شیعہ مرجعیت
ولایت تکوینی بطور مطلق اور کامل 14 معصومین علیہم السلام سے مخصوص ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 11, 2025
ولایت تکوینی بطور مطلق اور کامل 14 معصومین علیہم السلام سے مخصوص ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
ولایت تکوینی بطور مطلق اور کامل 14 معصومین علیہم السلام سے مخصوص ہے، البتہ تاریخ میں بعض اوقات علامہ ابن فہد حلی رحمۃ اللہ علیہ جیسے بعض علماء اور متقی افراد کے سلسلہ میں کرامات بیان ہوئی ہیں۔
میڈگاسکر کے شیعہ عالم دین علامہ شیخ محمد شعبان کی وفات پر موسسہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کا تعزیتی پیغام
فروری 11, 2025
میڈگاسکر کے شیعہ عالم دین علامہ شیخ محمد شعبان کی وفات پر موسسہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کا تعزیتی پیغام
عالم جلیل، ناشر معارف اہل بیت علیہم السلام علامہ شیخ محمد شعبان رحمۃ اللہ علیہ کی وفات حسرت آیات کی افسوسناک خبر موصول ہوئی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کا امام حسین علیہ السلام سے توسل کے لئے فطرس کو نصیحت کرنا، سید الشہداء علیہ السلام کی فضیلت کی جانب اشارہ تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 10, 2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کا امام حسین علیہ السلام سے توسل کے لئے فطرس کو نصیحت کرنا، سید الشہداء علیہ السلام کی فضیلت کی جانب اشارہ تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: فطرس ملک کا بیت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ میں پناہ طلب کرنا اسی طرح ہے جیسے بہت سے لوگ مشکلات میں بزرگوں کے گھروں میں پناہ طلب کرتے ہیں۔
معتبر روایات کے مطابق نہ کوئی دن عاشور جیسا ہے اور نہ ہی کوئی زمین کربلا جیسی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 9, 2025
معتبر روایات کے مطابق نہ کوئی دن عاشور جیسا ہے اور نہ ہی کوئی زمین کربلا جیسی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اس جملہ "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا" کے سلسلہ میں فرمایا: یہ جملہ حدیث نہیں ہے، بلکہ اس کے برخلاف امام حسن مجتبی علیہ السلام کی حدیث موجود ہے کہ آپ نے فرمایا:…
اصل صحیفہ سجادیہ جو دستیاب ہے میری نظر میں معتبر ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 7, 2025
اصل صحیفہ سجادیہ جو دستیاب ہے میری نظر میں معتبر ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے صحیفہ سجادیہ کے اعتبار کے سلسلہ میں فرمایا: اصل صحیفہ سجادیہ جو دستیاب ہے، میری نظر میں معتبر ہے۔ نہ کہ وہ صحیفہ جو کچھ اضافات کے ساتھ ہے اور اس میں امام سجاد علیہ…
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ مراکز میں اہل بیت علیہم السلام کے ایام ولادت کی مناسبت سے عالمی جشن شعبانیہ کا انعقاد
فروری 7, 2025
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ مراکز میں اہل بیت علیہم السلام کے ایام ولادت کی مناسبت سے عالمی جشن شعبانیہ کا انعقاد
کینیڈا، آسٹریلیا، عراق، افغانستان اور مڈگاسکر جیسے مختلف ممالک میں منعقد ہونے والی ان محافل نے اہل بیت علیہم السلام کے پیروکاروں کے عالمی اتحاد کو ظاہر کیا اور خانوادہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سے اپنی دلی عقیدت…
روز قیامت حضرت عباس علیہ السلام کا مقام و مرتبہ دیکھ کر تمام شہداء رشک کریں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 6, 2025
روز قیامت حضرت عباس علیہ السلام کا مقام و مرتبہ دیکھ کر تمام شہداء رشک کریں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے قیامت کے دن حضرت عباس علیہ السلام کے عظیم مقام و مرتبہ کے سلسلہ میں فرمایا: آخرت میں تمام شہداء کے لئے عظیم مقام و مرتبہ ہے لیکن روایات کے مطابق حضرت ابو الفضل العباس…
حوزہ علمیہ نجف اشرف کے سینکڑوں اساتذہ اور طلاب نے شہر مقدس قم میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ سے ملاقات کی
فروری 6, 2025
حوزہ علمیہ نجف اشرف کے سینکڑوں اساتذہ اور طلاب نے شہر مقدس قم میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی دام ظلہ سے ملاقات کی
بدھ 6 شعبان المعظم سن 1446 ہجری کو حوزہ علمیہ نجف اشرف کے سینکڑوں اساتذہ اور طلاب نے شہر مقدس قم میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے ملاقات کی۔
دین سے مراد انسانی زندگی کے لئے خدا تعالی کا قانون ہے جن میں سے کچھ تعبدی ہے ہیں اور کچھ توسلی ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 5, 2025
دین سے مراد انسانی زندگی کے لئے خدا تعالی کا قانون ہے جن میں سے کچھ تعبدی ہے ہیں اور کچھ توسلی ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ بینہ آیت 5 کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: دین کا ایک حصہ عبادت ہے جس میں تعبدی پہلو ہے اور اس کی انجام دہی میں قصد قربت شرط ہے۔
قم میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں اعیاد شعبانیہ کے بابرکت ایام کی محافل منعقد
فروری 4, 2025
قم میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں اعیاد شعبانیہ کے بابرکت ایام کی محافل منعقد
اعیاد شعبانیہ امام حسین علیہ السلام، حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام اور امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اتوار 3 شعبان المعظم 1446 ہجری مطابق 2 فروری 2025 کو دفتر مرجع عالی قدر آیۃ…
قیامت سے پہلے تمام مخلوقات کا حساب امام حسین علیہ السلام کے پاس ہے: آیۃ الله العظمی شیرازی
فروری 3, 2025
قیامت سے پہلے تمام مخلوقات کا حساب امام حسین علیہ السلام کے پاس ہے: آیۃ الله العظمی شیرازی
حدیث شریف میں ہے کہ تمام مخلوقات کا حساب و کتاب جس میں صرف انسان ہی نہیں بلکہ تمام مخلوقات بشمول جنات جیسے تمام غیر انسان شامل ہیں، قیامت سے پہلے سب کا حساب امام حسین علیہ السلام کے پاس…
امور حسبیہ میں حاکم شرع کا حکم ضروری ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 2, 2025
امور حسبیہ میں حاکم شرع کا حکم ضروری ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فقیہ کے اختیارات کے سلسلہ میں فرمایا: اکثر فقہاء کے نظریے کے مطابق حاکم شرع اور فقیہ جامع الشرائط کا حکم رویت ہلال سمیت تمام امور میں نافذ ہے۔
آیت اللہ العظمی شیرازی: قاضی اپنے علم کی بنیاد پر فیصلہ نہیں کر سکتا
جنوری 31, 2025
آیت اللہ العظمی شیرازی: قاضی اپنے علم کی بنیاد پر فیصلہ نہیں کر سکتا
آیت اللہ العظمی شیرازی نے قاضی کے اپنے علم پر عمل کرنے کے مسئلے پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: شیعہ فقہا کی رائے کے مطابق قاضی کو اپنے ذاتی علم پر فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں ہے بلکہ وہ گواہی…
سیرت محمدی و علوی کا احیاء قیام حسینی کا اہم مقصد: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جنوری 30, 2025
سیرت محمدی و علوی کا احیاء قیام حسینی کا اہم مقصد: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: اسلامی امت کی بدبختی کا واحد سبب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امیر المومنین علیہ السلام کی سنت و سیرت سے دوری ہے، بنی امیہ اور بنی عباس نے لوگوں کو ان…
صرف ایك گواہ اور قسم پر فیصلہ سنانا ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی خصوصیات میں سے ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جنوری 29, 2025
صرف ایك گواہ اور قسم پر فیصلہ سنانا ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی خصوصیات میں سے ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور پیر 26 رجب الاصب 1446 ہجری کو منعقد ہوا۔ جس میں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے…
عید مبعث پر دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جشن کا ماحول
جنوری 28, 2025
عید مبعث پر دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جشن کا ماحول
قم/ایران۔ عید مبعث کے موقع پر دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں جشن و مسرت کا ماحول دیکھنے میں آیا۔
غنا اور موسیقی کو علاج کے طور پر استعمال کرنا ماہرین کی معتبر رائے پر منحصر ہے، بشرطیکہ اتنے ہی یا اس سے زیادہ دوسرے ماہرین اس سے اختلاف نہ کریں؛ آیت اللہ العظمی شیرازی
جنوری 27, 2025
غنا اور موسیقی کو علاج کے طور پر استعمال کرنا ماہرین کی معتبر رائے پر منحصر ہے، بشرطیکہ اتنے ہی یا اس سے زیادہ دوسرے ماہرین اس سے اختلاف نہ کریں؛ آیت اللہ العظمی شیرازی
انہوں نے "غنا" (گانے) کے بارے میں فرمایا کہ مرحوم شیخ انصاری نے مکاسب محرمه میں غنا پر بحث کی ہے۔ بعض نادر فقہا، جیسے مرحوم فیض کاشانی، نے یہ رائے دی کہ غنا کا حکم اس کے مواد پر…
امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے بیت آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی میں مجلس عزا
جنوری 27, 2025
امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے بیت آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی میں مجلس عزا
اتوار، 25 رجب 1446 ہجری کو امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی کے بیت، قم المقدسہ میں مجلس عزا اور تقریریں منعقد ہوئیں۔
جہاد، خمس اور زکوۃ جیسے احکام دلیل وجوب کے سبب "قاعدہ لا ضرار” میں شامل نہیں ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جنوری 26, 2025
جہاد، خمس اور زکوۃ جیسے احکام دلیل وجوب کے سبب "قاعدہ لا ضرار” میں شامل نہیں ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: شرعی دلیلوں اور احکام کے مطابق جہاد، خمس اور زکوۃ بھی واجب ہے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ بعثت سے پہلے 40 سال تک حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین پر تھے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جنوری 24, 2025
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ بعثت سے پہلے 40 سال تک حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین پر تھے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ نے بحار الانوار میں روایت نقل کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ بعثت سے پہلے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دین پر نہیں تھے۔