلام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک جو حالیہ برسوں میں فراموش کر دیا گیا ہے اور کچھ لوگوں کی جانب سے اسے دوبارہ زندہ کرنے کی کوششوں کو بڑے پیمانے پر دباؤ کا سامنا ہے۔
ایتھوپیا میں آتش فشاں کے آس پاس دیہاتوں کا انخلا

ایتھوپیا میں آتش فشاں کے آس پاس دیہاتوں کا انخلا

اسی سلسلہ میں ایتھوپیا کی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ آفار، ارمیا اور آمہارا کے علاقوں میں آنے والے چھوٹے زلزلوں کے بعد تقریبا 80000 لوگوں کو نقل مکانی کر رہی ہے۔
7 جنوری، یوم وفات حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مرزا محمد عالم طاب ثراہ

7 جنوری، یوم وفات حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مرزا محمد عالم طاب ثراہ

مولانا مرزا محمد عالم 1936 عیسوی میں لکھنو میں پیدا ہوئے، آپ کے والد مولانا مرزا ابو القاسم مرحوم خوجہ مسجد ممبئی کے امام جماعت تھے۔
مالی میں ایک داعش کمانڈر کی گرفتاری

مالی میں ایک داعش کمانڈر کی گرفتاری

مالی نے داعش دہشت گرد گروہ کے سینیئر کمانڈروں میں سے ایک "ابو حاش" کی گرفتاری اور اس ملک کے شمال میں واقع آماسار اکاد علاقہ میں ایک آپریشن میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی۔
قرآن کریم کے الفاظ میں کوئی تحریف نہیں ہوئی : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قرآن کریم کے الفاظ میں کوئی تحریف نہیں ہوئی : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

یہ بات ثابت ہے کہ قرآن کریم کے الفاظ میں کوئی تحریف نہیں ہوئی ہے۔ لیکن تفسیر، تاویل اور شان نزول میں ممکن ہے تحریف ہوئی ہو
5 رجب، یوم شہادت جناب ابن سکیت رضوان اللہ تعالی علیہ

5 رجب، یوم شہادت جناب ابن سکیت رضوان اللہ تعالی علیہ

 عظیم عالم، ادیب، شاعر، محدث اور شجاع و بہادر معلم جناب ابو یوسف یعقوب بن اسحاق المعروف بہ ابن سکیت رضوان اللہ تعالیٰ علیہ 5 رجب 244 ہجری کو شہید ہوئے۔
ملائیشیا: میانمار کے ۳۰۰؍ روہنگیا تارکین وطن کو لے جارہی دو کشتیوں کو ملک بدر کر دیاگیا

ملائیشیا: میانمار کے ۳۰۰؍ روہنگیا تارکین وطن کو لے جارہی دو کشتیوں کو ملک بدر کر دیاگیا

ملائیشیا نے میانمار کے تقریباً ۳۰۰ غیر دستاویزی تارکین وطن کو لے جانے والی دو کشتیوں کو اپنی سمندری حدود سے نکال دیا۔ ملائیشین میری ٹائم انفورسمنٹ ایجنسی (ایم ایم ای اے) کے مطابق یہ کشتیاں جمعے کی شام لنگکاوی…
امریکہ: شدید برف باری اور سفری رکاوٹوں کا سامنا

امریکہ: شدید برف باری اور سفری رکاوٹوں کا سامنا

امریکہ کے مشرقی علاقوں میں موسمِ سرما کے شدید طوفان نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ برف باری، یخ بستہ ہوائیں اور سرد درجہ حرارت کے باعث سفر مشکل ہو گیا ہے۔
کانگو: ایم 23 باغیوں نے مشرقی علاقے کے اہم قصبے پر قبضہ کر لیا

کانگو: ایم 23 باغیوں نے مشرقی علاقے کے اہم قصبے پر قبضہ کر لیا

کینشاسا: روانڈا کی حمایت یافتہ ایم 23 باغیوں نے مشرقی جمہوریہ کانگو کے اہم قصبے ماسیسی پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ قصبہ شمالی کیوو صوبے میں واقع ہے اور 40,000 کی آبادی پر مشتمل ہے۔ ایم 23 باغی 2021…
عراق: امام علی النقی علیہ السلام کی شہادت کی یاد میں سامراء میں 30 لاکھ سے زائد زائرین کی شرکت

عراق: امام علی النقی علیہ السلام کی شہادت کی یاد میں سامراء میں 30 لاکھ سے زائد زائرین کی شرکت

سامراء شہر نے گزشتہ دنوں ایک غیر معمولی زیارت کا مشاہدہ کیا، جہاں عراق اور دنیا بھر سے لاکھوں زائرین نے شرکت کی۔ تقریباً 3,000 رضاکاروں نے انتظامات میں مدد فراہم کی، اور 400 سے زائد حسینی مواکب نے عزاداری…
قندھار: طالبان نے تجارتی نمائش میں خواتین کی شرکت پر پابندی عائد کر دی

قندھار: طالبان نے تجارتی نمائش میں خواتین کی شرکت پر پابندی عائد کر دی

قندھار، جو طالبان کا مضبوط گڑھ مانا جاتا ہے، میں 150 افغان مینوفیکچررز کی مصنوعات کی تین روزہ نمائش جاری ہے۔ تاہم، نمائش کے دوسرے دن خواتین کو شرکت سے روک دیا گیا، جس پر کئی حلقے مایوسی کا اظہار…
شیعہ مرجعیت کے نمائندے کا ترکی میں الزہرا عالمی نیٹ ورک کے دفتر کا دورہ

شیعہ مرجعیت کے نمائندے کا ترکی میں الزہرا عالمی نیٹ ورک کے دفتر کا دورہ

حجت الاسلام والمسلمین شیخ جلال معاش، آیت اللہ العظمی سید صادق شیرازی کے نمائندے نے اپنے ترکی کے دورے کے دوران استنبول شہر میں الزہرا سلام اللہ علیہا عالمی نیٹ ورک کے دفتر کا دورہ کیا۔
عراق-شام بارڈر کراسنگ آئندہ ہفتے معمول کے مطابق کھلنے کی توقع

عراق-شام بارڈر کراسنگ آئندہ ہفتے معمول کے مطابق کھلنے کی توقع

اربیل، کردستان : عراق اور شام کے درمیان اہم سرحدی کراسنگ آئندہ ہفتے سے معمول کے مطابق ٹریفک کے لیے دوبارہ کھلنے کی توقع ہے۔ یہ بات اتوار کو عراق کے ضلع القائم کے میئر ترکی محمد خلف نے بتائی۔
بھارتی فورسز اور نکسل باغیوں میں جھڑپ، پانچ ہلاکتیں

بھارتی فورسز اور نکسل باغیوں میں جھڑپ، پانچ ہلاکتیں

بھارتی سیکیورٹی فورسز اور نکسل باغیوں کے درمیان چھتیس گڑھ ریاست کے ضلع ابوجھمارھ میں جھڑپ کے دوران چار باغی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پاکستان سے آئے شیعوں کو ہندوستان کی شہریت دی جائے:مولانا سید سیف عباس

پاکستان سے آئے شیعوں کو ہندوستان کی شہریت دی جائے:مولانا سید سیف عباس

خاندان اجتھاد کے نامور عالم مولانا سید سیف عباس نقوی کی صدارت میں پاکستان میں شیعوں پر ظلم و بربریت کے خلاف چھوٹے امام باڑہ میں احتجاجی جلسہ منعقد ہوا ۔
5 رجب الاصب، یوم ولادت باسعادت امام علی نقی علیہ السلام

5 رجب الاصب، یوم ولادت باسعادت امام علی نقی علیہ السلام

امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں، آپ کے والد ماجد جواد الائمہ امام محمد تقی علیہ السلام اور والدہ گرامی حضرت سمانہ سلام اللہ علیہا تھیں۔
کسی بھی زبان میں سلام ہو اس کا جواب واجب ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

کسی بھی زبان میں سلام ہو اس کا جواب واجب ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

خاص تحیت جسے سلام کہا جاتا ہے اور شیعہ روایات میں جسے "تحیت الاسلام" کہا جاتا ہے یہ صرف عربی زبان سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ دیگر تمام زبانوں سے مربوط ہے، یعنی اگر کسی دوسری زبان میں ایسا…
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں مجالس عزاء امام علی نقی علیہ السلام منعقد

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں مجالس عزاء امام علی نقی علیہ السلام منعقد

قم مقدس میں واقع بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں روز شہادت امام علی نقی علیہ السلام 3 رجب الاصب 1446 ہجری بروز ہفتہ صبح میں فارسی زبان میں مجلس عزا منعقد ہوئی اور عصر کے وقت…
Back to top button