شیعہ مرجعیت
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں جشن ولادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد ہوا
مئی 10, 2025
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں جشن ولادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد ہوا
حضرت امام علی بن موسی رضا علیہما السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس میں بڑی شان و شوکت سے جشن ولادت منایا گیا۔
شراب کی حرمت صرف اس لئے نہیں کہ یہ نشہ آور ہے بلکہ اس کا ایک ایک قطرہ بھی حرام اور نجس ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 9, 2025
شراب کی حرمت صرف اس لئے نہیں کہ یہ نشہ آور ہے بلکہ اس کا ایک ایک قطرہ بھی حرام اور نجس ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
خمر حرام اور نجس دونوں ہے اور اس سلسلہ میں دو باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ اول: خمر خاص طور سے حرام اور نجس ہے۔ دوم: نشہ آور چیز خواہ وہ خمر نہ بھی ہو تب بھی حرام اور…
لوگوں کے ساتھ انصاف سے پیش آنا سب سے اہم ہے، اس کا خدا نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 8, 2025
لوگوں کے ساتھ انصاف سے پیش آنا سب سے اہم ہے، اس کا خدا نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے وضاحت کی کہ اللہ تعالی نے مرد اور عورت کو پیدا کیا۔ انہیں مختلف صلاحیتوں اور توانائیوں سے نوازا اور ان پر ایک دوسرے کی ذمہ داریاں عائد کی۔
نجف اشرف میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے سربراہ کی کلڈین چرچ کے پادری سے ملاقات میں مکالمے کی ثقافت پر تاکید
مئی 8, 2025
نجف اشرف میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے سربراہ کی کلڈین چرچ کے پادری سے ملاقات میں مکالمے کی ثقافت پر تاکید
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد تقی ذاکرین نے ناروے اور فن لینڈ میں کلڈین چرچ کی پادری فادر رونی اسحاق حنا کا استقبال کیا۔
غیر واجب امور جیسے مکروہات و مستحبات اور جن اذکار و ادعیہ کے پڑھنے کی سفارش کی گئی ہے ان میں سند کا معتبر ہونا ضروری نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 7, 2025
غیر واجب امور جیسے مکروہات و مستحبات اور جن اذکار و ادعیہ کے پڑھنے کی سفارش کی گئی ہے ان میں سند کا معتبر ہونا ضروری نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: لیکن غیر واجب جیسے مکروہات و مستحبات اور جن ادعیہ اور اذکار کے پڑھنے کی سفارش کی گئی ہے ان میں سند کا معتبر ہونا لازم نہیں ہے۔
طولانی مدت کے باوجود متعہ کا حکم عقد موقت والا ہی ہے اور اس میں نان و نفقہ واجب نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 6, 2025
طولانی مدت کے باوجود متعہ کا حکم عقد موقت والا ہی ہے اور اس میں نان و نفقہ واجب نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: لیکن بعض فقہا کا نظریہ ہے کہ یہ عقد موقت کا حکم رکھتا ہے۔ کیونکہ شرائط اس پر دلالت کرتی ہیں اور ایسے حالات میں نفقہ واجب نہیں ہے اور میرا بھی یہی نظریہ…
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے شیعہ سیٹلائٹ نیٹ ورک اینڈ ریڈیوز یونین کے ڈائریکٹر کی ملاقات
مئی 6, 2025
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے شیعہ سیٹلائٹ نیٹ ورک اینڈ ریڈیوز یونین کے ڈائریکٹر کی ملاقات
اس ملاقات میں الحاج ناصر الشحمانی نے اپنے زیر انتظام یونینز کی میڈیا اور ثقافتی سرگرمیوں اور پروگرامز کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔
اختیاری طور پر نماز توڑنا حرام ہے، لیکن عقلاً ضروری ہو تو جائز ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 5, 2025
اختیاری طور پر نماز توڑنا حرام ہے، لیکن عقلاً ضروری ہو تو جائز ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نماز توڑنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں معظم لہ نے فرمایا: "نماز کو اختیاری طور پر توڑنا شرعاً حرام ہے، لیکن اگر کسی عقلی ضرورت کے تحت توڑا جائے تو اس میں کوئی اشکال نہیں۔"
انسان فطرتاً توحید پرست پیدا ہوتا ہے لیکن معاشرہ اس کے انحراف کا باعث بنتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 4, 2025
انسان فطرتاً توحید پرست پیدا ہوتا ہے لیکن معاشرہ اس کے انحراف کا باعث بنتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
انسان کی تخلیق درست ہے لیکن معاشرتی ماحول ایسا ہے کہ انسان کی تربیت صحیح نہیں ہوتی جیسا کہ دنیا کے موجودہ حالات ہیں۔
سید ابن طاؤوسؒ: علم، عمل اور تقویٰ کا پیکر
مئی 4, 2025
سید ابن طاؤوسؒ: علم، عمل اور تقویٰ کا پیکر
سید رضی الدین ابوالقاسم علی بن موسیٰ بن جعفر بن طاؤوسؒ 15 محرم الحرام 589 ہجری کو حلّہ (عراق) میں ایک علمی اور دینی گھرانے میں پیدا ہوئے۔
مادی نعمتیں ہوں یا روحانی سب اللہ نے بطور فضل عطا کیا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 3, 2025
مادی نعمتیں ہوں یا روحانی سب اللہ نے بطور فضل عطا کیا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جس طرح خلقت اور عقل ہدیہ الہی ہے اور ہر وہ فضیلت جو اکتسابی ہے اور اسے نہیں ملی ہے اس کی تلافی ممکن ہے۔
ایمان کی نشانیوں میں سے ایک بلند آواز میں "بسم اللہ الرحمن الرحیم” پڑھنا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 2, 2025
ایمان کی نشانیوں میں سے ایک بلند آواز میں "بسم اللہ الرحمن الرحیم” پڑھنا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
روایت میں ہے۔ "ہر وہ کام جس کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے نہ ہو. ابتر ہے" اور دوسری روایت میں ہے۔ "ہر وہ عمل جس میں اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو وہ ابتر ہے."
قرآن کریم کی تفسیر اس کے معنی سے مختلف ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 1, 2025
قرآن کریم کی تفسیر اس کے معنی سے مختلف ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
بعض اوقات قرآن کریم میں لفظ کا مفہوم واضح ہوتا ہے اور شارع کا مقصد بھی وہی ہوتا ہے، علماء کے نزدیک معنی ظاہر ہوتا ہے اور اس پر عمل کیا جا سکتا ہے۔
آیتالله العظمی شیرازی: اگر کوئی شخص مسلمان ہو جائے تو اسلام لانے سے پہلے کے تمام اعمال یا کوتاہیوں کی اُس سے بازپُرس نہیں ہوگی
اپریل 30, 2025
آیتالله العظمی شیرازی: اگر کوئی شخص مسلمان ہو جائے تو اسلام لانے سے پہلے کے تمام اعمال یا کوتاہیوں کی اُس سے بازپُرس نہیں ہوگی
سلام لانے سے پہلے کے تمام امور ختم کر دیے جاتے ہیں"، اور مزید وضاحت فرمائی کہ فقہ میں بھی آیا ہے کہ اگر کوئی شخص مسلمان ہو جائے تو اُس سے اُس کے سابقہ اعمال یا ترکِ اعمال پر…
کسی بھی انسان حتی انبیاء اور ائمہ اطہار علیہم السلام میں خدائے تعالی کے حلول ہونے کا عقیدہ رکھنا شرک اور ارتداد ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اپریل 29, 2025
کسی بھی انسان حتی انبیاء اور ائمہ اطہار علیہم السلام میں خدائے تعالی کے حلول ہونے کا عقیدہ رکھنا شرک اور ارتداد ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
کسی بھی انسان حتی انبیاء اور ائمہ اطہار علیہم السلام میں خدا تعالی کے حلول ہونے پر ایمان رکھنا شرک اور ارتداد کا مصداق ہے۔
نماز کو ہلکا سمجھنے کا مطلب یہ ہے کہ کوئی شخص جان بوجھ کر نماز میں اس قدر تاخیر کرے کہ نماز کا وقت ختم ہو جائے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اپریل 28, 2025
نماز کو ہلکا سمجھنے کا مطلب یہ ہے کہ کوئی شخص جان بوجھ کر نماز میں اس قدر تاخیر کرے کہ نماز کا وقت ختم ہو جائے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے استخفاف کے حدود و مصادیق کے سلسلہ میں فرمایا: امام جعفر صادق علیہ السلام نے استخفاف کے حدود معین نہیں کئے۔ ممکن ہے کہ استخفاف کے مراتب اور درجات ہوں۔
29 شوال، یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ محمد باقر بھبھانی رحمۃ اللہ علیہ
اپریل 28, 2025
29 شوال، یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ محمد باقر بھبھانی رحمۃ اللہ علیہ
آیۃ اللہ العظمیٰ محمد باقر بھبھانی رحمۃ اللہ علیہ 1118 ہجری کو اصفہان میں پیدا ہوئے، آپ کے والد جناب محمد اکمل اصفہانی علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد تھے
نماز جمعہ ایک حکم ہے، اس کے لئے فقیہ کی اجازت ضروری نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اپریل 27, 2025
نماز جمعہ ایک حکم ہے، اس کے لئے فقیہ کی اجازت ضروری نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اگر نماز جمعہ کی جگہ نماز ظہر پڑھ رہا ہے تو فقہاء کے درمیان مشہور ہے کہ مستحب ہے کہ حمد و سورہ بلند آواز سے پڑھے۔
محرک عزائے فاطمی : آیۃ اللہ العظمی میرزا جواد تبریزی رحمۃ اللہ علیہ
اپریل 27, 2025
محرک عزائے فاطمی : آیۃ اللہ العظمی میرزا جواد تبریزی رحمۃ اللہ علیہ
۲۸ شوال ۱۴۲۷ھ کو آپ نے وفات پائی اور کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے جوار میں دفن ہوئے۔ آپ کی حیات علم، عزاداری، اخلاص اور تواضع کا درخشندہ نمونہ ہے۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا اور آیت اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ کی ملاقاتیں
اپریل 26, 2025
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا اور آیت اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ کی ملاقاتیں
آیت اللہ العظمیٰ شیرازی نے ان کے خلوص و محنت کو سراہتے ہوئے زور دیا کہ اہل بیت علیہم السلام کی خدمت کے اس مقدس راستے میں اخلاص، مسلسل کوشش اور نوجوانوں کی شمولیت کو ہمیشہ مدنظر رکھا جائے۔