شیعہ مرجعیت

محبت اہل بیت علیہم السلام عظیم نعمت ہے: مولانا سید اشرف علی الغروی

محبت اہل بیت علیہم السلام عظیم نعمت ہے: مولانا سید اشرف علی الغروی

جم العلماء آیۃ اللہ سید علی نقوی طاب ثراہ کے ایصال ثواب کے لئے حسینیہ سید تقی صاحب المعروف جنت مآب میں ایک مجلس منعقد ہوئی
4 شوال، یوم وفات آیۃ اللہ شیخ حسین حلی رحمۃ اللہ علیہ

4 شوال، یوم وفات آیۃ اللہ شیخ حسین حلی رحمۃ اللہ علیہ

آیۃ اللہ شیخ حسین حلی رحمۃ اللہ علیہ مرد علم و عمل تھے، دنیا سے دور تھے، ریاست و نام و نمود کی جانب کبھی قدم نہیں بڑھایا، بے شک وہ آیت الہی او ستون علم و تقوی تھے۔
کربلا معلی میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی کی چوبیسویں برسی منعقد

کربلا معلی میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی کی چوبیسویں برسی منعقد

دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کربلا معلی میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی قدس سرہ کی چوبیسویں برسی پر مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
3 شوال؛ یوم وفات آیۃ اللہ سید محمد حسین مرعشی شہرستانی رحمۃ اللہ علیہ (مترجم: الخصائص الحسینیہ)

3 شوال؛ یوم وفات آیۃ اللہ سید محمد حسین مرعشی شہرستانی رحمۃ اللہ علیہ (مترجم: الخصائص الحسینیہ)

آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حسین شہرستانی رحمۃ اللہ علیہ نے جمعرات 3 شوال 1315 ہجری کو دنیا سے رحلت فرمائی اور روضہ امام حسین علیہ السلام کربلا معلی میں سپرد خاک ہوئے۔
2 شوال: یوم وفات آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ

2 شوال: یوم وفات آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ

آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ چودہویں صدی ہجری کے عظیم شیعہ مرجع تقلید اور علمی، فقہی و دینی خانوادۂ "شیرازی" کے چشم و چراغ تھے۔
آیت اللہ العظمیٰ شیرازی: عالمی چیلنجوں کا مقابلہ اتحاد اور مضبوط ایمان سے ممکن

آیت اللہ العظمیٰ شیرازی: عالمی چیلنجوں کا مقابلہ اتحاد اور مضبوط ایمان سے ممکن

آیت اللہ شیرازی نے فرمایا: "مؤمنین کو ان چیلنجوں کے باعث خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ یہ آزمائشیں درحقیقت ایمان کی مضبوطی کا ذریعہ بنتی ہیں۔
ہندوستان سمیت دیگر ممالک میں عید الفطر آج

ہندوستان سمیت دیگر ممالک میں عید الفطر آج

مولانا سید سیف عباس نقوی (وکیل مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ) نے اعلان کیا کہ 31 مارچ 2025 روز پیر کو یکم شوال المکرم یعنی روز عید الفطر ہے۔
اماکنِ مقدسہ میں  شہروں کی وسعت اور ترقی کے ساتھ ساتھ تخییر کا حکم بھی وسیع ہوتا جائے گا: آیت اللہ العظمیٰ شیرازی

اماکنِ مقدسہ میں  شہروں کی وسعت اور ترقی کے ساتھ ساتھ تخییر کا حکم بھی وسیع ہوتا جائے گا: آیت اللہ العظمیٰ شیرازی

ان چار مقدس شہروں کی وسعت اور ترقی کے ساتھ ساتھ تخییر کا حکم بھی وسیع ہوتا جائے گا۔ چاہے کوئی ان شہروں میں کسی ہوٹل میں ٹھہرا ہو، پھر بھی اسے نماز میں قصر اور اتمام کا اختیار حاصل…
آیت اللہ العظمی شیرازی: بعض فقہا کے نزدیک صبی کے اعمال اور عبادات محض تمرینی حیثیت رکھتے ہیں

آیت اللہ العظمی شیرازی: بعض فقہا کے نزدیک صبی کے اعمال اور عبادات محض تمرینی حیثیت رکھتے ہیں

صبی وہ شخص ہے جو احتلام کی شرائط تک نہ پہنچا ہو، چاہے اس کی عمر دس سال یا اس سے کم و زیادہ ہو۔ حدیث شریف کی رو سے، فقہا کے مشہور قول کے مطابق، اس پر شرعی تکالیف…
ہندوستان ؛ حوزہ علمیہ ابو طالب علیہ السلام لکھنو میں جمعۃ الوداع کی نماز منعقد ہوئی

ہندوستان ؛ حوزہ علمیہ ابو طالب علیہ السلام لکھنو میں جمعۃ الوداع کی نماز منعقد ہوئی

حوزہ علمیہ ابو طالب علیہ السلام کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ کاظم واحدی صاحب قبلہ کی اقتدا میں علماء و طلاب اور مومنین نے نماز جمعۃ الوداع ادا کی۔
قیدیوں اور فوجیوں کا فطرہ حکومت ادا کرے کیونکہ ان کے اخراجات، خوراک اور رہائش حکومت کی ذمہ داری ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قیدیوں اور فوجیوں کا فطرہ حکومت ادا کرے کیونکہ ان کے اخراجات، خوراک اور رہائش حکومت کی ذمہ داری ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

تاب "عروۃ الوثقی" میں ہے کہ اگر حکومت یا کوئی شخص کسی انسان کو چاہے بطور ظلم قید کرے اور اس قید کے دوران اس کا خرچ اور کھانا پینا حکومت یا اس شخص کے ذمہ ہے۔‌
کتاب "رویت ہلال از چشم فقہاہت” کی رسم اجرا

کتاب "رویت ہلال از چشم فقہاہت” کی رسم اجرا

ویت ہلال کے سلسلہ میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے فتاوی کا مجموعہ "أسئلة حول رؤية الهلال مع أجوبتها" (جو آقا کی سائٹ پر موجود ہے۔) کا اردو ترجمہ
ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو امامین عسکریین علیہم السلام کی نصرت کا عالمی دن

ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو امامین عسکریین علیہم السلام کی نصرت کا عالمی دن

آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفتر کے اعلان کے مطابق، ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو "عالمی یومِ یاریِ امامین عسکریین علیہما السلام" کے طور پر منایا جاتا ہے۔
27 رمضان المبارک، یوم وفات علامہ محمد باقر مجلسی رحمۃ اللہ علیہ

27 رمضان المبارک، یوم وفات علامہ محمد باقر مجلسی رحمۃ اللہ علیہ

آپ کے والد، علامہ محمد تقی مجلسی رحمۃ اللہ علیہ، معروف شیعہ عالم اور شیخ بہائی کے شاگرد تھے، جبکہ والدہ جناب صدرالدین رحمۃ اللہ علیہ کی بیٹی تھیں۔
آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کی حکمرانوں کو امام علی (علیہ السلام) کے عدل و تواضع کی پیروی کرنے کی دعوت

آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کی حکمرانوں کو امام علی (علیہ السلام) کے عدل و تواضع کی پیروی کرنے کی دعوت

مرجعِ دینی آیت اللہ العظمیٰ سید صادق الحسینی الشیرازی نے حکمرانوں کو امام علی (علیہ السلام) کی سیرت سے سبق لینے اور ان کے عدل و انصاف کو مشعلِ راہ بنانے کی تاکید کی ہے،
آیت‌الله العظمی شیرازی: امام معصوم کا علم اس کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنتا، چاہے وہ راستہ شہادت کی طرف لے جائے

آیت‌الله العظمی شیرازی: امام معصوم کا علم اس کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنتا، چاہے وہ راستہ شہادت کی طرف لے جائے

امیرالمؤمنین علیہ السلام 19 رمضان کی شب مسجد جانے کے لیے روانہ ہوئے، حالانکہ وہ جانتے تھے کہ وہاں انہیں شہید کر دیا جائے گا۔ اسی طرح، اگر کوئی شخص امام معصوم علیہ السلام کے حکم سے جنگ میں جاتا…
کینیڈا میں آیت اللہ العظمیٰ شیرازی سینٹر میں شب قدر اور یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کی مجالس کا انعقاد

کینیڈا میں آیت اللہ العظمیٰ شیرازی سینٹر میں شب قدر اور یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کی مجالس کا انعقاد

کینیڈا میں مرکزِ اسلامی ایرانیان اور آیت اللہ العظمیٰ شیرازی سینٹر میں دوسری شب قدر اور یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس منعقد ہوئیں۔
ماضی سے آج تک فقہاء کے نزدیک تالی بجانا حرام نہیں ہے:  آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ماضی سے آج تک فقہاء کے نزدیک تالی بجانا حرام نہیں ہے:  آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ انفال آیت 35 "وَمَا كَانَ صَلَاتُهُمْ عِندَ الْبَيْتِ إِلَّا مُكَاءً وَتَصْدِيَةً ۚ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ" (ان کی تو نماز بھی مسجد الحرام کے پاس صرف تالی اور سیٹی ہے لہذا اب تم…
مشہور فقہاء کا ماننا ہے کہ ایمان صحت کی شرط ہے قبولیت کی نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

مشہور فقہاء کا ماننا ہے کہ ایمان صحت کی شرط ہے قبولیت کی نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

فقہاء شیعہ کے درمیان ایمان صحت کی شرط ہے نہ کہ قبولیت کی شرط ہے۔ البتہ اگر کوئی مرنے سے پہلے مومن ہو جائے تو خدا اسے معاف کر دے گا۔‌ اگرچہ بعض روایات کی بنیاد پر بعض غیر مشہور…
قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے زمانے میں مکمل ہوا جس طرح آج ہمارے پاس ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے زمانے میں مکمل ہوا جس طرح آج ہمارے پاس ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے زمانے میں مکمل ہوا اور صحابہ کرام اور دیگر لوگوں سے یہ ہم تک پہنچا ہے۔ تواتر میں عدالت، وثاقت اور بلوغ شرط نہیں ہے…
Back to top button