شیعہ مرجعیت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے بارہا امیر المومنین علیہ السلام کو اپنے جانشین کے طور پر متعارف کرایا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 17, 2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے بارہا امیر المومنین علیہ السلام کو اپنے جانشین کے طور پر متعارف کرایا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امیر المومنین علیہ السلام کی جانشینی کے مسئلہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے متعدد بار دہرایا ہے، فرمایا: عامہ اور خاصہ کی روایات میں آیا…
معصومین علیہم السلام کی طاقت و قدرت ثابت کرنے کے لئے ان کی جانب جھوٹی نسبت نہیں دینی چاہیے اور نہ ہی کوئی چیز گھڑنا چاہیے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 16, 2024
معصومین علیہم السلام کی طاقت و قدرت ثابت کرنے کے لئے ان کی جانب جھوٹی نسبت نہیں دینی چاہیے اور نہ ہی کوئی چیز گھڑنا چاہیے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے معصومین علیہم السلام کے بندہ خدا ہونے کے سلسلہ میں فرمایا: قرآن کریم میں اور متعدد مضامین میں معصومین علیہم السلام سے نقل ہوئے ہیں جن میں ماہ رجب کی دعا بھی شامل ہے کہ…
بیت آیۃ اللہ العظمی شیرازی قم میں مجلس عزائے حضرت معصومہ (قم) سلام اللہ علیہا
اکتوبر 16, 2024
بیت آیۃ اللہ العظمی شیرازی قم میں مجلس عزائے حضرت معصومہ (قم) سلام اللہ علیہا
10 ربیع الثانی 1446 ہجری کو بیت آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی، قم مقدس ایران میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر مجلس عزا منعقد ہوئی۔ اس مجلس میں مختلف شخصیات، علماء، افاضل اور…
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ ایک عظیم اور اہم خطبہ ہے جسے اسلامی معارف کا نچوڑ کہا جا سکتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 15, 2024
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ ایک عظیم اور اہم خطبہ ہے جسے اسلامی معارف کا نچوڑ کہا جا سکتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے خطبہ کے سلسلہ میں فرمایا: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ ایک عظیم اور اہم خطبہ ہے جسے اسلامی معارف کا نچوڑ کہا جا سکتا ہے۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی ورلڈ فاؤنڈیشن کا دینی مراجع کرام اور علاقائی امن کو لاحق خطرات کے بارے میں انتباہ
اکتوبر 15, 2024
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی ورلڈ فاؤنڈیشن کا دینی مراجع کرام اور علاقائی امن کو لاحق خطرات کے بارے میں انتباہ
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی ورلڈ فاؤنڈیشن نے دینی مراجع کرام اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کے پیروکاروں کی توہین کی شدید مذمت کی اور علاقہ میں ان اقدامات کے خطرناک نتائج سے خبردار کیا ہے جس سے مشرق وسطی…
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے متعدد بار لوگوں کو قرآن کریم اور اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کا حکم دیا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 14, 2024
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے متعدد بار لوگوں کو قرآن کریم اور اہل بیت علیہم السلام کی پیروی کا حکم دیا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اہل بیت کے مفہوم و مصادیق کے سلسلہ میں فرمایا: شیعہ اور غیر شیعہ کتابوں میں موجود احادیث میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ 6 ماہ یعنی تقریبا 180 دن، روزانہ امیر المومنین…
بیت آیۃ اللہ العظمی شیرازی دام ظلہ قم میں مجلس عزائے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا منعقد
اکتوبر 13, 2024
بیت آیۃ اللہ العظمی شیرازی دام ظلہ قم میں مجلس عزائے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا منعقد
بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی مدظلہ العالی میں 40 دن والی روایت کے مطابق 8 ربیع الثانی 1446 ہجری یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مجلس عزا منعقد ہوئی۔
مجبور گھرانوں کے علاج کا خرچ بیت المال کے ذمہ ہے…: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 12, 2024
مجبور گھرانوں کے علاج کا خرچ بیت المال کے ذمہ ہے…: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے علاج کے بھاری اخراجات اور اہل خانہ کی جانب سے انہیں ادا نہ کرنے کے سلسلہ میں فرمایا: ایسے مجبور گھرانوں کے علاج کا خرچ بیت المال کے ذمہ ہے
حاکم شرع اور فقیہ جامع الشرائط کا حکم تمام موضوعات میں نافذ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 11, 2024
حاکم شرع اور فقیہ جامع الشرائط کا حکم تمام موضوعات میں نافذ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے تقلید کے سلسلہ میں فرمایا: تقلید کا مطلب یہ ہے کہ جاہل ان امور میں عالم کی جانب مراجعہ کرے جن کو وہ نہیں جانتا ہے۔ جس طرح کسی بیمار انسان کا بیماری کی حالت…
اللہ تعالی نے امام حسین علیہ السلام کو وہ خصوصیات عطا کی ہیں جو اس نے کسی کو نہیں دی : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 10, 2024
اللہ تعالی نے امام حسین علیہ السلام کو وہ خصوصیات عطا کی ہیں جو اس نے کسی کو نہیں دی : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی فضیلت کے سلسلہ میں فرمایا: خداوند عالم، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور اہل بیت علیہم السلام نے امام حسن علیہ السلام سے زیادہ…
ایک تہائی مال میں وصیت نافذ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 9, 2024
ایک تہائی مال میں وصیت نافذ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اس میت کی وصیت کے سلسلہ میں ورثاء کی ذمہ داریوں کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہ جنہوں نے مقدس مقامات پر دفن کرنے کی وصیت کی تھی، فرمایا: اگر ایسے شخص کے پاس ان…
حکم شرعی کبھی معصوم علیہ السلام کے قول سے، کبھی عمل سے اور کبھی تقریر (کسی بات یا عمل پر سکوت) کے ذریعہ حاصل ہوتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 8, 2024
حکم شرعی کبھی معصوم علیہ السلام کے قول سے، کبھی عمل سے اور کبھی تقریر (کسی بات یا عمل پر سکوت) کے ذریعہ حاصل ہوتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے حکم اور موضوع میں فرق کے سلسلہ میں فرمایا: حکم وہ شرعی فرائض ہیں جو شریعت کی روح سے لوگوں پر واجب، حرام، مستحب، مکروہ یا مباح ہوتا ہے۔ لیکن موضوع سے مراد وہ چیز…
قرآن میں "ارھاب” کا معنی دہشت گردی نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 7, 2024
قرآن میں "ارھاب” کا معنی دہشت گردی نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ انفال کی آیت 60 کا حوالہ دیتے ہوئے اور لفظ "ارھاب" کی وضاحت کرتے ہوئے، جو آج کل کبھی کبھی دہشت گردی کے معنی میں استعمال ہوتا ہے، فرمایا: یہاں "ارھاب" کا معنی دہشت…
اولی الامر صرف معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 6, 2024
اولی الامر صرف معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: خاص تفاسیر میں جو بیان کیا گیا کہ اولی الامر سے مراد حکام ہیں وہ معتبر نہیں ہے۔ عترت طاہرہ علیہم السلام کے علاوہ کے لئے حکومت صحیح ہے اور یہ رسول اللہ صلی…
متواتر روایات کے مطابق خاص اہل بیت علیہم السلام عترت طاہرہ ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 4, 2024
متواتر روایات کے مطابق خاص اہل بیت علیہم السلام عترت طاہرہ ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اہل بیت کے مفہوم کے سلسلہ میں فرمایا: متواتر روایات کے مطابق خاص اہل بیت 13 معصومین علیہم السلام یعنی 12 امام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہم اجمعین ہیں۔
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے لبنان کے جنگ زدگان کے لئے وسیع امداد
اکتوبر 4, 2024
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے لبنان کے جنگ زدگان کے لئے وسیع امداد
لبنان میں جنگی بحران کی شدت اور شیعوں کی بڑی پیمانے پر نقل مکانی کے بعد ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے آئی ایچ سی، امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس اور دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید…
قرآن کریم میں نفس مطمئنہ کے خاص مصداق امام حسین علیہ السلام ہیں : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 3, 2024
قرآن کریم میں نفس مطمئنہ کے خاص مصداق امام حسین علیہ السلام ہیں : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: اس آیت شریفہ کے سلسلہ میں ایک خاص روایت ہے کہ یہ آیت امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں نازل ہوئی ہے۔
قرآن کریم میں بعض الفاظ کی مختلف قرائتیں معصومین علیہم السلام کی روایات کی بنا پر صحیح ہیں نہ کہ ١٤ قرأت کل روایت کی بنیاد پر: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 2, 2024

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے کویت پارلیمنٹ کے شیعہ ایم پی نے ملاقات کی
اکتوبر 2, 2024
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے کویت پارلیمنٹ کے شیعہ ایم پی نے ملاقات کی
کویت پارلیمنٹ میں شیعہ ایم پی الحاج صالح عاشور نے قم مقدس کے سفر کے دوران کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کے بعد مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام…
اہل بیت علیہم السلام سے آگے بڑھ کر ان پر سبقت نہیں لینی چاہئیے: آیۃ اللہ العظمی شیرازی
اکتوبر 1, 2024
اہل بیت علیہم السلام سے آگے بڑھ کر ان پر سبقت نہیں لینی چاہئیے: آیۃ اللہ العظمی شیرازی
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور ہفتہ 24 ربیع الاوّل سن 1446 ہجری کو منعقد ہوا۔ جس میں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات…